counter easy hit

لاہور

لاہور: گھر پر قبضہ، خاتون کا بیٹیوں کیساتھ مال روڈ پر دھرنا

لاہور: گھر پر قبضہ، خاتون کا بیٹیوں کیساتھ مال روڈ پر دھرنا

حصول انصاف کے لئے حوا کی بیٹیاں سٹرک پر پہنچ گئی ۔ خودکشی کی کوشش کرنے والی خاتون اور اس کے بچے انصاف کے لیے رو رو کے دہائیاں دیتے رہے۔ لاہور: (یس اُردو) کیولری گراؤنڈ لاہور کی رہائشی خاتون حرا عثمانی اپنے مکان پر قبضے کیخلاف بچوں سمیت احتجاج کیلئے نکل کھڑی ہوئی۔ دو […]

لاہور :کینال روڈ پر ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، دو خواتین جاں بحق

لاہور :کینال روڈ پر ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، دو خواتین جاں بحق

حادثہ جوہر ٹائون کے علاقے میں پیش آیا ، مرنے والوں میں ماریہ اور سائرہ نامی خواتین شامل ، قاسم نامی نوجوان زخمی لاہور (یس اُردو) لاہور میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو خواتین جاں بحق اور ایک نوجوان زخمی ہوگیا ۔ لاہور کے علاقے جوہر ٹائون کینال روڈ پر ٹرک اور […]

لاہور ہائیکورٹ کا پنشنرز کو ڈبل پنشن کے بقایا جات ایک سال میں ادا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا پنشنرز کو ڈبل پنشن کے بقایا جات ایک سال میں ادا کرنے کا حکم

27 بزرگ فوت ہوچکے ہیں ، ایک سال میں مزید جان کی بازی ہار جائیں گے ، درخواست گزار ، عدالت نے ادائیگی کے طریقہ کار کی رپورٹ طلب کر لی لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے پنشنرز کو ڈبل پنشن کے بقایا جات ایک سال میں ادا کرنے کا حکم دیدیا ۔ لاہور ہائیکورٹ […]

پاکستان میں سرچ آپریشن میں تیزی آ رہی ہے :رانا ثنا اللہ

پاکستان میں سرچ آپریشن میں تیزی آ رہی ہے :رانا ثنا اللہ

ہر شہری کا فرض ہے وہ دہشتگردی کے خاتمے میں حساس اداروں کی مدد کرے ، وزیر قانون کی میڈیا سے گفتگو لاہور (یس اُردو) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پوائنٹ سکورنگ نہیں کرنی چاہیئے ، انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی پنجاب […]

دھرنے میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں سے رعایت نہیں ہو گی: رانا ثناء

دھرنے میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں سے رعایت نہیں ہو گی: رانا ثناء

وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد دھرنا پرامن انداز میں ختم کرانے پر وزیر اعظم اور مذاکراتی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔ پبلک پراپرٹی کو نقصان پہنچانے والوں سے کوئی رعایت نہیں کی جائے گی۔ لاہور: (یس اُردو) پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون […]

لاہور دھماکہ ، جیو فینسنگ رپورٹ کی روشنی میں تحقیقات جاری

لاہور دھماکہ ، جیو فینسنگ رپورٹ کی روشنی میں تحقیقات جاری

مشترکہ تحقیقاتی ٹیموں نے سانحے میں زخمی ہونے والوں کے بیانات قلمبند کرنا شروع کر دیئے لاہور (یس اُردو) لاہور میں گلشن اقبال پارک میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات کا عمل جاری ہے ، تحقیقات کرنے والی ٹیمیں ابھی تک ماہرین کی کوششوں سے تیار کی جانے والی جیو فینسنگ رپوٹ کی روشنی […]

پنجاب :دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ، 150 سے زائد گرفتار

پنجاب :دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ، 150 سے زائد گرفتار

سانحہ گلشن اقبال کے بعد مختلف علاقوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائیاں ، آپریشن کے دوران شہریوں کے کوائف کی جانچ پڑتال کی گئی لاہور (یس اُردو) پنجاب بھر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا دہشت گردوں ، سہولت کا روں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے […]

حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہوچکی :چودھری سرور

حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہوچکی :چودھری سرور

نیشنل ایکشن پلان پر عمل ہوتا تو ایسے واقعات ہر گزرونما نہ ہوتے ، دہشتگردی کے خلاف فوج اور حکومت کا ساتھ دیں گے :رہنما پی ٹی آئی لاہور (یس اُردو) تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور نے کہا ہے کہ حکومت لوگوں کی جان مال اور عزت کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے ،پاکستان […]

سائوتھ افریقہ میں یوم پاکستان کی مناسبت سے رنگا رنگ تقریب کا اہتمام

سائوتھ افریقہ میں یوم پاکستان کی مناسبت سے رنگا رنگ تقریب کا اہتمام

لاہور/جوہانسبرگ (طلحہ خان) پاکستان سائوتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سائوتھ افریقہ کے شہر پیٹر میرٹز برگ میں یوم پاکستان کی مناسبت سے ایک پر وقار اور رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔تقریب سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے پاکستان سائوتھ افریقہ ایسوسی ایشن […]

لاہور :سانحہ گلشن اقبال ، مزید تین لاشوں کو ورثا نے شناخت کر لیا

لاہور :سانحہ گلشن اقبال ، مزید تین لاشوں کو ورثا نے شناخت کر لیا

مرنے والی دو خواتین سگی بہنیں ہیں ، بچے کی شناخت شہزاد کے نام سے ہوئی ہے ، مظفر گڑھ کے محمد یوسف کی لاش تاحال مردہ خانے میں موجود لاہور (یس اُردو) سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد میو ہسپتال مردہ خانے میں موجود تین لاشوں کی ورثا نے شناخت کر لی ۔ ذرائع […]

سی سی پی او کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیا گیا

سی سی پی او کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیا گیا

عدالتی احکامات کے باوجود سی سی پی او نے پولیس حراست سے شہری کو آزاد نہیں کروایا ، 5 اپریل تک بازیاب کروا کے رپورٹ پیش کی جائے :عدالت لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے سی سی پی او لاہور کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس […]

لاہور ہائیکورٹ کا 39 بھٹہ مزدوروں کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا 39 بھٹہ مزدوروں کو رہا کرنے کا حکم

منڈٰی بہائو الدین کا بھٹہ مالک آصف مزدوروں کو تشدد کا نشانہ بناتا تھا ، عدالت نے مزدوروں کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے 39 بھٹہ مزدوروں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق عباسی نے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت […]

کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟

کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے انتقال سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں۔ تاہم ان خبروں کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ لاہور: (یس اُردو) غیر مصدقہ ذرائع سے سوشل میڈیا پر امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی کے انتقال کی خبریں گردش کر رہی ہیں، […]

پنجاب میں دہشتگردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ ہے نہ کوئی نو گو ایریا

پنجاب میں دہشتگردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ ہے نہ کوئی نو گو ایریا

صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں آپریشن پر سیاسی قیادت، مسلح افواج اور مذہبی جماعتیں ساتھ ہیں۔ وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق آپریشن کو زیادہ موثر کیا جا رہا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) صوبائی وزیر وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا، ہوم سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کے ہمراہ […]

سانحہ لاہور:حافظ آباد کی ایک فیملی کے 2افراد جاں بحق،5زخمی

سانحہ لاہور:حافظ آباد کی ایک فیملی کے 2افراد جاں بحق،5زخمی

لاہور…….لاہور کے گلشن اقبال پارک میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں حافظ آباد سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے میں حافظ آباد کے محلہ حسین پورہ کے رہائشی محمد ایوب بٹ اور ان کی 8 سالہ بیٹی اس افسوس ناک حادثے میں جاں […]

لاہور دھماکا: پنجاب بھر میں سیکیورٹی فورسز کا باقاعدہ آپریشن شروع

لاہور دھماکا: پنجاب بھر میں سیکیورٹی فورسز کا باقاعدہ آپریشن شروع

لاہور …… لاہور دھماکے کے بعدآرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ہدایت پر پنجاب بھرمیں سیکیورٹی فورسزکے آپریشن کا باقاعدہ آغازکردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں کارروائیاں انٹیلی جنس کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز مشترکہ کارروائیاں کررہی ہیں،آپریشن کالعدم تنظیموں ،شدت پسند گروپوں، دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کیا […]

دہشتگردوں کا خاتمہ میری زندگی کا مشن ہے :شہباز شریف

دہشتگردوں کا خاتمہ میری زندگی کا مشن ہے :شہباز شریف

سانحہ گلشن اقبال پارک نے پوری قوم کو رنجیدہ کر دیا ، وزیر اعلیٰ کا جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت لاہور (یس اُردو) وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا خاتمہ ان کی زندگی کا مشن ہے ۔ کہتے ہیں پاک دھرتی کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود […]

سانگھڑ سے لاہور آنیوالے خاندان کے 6 افراد دھماکے کی نذر ہوگئے

سانگھڑ سے لاہور آنیوالے خاندان کے 6 افراد دھماکے کی نذر ہوگئے

غلام حسین کے خاندان کے چودہ افراد سیر کیلئے لاہور آئے تھے ، خودکش دھماکے میں 6 افراد موت کی آغوش میں چلے گئے لاہور (یس اُردو) سانگھڑ سے لاہور سیر کے لئے آئے ایک ہی خاندان کے 14 افراد پر گلشن اقبال پارک میں قیامت گزر گئی ۔ 6 دھماکے کی نذر ہوگئے دو […]

لاہور:وکلاتنظیموں کاسانحہ گلشن اقبال کےخلاف یوم سیاہ

لاہور:وکلاتنظیموں کاسانحہ گلشن اقبال کےخلاف یوم سیاہ

لاہور ……وکلاءتنظیمیں سانحہ گلشن اقبال پارک کےخلاف آج یوم سیاہ منارہی ہیں،وکلاء نے عدالتی بائیکاٹ کر رکھا ہے،لاہور ہائیکورٹ بار نے دہشت گردی کے واقعے کےخلاف مذمتی اجلاس بھی طلب کر رکھا ہے۔ سانحہ گلشن اقبال پارک کےخلاف یوم سیاہ منانےکا اعلان پاکستان بار کونسل،سپریم کورٹ بار اور پنجاب بار کونسل نےمشترکہ طور پر کر […]

لاہور، سانحہ گلشن اقبال پارک کی تحقیقات کا آغاز

لاہور، سانحہ گلشن اقبال پارک کی تحقیقات کا آغاز

لاہور…….لاہور کے سانحہ گلشن اقبال پارک کی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحقیقات کا عمل شروع کردیا،تحقیقاتی ٹیموں نے دن کی روشنی میں شواہد اکٹھے کیے جنہیں فورنزک لیبارٹری بھجوادیا گیا ۔ لاہور کے گلشن اقبال پارک میں خود کش حملےکی تحقیقات کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں نےدن کی روشنی میں دھماکے کی […]

لاہور بم دھماکہ:چینوٹ کا وسیم بھی جان کی بازی ہار گیا

لاہور بم دھماکہ:چینوٹ کا وسیم بھی جان کی بازی ہار گیا

لاہور ……لاہور بم دھماکہ میں چنیوٹ کا رہائشی 18 سالہ وسیم بھی جان کی بازی ہار گیا، وسیم اپنے بھائی کے ہمراہ لاہور میں فرنیچر کا کام کرتا تھا۔ گلشن اقبال لاہور میں ہونیوالے بم دھماکے میں چنیوٹ کے نواحی علاقہ رجوعہ کا رہائشی وسیم بھی جاں بحق ہوگیا جو اپنے بھائی فیصل کے ہمراہ […]

سانحہ لاہور :دھماکے کی ایف آئی آر اقبال ٹائون تھانے میں درج

سانحہ لاہور :دھماکے کی ایف آئی آر اقبال ٹائون تھانے میں درج

ایف آئی آر سی ٹی ڈی کے اہلکار عبدالمجید کی مدعیت میں درج کی گئی ، ایف آئی آر کی کاپی دنیا نیوز نے حاصل کر لی لاہور (یس اُردو) لاہور میں سانحہ گلشن اقبال پارک دھماکے کے حوالے سے درج ایف آئی آر کی کاپی دنیا نیوز نے حاصل کر لی ۔ ایف آئی […]