By Yesurdu on March 2, 2016 4 ججز کو مستقل کرنے کی ،سفارش لاہور
ججز تقرری کے جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کے چار ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کر دی، جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کے دو ججز کی مدت ملازمت میں توسیع سے انکار کر دیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں ہوا جس […]
By Yesurdu on March 2, 2016 پنجاب :گاڑیوں، کی نمبر پلیٹ لاہور
ڈیلر گاڑی کی خریداری پر ہی گاہک کو ڈیلر کا رجسٹریشن سمارٹ کارڈ اور نمبر پلیٹ بھی فراہم کرے گا لاہور (یس اُردو ) پنجاب کے عوام کے لیئے اچھی خبر ، گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لئے رشوت دینا پڑے گی نہ ایجنٹوں کی منت سماجت ، ڈیلر ہی گاڑی کی فروخت پر نمبر پلیٹ […]
By Yesurdu on March 2, 2016 پولنگ 21 مارچ ،کو ہوگی لاہور
امیدواروں سے کاغذات نامزدگی 7 مارچ کو وصول کئے جائیں گے ، امیدواروں کی حتمی فہرست 12 مارچ کو آویزاں کی جائے گی لاہور (یس اُردو) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ، پولنگ اکیس مارچ کو ہوگی ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب کے چھہتر […]
By Yesurdu on March 2, 2016 دو دہشتگرد ،گرفتار لاہور
دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد اور ڈیٹونیٹر برآمد ، ملزموں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا لاہور (یس اُردو) لاہور میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے قریب سے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے ۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں کو اطلاع ملی تھی کہ چند افراد لیاقت آباد […]
By Yesurdu on March 2, 2016 شریف, شہباز لاہور
لاہور……وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن، خوشحالی اور روشنیوں کے سفر پر گامزن ہو چکا ہے، آج کا پاکستان کل سے بہتر ہے اورکل کا پاکستان آج سے بہتر ہوگا۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف سے مختلف اضلاع کے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا […]
By Yesurdu on March 2, 2016 سلمان, صوفی بزرگ لاہور
لاہور……پنجاب اسمبلی میں تحفظ خواتین بل پیش کرنے والے سلمان صوفی کے مطابق قانون کو پڑھے بنا ہی تنقید کی جا رہی ہے، قانون پراگر کوئی اعتراض ہے تو بتائیں اس پر بات کرنے کو تیار ہیں۔ وزیراعلی پنجاب کے ایڈوائزر اور اس بل کے محرک سلمان صوفی کہتے ہیں کہیہ قانون نہ غیر اسلامی […]
By Yesurdu on March 1, 2016 دیرینہ دشمنی پر فائرنگ ، دو بھائی قتل لاہور
حملہ آوروں نے اسد کو دکان میں گھس کر جبکہ عثمان کو گھر کے باہر گلی میں فائرنگ کا نشانہ بنایا لاہور (یس اُردو) لاہور میں فائرنگ کرکے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دو بھائیوں کو قتل کردیا ۔ لاہور کے علاقے نولکھا میں دیرینہ دشمنی پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے […]
By Yesurdu on March 1, 2016 پولیس ،کانسٹیبل گرفتار لاہور
ندیم کو باٹا پور کے علاقے سے حراست میں لیا گیا ، گھر کی تلاشی کے دوران تین کلو ہیروئن ، متعدد پاسپورٹس ، بھارتی موبائل سمیں اور گولیاں برآمد لاہور (یس اُردو) لاہور میں رینجرز نے کارروائی کرکے پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا ۔ اس کے قبضے سے 3 کلو ہیروئن ، بھارتی سمیں […]
By Yesurdu on March 1, 2016 اسمبلی, حکومتی کمپنیوں میں ارکان لاہور
لاہور…لاہور ہائیکورٹ نے حکومتی کمپنیوں میں ارکان پنجاب اسمبلی کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر صوبائی حکومت اور 12 ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری کر دئیے۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیاہےکہ پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ ، ای پارکنگ، صاف پانی، ویسٹ مینجمنٹ […]
By Yesurdu on February 29, 2016 سالانہ امتحانات کل, میٹرک کے لاہور
لا ہو ر…… پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہورہے ہیں، اس سلسلے میں انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔تعلیمی بورڈز ملتان،ڈیرہ غازی اہور،گوجرانوالہ،راولپنڈی،بہاول پور،فیصل آباد اور سرگودھا کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز یکم مارچ سے ہو گاجس کیلئے تمام انتظامات کو حتمی […]
By Yesurdu on February 29, 2016 شریف, شہباز لاہور
لاہور…پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہبازشریف نےدوسری بار آسکر ایوارڈ جیتنے پرمعروف پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے کو مبارکباد دی ہے۔ لاہورسےجاری بیان میں وزیراعلیٰ شہبازشریف نےکہاکہ شرمین عبید چنائے نے بہترین دستاویزی فلم بنا کر آسکر ایوارڈ جیتا ہے ۔شہباز شریف کاکہنا ہے کہ شرمین عبید چنائے نے دوسری بار آسکر ایوارڈ جیت کر پاکستان کا […]
By Yesurdu on February 28, 2016 شہباز شریف میدان،میں آ گئے لاہور
وزیر اعلیٰ پنجاب نے تحفظ حقوق نسواں بل پر مخالفین کی تنقید مسترد کر دی، بل کو عورتوں کی ترقی کا بل قرار دے دیا، کہتے ہیں عورتوں کی ترقی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔ لاہور: (یس اُردو) تحفظ حقوق نسواں بل پر سیاسی مخالفین اور وفاق میں اپنے ہی اتحادی […]
By Yesurdu on February 28, 2016 کالے جادو سے متعلق لڑکی، کے بیان لاہور
میڈٰکل رپورٹ میں لڑکی پر تیزاب پھینکنے کے شواہد نہیں ملے ، گردن پر نوچنے کے نشان موجود ہیں ، لڑکی نے ہمسائے پر کالا جادو کرنے کا الزام عائد کر دیا لاہور (یس اُردو) لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں لڑکی پر تیزاب پھینکے جانے کے شواہد نہیں ملے ۔ کالے جادو سے متعلق […]
By Yesurdu on February 28, 2016 نوجوان لڑکی پر تیزاب، پھینک دیا لاہور
لڑکی کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال داخل کرا دیا گیا ، پولیس اطلاع ملنے کے باوجود موقع پر پہنچی نہ کارروائی کا آغاز ہوا لاہور (یس اُردو) لاہور کے علاقے ہربنس پورہ کے قریب نا معلوم افراد نے گھر میں گھس کر نوجوان لڑکی پرتیزاب پھینک دیا اور فرار ہو گئے ، لڑکی کو […]
By Yesurdu on February 28, 2016 ریاستی استحصال کا شکار ہے؛لیاقت بلوچ لاہور
لاہور………جماعت اسلامی کے مر کز ی نا ئب امیر لیا قت بلو چ نے کہا ہے کہ ہما ر ے ملک میں عورت خاوند کی پٹائی سے نہیں پٹ رہی بلکہ ظلم اور ریاستی استحصال کا شکار ہے عورت کو وراثت جا ئیداد میں حصہ اور تعلیم اور روزگار دیا جا ئے تو اس کے […]
By Yesurdu on February 27, 2016 پنجاب سیف سٹیز، پراجیکٹ لاہور
پنجاب سیف سٹیز پراجیکٹ کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کہتے ہیں سیف سٹیز پراجیکٹ کے ذریعے شہروں کو محفوظ بنایا جائے گا۔ لاہور: (یس اُردو) ایوان وزیر اعلیٰ میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کمیٹی برائے امن و امان […]
By Yesurdu on February 27, 2016 عابد شیر، علی لاہور
کرکٹ کے دیوانوں کے لئے اچھی خبر پاک بھارت میچ کے دوران غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی۔ لاہور: (یس اُردو) شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں آج روایتی حریف پاک بھارت کے درمیان زور کا جوڑا پڑے گا تو حکومت نے بھی کرکٹ کے دیوانوں کیلئے اہم اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی […]
By Yesurdu on February 27, 2016 تقدیر بدل جائے گی:، شہباز شریف لاہور
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سی پیک پاکستان کیلئے ایک گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے، ان منصوبوں سے پاکستان میں ترقی ، خوشحالی ، امن اور روشنی کا پرامید سفر شروع ہو چکا ہے لاہور (یس اُردو) وزیراعلٰی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کے منصوبوں پر […]
By Yesurdu on February 27, 2016 ایشن, لاہورہائیکورٹ بارایسوسی لاہور
لاہور…لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات آج ہوں گئے، عاصمہ جہانگیر گروپ اور پروفیشنل حامد خان گروپ آمنے سامنے ہیں ۔ عاصمہ جہانگیر گروپ کی جانب سے صدارت کے لیے جسٹس (ر)ایم رمضان چوھدری جبکہ حامد خان گروپ کے متفقہ امیدوار رانا ضیاء عبدالرحمان ہیں ،نائب صدر کے لیےسردار طاہر شہباز خان، […]
By Yesurdu on February 27, 2016 شدید زخمی, مقابلے میں 2 ڈاکو لاہور
لاہور…لاہور کے علاقےقائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں مبینہ پولیس مقابلے میں2ڈاکو شدید زخمی ہو گئے۔جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کےمطابق دونوں ڈاکوقائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک شہری کو لوٹنےکے بعدفرار ہورہے تھے کہ پولیس نے تعاقب شروع کردیا ۔ ڈاکوؤں نےپولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی،جوابی فائرنگ میں دونوں شدید زخمی […]
By Yesurdu on February 26, 2016 گھر میں صلح، پسند ہوں لاہور
پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے خواتین کے تحفظ کا بل پاس ہونے کے پہلے ہی روز ہتھیار پھینک دئیے، کہتے ہیں وہ گھر میں انتہائی صلح پسندی سے رہتے ہیں، اب وہ مرد خیر منائیں جو خواتین پر تشدد کرتے ہیں، کہتے ہیں یہ بل گھر کے نظام کو مستحکم کرے گا۔ […]
By Yesurdu on February 25, 2016 بیرون ملک نوکری کے، جھانسے لاہور
جعلساز سہانے مستقبل کے خواب دکھا کر معصوم لڑکیوں کو جسم فروشی پر مجبور کرتے ہیں ، سرغنہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست لاہور (یس اُردو) لاہور میں لڑکیوں کو بیرون ممالک نوکری کا جھانسا دیکر بیچنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے ۔ گروہ کا سرغنہ امجد نامی شخص نوجوان لڑکیوں کو نوکری دلانے […]