By Yesurdu on January 27, 2016 تعلیمی اداروں کو سیکیورٹی, پنجاب اور خیبرپختونخوا کی لاہور, پشاور
پشاور /لاہور……پنجاب سمیت خیبرپختونخوا کی یونیورسٹیز اور تعلیمی اداروں کو سیکیورٹی کے انتظامات بہتر بنانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ سیکیورٹی کے نا قص انتظامات پر سرگودھامیڈیکل کالج اور گورنمنٹ زرعی کا لج کو سیل کر دیا گیا ہے جبکہ ہنگو میں سیکورٹی الرٹ کے باعث اسکول بند کردیئے گئے ہیں۔سرگودھا پولیس ترجمان انسپکٹر […]
By Yesurdu on January 26, 2016 سٹیز اتھارٹی, پنجاب سیف لاہور
لاہور…..وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کے جان ومال کے تحفظ اور جرائم میں کمی کے لئے سیف سٹیز پروجیکٹ انتہائی اہمیت کا حامل ہے،عوام کے جان ومال کے تحفظ سے بڑھ کر کوئی اور کام نہیں ہوسکتا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے […]
By Yesurdu on January 26, 2016 جنوری تک بند رہیں گے, پنجاب بھر کے اسکول آج سے 31 لاہور
لاہور ……پنجاب حکومت نے شدید سردی کے پیش نظر صوبے بھر کے اسکولوں کو آج سے 31جنوری بند رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ ترجمان حکومت پنجاب کے مطابق اسکولوں میں تعطیلات کا اعلان صوبے بھر میں سردی کی شدید لہر کے باعث کیا گیا ہے ،جس کی وجہ سے طلبا و طالبات کو مشکلات […]
By Yesurdu on January 25, 2016 پنجاب ریونیو اتھارٹی، کی تشکیل لاہور
لاہور ….لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب ریونیو اتھارٹی کی تشکیل اور اس کے 2012ء کےتمام اقدامات کو غیر قانونی قرار دے دیا ۔ لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب ریونیو اتھارٹی کیخلاف ڈھائی سو سے زائد درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے مختصر فیصلہ سنایا ، سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے کہا کہ اتھارٹی کی تشکیل […]
By Yesurdu on January 25, 2016 تاخیر کا شکار, پی آئی اے کی پرواز لاہور
لاہور….. امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث نیویارک سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 712 چوبیس گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار ہو گئی ،مسافروں کو نیو یارک ایئرپورٹ پر مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق نیو یارک سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 712 […]
By Yesurdu on January 25, 2016 شریف, شہباز لاہور
لاہور….وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کے خاتمے کیلیے دن رات ایک کر رکھا ہے، صوبے میں گیس پاور پلانٹس کے3 منصوبوں میں قوم کے 112 ارب روپے بچائے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ریلوے وزیر خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی ،اس موقع پر شہبازشریف نے کہا کہ […]
By Yesurdu on January 25, 2016 خزانہ کو نوٹس, سیکریٹری لاہور
لاہور…. عدالتی احکامات کے باوجود بزرگ پنشنرز کو ڈبل پنشن نہ دینے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے سیکریٹری خزانہ پنجاب کو نوٹس جاری کر دیئے ۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے بزرگ پنشنرز کی درخواست پر سماعت کی ، ریٹائرڈ ملازمین کے وکیل نے کہا کہ عدالت نے […]
By Yesurdu on January 24, 2016 ایف آئی اے, لاہور کی کارروائی لاہور
لاہور …..ایف آئی اے لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے چار مبینہ انسانی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے لاہور کے مطابق وزیرآباد سے تعلق رکھنے والے دو مبینہ انسانی اسمگلرز کو گوجرانوالہ سے گرفتار کیا، جبکہ دو مبینہ انسانی اسمگلروں کو لاہور سے گرفتار کیا گیا۔ ایف آئی اے لاہور کا کہنا ہے کہ […]
By Yesurdu on January 24, 2016 اسمبلی کلاس روم میں, کرائی جائے لاہور
لاہور…حکومت پنجاب نے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کی فول پروف سیکورٹی کیلیےخصوصی ہدایت نامہ جاری کیا ہے ،صبح کی اسمبلی اسکول گراؤنڈ کے بجائے کلاس رومز میں کرانے سمیت متعدد اقدامات کی ہدایت کر دی گئی ۔ حکومت پنجاب کی جانب سے تمام اضلاع کے ای ڈی او ز ایجوکیشن کو خصوصی مراسلہ بھیجا […]
By Yesurdu on January 24, 2016 شہباز، شریف لاہور
لاہور…..خادم اعلیٰ پنجاب کی زندگی کا ایک اور رخ بھی عوام کے سامنے آگیا اور وہ یہ کہ وہ اپنی تمام تر مصروفیات کے باوجود اپنی صحت اور فٹنس کا بھی بھرپور خیال رکھتے ہیں اورخوب ورزش کرتے ہیں ۔انکا کہنا ہے کہ خواہ کتنی بھی مصروفیت ہو اپنے لیے کچھ وقت ضرور نکالنا چاہیے۔ […]
By Yesurdu on January 22, 2016 لاہور چیمبر، آف کامرس لاہور
لاہور( پ ر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے پاک افریقہ بزنس و پاکستان افریقہ بزنس ایسوسی ایشن کے صدر ظفر محمود چوہدری نے کہا ہے کہ لاہور چیمبر اس سال بھی 25مئی 2016کو لاہور میں چھٹی مرتبہ افریقہ شو کا انعقاد کرے گا۔جبکہ رواں سال کے دوران پاکستانی ایکسپورٹ کے […]
By Yesurdu on January 22, 2016 پنجاب فوڈ، اتھارٹی لاہور
لاہور……..پنجاب فوڈ اتھارٹی کےتحت لاہور میں چھاپےمارے جار ہے ہیں۔جس میںہوٹلوں، بیکریوں اور اسپتال کی کینٹین سیل کردی گئی اور جرمانےبھی لگائے گئے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہورکے مختلف ہوٹلز، بیکریز اور اسپتالوں کی کینٹیز پر چھاپے مار کر متعدد کو سیل اور ہزاروں روپے کے جرمانے کر دیے۔ شریف میڈیکل سٹی کی ایک کینٹین […]
By Yesurdu on January 22, 2016 لاہور:پولیس کے مختلف ،علاقوں میں آپریشن لاہور
لاہور…….لاہور کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 86 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے رائیونڈ، ماڈل ٹاؤن، فیروزپورروڈ اور ائیرپورٹ سے ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے 86 مشتبہ افراد کو کوائف مکمل نہ ہونے پر حراست لے لیا۔پولیس کے مطابق زیر حراست مشتبہ افراد کو […]
By Yesurdu on January 21, 2016 دشمن کا ایک اور حملہ ناکام ، پورے ملک میں زندگی معمول پر لاہور
بچہ بچہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پرعزم ، ہر طرف دہشتگردوں کیخلاف آگ بھڑک اٹھی لاہور (یس اُردو) دشمن کا ایک اور حملہ ناکام ہو گیا ۔ پورے پاکستان میں زندگی معمول پر ہے ، سکول کالج کھلے ہیں ، قوم کا مستقبل طالبعلم حصول علم میں مصروف ہے ۔ ہمارا بچہ بچہ ہر محاذ […]
By Yesurdu on January 21, 2016 جنگ میں لازوال قربانیاں دیں، :شہباز شریف لاہور
دہشتگرد پوری انسانیت کے دشمن ہیں ، سانحہ چارسدہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے :چینی وفد سے ملاقات میں گفتگو لاہور (یس اُردو) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں ، کہتے ہیں دہشت گردی کو جڑ […]
By Yesurdu on January 21, 2016 پنجاب کے اکثر علاقے ،شدید دھند کی لپیٹ میں لاہور
پنجاب کے اکثرعلاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں سردی بڑھ گئی۔ شمالی علاقوں میں آج مطلع صاف رہےگا۔ لاہور: (یس اُردو) پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند کا راج ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح میں شدید دھند چھائی رہی۔ لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور نارووال کو […]
By Yesurdu on January 20, 2016 وزیر اعظم کے برادرنسبتی ،میاں عبدالطیف انتقال کر گئے لاہور
نماز جنازہ میں وزیر اعلیٰ ، سپیکر ، کیپٹن صفدر ، حسین نواز شریف ، چودھری منیر ، خواجہ عمران نذیر سمیت دیگر اراکین اسمبلی نے شرکت کی لاہور (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف کے برادر نسبتی میاں عبدالطیف کی لاہور میں نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔ وزیر اعلی پنجاب ، سپیکر پنجاب […]
By Yesurdu on January 20, 2016 زہریلی شراب سے مرنے، والوں کی تعداد 12 ہوگئی لاہور
مرنے والے 6 افراد کا تعلق یوحنا آباد اور 6 کا لیاقت آباد سے ہے ، کریک ڈائون میں 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا لاہور (یس اُردو) لاہورمیں زہریلی شراب پی کر مرنے والوں کی تعداد بارہ ہو گئی ، پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ، زہریلی […]
By Yesurdu on January 20, 2016 بعدلاہور میں سیکیورٹی سخت, چارسدہ حملے کے لاہور
لاہور…چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد لاہور میں سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے پولیس افسران کوشہر میں گشت کی ہدایت کردی ہے۔ ڈاکٹر حیدر اشرف کا کہنا ہے کہ پولیس افسران خود تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی چیک کریں۔ ڈی آئی جی […]
By Yesurdu on January 20, 2016 حسین حقانی نے خواجہ، آصف کے الزامات کو مسترد کر دیا لاہور
سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے کہا میں نہیں جانتا وزیر دفاع خواجہ آصف مجھ پر بے بنیاد کیوں الزام لگا رہے ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کیا کہ میں جب سفیر […]
By Yesurdu on January 18, 2016 راہداری, پاک چین اقتصادی لاہور
لاہور(پ ر)سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)ٹریڈرز ونگ پنجاب وایف پی سی سی آئی کی قائمہ کمیٹی برائے امن و امان کے چےئرمین خواجہ خاور شید نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر سیاستدانوں کی جانب سے بھر پور حمایت کا اعلان وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی مدبرانہ قیادت کا نتیجہ […]
By Yesurdu on January 18, 2016 گورنر کا انتظار کرتے، رہ گئے لاہور
لاہور …..لاہور میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے 22 ویں کانووکیشن کی تقریب میں طلبا گورنر پنجاب کا انتظار کرتے رہ گئے ۔ گورنر نہ پہنچے تو وائس چانسلر نے طلباء کو ڈگریاں تھما دیں۔ یو ای ٹی لاہور کے 22 ویں کانووکیشن کی تقریب میں گورنر پنجاب رفیق رجوانہ مہمان خصوصی تھے،طلباء کو […]