By Yesurdu on January 18, 2016 ایف آئی اے پنجاب نے، 6مبینہ انسانی سمگلر گرفتار کرلیے لاہور
لاہور……ایف آئی اے پنجاب نے 6مبینہ انسانی سمگلر گرفتار کرلیے ہیں ۔ ایف آئی اے کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دو ملزم لاہور ،دو گوجرانوالہ جبکہ دو فیصل آباد سے پکڑے گئے ۔ مفروراشتہاری ملزم اسلم ولدرحمت علی اور محمد اکرم کو لاہور ، جمہ خان اور شہباز قادر کو […]
By Yesurdu on January 18, 2016 اورنج لائن ٹرین کیلئے, بجلی کی فراہمی کی منصوبہ بندی لاہور
لاہور ……لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کےلئےبجلی کی ضرورت اور فراہمی کی منصوبہ بندی کرلی گئی۔پنجاب حکومت کےذرائع نےبتایاکہ اورنج لائن میٹرو ٹرین چلانے کے لئے 74میگاواٹ بجلی درکارہوگی،یہ ٹرینیں750وولٹ کرنٹ پر چلیں گی،بلاتعطل بجلی کی فراہمی کےلئے2پاوراسٹیشنز قائم کئےجائیں گے۔ ان ذرائع کاکہناہےکہ ابتدائی طور پر5،پانچ کوچزپرمشتمل27 ٹرینیں چلیں گی،تاہم2025ء تک ٹرینوں کی […]
By Yesurdu on January 18, 2016 سوائن فلو پرشہبازشریف, کی صوبائی کابینہ کمیٹی کو ہدایات لاہور
لاہور…..پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہبازشریف نےسوائن فلو پرقابو پانے کیلئے صوبائی کابینہ کمیٹی کے ارکان کو ہر ممکن اقدامات کرنےکی ہدایت کی ہے ۔ لاہورسےجاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نےکہا کہ سوائن فلو پرقابو پانے کیلئے کابینہ کمیٹی متحرک اور فعال کردار ادا کرےاور احتیاطی تدابیر کے ساتھ بھرپورآگاہی مہم جاری رکھی جائے۔محمدشہبازشریف نےہدایت کی کہ سوائن […]
By Yesurdu on January 18, 2016 :3ملزمان کی ضمانت کی, درخواستیں خارج لاہور
لاہور…..لاہورہائیکورٹ نےسانحہ یوحناآباد میں 2افرادکو زندہ جلانےکے مقدمےمیں ملوث3ملزموں کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں۔ ملزموں اسلم پرویز،آصف مسیح اور فیصل مسیح نےضمانتوں کےلئے لاہورہائی کورٹ سےرجوع کر رکھاتھا،ملزموں نےمؤقف اختیار کیا کہ وہ بے گناہ ہیں اوربدنیتی کی بنیاد پرانہیں ملوث کیاگیا۔سرکاری وکیل کاکہناتھاکہ ملزموں کےخلاف2افراد کو زندہ جلانےکے حوالے سےٹھوس شواہد موجود […]
By Yesurdu on January 18, 2016 پنجاب :مختلف شہروں میں، شدید دھند لاہور
لاہور……ملک میں کہیں سردی کی شدت برقرار ہے،تو کہیں موسم بہتر ہونا شروع ہوگیا،پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی ہیں۔ ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت بدستور جاری ہے،گرم کپڑوں کا استعمال بڑھ گیا،خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے شہر بھی سردی کی لپیٹ میں ہے۔سندھ […]
By Yesurdu on January 17, 2016 شہبازشریف کی ،واٹر ٹرانسپورٹ ڈویلپمنٹ لاہور
لاہور……پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہبازشریف نےاِن لینڈ واٹر ٹرانسپورٹ ڈویلپمنٹ منصوبےکےبعض امور میں تاخیر پر برہمی کااظہارکرتے ہوئےمتعلقہ حکام کی سرزنش کی ہے۔انہوں نے کمیٹی تشکیل دینےکی ہدایت کی اورکہاکہ تاخیرکےذمےداروں کےحوالےسےرپورٹ پیش کی جائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرِصدارت اعلیٰ سطح کااجلاس ہوا، جس میں اِن لینڈ واٹر ٹرانسپورٹ ڈویلپمنٹ منصوبےپرغورکیاگیا،محمدشہبازشریف کاکہناتھاکہ وسائل قوم کی امانت ہیں،جن […]
By Yesurdu on January 17, 2016 بچوں سے بدفعلی مکا گھناؤنا دھندہ کرنے والا گروہ لاہور
لاہور میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بچوں کے ساتھ بدفعلی کا گھناؤنا دھندہ کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا۔ تین بچوں کو بازیاب بھی کرا لیا گیا۔ لاہور: (یس اُردو) داتا دربار کے اطراف میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے کارروائی کرتے ہوئے بچوں کے ساتھ بدفعلی کے دھندے میں ملوث گروہ کو گرفتار کر لیا۔ […]
By Yesurdu on January 16, 2016 عدل کیلئےنظام انصاف کو شفاف بنانا ہوگا،جسٹس ثاقب نثار لاہور
لاہور…….قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ نظام عدل کو بچانے کیلیے انصاف کےنظام کو شفاف بنانا ہوگا،قانون کی حکمرانی قائم کرنےوالی قومیں ہی ترقی یافتہ ہیں، لوگوں کا عدلیہ پر اعتبار ہو گا تو فیصلےمانے جائیں گے۔ لاہور میں سپریم کورٹ بار کے زیراہتمام بار اور بنچ کےتعلقات […]
By Yesurdu on January 16, 2016 لاہور:سی ٹی ڈی کی کارروائیاں،30 زیر حراست لاہور
لاہور…..لاہورمیں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نےچند دنوں کےدوران 30سےزائدمشکوک افراد کو حراست میں لےلیا۔ ذرائع کےمطابق سی ٹی ڈی نےچند دنوں کےدوران نقشہ اسٹاپ،اعوان ٹاؤن اور جوہرٹاؤن کےعلاقوں میں چھاپےمار کران افراد کو حراست میں لیا،پکڑےگئےتمام افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔حراست میں لئےگئےافراد کاتعلق کالعدم تنظیموں سےبتایاگیاہے،ان میں […]
By Yesurdu on January 16, 2016 مختلف شہروں میں چھاپے، چار انسانی اسمگلرز گرفتار لاہور
ایف آئی اے نے مختلف شہروں میں چھاپے مار کر مزید چار انسانی اسمگلرز کو گرفتار کر لیا۔ چھاپے وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر مارے گئے۔ لاہور: (یس اُردو) وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے گجرات میں چھاپہ مارا […]
By Yesurdu on January 16, 2016 منصوبوں کی بروقت اور، شفاف تکمیل لاہور
لاہور……وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے منصوبوں کی بروقت اور شفاف تکمیل کے کلچر کو فروغ دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بورڈ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں اتھارٹی کے تنظیمی ڈھانچے اور دیگر امور کی منظوری دی گئی،اجلاس میں چھ ماہ […]
By Yesurdu on January 16, 2016 غیر قانونی اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی, لاہور پولیس نے لاہور
لاہور……لاہورپولیس نے کاہنہ کے علاقے سے غیرقانونی اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی، اسلحہ اسمگل کرنے کے الزام میں درہ آدم خیل سے تعلق رکھنے والے 8ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا۔ سی سی پی او لاہور امین وینس نےپریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار ملزمان جرائم پیشہ افراد کو اسلحہ فراہم کرتے تھے، یہ گروہ درہ […]
By Yesurdu on January 15, 2016 پی ایف، ایم اے لاہور
لاہور (پ ر ) ۔پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چےئرمین( پنجاب ) چوہدری افتخار مٹو ، مرکزی رہنما عاصم رضااحمد اور میاں ریاض نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے 4لاکھ ٹن اضافی گندم ایکسپورٹ کرنے کی اجازت ملنے کے بعد اب پنجاب حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ جلد از […]
By Yesurdu on January 15, 2016 لاہور: ڈاکو بنک سے، رقم لوٹ کر فرار لاہور
لاہور میں نجی بنک سے چار ڈاکو 30 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ۔ ملزم بنک منیجر کی گاڑی بھی ساتھ لے اڑے۔ لاہور: (یس اُردو) صوبائی دارلحکومت لاہور میں حکومت نے پولیس کو اربوں روپے کا بجٹ فراہم کیا ہے تاکہ شہر میں امن و امان قائم کیا جا سکے اور شہریوں کے […]
By Yesurdu on January 15, 2016 کرپشن نہ ہوتی تو پاکستان بہت ترقی کرتا،شہباز شریف لاہور
لاہور…..وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ماضی میں لوٹ مار اور کرپشن کے انبار نہ لگتے تو پاکستان بہت ترقی کر چکا ہوتا ،تعلیم کا حصول ہی قوم کی عزت اور ترقی کا راستہ ہے ،توانائی منصوبے مکمل کرکے ملک سے اندھیرے دور کریں گے۔ ایوان اقبال لاہور میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کے […]
By Yesurdu on January 15, 2016 بلدیاتی نمایندوں نے, حلف اٹھا لیا لاہور
لاہور …….لاہور کی 274 یونین کونسلوں میں نومنتخب بلدیاتی نمائندوں نے اپنےعہدوں کا حلف اٹھالیاہے،اگلےمرحلےمیں خواتین ،نوجوانوں،ٹیکنو کریٹس،کسانوں ،مزدوروں اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر امیدوارچنےجائیں گے،جس کے بعد لارڈ میئرکاانتخاب ہوگا۔ پنجاب کےدارالحکومت لاہورمیں بلدیاتی نمائندوں کی حلف برداری کی ٹاؤن ہال سمیت37مقامات پرتقریبات ہوئیں،یونین کونسلوں کے متعلقہ ریٹرننگ آفیسرزنےنو منتخب چیئرمینوں،وائس چیئرمینوں اور […]
By Yesurdu on January 14, 2016 فراڈ کیس, ڈی ایچ اے سٹی لاہور
لاہور……لاہور کی احتساب عدالت نے ڈی ایچ اے سٹی اسکینڈل میں اربوں روپے خورد برد کے الزام میں گرفتار حماد ارشد کومزید بارہ روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے،عدالت نے ملزم کو گھر سے کھانا اور کتابیں منگوانے کی اجازت دیدی۔ ڈی ایچ اےسٹی اسکینڈل کیس میں سولہ ارب سے زائد […]
By Yesurdu on January 14, 2016 لوہاری گیٹ ،عمارت میں لگی آگ بجھادی گئی لاہور
لاہور…..اندرون لاہورکےعلاقےلوہاری گیٹ میں واقع3منزلہ پرانےمکان میں لگنےوالی آگ پر5گھنٹے بعدقابو تو پالیاگیا،مگر عمارت میں سے اب بھی دھواں اُٹھ رہا ہے۔ عمارت میں پھنسےایک ہی خاندان کے6افرادکا ابھی تک کچھ پتہ نہیں کہ وہ کس حال میں ہیں۔ اندورون لوہاری گیٹ کی تنگ وتاریک گلیاں،جہاں واقع قیام پاکستان سےپہلےکے3منزلہ گھر میں رات تقریباًساڑھے3بجےاس وقت […]
By Yesurdu on January 14, 2016 زیادتی کیس, لاہور،لڑکی لاہور
لاہور…..لاہورمیں لڑکی زیادتی کیس کے سات ملزموں نے ضمانت کےلیے سیشن عدالت سے رجوع کرلیا ہے ،عدالت نے آئندہ پیشی پر پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا۔ لاہور کے علاقے ریس کورس میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار سات ملزموں نے سیشن کورٹ میں ضمانت کےلیےدرخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار […]
By Yesurdu on January 14, 2016 لاہور:داعش سے تعلق کاشبہ ، تین طلبہ زیرحراست لاہور
لاہور…….لاہورمیں حساس اداروں نے مختلف علاقوں سے داعش سے تعلق کے شبے میں تین طالب علموں کو حراست میں لے لیاہے۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق حراست میں لیے جانے والے طلبہ میں ساہیوال کا عثمان سرور ،عارف والا کا سعد مغل اور کراچی یونیورسٹی کا کاشف شامل ہے،تینوں طالب علموں کو تفتیش کے لئے […]
By Yesurdu on January 14, 2016 حادثہ کیس, لاہور، طیارہ لاہور
لاہور….لاہورمیں طیارہ حادثہ کیس کے ملزم پائلٹ عصمت محمود کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کردیا گیا،ملزم پر آج فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے ۔ طیارہ حادثہ کیس کے ملزم پائلٹ عصمت محمود کوپولیس نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا ،سماعت کے دوران ملزم عصمت […]
By Yesurdu on January 14, 2016 لاہور: گھر میں آگ لگنے، سے 6 افراد جاں بحق لاہور
لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ میں 4 منزلہ گھر میں آگ لگنے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ٹیمیں تاخیر سے پہنچیں لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھاتے رہے۔ لاہور: (یس اُردو) لاہور کے علاقے لاہوری گیٹ جھندا بازار میں 4 منزلہ گھر کو آگ لگنے سے 6 افراد لقمہ اجل […]