By Yesurdu on January 14, 2016 نومنتخب بلدیاتی نمائندے، آج حلف اٹھا ئیں گے لاہور
لاہور ……..لاہور کی 274 یونین کونسلز سمیت پنجاب بھر کے نومنتخب بلدیاتی نمائندے آج اپنے عہدوں کا حلف اٹھا رہے ہیں۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں بلدیاتی نمائندوں کی تقریب حلف برداری ٹاؤن ہال میں منعقد ہوگی، یونین کونسلز کےمتعلقہ ریٹرننگ افسران نو منتخب چیئرمین، وائس چیئرمین اور کونسلرز سے انکے عہدوں کا حلف لیں گے۔ […]
By Yesurdu on January 14, 2016 شاعر احمد فراز کا 85، واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا لاہور
معروف شاعر احمد فراز کے مداح آجان کا 85 واں یوم پیدائش منائیں گے۔ معروف شاعر 14 جنوری 1931 کو پیدا ہوئے۔ لاہور: (یس اُردو) سامنے اُس کے کبھی اُس کی ستائش نہیں کی، دل نے چاہا بھی اگر ہونٹوں نے جنبش نہیں کی۔ 14 جنوری 1931 کو پیدا ہونے والے احمد فراز سامنے ہوتے […]
By Yesurdu on January 14, 2016 ارفع کریم کو ہم سے، رخصت ہوئے 4 برس بیت گئے لاہور
کم عمری میں ہی پاکستان کی پہچان بننے والی ارفع کریم کو ہم سے رخصت ہوئے 4 برس بیت گئے۔ ارفع کی خدا داد صلاحیتوں کا اعتراف اپنے ہی نہیں غیر بھی کرتے ہیں۔لاہور: (یس اُردو) فیصل آباد کی نواحی بستی رام دیوالی میں آنکھ کھولنے والی ارفع کریم کی خدا داد صلاحیتوں نے اسے […]
By Yesurdu on January 14, 2016 لاہور سمیت پنجاب کے ،میدانی علاقوں میں شدید دھند لاہور
بابو صابو سے شیخو پورہ اور لاہور تک موٹروے کو بند کر دیا گیا ہے۔ نیشنل ہائی وے پر ڈرائیور حضرات کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی گئی۔ لاہور: (یس اُردو) لاہور، خانیوال، چیچہ وطنی، ساہیوال، اوکاڑہ، پتوکی اور شیخوپورہ میں شدید دھند کا راج ہے۔ حد نگاہ تیس میٹر سے بھی کم رہ […]
By Yesurdu on January 14, 2016 دہشت گردوں کے ،خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے: شہباز شریف لاہور
وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے کہشدت پسندوں کی سرپرستی کرنے والوں کو بھی معاف نہیں کیا جائے گا۔لاہور: (یس اُردو) وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا دہشت گردوں کے خلاف پنجاب میں شکنجہ کسا جا رہا ہے۔ […]
By Yesurdu on January 14, 2016 لاہور چڑیا گھر کی سیر، مہنگی ہوگئی لاہور
لاہور……لاہور چڑیا گھر کی انتظامیہ نے بچوں اور بڑوں کی پسندیدہ سیرگاہ کی سیر مہنگی کردی ہے،انتظامیہ نے بڑوں کیلئے داخلہ ٹکٹ15سےبڑھاکر 40روپے اور بچوں ے5سےبڑھاکر20روپےکردیا،حد تو یہ کہ معلوماتی دورے پر آنے والے طلباءگروپوں کے داخلہ ٹکٹ میں بھی 100 فیصد اضافہ کر دیا ۔ لاہورچڑیاگھربچوں ہی نہیں،بڑوں کی بھی پسندیدہ سیر گاہ ہے […]
By Yesurdu on January 14, 2016 3منزلہ عمارت میں لگی آگ ،پر قابو پالیا لاہور
لاہور …..لاہور کے علاقے اندرون لوہاری گیٹ میں 3منزلہ رہائشی عمارت میں لگی آگ پر ڈھائی گھنٹے بعد قابو پالیا گیا تاہم ایک بچے اور2 خواتین کو نکالا نہیں جاسکا تھا، کولنگ کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا جائے گا۔ لاہور کے علاقے اندرون لوہاری گیٹ میں 3منزلہ رہائشی عمارت میں لگی آگ پر ڈھائی […]
By Yesurdu on January 14, 2016 حفیظ جالندھری کا116واں، یوم پیدائش لاہور
لاہور ……قومی ترانے کے خالق نامور شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کا 116واں یوم پیدائش آج پورے عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے ۔ ابوالاثر حفیظ جالندھری 14جنوری 1900ء کو بھارت کے علاقے جالندھر میں پیدا ہوئے اور آزادی کے بعد انہوں نے لاہور کی جانب نقل مکانی کر لی ۔حفیظ جالندھری معروف شاعر اور […]
By Yesurdu on January 13, 2016 بلال صوفی, ڈاکٹر لاہور
لاہور( پ ر ) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے راہنما و سابق چےئرمین ڈاکٹر بلال صوفی نے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ اور بعض دوسرے عناصر کی جانب سے پاک چین کوریڈور منصوبہ کی مخالفت پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایسے ذمہ دار عہدوں پر موجود سیاستدانوں کو ملکی ترقی کا راستہ […]
By Yesurdu on January 13, 2016 این اے 122مبینہ, دھاندلی کیس لاہور
لاہور…….الیکشن ٹربیونل لاہور نے این اے 122مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت 22جنوری تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کے وکلاء کو تفصیلی بحث کے لئے طلب کر لیا ۔ الیکشن ٹربیونل لاہور کے جج جسٹس (ر) رشید قمر نے این اے 122مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت کی ۔ کامیاب امیدوار سردار ایاز صادق کے وکیل نے […]
By Yesurdu on January 13, 2016 جمع کرادیا, لڑکی نے بیان لاہور
لاہور…..لاہورمیں مبینہ طور پراجتماعی زیادتی کا نشانہ بننےوالی لڑکی نےاپنا تحریری بیان عدالت میں جمع کرا دیا۔ مبینہ طورپراجتماعی زیادتی کا نشانہ بننےوالی لڑکی کینٹ کچہری کی عدالت میں پیش ہوئی،لڑکی نےوکیل کے مشورے سے تحریری بیان عدالت میں جمع کرادیا۔بیان میں لڑکی کاکہناہےکہ ملزم عدنان ثناءاللہ اسے زبردستی گاڑی میں بٹھاکر ہوٹل لے گیااور […]
By Yesurdu on January 13, 2016 تحر یک انصاف چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،چوہدری محمدسرور لاہور
لاہور……تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف میں ہوںیہاں ہی رہوں گا ، پارٹی چھوڑ نے کاسوال ہی پیدا نہیں ہو تا۔ اعلامیہ کے مطابق تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا کہ میں نے اصولوں اور نظر یہ کی وجہ سے تحریک انصاف […]
By Yesurdu on January 13, 2016 لاہور:جناح اسپتال کی، ایمرجنسی میں فائرنگ لاہور
لاہور۔۔۔۔۔۔۔۔لاہورکےجناح اسپتال کی ایمرجنسی میں ایک شخص نے گھس کر فائرنگ کر دی،جس سےوہاں زیر علاج قتل کا ملزم شدید زخمی ہو گیا۔فائرنگ کے بعد ایمرجنسی وارڈ میں بھگدڑ مچ گئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق زیر علاج ملزم کو 4 گولیاں لگنے کے باعث شدید زخمی ہوگیا ہے اور اس کی حالت تشویشناک ہے۔ فائرنگ […]
By Yes 2 Webmaster on January 13, 2016 Bilawal Bhutto Zardari, France, High Court, lahore, press conference, Zulfikar Ali Bhutto, بلاول بھٹو زرداری, ذوالفقار علی بھٹو, فرانس, لاہور, پریس کانفرنس, ہائی کورٹ تارکین وطن, لاہور
لاہور، فرانس (کامران گھمن) لاہور ہائی کورٹ وہ جس نے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو سزائے موت دی تہی آج اس لاہور ہائی کورٹ کے سٹیج پر بہٹو کا نواسہ بول رہا تہا اور وکلا سن رہے تہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کے قتل کے گواہ لاہور ہائی کورٹ کے وہ در و دیوار […]
By Yesurdu on January 12, 2016 امن کا پیغام لے کر پاکستان آیا ہوں، بھارتی ہائی کمشنر لاہور
لاہور……پاکستان کیلئےنئےبھارتی ہائی کمشنر گوتم ہیمنت بامباوالے واہگہ کے راستے لاہور پہنچے، جہاں سے وہ اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ ان کا کہناتھاکہ وہ امن کاپیغام لےکر پاکستان آئے ہیں۔ پاکستان کیلئےنئے بھارتی ہائی کمشنر گوتم ہیمنت بامباوالےواہگہ پہنچے تو وِنگ کمانڈررینجرزکرنل بلال نےاستقبال کیا، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جےپی سنگھ اور دیگرحکام بھی اس […]
By Yesurdu on January 12, 2016 بھارتی ہائی کمشنر, لاہور پہنچ گئے لاہور
لاہور… .. پاکستان کیلئے نئے بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالے لاہور پہنچ گئے۔ گوتم بمبانوالے واہگہ کے راستے لاہور پہنچے۔ پاکستان رینجرز کے ونگ کمانڈر کرنل بلال نے ان کا استقبال کیا ۔ بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔بھارتی ہائی کمشنر لاہور سے اسلام آباد کیلئے روانہ […]
By Yesurdu on January 12, 2016 سڑکوں پر, نابینا افراد دوسرے روز بھی لاہور
لاہور ……ملازمتوں کے حصول کا مطالبہ لئے نابینا افراد دوسرے روز بھی سڑکوں پر آگئے ،لاہور کے کلمہ چوک پر میٹرو بس کا روٹ بلاک کرنے کی کوشش کی گئی، اس موقع پر ان کی پولیس سے جھڑپ بھی ہوئی ، ملازمتوں کا حصول اور سرکاری ملازمتوں کے لیے کوٹہ مختص کرنے کامطالبہ لیے نابینا […]
By Yesurdu on January 12, 2016 بہاؤالدین, ذکریا یونیورسٹی لاہور
لاہور…..وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد کاکہنا ہے کہ بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے طلباء کو اسی یونیورسٹی کی ڈگریاں ملیں گی تاہم معاملے کے حل کا ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتا ۔ پیر کے روز بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے طلباء کے دن بھر احتجاج کے بعدآج صوبائی وزیر تعلیم رانا […]
By Yesurdu on January 11, 2016 سردار ،اظہر سلطان لاہور
لاہور(پ ر)لاہور امپورٹرز رائٹس ایسوسی ایشن کے صدر و تاجر رہنما سردار اظہر سلطان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ایمنسٹی سکیم چھوٹے تاجروں کے لئے انتہائی فائدہ مند ہے اس میں سے کیڑے نکالنے کی بجائے اس سے استفادہ حاصل کیا جائے ۔یہ بات انہوں نے گزشتہ روز تاجروں کے ایک وفد سے گفتگو […]
By Yesurdu on January 11, 2016 آدھالاہور عملاً بند, دھرنا،مظاہرے؛ لاہور
لاہور……لاہور میں کہیں پروٹوکول تو کہیں احتجاج اور مظاہروں نے ایسے رنگ پکڑے کہ آدھے شہر میں ٹریفک بلاک ہو کر رہ گئی۔گاڑیوں کی میلوں لمبی قطاریں لگ گئیں ،ایمبولینسز بھی پھنسی نظر آئیں ، شہری خوار ہو کر رہ گئے۔ لاہور ہائیکورٹ بار سےدھواں دار خطاب کے بعد بلاول بھٹو باہر نکلے تو اطراف […]
By Yesurdu on January 11, 2016 ،ڈی ایچ اے فراڈ کیس, لاہور لاہور
لاہور …..لاہور کی احتساب عدالت نے ڈی ایچ اے لینڈ فراڈ کیس کے ملزم حماد ارشد کو مزید تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔حماد ارشد پر ڈی ایچ اےلینڈ فراڈ کیس میں شہریوں سے 16 ارب روپے ہتھیانے کاالزام ہے،نیب پنجاب کی ٹیم نے ملزم کو احتساب عدالت میں پیش […]
By Yesurdu on January 11, 2016 لاہور:نابینا افرادکا کلمہ, چوک میں دھرنا لاہور
لاہور……..لاہورمیں نابیناافرادنےاحتجاج کرتےہوئے کلمہ چوک میں دھرنا دےکرمیٹرو بس سروس معطل کردی،مظاہرین کاکہناہےکہ حکومت انہیں ہر بار وعدوں پر ٹرخا دیتی ہے،نہ توسرکاری اداروں میں ملازمتیں دی جا رہی ہیں اور نہ ہی ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کیا جا رہا ہے۔ نابیناافرادایک بارپھرسڑکوں پر نکل آئے،نعرےلگاتےہوئےلاہورکےکلمہ چوک پہنچ گئے اور میٹروبس سروس کے روٹ […]