counter easy hit

لاہور

شراب پی کر جہاز اڑانے والے پائلٹ کے گرد گھیرا تنگ

شراب پی کر جہاز اڑانے والے پائلٹ کے گرد گھیرا تنگ

پائلٹ عصمت محمود کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا ہے۔ پولیس نے ملزم کو تفتیش میں قصور وار ٹھہرا دیا۔ لاہور: (یس اُردو) شراب پی کر جہاز اڑانے والے پائلٹ عصمت محمود کے کیس کی تفتیش مکمل ہو گئی۔ پولیس نے ملزم کے کیس کا چالان تیار کر لیا۔ چالان 85 صفحات پر مشتمل ہے۔ […]

‘شہید بچوں کی قربانیوں کے طفیل آج پوری قوم دہشتگردی کیخلاف متحد ہے’

‘شہید بچوں کی قربانیوں کے طفیل آج پوری قوم دہشتگردی کیخلاف متحد ہے’

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید بچوں کی لازوال قربانیوں کے طفیل آج پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد ہے۔ لاہور: (یس اُردو) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں […]

لاہور:بلدیاتی انتخابات کی خالی نشستوں اورضمنی الیکشن کی تاریخوں کا اعلان

لاہور:بلدیاتی انتخابات کی خالی نشستوں اورضمنی الیکشن کی تاریخوں کا اعلان

لاہور……الیکشن کمیشن پنجاب نے بلدیاتی انتخابات کی خالی نشستوں پرپولنگ اورضمنی الیکشن کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔صوبائی الیکشن کمیشن کےاعلان کےمطابق لاہورمیں 5 یونین کونسلوں پرضمنی الیکشن 17 دسمبر کوکرائےجائیں گے،ان پانچوں یونین کونسلوں پربلدیاتی الیکشن بیلٹ پیپرزغلط شائع ہونے سمیت دیگر وجوہات کی بناپرملتوی کئے گئے تھے۔اس کےعلاوہ پنجاب بھر میں مختلف وجوہات کی […]

لاہور :دوہرے قتل کیخلاف ورثا کا ڈیفنس روڈ پر لاشیں رکھ کر شدید احتجاج

لاہور :دوہرے قتل کیخلاف ورثا کا ڈیفنس روڈ پر لاشیں رکھ کر شدید احتجاج

سپر ٹائون میں فائرنگ کی زد میں آکر یوسف اور شمیم جاں بحق ہوگئے تھے ، ملزموں کو گرفتار کر کے انصاف دلایا جائے :لواحقین کا مطالبہ لاہور (یس اُردو) لاہور میں دوہرے قتل کے خلاف ورثا اور اہل علاقہ نے ڈیفنس روڈ پر لاشیں رکھ کر پولیس کے خلاف شدید احتجاج کیا جس سے […]

گیس پائپ لائن منصوبے کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے :خواجہ آصف

گیس پائپ لائن منصوبے کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے :خواجہ آصف

ترکمانستان سے پاکستان آنے والی پائپ لائن کو تحفظ دلانے کیلئے طالبان شدت پسندوں پر اپنا اثر رسوخ استعمال کریں گے :وزیر دفاع اسلام آباد (یس اُردو) پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ گیس پائپ لائن منصوبے کا تحفظ یقینی بنائیں گے ، انہوں نے امید ظاہر کی کہ طالبان […]

چنیوٹ؛لڑکی سے زیادتی کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال

چنیوٹ؛لڑکی سے زیادتی کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال

چنیوٹ……..چنیوٹ میں لڑکی سے زیادتی کی ابتدائی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھیج دی گئی ہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زیادتی کاملزم لڑکی کی خالہ کا بیٹا ہے۔ رشتہ دینے سے انکار پر لڑکی کو اغوا کیاگیا تھا ۔ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پولیس کی جانب سے نامزد چار ملزمان […]

فیصل آباد :سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

فیصل آباد :سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

فیصل آباد…….فیصل آبادکی سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی۔ جیل حکام کے مطابق سینٹرل جیل میں موجود مجر م کو صبح سویرے تختہ دار پر لٹکادیا گیا۔ مجرم محمد اکرم نے1998 میں معمولی تنازعے پرپیپلزکالونی کے رہائشی سرفراز کو فائرنگ کرکے قتل کردیاتھا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 39

عمران خان سیاست کا مزاحیہ کردار بنتے جا رہے ہیں: سعد رفیق

عمران خان سیاست کا مزاحیہ کردار بنتے جا رہے ہیں: سعد رفیق

لاہور : ایک طرف خواجہ سعد رفیق کی کڑی تنقید تو دوسری جانب آغا سراج درانی برہم۔ کپتان پر دونوں رہنماؤں نے تیر اور نشتر چلائے۔ خواجہ سعد رفیق نے سپریم کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا پی ٹی آئی کو ہر الیکشن میں دھاندلی نظر آتی ہے۔ عمران خان جہاں […]

سعودی عرب کا پاکستانی شہری کی میت بھیجنے سے انکار

سعودی عرب کا پاکستانی شہری کی میت بھیجنے سے انکار

سعودی حکومت نے جدہ میں انتقال کر جانے والے 8 بچوں کے باپ کی میت کو پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔ سانگلا ہل: (ویب ڈیسک) سانگلا ہل کے نواحی گاﺅں مصطفی آباد کا رہائشی محمد اسلم پانچ سال سے سعودی عرب کے شہر جدہ میں محنت مزدوری کر رہا تھا جہاں پر اس […]

عمران خان سیاست کا مزاحیہ کردار بنتے جا رہے ہیں: سعد رفیق

عمران خان سیاست کا مزاحیہ کردار بنتے جا رہے ہیں: سعد رفیق

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے عمران خان جہاں جاتے ہیں وہاں پی ٹی آئی کے ووٹ کم ہو جاتے ہیں۔ عمران خان سیاست کا مزاحیہ کردار بنتے جا رہے ہیں ۔ آغا سراج درانی کہتے ہیں پی ٹی آئی والے ہر کام میں جلدی کرتے ہیں، لیکن پھر ناکام ہو جاتے ہیں […]

واہگہ بارڈر گیٹ کو ٹکر، بھارت نے پاکستانی رینجرز سے معافی مانگ لی

واہگہ بارڈر گیٹ کو ٹکر، بھارت نے پاکستانی رینجرز سے معافی مانگ لی

لاہور : واہگہ بارڈر حادثے کے بعد بھارت نے پاکستانی رینجرز حکام سے معافی مانگ لی۔ اس حوالے سے معلوم ہواہے واہگہ بارڈر پر مبینہ نشے میں دھت بھارتی سکھ شہری نے ٹاٹا مہندرا ماڈل کی جیپ انڈین بارڈر سیکیورٹی کے تمام بیریئرز کو توڑتے ہوئے پاکستان اور بھارت کے سرحدی گیٹوں سے ٹکرا دی […]

گاڑی کی ٹکر سے مرنے والے رانا بلال کے والد نے ملزم طلحہ کو معاف کر دیا

گاڑی کی ٹکر سے مرنے والے رانا بلال کے والد نے ملزم طلحہ کو معاف کر دیا

قاتل کے باپ ڈی ایس پی کا اثر و رسوخ کام کر گیا ، فریقین میں راضی نامہ ہونے پر عدالت نے طلحہ کی عبوری ضمانت کی توثیق کر دی لاہور (یس اُردو) ڈی ایس پی اپنے بیٹے کو بچانے میں کامیاب ہوگیا ، متوفی رانا بلال کے والد نے گھٹنے ٹیک دئیے ۔ عدالت […]

لاہور ہائیکورٹ، افسران کو سرکاری گھروں کی الاٹمنٹ کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی

لاہور ہائیکورٹ، افسران کو سرکاری گھروں کی الاٹمنٹ کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی

لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے من پسند افسران کو سرکاری گھروں کی الاٹمنٹ کےخلاف کیس کی سماعت 22 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو سرکاری وکیل نے جواب عدالت میں جمع کروا دیا ۔ سرکاری وکیل کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوابدیدی […]

لاہور میں ماہ دسمبر کی پہلی بارش، سردی میں اضافہ ہو گیا

لاہور میں ماہ دسمبر کی پہلی بارش، سردی میں اضافہ ہو گیا

محکمہ موسمیات کے مطابطق شہر میں آج دن بھر بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی جاری رہے گی۔ لاہور: (یس اُردو) صوبائی دارالحکومت میں رات گئے بارش اور بوندا باندی کے باعث موسم خوشگور ہو گیا۔ جس کےباعث درجہ حرارت میں واضع تبدیلی نظر آنے لگی ہے جبکہ بارش کے باعث گذشتہ دونو ں سے […]

میانداد نے ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا

میانداد نے ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا

لاہور : جاوید میانداد نے تو ورلڈٹی ٹوئنٹی کے بائیکاٹ کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان آئی سی سی کو بتائے کہ بھارت میں سیکیورٹی کی صورتحال ٹھیک نہیں، ہم ٹیم وہاں بھیجنا مناسب نہیں سمجھتے۔ سیریز کیلیے طویل عرصے سے بی سی سی آئی کی ٹال مٹول پر سابق کرکٹرز بھی خاصے […]

افراط زر میں اضافہ، مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا ہے، سردار اظہر سلطان

افراط زر میں اضافہ، مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا ہے، سردار اظہر سلطان

لاہور(پ ر) لاہور ٹریڈرز رائٹس فورم کے صدر و تاجر رہنما سردار اظہر سلطان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے منی بجٹ لانے اور عام استعمال کی اشیائے ضروریہ سمیت درآمدی اشیاء پرٹیکس ڈیوٹی بڑھانے کے باعث افراط زر میں اضافہ ہوا ہے اورمہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگیا ہے ، یہ […]

حکومت فوری طور پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20فیصد کمی کا اعلان کرے، میاں سلیم

حکومت فوری طور پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20فیصد کمی کا اعلان کرے، میاں سلیم

لاہور(پ ر) انجمن تاجران لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری میاں سلیم نے کہاہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پچھلے دو ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہے جبکہ عوامی حکومت عوام کو ریلیف دینے کی بجائے خون نچوڑنے میں لگی ہے ،حکومت آئے روز اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کر کے […]

لودھراں کا ضمنی الیکشن بھی ن لیگ ہی جیتے گی :حمزہ شہباز

لودھراں کا ضمنی الیکشن بھی ن لیگ ہی جیتے گی :حمزہ شہباز

عمران خان نے انقلاب اور نئے پاکستان کا دعویٰ کیا ، جوڈیشل کمیشن نے ثبوت مانگے تو بھاگ گئے :رہنما مسلم لیگ ن کی میڈیا سے گفتگو لودھراں (یس اُردو) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان نے نئے پاکستان اور انقلاب کا دعوی کیا لیکن جوڈیشل کمیشن میں […]

قمر ابراہیم کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ

قمر ابراہیم کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ

لاہور : پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپیئن قمر ابراہیم کو قومی ٹیم کا ہیڈکوچ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اعلان جلد متوقع ہے۔ ملک میں رواں ماہ میں نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کھیلی جائے گی جبکہ اگلے برس قومی ٹیم دو سال کے وقفے کے بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی۔ […]

پاکستان میں چاہنے والوں کے پیار سے خوشی ملتی ہے: دپیکا، رن ویر سنگھ

پاکستان میں چاہنے والوں کے پیار سے خوشی ملتی ہے: دپیکا، رن ویر سنگھ

لاہور : ہوٹل میں نئی ریلیز ہونیوالی فلم باجی راؤ مستانی کی تشہیر کے حوالے سے ویڈیو لنک کے ذریعے بھارتی اداکارہ دپیکا اور اداکار رن ویر سنگھ نےمیڈیا سے بات کی۔ اس موقعے پر پاکستان کی نامور فیشن آئی کون بی جی سمیت ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی شخصیات نے بھی اداکاروں کی […]

بھارتی حکومت نے پاک بھارت سیریز کا گرین سگنل دے دیا: بھارتی میڈیا

لاہور: مودی سرکار آخر کار پاک بھارت سیریز پر مان ہی گئی۔ بھارتی میڈیا نے دعوی کیا کہ مودی سرکار نے پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان سیریز 24 دسمبر سے 5 جنوری تک کھیلی جائے گی۔ دونوں روایتی حریف تین ون […]

بہاولپور: کونسلر کو کرسی کے چکر میں چکر دینا مہنگا پڑ گیا

بہاولپور: کونسلر کو کرسی کے چکر میں چکر دینا مہنگا پڑ گیا

بہاولپور میں کونسلر کے امیدوار کو ہوشیاری مہنگی پڑ گئی۔ نتائج کی کاپی میں ردوبدل کرنے والے پر گرفتار کر لیا گیا۔ بہاولپور: (یس اُردو) کرسی کے چکر میں چکر دینا مہنگا پڑ گیا۔ بہاولپور کی یونین کونسل نمبر اٹھارہ کی وارڈ نمبر آٹھ سے آزاد امیدوار محمد اکمل نے دوبارہ گنتی کے نام پر […]