counter easy hit

لاہور

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں شکایات کے ازالے کیلئے 8 ٹربیونلز قائم

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں شکایات کے ازالے کیلئے 8 ٹربیونلز قائم

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں شکایات کے ازالے کیلئے 8 ٹربیونلز قائم کر دئیے گئے ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں انتخابی عزرداریوں کے لئے آٹھ ٹربیونلز بنا دئیے گئے ہیں۔ ٹربیونلز لاہور، بہاولپور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، راولپنڈی، ساہیوال اور سرگودھا میں قائم کئے گئے ہیں جو […]

ورلڈ بنک،پاکستان کی سماجی اوراقتصادی تر قی اور خوشحالی میں کلیدی کر دار ادا کر رہا ہے

ورلڈ بنک،پاکستان کی سماجی اوراقتصادی تر قی اور خوشحالی میں کلیدی کر دار ادا کر رہا ہے

لاہور(پ ر) ورلڈ بنک،پاکستان کی سماجی اوراقتصادی تر قی اور خوشحالی میں کلیدی کر دار ادا کر رہا ہے۔یہ بات فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کے سینئر وائس پریذیڈنٹ عبدالرحیم جانو نے ورلڈ بنک گر و پ کے ساتھ اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے کہی جو فیڈریشن […]

شیخوپورہ: نماز جنازہ میں فائرنگ، نومنتخب چیئر مین عباس ڈوگر جاں بحق

شیخوپورہ: نماز جنازہ میں فائرنگ، نومنتخب چیئر مین عباس ڈوگر جاں بحق

ڈی پی او کے مطابق فائرنگ کرنیوالا ملزم الیکشن میں ہارنے والے ن لیگ کے امیدوار نذیر ڈوگر کا بھتیجا ہے شیخوپورہ (یس اُردو) شیخوپورہ میں جوئیاں والا موڑ کے قریب نماز جنازہ میں فائرنگ سے یو سی سینتالیس کے نو منتخب چیئر مین عباس ڈوگر جاں بحق اور دو افراد زخمی ہو گئے ۔پولیس […]

لاہور: صدر ممنون حسین کو نااہل قرار دلوانے کی درخواست کی سماعت

لاہور: صدر ممنون حسین کو نااہل قرار دلوانے کی درخواست کی سماعت

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے صدر مملکت ممنون حسین کو نااہل قرار دلوانےکی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سود بارے ان کے بیان کا تحریری مواد طلب کر لیا ۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے درخواست کی سماعت کی۔ عدالت میں صدرممنون حسین کے سود بارے بیان کی سی ڈی بھی پیش کی […]

اداکارہ رانی کے مداح آج ان کی 69 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

اداکارہ رانی کے مداح آج ان کی 69 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

لاہور : پاکستان فلم انڈسٹری کی لازوال اداکارہ رانی کے مداح آج ان کی 69ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ 1946 کو آج ہی کے دن لاہور میں پیدا ہونے والی رانی نے اپنی فنی سفر کا آغاز 1960 میں بننے والی فلم “محبوب” سے کیا لیکن کہتے ہیں کہ ناکامی اورکامیابی کی طرف پہلی سیڑھی ہوتی […]

سارہ لورین کی برکھا آسٹریلوی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کیلیے منتخب

سارہ لورین کی برکھا آسٹریلوی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کیلیے منتخب

لاہور : معروف اداکارہ سارہ لورین کی بالی ووڈ فلم ’’برکھا‘‘ کو ’’ انٹرنیشنل فلم اینڈ انٹرٹینمنٹ فیسٹیول آسٹریلیا ‘‘ (آئی ایف ای ایف اے ) میں نمائش کے لیے منتخب کرلیا گیا۔ فیسٹیول کی انتظامیہ نے سارہ لورین کی فلم کوفارن کیٹگری فلموں میں نمائش کے لیے منتخب کیا ۔ واضح رہے کہ ’’برکھا‘‘بالی […]

توہین عدالت کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر سے جواب طلب

توہین عدالت کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر سے جواب طلب

لاہور : ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی، منیر احمد نامی شہری نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر […]

پاک بھارت سیریز پر ایک دو روز میں فیصلہ ہو جائے گا: شہریار خان

پاک بھارت سیریز پر ایک دو روز میں فیصلہ ہو جائے گا: شہریار خان

لاہور : قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ انہیں اب بھی سیریز کی امید ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ سُشما سوراج اچھی خبر ہی لائیں گی۔ امید ہے ایک دو روز میں فیصلہ ہو جائے گا۔ سوال کے جواب میں شہریار خان نے واضح کر دیا […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہو گئی

پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہو گئی

دھند کے باعث لاہور میں پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہو گیا۔ کئی پروازیں دیگر شہروں میں منتقل کر دی گئیں،، لاہور: (یس اُردو) پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید دھند نے ڈیرے ڈال دئیے ہیں۔ اکثرمقامات پر حد نگاہ صفر رہ گئی پے۔ لاہور، شیخوپورہ اور ساہیوال سمیت کئی شہر شدید دھند کی […]

لاہور:چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

لاہور:چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

لاہور…….چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میںتوہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست مقامی شہری منیر احمدنے دائرکی، درخواست گزارکامؤقف ہےکہ چیف الیکشن کمشنرجسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان آئین کےتحت شفاف انتخابات کرانےاور ذمے داریاں نبھانے میں ناکام رہے،جبکہ انہوں نے یہ بیان بھی دیاکہ وہ […]

پی آئی اے کو کارپوریشن بنانے کے فیصلے کیخلاف ملازمین سراپا احتجاج

پی آئی اے کو کارپوریشن بنانے کے فیصلے کیخلاف ملازمین سراپا احتجاج

پی آئی اے کو کارپوریشن بنانے کے فیصلے کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج بن گئے۔ کراچی میں ہڑتال کے باعث چیک ان کاؤنٹر بند رہا پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہوئیں۔ فیصل آباد، ملتان اور پشاور میں بھی مظاہرے کئے گئے۔ لاہور: (ویب ڈیسک،یس اُردو) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کو کارپوریشن میں تبدیل کرنے […]

میئر کا فیصلہ نواز شریف اور شہباز شریف کرینگے 145 عابد شیر علی

میئر کا فیصلہ نواز شریف اور شہباز شریف کرینگے 145 عابد شیر علی

وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی 145 محمد اکبر غوری و دیگر تقریب سے خطاب کررہے ہیں 84 چیئرمین ہمارے ہیں 145 یو سی 110 میں خطاب 145 ایک کروڑ کی گرانٹ کا بھی اعلان فیصل آباد (وقائع نگار) وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ فیصل […]

پنجاب :شہر میں شدید دھند ، موٹر وے پر بارہ گاڑیاں ٹکرا گئیں

پنجاب :شہر میں شدید دھند ، موٹر وے پر بارہ گاڑیاں ٹکرا گئیں

لاہور ایئرپورٹ پر پروازیں لینڈ نہ کرسکیں ، شیخوپورہ میں موٹر وے پر شدید دھند کے باعث حدنظر محدود ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں لاہور (یس اُردو) پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند اندھا دھند چھاگئی ، موٹر وے پر فیکٹری ایریا کے قریب بارہ گاڑیاں ٹکرا گئیں ۔ تین افراد زخمی ہوگئے […]

لاہور: کالعدم تنظیم سے تعلق کا الزام، پنجاب یونیورسٹی پروفیسر گرفتار

لاہور: کالعدم تنظیم سے تعلق کا الزام، پنجاب یونیورسٹی پروفیسر گرفتار

لاہور: ذرائع کے مطابق لاہور میں علامہ اقبال ٹاؤن کے علاقے رضا بلاک میں خفیہ ادارے نے گھر پر چھاپہ مار کر وہاں مقیم پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر غالب عطا کو حراست میں لے لیا۔ خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے گھر اور گاڑی کی تلاشی بھی لی۔ ذرائع کے مطابق حراست میں لئے گئے پروفیسر […]

بنکاک: پاک بھارت تعلقات میں بریک تھرو، قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات

بنکاک: پاک بھارت تعلقات میں بریک تھرو، قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات

پاک بھارت تعلقات میں اہم بریک تھرو ہوا ہے، بنکاک میں دونوں ملکوں کے قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات میں دہشتگردی، امن و امان، مقبوضہ کشمیر اور لائن آف کنٹرول کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، تعمیری بات چیت کا سلسلہ آگے بڑھانے پر اتفاق بھی کیا گیا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) پیرس […]

دھاندلی کا شور مچانے والوں کو شکست سے سبق سیکھ لینا چاہیے، شہباز شریف

دھاندلی کا شور مچانے والوں کو شکست سے سبق سیکھ لینا چاہیے، شہباز شریف

لاہور: وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دھاندلی کا شور مچانے والوں کو اپنی شکست سے سبق سیکھ لینا چاہیے۔ لاہور سے جاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں کامیاب مسلم لیگ (ن) کےامیدواروں کو مبارک باد دیتے ہوئے ہدایت کی کہ وہ عوام […]

نشان حیدر پانے والے میجر شبیر شریف کا 44 واں یومِ شہادت

نشان حیدر پانے والے میجر شبیر شریف کا 44 واں یومِ شہادت

لاہور : ملک کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشانِ حیدر پانے والے قوم کے عظیم اسپوت میجر شبیر شریف شہید کے 44 ویں یومِ شہادت پر لاہور میں ان کے مزار پر ایک پروقار تقریب ہوئی، آرمی چیف کی جانب سے شہید کے مزار پر پھول چڑھائے گئے جبکہ پاک فوج کے چاق وچوبند دستے […]

دوسری شادی ضرور کروں گا ،فی الحال نہیں،اعصام الحق

دوسری شادی ضرور کروں گا ،فی الحال نہیں،اعصام الحق

لاہور : ٹینس سٹار اعصام الحق نے کہا ہے کہ پہلی شادی کی ناکامی سے خوف زدہ نہیں، نہ میں سیاست دان ہوں نہ عمران خان دوسری شادی ضرور کروں گا تاہم فی الحال نہیں۔ لاہور میں ورلڈ ایجوکیشن گیمز جیتنے والے بچوں کے اعزاز میں سجائی گئی تقریب میں اعصام الحق نے کہا کہ […]

صنم بخاری نے فلموں میں کام کرنے سے انکار کر دیا

صنم بخاری نے فلموں میں کام کرنے سے انکار کر دیا

لاہور: پاکستانی نژاد نارویجن ماڈل صنم بخاری نے فلموں میں مرکزی کردار کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلی۔ نارویجن ماڈل کوجدید ٹیکنالوجی سے بننے والی فلموں میں کام کی آفرز کا سلسلہ گزشتہ برس سے جاری ہے لیکن تاحال کسی بھی فلم میں کام کرنے کی رضامندی ظاہرنہیں کی۔ کراچی میں ہونیوالے فیشن ویک […]

کیلیفورنیا حملہ، تاشفین ملک کو ویزہ پاکستان سے ملا : امریکی محکمہ خارجہ

کیلیفورنیا حملہ، تاشفین ملک کو ویزہ پاکستان سے ملا : امریکی محکمہ خارجہ

لاہور : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ٹونر کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں کیلی فورنیا فائرنگ میں ہلاک ہونے والی حملہ آور خاتون تاشفین ملک نے ویزہ پاکستان سے حاصل کیا۔ روز مرہ کی پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سان برنارڈینو کے سوشل سینٹر […]

بلدیاتی انتخابات تیسرا مرحلہ، انتخابی سامان آج پریذائیڈنگ افسروں کے حوالے کیا جائے گا

بلدیاتی انتخابات تیسرا مرحلہ، انتخابی سامان آج پریذائیڈنگ افسروں کے حوالے کیا جائے گا

لاہور : بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کی مہم ختم ہو گئی، پنجاب کے 12 اور کراچی کے 6 اضلاع میں پولنگ کل ہو گی، ووٹر لسٹیں، سیل شدہ بیلٹ پیپرز سمیت تمام انتخابی سامان آج پریذائیڈنگ افسران کے حوالے کیا جائے گا۔ بلدیاتی انتخابات کےتیسرے مرحلےمیں کراچی کے 6 اضلاع کراچی غربی ، کراچی […]

انگلینڈ سے شکست افسوسناک ہے مگر بہت سیکھنے کا موقع ملا: شہریار خان

انگلینڈ سے شکست افسوسناک ہے مگر بہت سیکھنے کا موقع ملا: شہریار خان

لاہور : قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ انگلینڈ سے ون ڈے اور ٹی 20 سیریز ہارنا افسوسناک ہے۔ البتہ ٹیم اور آفیشلز کو سیکھنے کا بہت موقع ملا۔ ٹور رپورٹ جمع کرانے والے ہیڈ کوچ وقار یونس نے وضاحت دی کہ مختصر دورانیے کے […]