counter easy hit

لاہور

مخدوم امین فہیم کی وفات پر CLF کے چیئرمین خالد گل کا اظہار تعزیت

مخدوم امین فہیم کی وفات پر CLF کے چیئرمین خالد گل کا اظہار تعزیت

کینیڈا،لاہور (اقبال کھوکھر) پاکستان پیپلزپارٹی کے 2008 میں اقلیتی نشست کے لئے ٹکٹ ہولڈر برائے قومی وصوبائی اسمبلی اور کرسچن لبریشن فرنٹ کے چیئرمین خالدگل نے پیپلزپارٹی کے صدر سابق وفاقی وزیر مخدوم امین فہیم کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کینیڈا سے بذریعہ ٹیلی فونک میڈیا سے بات چیت […]

ناقابل فراموش اداکار وحید مراد کو بچھڑے 32 برس بیت گئے

ناقابل فراموش اداکار وحید مراد کو بچھڑے 32 برس بیت گئے

لاہور: پاکستان فلمی صنعت پر گہرے نقوش چھوڑنے والے ناقابل فراموش اداکار وحید مراد کو آج ہم سے بچھڑے 32 برس بیت گئے۔ گیتوں میں ان کا چلبلا پن، مدھر آنکھیں اور رومانوی اداکاری کی بدولت وہ آج بھی چاہنے والوں کے دلوں میں بستے ہیں۔ فلمی صنعت کا 60 اور 70 کی دہائی کا […]

بنگلہ دیش میں سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانا درست نہیں، چوہدری شجاعت

بنگلہ دیش میں سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانا درست نہیں، چوہدری شجاعت

لاہور : مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش میں پھانسی پانے والوں کا واحد جرم پاکستان سے محبت ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں شجاعت حسین نے اصلاح الدین قادر چودھری اور علی احسن مجاہد کو پھانسی دینے کی سخت مذمت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

جونیئر ایشیاء ہاکی کپ: فائنل میں پاکستان کو بھارت سے بد ترین شکست

جونیئر ایشیاء ہاکی کپ: فائنل میں پاکستان کو بھارت سے بد ترین شکست

لاہور : ملائشیا کے شہر کووانٹن میں کھیلے گئے جونیئر ایشیاء کپ فائنل میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوئے، بھارتی کھلاڑیوں نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا، اور پاکستانی ڈی میں قبضہ جمائے رکھا۔ گول پہ گول اسکور کرتے ہوئے پہلے ہاف کے اختتام پر اسکور تین ایک کر دیا۔ بھارت […]

ریچل خان نے عمر اکمل سے معافی کا مطالبہ کر دیا

ریچل خان نے عمر اکمل سے معافی کا مطالبہ کر دیا

لاہور : ماڈل واداکارہ ریچل خان نے کہا ہے کہ عمر اکمل کو پہلے سے نہیں جانتی تھی۔ اگر کوئی مرد میری عزت پر بات کرے گا یا برا بھلا کہے گا تو پھر ایسے مرد کو تھپڑ نہیں بلکہ جوتے پڑنے چاہئیں۔ میرا حقیقی بھائی بھی اگرایسی کوئی حرکت کرے گا تووہ اس مار […]

فاتح امیدواروں کے حامیوں کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر رقص

فاتح امیدواروں کے حامیوں کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر رقص

لاہور : سندھ اور پنجاب میں رزلٹ آتے گئے اور جیتنے والوں کو خوشی سے نہال کرتے گئے۔ پنجاب میں جشن اور ریلیوں پر پابندی کے باوجود کارکن باز نہیں آئے۔ گوجرانوالہ میں زبردست آتش بازی کی گئی اور آسمان رشنیوں میں نہا گیا۔ ڈھول بھی بجے اور بھنگڑے بھی جم کر ڈالے گئے۔ خانیوال […]

ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ میں ابھی کافی وقت پڑا ہے: مصباح الحق

ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ میں ابھی کافی وقت پڑا ہے: مصباح الحق

لاہور : قائد اعظم ٹرافی کے چوتھے مرحلے میں سوئی نادرن گیس پائپ لائن کی جانب سے سیزن کے پہلے میچ میں شرکت کے بعد قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرنے میں ابھی کافی وقت پڑا ہے چھے سات ماہ […]

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری: مصباح کی ایک درجہ تنزلی، گیارہویں پوزیشن پر فائز

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری: مصباح کی ایک درجہ تنزلی، گیارہویں پوزیشن پر فائز

لاہور : آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق، جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ولیئرز پہلے نمبر پر ہیں جبکہ پاکستان کے مایہ ناز بلے باز یونس خان آٹھویں اور مصباح الحق گیارھویں نمبر پر ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے […]

ن لیگی ارکان اسمبلی پولنگ اسٹیشنوں کے دورے نہیں کریں گے، حمزہ شہباز

ن لیگی ارکان اسمبلی پولنگ اسٹیشنوں کے دورے نہیں کریں گے، حمزہ شہباز

لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی 19 نومبر کو پولنگ اسٹیشنوں کے دورے نہیں کریں گے، ضابطہ اخلاق کی سختی سے پابندی کی جائے۔ حمزہ شہباز نے بارہ اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے پارٹی عہدیداروں سے ویڈیو کانفرنس کرتے ہوئے […]

عمران خان پر کوئی بھی کالا یا پیلا جادو اثر نہیں کرتا، سعد رفیق

عمران خان پر کوئی بھی کالا یا پیلا جادو اثر نہیں کرتا، سعد رفیق

لاہور : وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کالا پیلا کوئی بھی جادو عمران خان پر اثر نہیں کرتا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ عمران کی طلاق ان کا نجی معاملہ ہے، کسی کے ذاتی معاملات پر بیان دینا مناسب نہیں، کالا پیلا کوئی بھی جادو […]

کرپشن کیخلاف نیب کو کارروائی سے نہیں روک سکتے: شہباز شریف

کرپشن کیخلاف نیب کو کارروائی سے نہیں روک سکتے: شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب میں اگر کرپشن ہے تو وہ نیب کو بدعنوانوں کے خلاف کارروائی سے نہیں روک سکتے۔ انہوں نے کہا عوام کو جذبہ خدمت سے سرشار بلدیاتی قیادت دیں گے اور بلدیاتی اداروں کا آڈٹ ہر چھ ماہ بعد کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ نے […]

بھارتی شہری نے جیپ واہگہ بارڈر گیٹ سے ٹکرادی

بھارتی شہری نے جیپ واہگہ بارڈر گیٹ سے ٹکرادی

لاہور : بھارتی شہری نے اپنی جیپ پاک بھارت واہگہ بارڈر گیٹ سے جا ٹکرائی۔ بھارتی حکام کہتے ہیں درائیور نشے میں تھا، اس لیے گاڑی بے قابو ہوئی۔ بھارتی شہری کی جیپ بے قابو ہوکر واہگہ بارڈر پرپاک بھارت سرحدی گیٹوں سے ٹکرا گئی ، ڈرائیور کو بھارتی حکام جبکہ جیپ کو پاکستانی حکام […]

وزیر اعلیٰ نے پنجاب کے 12 اضلاع میں کسان پیکج معطل کر دیا

وزیر اعلیٰ نے پنجاب کے 12 اضلاع میں کسان پیکج معطل کر دیا

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بلدیاتی انتخابات والے اضلاع میں کسان پیکج معطل کر دیا جن اضلاع میں پیکج معطل کیا گیا ہے ان کی تعداد 12 ہے۔ وزیر اعلیٰ کی جانب سے جاری کردہ حکم کے مطابق جن اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں، وہاں کسان پیکج بعد میں […]

عمران رومانٹک نہیں تھے، ان سے صرف سیاست پر بات ہوتی تھی :ریحام خان

عمران رومانٹک نہیں تھے، ان سے صرف سیاست پر بات ہوتی تھی :ریحام خان

لاہور: گلے شکوے، تلخیاں اور کچھ مایوسیاں، ریحام خان نے برطانوی اخبار کو انٹرویو دیا اور دل کا غبار نکالا۔ سنڈے ٹائمز کو دئیے گئے انٹرویو میں ریحام خان نے بتایا کہ ان کی شادی لندن میں رجسٹر ہوئی نہ پاکستان میں، دس مہینے بعد بھی انھیں حقوق نہیں مل سکے۔ ریحام خان نے کہا […]

عمر اکمل بے گناہ ہیں تو انہیں جلد اسکواڈ کا حصہ بنایا جائے: شاہد آفریدی

عمر اکمل بے گناہ ہیں تو انہیں جلد اسکواڈ کا حصہ بنایا جائے: شاہد آفریدی

لاہور : ایل سی سی اے گراؤنڈ میں سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پریکٹس میں شرکت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ عمر اکمل کے حوالے سے چیف سلیکٹر سے رابطہ ہوا۔ چاہتا ہوں عمر اکمل سے […]

صوفیانہ کلام کی کشش انسان کو متوجہ کر لیتی ہے، عارف لوہار

صوفیانہ کلام کی کشش انسان کو متوجہ کر لیتی ہے، عارف لوہار

لاہور : فوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ محبت کو حاصل کر لینا فتح نہیں بلکہ اس میں ناکامی فتح کہلاتی ہے ، صوفیانہ کلام کی کشش انسان کو اپنی جانب متوجہ کر لیتی ہے ، مجھے شہرت سے زیادہ فقیری پسند ہے۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ […]

مون گارڈن کیس کا پاکستان ریلوے سے کوئی تعلق نہیں، خواجہ سعد رفیق

مون گارڈن کیس کا پاکستان ریلوے سے کوئی تعلق نہیں، خواجہ سعد رفیق

لاہور : وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق کا کہنا ہے کہ مون گارڈن کیس کاپاکستان ریلوے سےکوئی تعلق نہیں جب کہ مقدمےمیں پاکستان ریلوےفریق بھی نہیں ہے۔ وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مون گارڈن 1988 میں ریلوے کوآپریٹوسوسائٹی نے 13 لاکھ میں لیزپرحاصل کیا، 27 سال قبل ریلوے […]

اپنی اداکاری پر مثبت تنقید بری نہیں لگتی ،بشری انصاری

اپنی اداکاری پر مثبت تنقید بری نہیں لگتی ،بشری انصاری

لاہور : اداکارہ بشری انصاری نے کہا ہے کہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ آج پہلے کی نسبت اچھے گھرانوں سے خواتین اداکاری میں اپنا مقام پیدا کر ہی ہیں۔ جب میں نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا تو اتنی خواتین اداکاریں موجود نہیں تھیں جتنی آج ہیں۔ اپنے انٹر ویو میں […]

لیگی ’’عقابوں‘‘ نے وزیر اعظم کو پھر سول ملٹری سرد جنگ کی جانب دھکیل دیا

لیگی ’’عقابوں‘‘ نے وزیر اعظم کو پھر سول ملٹری سرد جنگ کی جانب دھکیل دیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے ’’عقابوں‘‘ نے کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے کا سخت جواب دلوا کر ایک ایسے وقت میں اپنے شیر وزیراعظم کو ایک مرتبہ پھر سے سول ملٹری سرد جنگ کی راہ پرگامزن کردیا ہے جب کہ آئندہ چند روز میں پاک فوج کے سربراہ اہم ترین دورہ امریکا پر روانہ ہونے […]

رانا ثناء اللہ نے ریحام خان سے مدد مانگ لی

رانا ثناء اللہ نے ریحام خان سے مدد مانگ لی

لاہور: رانا ثناء اللہ نے ریحام خان کو مدد کے لیے پکار لیا، وہ چاہتے ہیں کہ اس بابے کا پتا پوچھنا ہے جو عمران خان اور ریحام خان کے درمیان طلاق کا ذمہ دار ہے، اس بابے سے جادو کرا کے وہ عمران خان کا رویہ ٹھیک کرائیں گے تاکہ کپتان ملک کی ترقی […]

ڈسپلن کی خلاف ورزی: عمر اکمل اور سعید اجمل کے سنٹرل کنٹریکٹ معطل

ڈسپلن کی خلاف ورزی: عمر اکمل اور سعید اجمل کے سنٹرل کنٹریکٹ معطل

لاہور : قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی شہر یار خان کا کہنا تھا کہ عمر اکمل کے واقعے کی مکمل انکوائری کریں گے، ابتدائی کارروائی کے طور پر ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا، جبکہ سعید اجمل نے بورڈ کے کردار کے حوالے سے جو باتیں […]

فلم انڈسٹری میں آج بھی ایڈہاک ازم کی بنیاد پر کام ہو رہا ہے، میرا

فلم انڈسٹری میں آج بھی ایڈہاک ازم کی بنیاد پر کام ہو رہا ہے، میرا

لاہور: فلم اسٹار میرا نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کے زوال کی بڑی وجہ یہ ہے کہ فلم والے وقت کے ساتھ نہیں چلے آج بھی ایڈہاک ازم کی بنیاد پر کام ہو رہا ہے۔ میرا کا کہنا تھا کہ اسکرپٹ پر کوئی توجہ نہیں دی جا رہی۔ چند نئے آرٹسٹوں کو لے کر […]