By Yes 1 Webmaster on October 1, 2015 action, intelligence, involving, killed, Mr Khanzada, suicide attacks, terrorists, حساس اداروں, خودکش حملے, دہشتگرد, ملوث, کارروائی، شجاع خانزادہ, ہلاک اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: شیرا کوٹ میں حساس اداروں نے کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں کی مشترکہ کارروائی کے دوران وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پر خودکش حملے میں ملوث 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ لاہور میں حساس اداروں نے کاؤنٹرٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے مصدقہ اطلاعات پر شیراکوٹ کے قریب بدرو گاؤں میں کارروائی کی تو ایک […]
By Yes 1 Webmaster on October 1, 2015 face, full of, happy, lahore, life, Meera, sue, خوش, زندگی, لاہور, مقدمہ, میرا, چھلکتی, چہرے شوبز, لاہور
لاہور: اپنی ٹوٹی پھوٹی انگریزی اور منفرد انداز سے خبروں میں رہنے کا ہنر جاننے والی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ زندگی سے بہت خوش ہوں اس لئے خوشی ہر وقت چہرے سے چھلکتی ہے۔ نکاح پر نکاح کے کیس میں عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اداکارہ میرا کا کہنا […]
By Yes 1 Webmaster on October 1, 2015 elections, errors, identify, imran khan, Umpires, الیکشن, امپائرز, عمران خان, غلطیوں, نشاندہی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ اپنے امپائر سے مل کرالیکشن لڑنا چاہتی ہے، کہتے ہیں امپائرن لیگ کے ہیں مگر این اے 122 سے الیکشن ہم ہی جیتیں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کا کام غلطیوں کی نشاندہی کرنا ہے اور میرا […]
By Yes 1 Webmaster on October 1, 2015 ban, imposed, Imran Farhat, violation, year, خلاف ورزی, سال, ضابطہ اخلاق, عائد, عمران فرحت, پابندی لاہور, کھیل
لاہور (جیوڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت نے نیشل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں لاہور بلیوز کی نمائندگی کرنے کی بجائے ملتان ریجن سے کھیلنے کو ترجیح دی۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن نے بائیں ہاتھ کے اوپنر پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی۔ ایل سی سی نے […]
By Yes 1 Webmaster on September 30, 2015 Ayaz Sadiq, face, frustration, imran khan, lahore, supreme court, ایاز صادق, سپریم کورٹ, عمران خان, لاہور, مایوسی, چہرے اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) عمران خان نے این اے 122 کی انتخابی مہم کا آغاز کیا تو ایاز صادق نے بھی رابطے پہلے سے تیز کر دئیے۔ ایاز صادق نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے تلخ جملوں کا جواب دیا۔ ایاز صادق نے کہا کہ عمران خان پہلے بھی 2 مرتبہ اس حلقہ سے شکست […]
By Yes 1 Webmaster on September 30, 2015 Competition, field, Hamza Shahbaz, hidden, imran khan, lahore, media, حمزہ شہباز, عمران خان, لاہور, مقابلہ, میدان, میڈیا, چھپ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : لودھراں کا ضمنی انتخاب رک جانے کے بعد پی ٹی آئی اور ن لیگ نے لاہور کے حلقہ این اے 122 میں ڈیرے ڈال دیئے ۔ نون لیگ کے رہنما حمزہ شہبازکہتے ہیں کہ عمران خان کو چھپ کر بیٹھنے کے بجائے خود میدان میں اترنا چاہیئے تھا۔ لاہور کے علاقے اچھرہ میں […]
By Yes 1 Webmaster on September 30, 2015 bollywood, Films, importers, lahore, Pakistani, Risk, امپورٹرز, بالی ووڈ, خطرہ, فلمیں, لاہور, پاکستانی شوبز, لاہور
لاہور : عیدالفطرکی طرح عیدالاضحی پر نمائش کے لیے پیش کی جانے والی پاکستانی فلموں کے بزنس نے بالی وڈاسٹارز کی فلموں کے امپورٹرز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ کروڑوں روپے مالیت سے امپورٹ کی جانے والی فلموں میں سے سالانہ دو سے تین فلمیں گزشتہ پانچ برسوں کے دوران منافع بخش بزنس کرنے […]
By Yes 2 Webmaster on September 30, 2015 feeders, imran khan, lahore, leader, Nawaz Sharif, pakistan, party, pti, تحریک انصاف, عمران خان, فیڈر, لاہور, لیڈر, نواز شریف, پارٹی, پاکستان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو فیڈر تھما کر لیڈر بنایا گیا۔ لاہور سے اپنے ایک بیان میں عمران خان کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری شارٹ کٹ مار کر پارٹی چئیرمین بن گئے تاہم ان کے چئیرمین بننے سے بھی پارٹی کو کوئی فرق […]
By Yes 1 Webmaster on September 30, 2015 case, daughter, hero, Paul Walker, penalties, Porsche, بیٹی, فاسٹ اینڈ فیورس, مقدمہ, پال والکر, پورشے, ہرجانے, ہیرو شوبز, لاہور
لاہور : فاسٹ اینڈ فیورس سے شہرت حاصل کرنے والے ہالی وڈ ہیرو پال والکر جوکہ ٹریفک حادثے میں جان گنوا بیٹھے کی بیٹی نے پورشے کمپنی پر ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا۔ پال والکر کی بیٹی کا موقف ہے کہ میرے والد کی موت کی وجہ بننے والی پورشے گاڑی کے ڈیزائن میں […]
By Yes 2 Webmaster on September 29, 2015 aid, declared, government, lahore, martyr, pakistan, Punjab, Survivor, tragedy, اعلان, امداد, حکومت, سانحہ, شہید, لاہور, لواحقین, پاکستانیوں, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : حکومت نے سانحہ منٰی میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کے لیے فی کس پانچ لاکھ روپے امداد کا اعلان کر دیا، زخمیوں کو 2 لاکھ روپے ملیں گے، پنجاب حکومت نے شہید اور لاپتہ افراد کے بارے میں جاننے کے لئے ہیلپ لائن قائم کر دی۔ حکومت کے فوکل پرسن طارق فضل […]
By Yes 1 Webmaster on September 29, 2015 Actress, award, deepika padukone, Woman of Year, won, اداکارہ, ایوارڈ, جیت لیا, دپیکا پڈوکون, وومن آف دی ایئر شوبز, لاہور
لاہور : بالی ووڈ ميں اپنی اداکاری سے تہلکہ مچانے والی خوبرو اداکارہ دپيکا پڈوکون نے جی کیو ایوارڈز میں وومن آف دی ائیر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ دپیکا نے رواں سال یہ دوسرا بڑا ایوارڈ حاصل کیا ہے ۔ اپنی پہلی ہی فلم سے بالی ووڈ انڈسٹری میں تہلکہ خیز انٹری دینے […]
By Yes 1 Webmaster on September 29, 2015 Australian batsman, Brad Haddin, entry, Pakistan Super League, wishing, آسٹریلین بیٹسمین, انٹری, براڈ ہیڈن, خواہش مند, پاکستان سپر لیگ لاہور, کھیل
لاہور : پاکستان سپر لیگ کا وینیو فائنل ہوتے ہی انٹرنیشنل کرکٹرز نے انٹری فائنل کرنے میں دوڑیں تیز کر دیں۔ آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹسمین براڈ ہیڈن نے بھی جوہر دکھانے کی خواہش کر دی۔ آسٹریلوی کرکٹر نے اپنی دستیابی کے بارے میں پی سی بی اور پی ایس ایل حکام کو آگاہ کر […]
By Yes 2 Webmaster on September 29, 2015 battle, checks, cricket, dollars, lahore, pakistan, PSL, receive, جنگ, لاہور, وصول, پاکستان, پی ایس ایل, چیک, ڈالر, کرکٹر لاہور, کھیل
لاہور : پاکستان سپر لیگ میں شریک ہر ایمرجنگ کرکٹر25ہزار ڈالر کا چیک وصول کرے گا، نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ایونٹ سے نوجوان کھلاڑیوں کو مالی آسودگی اور ٹاپ اسٹارز کے ساتھ کھیلنے کا تجربہ حاصل ہوگا، ہر فرنچائز کو آمدنی کا 75فیصد حصہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل […]
By Yes 1 Webmaster on September 29, 2015 anniversary, bollywood, celebrating, Lata Mangeshkar, singer, today, آج, بالی ووڈ, سالگرہ, لتا منگیشکر, منا, گلوکارہ شوبز, لاہور
لاہور : شہرہ آفاق گلوکارہ لتا منگیشکر کی آج چھیاسی ویں سالگرہ ہے۔ لتا منگیشکر کئی ہزار گانے گا چکی ہیں۔ مندروں میں بجتی گھنٹیوں سا سحر لئے لتا کی آواز نے کئی نسلوں کو اپنی آواز سے متاثر کیا۔ گانوں میں شعروں کی ادائیگی اور ٹھہراؤ میں بھی لتا جی کو کمال حاصل ہے […]
By Yes 1 Webmaster on September 28, 2015 challenge, directors, Halah flock, item song, lahore, month Noor, trip, آئٹم سانگ, لاہور, ماہ نور, ٹھمکا, چیلنج, ڈائریکٹرز, ہلہ گلہ شوبز, لاہور
لاہور: فلم ’’ہلہ گلہ‘‘ میں میرے آئٹم سانگ کو پسند کیا جارہا ہے، اسٹیج کی پہلی فنکارہ ہوں کہ جس پر فلم کے لیے آئٹم سانگ فلمایا گیا۔ انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ ماہ نور کا کہنا تھا کہ یہ میرے لیے کسی چیلنج سے کم نہیں تھا کیونکہ بالی ووڈ میں کترینہ کیف، ملائکہ اروڑا […]
By Yes 2 Webmaster on September 28, 2015 application, delete, election, government, High Court, lahore, machinery, use, استعمال, حکومتی, خارج, درخواست, ضمنی الیکشن, لاہور, مشینری, ہائیکورٹ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : ہائیکورٹ نے ضمنی انتخابات کے دوران حکومت کی جانب سے سرکاری مشینری استعمال کرنے کی درخواست خارج کر دی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں ضمنی الیکشن کے دروان حکومتی مشینری استعمال کرنے کے حوالے سے درخواست کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر عدالت نے موقف اختیار کیا کہ انتخابات میں حکومتی مشینری کا […]
By Yes 2 Webmaster on September 28, 2015 countries, lahore, learn, My, pakistan, people, redness style, Success, سیکھنا, عوام, لالی ووڈ, لاہور, ممالک, میرا, پاکستان, کامیابی شوبز, لاہور
لاہور : لالی ووڈ اسٹار میرا نے کہا ہے کہ یہ خوش آئند بات ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں بھی اب عوام کے رجحان کو مد نظر رکھا جارہا ہے اورحالیہ چند مہینوں میں پاکستانی فلموں کی کامیابی اس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ فلم کی کامیابی […]
By Yes 2 Webmaster on September 28, 2015 acknowledged, Constitution, Faisal Saleh, FIFA, lahore, meeting, president, Switzerland, اجلاس, آئین, تسلیم, سویٹزرلینڈ, صدارت, فیصل صالح, فیفا, لاہور لاہور, کھیل
لاہور : فیفا ایگزیکٹیو کمیٹی کا 2 روزہ اجلاس 24 سے25ستمبر تک فیفا کے عالمی ہیڈ کوارٹر زیورخ، سویٹزرلینڈ میں منعقد ہوا جس میں مخدوم فیصل صالح حیات کو پاکستان فٹبال فیڈریشن کا آئینی صدر تسلیم کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پی ایف ایف کے معاملات کو چلانے کیلیے ایڈمنسٹریٹر کے تقرر کو […]
By Yes 1 Webmaster on September 28, 2015 Ambassador Pakistan, contact, dozens, hospitals, Missing Pakistani, اسپتالوں, درجنوں, رابطہ, سفیر پاکستان, لاپتہ پاکستانی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : اپنوں سے بچھڑے جلد سے جلد مل جائیں انتظار ختم ہو اور قرار آ جائے۔ سانحہ منیٰ میں لاپتہ پاکستانیو٘ں کی تلاش کے لئے پاکستانی سفارت خانے نے کوششیں تیز کر دیں۔ سعودی عرب میں پاکستانی سفیر منظور الحق کا کہنا ہے کہ لاپتہ پاکستانیوں کو ڈھونڈنے کا کام جاری ہے۔ مختلف اسپتالوں […]
By Yes 1 Webmaster on September 28, 2015 bollywood, country, Fawad Khan, honor, Love, عزت, عزیز, فواد خان, وطن شوبز, لاہور
لاہور : بالی ووڈ میں پاکستانی اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ انھیں پاکستان کی عزت اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے۔ انھیں بولڈ کرداروں سے نہیں منفرد پرفارمنس سے شہرت مل رہی ہے۔فواد خان نے کہا کہ میں نے بھارتی فلموں میں کام کر نے کے پہلے ہی دن یہ فیصلہ کر لیا […]
By Yes 1 Webmaster on September 28, 2015 first, lahore, pakistan, t20, Zimbabwe, زمبابوے, لاہور, ٹی ٹونٹی, پاکستان, پہلے لاہور, کھیل
لاہور : پاک زمبابوے ٹی ٹونٹی سیریز کا افتتاحی ٹی ٹوئنٹی جونیئرز کے نام رہا۔ عمران خان جونئر نے آخری اوور میں سولہ رنز نہ ہونے دئیے اور زمبابوے کو ایک سو تیئس رنز پر بُک کر دیا۔ ایک سو چھتیس رنز کا ٹوٹل پاکستان کا زمبابوے کے خلاف کم ترین مجموعہ تھا، جسے عماد […]
By Yes 1 Webmaster on September 27, 2015 lahore, pakistan, path, progress, prosperity, Shahbaz Sharif, track, ترقی, خوشحالی, راہ, شہباز شریف, لاہور, پاکستان, گامزن اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کی بےلوث خدمت حکومت کا نصب العین ہے ،ڈھائی برسوں میں پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کر دینگے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے عید پر ملاقات کیلئے آنیوالے پارٹی عہدیداروں سے گفتگو میں کہا کہ وزیر اعظم نوازشریف کی قیادت میں […]