counter easy hit

لاہور

2017 کے آخر تک توانائی کے متعدد منصوبے بجلی کی پیداوار دے رہے ہوں گے، شہباز شریف

2017 کے آخر تک توانائی کے متعدد منصوبے بجلی کی پیداوار دے رہے ہوں گے، شہباز شریف

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ 2017 کے آخر تک توانائی کے متعدد منصوبے بجلی کی پیداوار دے رہے ہوں گے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے چین کی توانائی کی معروف کمپنی کے صدر یویانگ نے ملاقات کی،اس موقع پرقائداعظم سولر پارک بہاولپور میں سی پیک کے تحت لگائے جانے […]

آل رائونڈر محمد حفیظ کو بالا آخر انصاف مل گیا

آل رائونڈر محمد حفیظ کو بالا آخر انصاف مل گیا

لاہور : آل رائونڈر محمد حفیظ کو بالا آخر انصاف مل گیا ،پنجاب پولیس نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور سابق کپتان محمد حفیظ سے فراڈ کیے جانے والی رقم کی ڈیفنس کے پراپرٹی ڈیلر سے ریکوری کر کے محمد حفیظ کے حوالے کر دی ہے۔ محمد حفیظ کا کہناتھا کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف اور […]

قوم صدمے میں ہے اور کپتان اب بھی دھاندلی کا شور مچا رہا ہے، دانیال عزیز

قوم صدمے میں ہے اور کپتان اب بھی دھاندلی کا شور مچا رہا ہے، دانیال عزیز

لاہور : رہنما مسلم لیگ ن دانیال عزیز نے کہا ہے کہ قوم صدمے سے دوچار ہے اورغ یر سنجیدہ کپتان آج بھی دھاندلی کا شور مچا رہے ہیں۔ ایک بیان میں دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان جن 4حلقوں کا شور مچاتے رہے ان میں دھاندلی ثابت نہیں کر سکے۔ 2018ء کے […]

پنجاب میں پرائیویٹ سکولوں کی فیس کے معاملے پر آرڈیننس جاری

پنجاب میں پرائیویٹ سکولوں کی فیس کے معاملے پر آرڈیننس جاری

لاہور : پنجاب حکومت نے پرائیویٹ سکولوں کی فیس بڑھانے کے معاملے پر پر آرڈیننس جاری کرتے ہوئے پیر سے کریک ڈاون کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب حکومت نے لاہور کے لئے تین اور ہر بڑے ضلع کے لئے دو دو جبکہ دیگر اضلاع کے لئے ایک ایک ٹیم تشکیل دیدی ہیں اور یہ […]

قومی کرکٹر احمد شہزاد نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا

قومی کرکٹر احمد شہزاد نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا

لاہور : پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر احمد شہزاد اپنی زندگی کی نئی اننگ شروع کرتے ہوئے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ مایہ ناز قومی کرکٹر اور سیلفی کنگ کے نام سے مشہور احمد شہزاد نے اپنی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا ہے اور وہ اپنی دُلہنیا گھر لے آئے ہیں۔ احمد شہزاد […]

این اے 122 اور 154 کی بھرپور الیکشن مہم چلاؤں گا، کپتان کا اعلان

این اے 122 اور 154 کی بھرپور الیکشن مہم چلاؤں گا، کپتان کا اعلان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا عبدالعلیم خان کی انتخابی مہم کا آغاز کر رہا ہوں ۔ لاہور اور لودھراں کے دونوں حلقوں میں بھر پور انتخابی مہم چلائی جائے گی کیونکہ این اے 122 میں دھاندلی کو شکست دینی ہے۔ انہوں نے کہا میرے خلاف […]

فضائیہ کیمپ حملے کے شواہد افغانستان کو فراہم کریں گے: سرتاج عزیز

فضائیہ کیمپ حملے کے شواہد افغانستان کو فراہم کریں گے: سرتاج عزیز

لاہور: خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بتایا کہ پاکستان افغان حکومت کو پی اے ایف کیمپ پر حملے کے شواہد فراہم کرے گا۔ جس کے لیے شواہد اور ثبوت اکھٹے کیے جا رہے ہیں۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ افغانستان کو وزیراعظم نواز شریف کے دورے میں طے پانے والے معاملات […]

عمران خان حکومت پر تنقید تو کرتے ہیں مگر خود کوئی کام نہیں کرتے، احسن اقبال

عمران خان حکومت پر تنقید تو کرتے ہیں مگر خود کوئی کام نہیں کرتے، احسن اقبال

لاہور: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت پر تنقید توکرتے ہیں مگر خود کوئی کام نہیں کرتے اور ان کا طرزِ عمل ایسا ہے کہ نہ کھیلوں گا، نہ کھیلنے دوں گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ملک میں […]

پاک بھارت کرکٹ کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے ، مصباح الحق

پاک بھارت کرکٹ کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے ، مصباح الحق

لاہور : قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ کرکٹ سے سیاست کو دور رکھنا چاہئے اور پاک بھارت کرکٹ ہوتی رہنا چاہئے۔ پنجاب یونیورسٹی لاہور کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ ٹرائل دینے سے مشکل کام ٹرائل لینا ہوتا ہے کیونکہ […]

دولہا میاں مہندی کے دن پریکٹس کرنے گراؤنڈ آگئے

دولہا میاں مہندی کے دن پریکٹس کرنے گراؤنڈ آگئے

لاہور : دولہا میاں احمد شہزاد اپنی مہندی کے دن پریکٹس کیلیے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے، بولرز نے انھیں خطرناک گیندیں کرنے سے گریز کیا، عمر اکمل نے بھی کیمپ جوائن کرلیا، منتخب کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ میں صلاحیتیں نکھاریں۔ دوسری جانب ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ زمبابوے کیخلاف ہوم […]

پرویز الہی نے وزیراعظم کے کسان پیکج کو فراڈ قرار دیدیا

پرویز الہی نے وزیراعظم کے کسان پیکج کو فراڈ قرار دیدیا

لاہور : اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ کسانوں کے لئے جس پیکج کا اعلان کیا گیا ہے اس میں تمام صوبوں سے اپنا حصہ ڈالنے کا کہا گیا ہے لیکن کسی بھی صوبے سے مشاورت نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کس طرح […]

ہالی وڈ فلم “سٹیو جوبز” کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ فلم “سٹیو جوبز” کا نیا ٹریلر جاری

لاہور : کمپیوٹر کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی کمپنی “ایپل” کے خالق، آنجہانی سٹیو جوبز کی زندگی پر بننے والی ہالی وُڈ فلم “سٹیو جوبز” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم اگلے ماہ 9 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 73

پاکستانی فلمیں جلد بھارت میں ریلیز ہوں گی، مہیش بھٹ

پاکستانی فلمیں جلد بھارت میں ریلیز ہوں گی، مہیش بھٹ

لاہور : بالی ووڈ ہدایتکار مہیش بھٹ، رائٹر شگفتہ رفیقی اور بھارتی پنجابی فلموں کے پروڈیوسر وینے بھردواج واہگہ بارڈر کے راستے نجی دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ لاہور پہنچنے پرمہیش بھٹ ، شگفتہ رفیقی اوروینے بھردواج نے مقامی ہوٹل میں گزشتہ روزپریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایاکہ اس وقت پاکستانی فلموں کوبھارت میں ریلیز کرنے […]

ثانیہ کی اچھی کارکردگی پر فخر کے ساتھ دباؤ بھی محسوس کرتا ہوں، شعیب ملک

ثانیہ کی اچھی کارکردگی پر فخر کے ساتھ دباؤ بھی محسوس کرتا ہوں، شعیب ملک

لاہور : آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ثانیہ مرزا کی اچھی کارکردگی پر فخر کے ساتھ دباؤ بھی محسوس کرتا ہوں کہ اب کچھ کرکے دکھانا پڑے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کے دوران انھوں نے کہا کہ ہم دونوں میں فرق یہ ہے کہ میں ایک ٹیم کا رکن […]

ملک کے حالات بہتر ہو رہے ہیں سپر لیگ پاکستان میں ہوتی تو بہت بہتر ہوتا، شاہد آفریدی

ملک کے حالات بہتر ہو رہے ہیں سپر لیگ پاکستان میں ہوتی تو بہت بہتر ہوتا، شاہد آفریدی

لاہور : قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ ملک کے حالات بہتر ہورہے ہیں سپر لیگ پاکستان میں ہوتی تو بہت بہتر ہوتا۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں بہت زبردست کرکٹ ہوئی اور ٹی ٹوئنٹی […]

گلوکار استاد امانت علی خان کو ہم سے بچھڑے 41 برس بیت گئے

گلوکار استاد امانت علی خان کو ہم سے بچھڑے 41 برس بیت گئے

لاہور : مشہور گائیک استاد امانت علی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے اکتالیس برس بیت گئے ، ان کے گائے ہوئے گیت آج بھی سماعتوں میں رس گھول رہے ہیں۔ پٹیالہ گھرانے کے اس ہر فن مولا استاد امانت علی خان نے یہ شہرہ آفاق غزل گائی تو ان کا نام ہر چھوٹے بڑے کے […]

ملک میں عدلیہ آگے، فوج کو پیچھے ہونا چاہئے: پرویز مشرف

ملک میں عدلیہ آگے، فوج کو پیچھے ہونا چاہئے: پرویز مشرف

لاہور : ایک انٹرویو میں پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ وہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مقبولیت سے بہت خوش ہیں ان کی مدت ملازمت میں توسیع کی جائے۔ فوجی قیادت بدلی تو سب کچھ دھرے کا دھرا رہ جائے گا۔ سابق صدر نے نیا فارمولہ بھی دے دیا کہتے ہیں ملک میں […]

ایاز صادق اور عبد العلیم کی اہلیت چیلنج، دونوں کو نوٹس جاری

ایاز صادق اور عبد العلیم کی اہلیت چیلنج، دونوں کو نوٹس جاری

لاہور : لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس محمود مقبول باجوہ اور مسٹر جسٹس مسعود عابد نقوی پر مشتمل 2 رکنی ایپلیٹ الیکشن ٹربیونل نے عوامی تحریک کی طرف سے این اے 122 سے امیدوار اشتیاق چودھری ایڈووکیٹ کی 2 اور حافظ طلحہ ایڈووکیٹ کی 1 درخواست پر سماعت کی۔ درخواستوں میں مؤقف اختیار کیا گیا […]

رانا مشہود کے خلاف نیب کی انکوائری شروع

رانا مشہود کے خلاف نیب کی انکوائری شروع

لاہور : ڈائریکٹر جنرل نیب پنجاب میجر (ر) برہان الدین نے کہاہے کہ وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی ہے،رانا مشہود پر کرپشن کے کئی الزامات ہیں،قاسم ضیاکی طرف سے 2 کروڑ 20 لاکھ روپے ادا کرنے کی درخواست ہیڈکوارٹر کو بھجوا دی، نندی پور پاور پراجیکٹ کی انکوائری […]

نکاح پر نکاح کے مقدمے میں میرا کی ضمانت منظور

نکاح پر نکاح کے مقدمے میں میرا کی ضمانت منظور

لاہور: مقامی ماتحت عدالت نے نکاح پر نکاح کے مقدمے میں 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے کے عوض اداکارہ میرا کی ضمانت منظور کرلی۔ لاہورکی کینٹ کچہری میں میرا کے خلاف نکاح پرنکاح کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت کی جانب سے حتمی طور پر طلب کئے جانے پر میرا عدالت میں […]

ایم کیو ایم کے قائد کی تقاریر اور تصاویر کی نشرواشاعت پر پابندی کیخلاف نظرثانی اپیل دائر

ایم کیو ایم کے قائد کی تقاریر اور تصاویر کی نشرواشاعت پر پابندی کیخلاف نظرثانی اپیل دائر

لاہور : متحدہ قومی موومنٹ نے اپنے قائد کی تقاریر اور تصاویر کی نشر و اشاعت پر پابندی کے خلاف ہائی کورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کردی۔ ایم کیو ایم کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد کی تقاریر اور تصویر پابندی عائد کرنا […]

عید الاضحی: سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات یقینی بنائے جائیں، شہباز شریف

عید الاضحی: سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات یقینی بنائے جائیں، شہباز شریف

لاہور : پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نےاعلیٰ پولیس حکام کو ہدایت کی ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر صوبے بھر میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات یقینی بنائے جائیں اور امن عامہ برقرار رکھنے کے لئےہر ممکن اقدامات کئے جائیں۔ لاہورسےجاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ اعلیٰ پولیس حکام سیکیورٹی […]