counter easy hit

لاہور

ایک دو ماہ میں زرداری کو جیل میں دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

ایک دو ماہ میں زرداری کو جیل میں دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

لاہور : عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں ایک دو ماہ میں آصف زرداری کو جیل میں دیکھ رہا ہوں۔ جب تک اوپرسے ’’سیٹی‘‘ نہیں بجے گی متحدہ مسلم لیگ ’’نہیں‘‘ بن سکتی۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے فیصلہ کرلیا ہے کہ ملک کی […]

کالا باغ ڈیم بننے دیا جاتا تو لوگ آج تباہ کاریوں سے محفوظ ہوتے، سعد رفیق

کالا باغ ڈیم بننے دیا جاتا تو لوگ آج تباہ کاریوں سے محفوظ ہوتے، سعد رفیق

لاہور : وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کالا باغ ڈیم بننے دیا جاتا تو آج دریائے سندھ کے اطراف آباد لوگ سیلاب کی تباہ کاریوں سے محفوظ ہوتے۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ کالا باغ ڈیم کے مخالفین سیلاب متاثرین کے مصائب کے ذمہ دار ہیں اگرڈیم بنادیا جاتا […]

الطاف حسین کے بیان سے ثابت ہو گیا کہ وہ دشمن کے لئے کام کر رہے ہیں

الطاف حسین کے بیان سے ثابت ہو گیا کہ وہ دشمن کے لئے کام کر رہے ہیں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ایم کیو ایم کے قائد کے وطن عزیز اور پاک فوج سے متعلق بیان اپنے درعمل میں کہا ہے کہ الطاف حسین کے بیان سے ثابت ہو گیا کہ وہ دشمن کے لئے کام کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ الطاف حسین کے واویلے […]

تعلقات کی بہتری میں فلم بجرنگی بھائی جان عمدہ کوشش ہے، ہنس راج ہنس

تعلقات کی بہتری میں فلم بجرنگی بھائی جان عمدہ کوشش ہے، ہنس راج ہنس

لاہور : معروف گلوکارہنس راج ہنس نے ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کی پاکستان اوربھارت سمیت دنیا بھرمیں کامیابی پربالی وڈ اسٹار سلمان خان اوران کی ٹیم کومبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ فنون لطیفہ کے سب سے مقبول میڈیم فلم کے ذریعے مثبت اورمنفی پیغام دیا جاسکتا ہے لیکن جس طرح پاکستان اوربھارت کے تعلقات کو […]

آمریت کی گود میں بیٹھے والے تحریک انصاف میں آ گئے: حامد خان

آمریت کی گود میں بیٹھے والے تحریک انصاف میں آ گئے: حامد خان

لاہور : حامد خان کی زیر صدارت اجلاس میں کارکنوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے۔ اس موقع پر حامد خان بھی کھل کر بولے ان کا کہنا تھا کہ مشرف کی آمریت کو مضبوط بنانے والے اب تحریک انصاف میں آ چکے ہیں ان کی موجودگی پارٹی کے لئے بہت نقصان دہ ثابت ہو […]

عمران خان سے بدلہ لینا ہوتا تو اسمبلی میں بحث کراتا: ایاز صادق

عمران خان سے بدلہ لینا ہوتا تو اسمبلی میں بحث کراتا: ایاز صادق

لاہور : سمن آباد میں ٹیوب ویل کے افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے جے یو آئی اور ایم کیو ایم کی تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک واپس لے لی جائے ۔ عمران خان سے بدلہ لینا ہوتا تو اسمبلی […]

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے تحاریک پر قانون کے مطابق فیصلہ کروں گا، ایازصادق

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے تحاریک پر قانون کے مطابق فیصلہ کروں گا، ایازصادق

لاہور : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق ایم کیو ایم اور جے یوآئی (ف) کی تحاریک پر آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سردارایاز صادق نے کہا کہ انہوں نے کبھی […]

Amir Khanن لیگ ، تحریک انصاف میں قربتیں ، عارف علوی ، خواجہ سعد رفیق نے خوب ایک دوسرے کو داد دی

Amir Khanن لیگ ، تحریک انصاف میں قربتیں ، عارف علوی ، خواجہ سعد رفیق نے خوب ایک دوسرے کو داد دی

لاہور : مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں محبت کی پینگیں چڑھنے لگیں ، خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں مل جل کر تبدیلی لا سکتے ہیں ، عارف علوی ، خواجہ سعد رفیق کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ ماضی میں ایک دوسرے پر تنقید کے نشتر چلانے والی جماعتوں مسلم لیگ ن […]

امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر مجھ سے خوفزدہ ہے: عامر خان

امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر مجھ سے خوفزدہ ہے: عامر خان

لاہور : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان باکسنگ کی دنیا کی سب سے مہنگی لڑائی جیتنے والے امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر کو چیلنج کرنے کے بعد روحانی طاقت کے حصول کی غرض سے داتا دربار پہنچ گئے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ داتا دربار آ کر ذہنی سکون ملتا […]

پاک فوج دہشت گردوں کو صفحہ ہستی سے مٹا رہی ہے، شہباز شریف

پاک فوج دہشت گردوں کو صفحہ ہستی سے مٹا رہی ہے، شہباز شریف

لاہور : بیدیاں روڈ پر ایلیٹ ٹریننگ اسکول میں انسداد دہشت گردی فورس کی تیسری پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی فورس کے قیام کے لیے وفاق سے فنڈز نہیں لیے۔ انسداد دہشت گردی فورس کے جوانوں کی تیسری پاسنگ آؤٹ پریڈ میں جوانوں نے […]

بالی ووڈ کے معروف گلوکار محمد رفیع کی آج 35 ویں برسی ہے

بالی ووڈ کے معروف گلوکار محمد رفیع کی آج 35 ویں برسی ہے

لاہور : بالی ووڈ کے مشہور پلے بیک سنگر محمد رفیع کی آج 35 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ سروں کے بادشاہ محمد رفیع بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور گلوکاروں میں ایک ہیں۔ انہوں نے انگلش، فارسی، ڈچ سمیت مختلف زبانوں میں گیت گائے۔ پچاس سے ستر کی دہائی میں محمد رفیع کی […]

سیاسی ماحول گرم رہا تو کرکٹ سیریز مشکل ہو جائے گی: شہریار خان

سیاسی ماحول گرم رہا تو کرکٹ سیریز مشکل ہو جائے گی: شہریار خان

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین شہریار خان نے امید ظاہر کی کہ گرداس پور واقعے سے پاک بھارت کرکٹ روابط متاثر نہیں ہوں گے۔ انہوں نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکر کے بیان پر تشویش کا اظہار کیا۔ پی سی بی چئیرمین نے کہا کہ ماضی میں بھی سیاسی کشیدگی کی […]

ضد، انا اور سازش کی عمرانی سیاست ناکام رہے گی، خواجہ سعد رفیق

ضد، انا اور سازش کی عمرانی سیاست ناکام رہے گی، خواجہ سعد رفیق

لاہور : وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ضد، انا اور سازش کی عمرانی سیاست ناکام رہے گی، عمران خان روندو کھلاڑی ہیں، کھیلوں گا اور نہ کھیلنے دوں گا ان کا ٹریڈمارک ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک […]

پنجاب کی جیلوں میں قتل کے 5 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

پنجاب کی جیلوں میں قتل کے 5 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور / راولپنڈی : لاہور اور راولپنڈی کی جیلوں میں قتل کے 5 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ لاہور اور راولپنڈی کی جیلوں میں قتل کے 5 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔لاہور کی کوٹ لکھ پت جیل […]

اگر میں نے فوج سے مل کر حکومت کیخلاف سازش کی تو اس کی تحقیقات کی جائیں، عمران خان

اگر میں نے فوج سے مل کر حکومت کیخلاف سازش کی تو اس کی تحقیقات کی جائیں، عمران خان

لاہور : تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ دھرنے کے معاملے پر فوج کو بدنام کرنے والے اگر سمجھتے ہیں کہ میں نے فوج کے ساتھ مل کر سازش کی ہے تو حکومت اس معاملے کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنائے اور اگر الزامات ثابت ہوجائیں تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ […]

عمران خان کا ریٹرننگ افسران کے خلاف کارروائی کیلیے چیف الیکشن کمشنر کو خط

عمران خان کا ریٹرننگ افسران کے خلاف کارروائی کیلیے چیف الیکشن کمشنر کو خط

لاہور : تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے 2013 کے عام انتخابات کے ریٹرننگ افسران اور پولنگ عملے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنرسرداررضا خان کو بھیجے گئے خط میں عمران خان نے کہا ہے کہ […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا راجن پور میں سیلاب متاثرین سے بد نظمی واقعے کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب کا راجن پور میں سیلاب متاثرین سے بد نظمی واقعے کا نوٹس

لاہور : پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے راجن پور میں سیلاب متاثرین کے ساتھ پیش آنے والے بد نظمی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئےڈی سی او سے رپورٹ طلب کر لی۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی سی او کو ہدایت کی کہ واقعے کے حوالے سے رپورٹ آج […]

عمران خان آج لاہور میں تاجر تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے

عمران خان آج لاہور میں تاجر تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے

لاہور : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج لاہور آئیں گے اور ضلعی آرگنائزز کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں پارٹی کے تنظیمی امور بھی زیرغور آئیں گے۔ عمران خان کی مصروفیات میں تاجر تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات بھی شامل ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے […]

پاکستانی فلم بن روئے کی بھارت میں نمائش 7 کو ہو گی

پاکستانی فلم بن روئے کی بھارت میں نمائش 7 کو ہو گی

لاہور : بالی ووڈ میں جلوہ بکھیرنے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم ’’بن روئے‘‘ 7 اگست کو بھارت میں ریلیز کی جائے گی۔ پاکستان فلم ’’بن روئے‘‘عید کے موقع پر بھارت بھر میں نمائش کے لیے پیش کی جانی تھی تاہم ہندو انتہاپسندوں کی دھمکیوں کے بعد فلم کی بھارت میں نمائش روک […]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کیخلاف سیریز کی حامی بھر لی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کیخلاف سیریز کی حامی بھر لی

لاہور : پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کرکٹ بورڈز کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں جس کے تحت پاکستان کرکٹ ٹیم ستمبر کے آخری ہفتے میں زمبابوے کا دورہ کرے گی۔ پاک زمبابوے سیریز میں تین ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ دورے کا مکمل شیڈول […]

میرا کا نوید سے جھگڑا، سکون آور دوائیں استعمال کرنے لگیں

میرا کا نوید سے جھگڑا، سکون آور دوائیں استعمال کرنے لگیں

لاہور : فلم اسٹار میرا نے اپنے مبینہ منگیتر کیپٹن نوید سے جھگڑے کے بعد سکون آور دوائیں کا استعمال شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا کی اپنے مبینہ شوہر کیپٹن نوید سے فون پر کسی بات پر تکرار شرو ع ہوگئی جو بڑھتے بڑھتے جھگڑے کی شکل اختیار کرگئی اورغصے میں آکر کیپٹن […]

افغان طالبان نے ملا عمر کی ہلاکت کی تردید کر دی، وائس آف امریکا

افغان طالبان نے ملا عمر کی ہلاکت کی تردید کر دی، وائس آف امریکا

لاہور : امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا نے دعوی کیا ہے کہ افغان طالبان اور پاکستان میں افغان حکومت کے ساتھ امن مذاکرات کے قریبی ذرائع مُلا عمر کی ہلاکت کی اطلاعات کو مسترد کر رہے ہیں۔ افغان طالبان نے مُلا عمر کی ہلاکت کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے […]