counter easy hit

لاہور

رفیع خاور ننھا کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے

رفیع خاور ننھا کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے

لاہور : پاکستان فلم انڈسٹری پراپنے منفرد انداز سے راج کرنے والے معروف اداکار رفیع خاورالمعروف ننھا کی 29 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ اداکار ننھا نے اپنے فلمی کیرئیرکا آغاز 1966 میں فلم ’’وطن کا سپاہی‘‘ سے کیا لیکن انہیں اصل شہرت 1975 میں فلم ’’ نوکر ‘‘ سے ملی ۔ فلم ‘’سالا […]

سری لنکا کا دورہ پاکستان پر کسی وعدے سے گریز

سری لنکا کا دورہ پاکستان پر کسی وعدے سے گریز

لاہور : سری لنکا نے دورہ پاکستان پر کسی وعدے سے انکار کر دیا،عبوری کمیٹی کے صدر سداتھ ویٹمنی کا کہنا ہے کہ زمبابوے کیخلاف سیریز کی کامیابی ہر کوئی تسلیم کر رہا ہے، شائقین کا جوش و خروش اور شاندار ماحول دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی،فی الحال ٹیم بھجوانے کے بارے میں کچھ کہنا […]

نواز، زرداری سسٹم میں بہتری نہیں لانے دیں گے، پرویز مشرف

نواز، زرداری سسٹم میں بہتری نہیں لانے دیں گے، پرویز مشرف

لاہور : سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پیرپگاڑا سے میری دوستی ہے، ان کے ساتھ کوئی سیاسی اتحاد نہیں بنا رہے، یقین کریں کسی کو نہیں بلایا، لوگ خود آئے کہ تمام مسلم لیگوں کو اکٹھا کیا جائے، ایم کیو ایم کی قیادت کا کوئی منصوبہ نہیں، موجودہ حکومت پیپلز پارٹی […]

آئی سی سی نے پاک زمبابوے سیریز کو تاریخی قرار دیدیا

آئی سی سی نے پاک زمبابوے سیریز کو تاریخی قرار دیدیا

لاہور : ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز پاکستان نے جیتی اور شائقین کا دل زمبابوے نے جیت لیا۔ کرکٹ دیوانوں نے کھیل کے میدان میں شاہینوں کی حمایت تو کی ہی لیکن زمبابوے ٹیم کے نعرے بھی خوب بلند ہوئے۔ پاکستان نے زمبابوے کی جانب سے قوم کو عالمی کرکٹ کا تحفہ پیش کئے […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں قتل کے تین مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

پنجاب کے مختلف شہروں میں قتل کے تین مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور : سرگودھا جیل میں دوہرے قتل کے مجرم محمد خان کو پھانسی دی گئی۔ مجرم محمد خان نے کراچی میں 1998 میں ڈکیتی مزاحمت پر ماں بیٹی کو قتل کر دیا تھا۔ مجرم کو 1998 میں پھانسی کی سزا سنائی گئی۔ میانوالی کی سنٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا […]

اداکارہ میرا نے پاک زمبابوے سیریز کے آخری میچ میں رقص کرکے ماحول کو گرما دیا

اداکارہ میرا نے پاک زمبابوے سیریز کے آخری میچ میں رقص کرکے ماحول کو گرما دیا

لاہور : اداکارہ میرا میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کے لئے کوئی موقع ہاتھ سے نہ جانے نہیں دیتیں تو پھر لاہور میں زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کیسے بھولتیں جہاں آخری میچ کے دوران انہوں نے رقص کرکے ماحول کو گرما دیا۔ اداکارہ میرا پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ون ڈے دیکھنے […]

نجم سیٹھی نے آئی سی سی کی صدارت سنبھالنے سے معذرت کرلی

نجم سیٹھی نے آئی سی سی کی صدارت سنبھالنے سے معذرت کرلی

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے آئی سی سی کے صدر کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ انہوں نے آئی سی سی کی صدارت کی نامزدگی سےعلیحدہ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے […]

ریلوے کی نجکاری کا کوئی ارادہ نہیں، خواجہ سعد رفیق

ریلوے کی نجکاری کا کوئی ارادہ نہیں، خواجہ سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے کی نجکاری کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ ہی اس کی کوئی ضرورت ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان ریلوے کی ترقی کے لئے دن رات کوشاں ہیں اسی سلسلے میں پاکستان اور […]

کاغذات نامزدگی میں رد و بدل پر الیکشن کمیشن پنجاب کا ڈپٹی ڈائریکٹر جبری ریٹائر کر دیا گیا

کاغذات نامزدگی میں رد و بدل پر الیکشن کمیشن پنجاب کا ڈپٹی ڈائریکٹر جبری ریٹائر کر دیا گیا

لاہور : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن کمیشن پنجاب میں عرصہ دراز سے تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر رانا محمد اسلم کو جبری ریٹائر کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ رانا محمد اسلم کے خلاف سابق ایم این اے شہناز شیخ کی صاحبزادی کے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے ٹمپرنگ کے الزامات پر اعلیٰ سطح کی […]

آئی سی سی پاکستان سے بے رخی ترک کرے، شائقین

آئی سی سی پاکستان سے بے رخی ترک کرے، شائقین

لاہور : شائقین کرکٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ آئی سی سی پاکستان کرکٹ کے ساتھ بے رخی ترک کرتے ہوئے سونے میدان آباد کرنے میں تعاون کرے، زمبابوے کیخلاف اپنے آفیشلز کو بھی بھیجنا چاہیے تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ زمبابوین ٹیم کی آمد بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوگی، مستقبل میں سری […]

زمبابوین کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن واپس لوٹ گئی

زمبابوین کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن واپس لوٹ گئی

لاہور : زمبابوے کی کرکٹ ٹیم قدافی سٹیڈیم میں آخری ون ڈے کھیلنے کے بعد وطن واپس لوٹ گئی ہے۔ قدافی سٹیڈیم سے علامہ اقبال ائیرپورٹ تک مہمان ٹیم کو سخت سیکورٹی مہیا کی گئی۔ زمبابوین ٹیم کی سیکورٹی میں پاک فوج، رینجرز، ایلیٹ فورس اور پولیس کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔ ٹیم کی واپسی […]

تیسرا ون ڈے، بارش کے باعث پاک زمبابوے میچ منسوخ، پاکستان سیریز جیت گیا

تیسرا ون ڈے، بارش کے باعث پاک زمبابوے میچ منسوخ، پاکستان سیریز جیت گیا

لاہور : پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے زمبابوے کو جیت کیلئے 297 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا تاہم بارش کے باعث زمبابوے کا ہدف 46 اوورز میں 281 ہو گیا تھا۔ زمبابوے نے 9 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 68 رنز بنائے تھے۔ خیال رہے کہ پاکستانی ٹیم پہلے ہی ابتدائی دو میچ جیت […]

لائیو : تیسرے ون ڈے میں پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

لائیو : تیسرے ون ڈے میں پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور : زمبابوے کے خلاف تیسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔ قومی ٹیم میں محمد سمیع کی جگہ جنید خان کو شامل کیا گیا ہے، جبکہ نوجوان کھلاڑی بابر اعظم کو بھی آج کے میچ میں پرفارمنس دکھانے […]

قیادت سنبھالتے ہی ریکارڈز اظہرکی جھولی میں گرنے لگے

قیادت سنبھالتے ہی ریکارڈز اظہرکی جھولی میں گرنے لگے

لاہور : قیادت سنبھالتے ہی ریکارڈز اظہر علی کی جھولی میں گرنے لگے، وہ ہدف کے کامیاب تعاقب میں سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی قائد بن گئے، انھوں نے دورقیادت میں 2 تھری فیگر اننگز کھیلنے والے انضمام الحق اور شاہد آفریدی کو بھی جوائن کرلیا،گذشتہ 5 میچز کے دوران اوسط اور رن ریٹ میں […]

وہاب رواں برس ون ڈے میں زیادہ وکٹیں لینے والے تیسرے بولر بن گئے

وہاب رواں برس ون ڈے میں زیادہ وکٹیں لینے والے تیسرے بولر بن گئے

لاہور : پاکستان کے وہاب ریاض رواں برس ایک روزہ میچز میں زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے بولر بن گئے۔ لیفٹ آرم پیسر زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے میں 2 وکٹیں لے کر کیوی کورے اینڈرسن کے ہمسر ہو گئے، دونوں نے اب تک 25، 25 پلیئرز کو آؤٹ کیا ہے، وہاب نے 12 […]

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

لاہور : پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل آج قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جہاں میزبان ٹیم سہل پسندی سے بچتے ہوئے مقصد پانے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ابتدائی دونوں میچز جیت کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی تھی، […]

قومی کرکٹرز کی کوچنگ سے کبھی انکار نہیں کیا، وسیم اکرم

قومی کرکٹرز کی کوچنگ سے کبھی انکار نہیں کیا، وسیم اکرم

لاہور : سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے سفر میں آئی سی سی کو بھی پی سی بی کا ساتھ دینا چاہیے جب کہ قومی کرکٹرز کی کوچنگ سے کبھی انکار نہیں کیا۔ وسیم اکرم نے پاک زمبابوے میچ دیکھنے کے لئے قذافی اسٹیڈیم کا رخ کیا […]

پڑوس میں حاکمانہ سوچ بڑھ رہی ہے خطرات کو نظر انداز نہیں کر سکتے، نیول چیف

پڑوس میں حاکمانہ سوچ بڑھ رہی ہے خطرات کو نظر انداز نہیں کر سکتے، نیول چیف

لاہور : چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈ مرل محمد ذکا اللہ نے کہا ہے کہ ہمارے پڑوس میںحاکمانہ اور جابرانہ سوچ مستحکم ہو رہی ہے۔ اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کو لاحق خطرات کو نظر انداز نہیں کر سکتے، علاقائی اور عالمی سطح پر محرکات میں تیزی سے آنے والی تبدیلیوں کی بنا پر […]

ثنا نے بھارٹی ڈرامہ سیریل میں کام کرنے سے معذرت کرلی

ثنا نے بھارٹی ڈرامہ سیریل میں کام کرنے سے معذرت کرلی

لاہور : اداکارہ ثنا نے بھارٹی ڈرامہ سیریل میں کام کرنے سے معذرت کر لی۔ معلوم ہوا ہے کہ فلم اسٹار ثنا کو بھارت میں بننے والی نئی ڈرامہ سیریل میں مرکزی کردار کے لیے پیش کش کی گئی جس کے لیے انھیں 40لاکھ کی آفر ہوئی لیکن انھوں نے ڈرامے میں کام کرنے سے […]

رانا ثناء اللہ اور ڈاکٹر عائشہ غوث نے صوبائی وزراء کا حلف اٹھا لیا

رانا ثناء اللہ اور ڈاکٹر عائشہ غوث نے صوبائی وزراء کا حلف اٹھا لیا

لاہور : رانا ثناء اللہ کو وزیر قانون اور ڈاکٹر عائشہ غوث کو وزیر خزانہ کے قلمبندان سونپ دیئے گئے ہیں۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاﺅس میں منعقد ہوئی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف، صوبائی وزراء اور پارٹی کے سینئر رہنماﺅں نے شرکت کی۔ گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے دونوں وزراء سے […]

دوسرے ون ڈے میچ میں بھی زمبابوے کو شکست، کپتان اظہر علی کی مسلسل دوسری سینچری

دوسرے ون ڈے میچ میں بھی زمبابوے کو شکست، کپتان اظہر علی کی مسلسل دوسری سینچری

لاہور : پاکستانی کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔ زمبابوے کی جانب سے چبھابھا اور سکندر رضا نے عمدہ بیٹنگ کی اور ٹیم کے ٹوٹل کو 268 رنز تک پہنچایا۔ زمبابوے کی جانب سے سکندر رضا نے صرف 84 گیندوں پر سینچری بنائی اور ناٹ آئوٹ رہے […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن سے کلین چٹ، رانا ثناء اللہ دوبارہ وزارت قانون سنبھالیں گے

سانحہ ماڈل ٹاؤن سے کلین چٹ، رانا ثناء اللہ دوبارہ وزارت قانون سنبھالیں گے

لاہور : پنجاب کابینہ میں توسیع کا عمل دو مراحل میں مکمل ہو گا۔ پہلے مرحلے میں حلف اٹھانے والوں میں رانا ثناءاللہ اور ڈاکٹر عائشہ غوث شامل ہیں۔ رانا ثناء اللہ کو وزارت قانون جبکہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کو وزارت خزانہ کا قلمدان دیا جائے گا تاہم بجٹ سیشن کے فورا بعد پنجاب […]