By Yes 2 Webmaster on March 9, 2015 fans, film, good, Love, Muammar Rana, subject, اچھا, سبجیکٹ, شائقین, فلم, معمر رانا, پسند شوبز, لاہور
لاہور (یس ڈیسک) اداکار معمر رانا اردو فیچر فلم ’’سایہ خدائے ذوالجلال‘‘ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ فلم میں، میں ہیرو کا کردار کر رہا ہوں۔ فلم کا سبجیکٹ بہت اچھا ہے۔ امید ہے کہ یہ فلم لوگوں کو پسند آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ فلم کا 70 […]
By Yes 2 Webmaster on March 9, 2015 actor, fun, Naseem Vicky, Stage dramas, work, اداکار, سٹیج ڈراموں, لطف, نسیم وکی, کام شوبز, لاہور
لاہور (یس ڈیسک) معروف اداکار نسیم وکی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ٹی وی ڈرامے اور سٹیج ڈرامے بھارت میں بہت پسند کئے جاتے ہیں۔ بھارت اکثر جاتا ہوں جہاں پر میں نے محسوس کیا ہے کہ وہاں پاکستان کے ٹی وی اور سٹیج ڈرامے بہت پسند کئے جاتے ہیں۔ بھارتی اداکاری کے اداکاروں […]
By Yes 2 Webmaster on March 9, 2015 capture, India, khawaja asif, lahore, matter, Water, بھارت, خواجہ آصف, قبضہ, لاہور, معاملہ, پانی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدے پر عمل درآمد یقینی بنائے، اگر ہمارے حصے کے پانی پر قبضہ ہوا تو بھارت کے سامنے اپنا نکتہ نظر پیش کریں گے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ملک میں […]
By Yes 2 Webmaster on March 9, 2015 collapse, Crisis, energy, lahore, measures, Serious, Shahbaz Sharif, terrorism, اقدامات, بحران, توانائی, خاتمے, دہشتگردی, سنجیدہ, شہباز شریف, لاہور اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون کی حکومت دہشت گردی اور توانائی بحران کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اور مخلصانہ اقدامات اٹھا رہی ہے۔ لاہور میں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف […]
By Yes 1 Webmaster on March 9, 2015 gathering, Jamaat-e-Islami, leaders, party, political, saint, Wedding, اجتماع, تقریب, جماعت اسلامی, رہنماؤں, سیاسی, سینٹ, شادی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں ہونے والی شرمیلا فاروقی کی ولیمہ تقریب میں پیپلز پارٹی، ن لیگ، ق لیگ، جماعت اسلامی اور دیگر سیاسی رہنماوں کی شرکت نے اسے سیاسی اجتماع بنا دیا۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ اس تقریب میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت، جماعت […]
By Yes 2 Webmaster on March 8, 2015 Ayaz Sadiq, certification, CIA, fia, imran khan, successful, Votes, ایاز صادق, ایف آئی اے, تصدیق, سی آئی اے, عمران خان, ووٹوں, کامیاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کہتے ہیں کہ عمران خان این اے 122 کے ووٹوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کروائیں یا سی ٹی اسکین، وہ بیلٹ پیپر نادرا کے ساتھ ساتھ سی آئی اے اور ایف آئی اے کو بھی بھجوا کر دیکھ لیں،کامیابی ہمارے قدم ہی چومے گی۔ لاہور […]
By Yes 2 Webmaster on March 8, 2015 government, increase, Jobs, quotas, Shahbaz Sharif, women, اضافہ, خواتین, سرکاری, شہباز شریف, ملازمتوں, کوٹے اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواتین کی ترقی اور انہیں بااختیار بنائے بغیر خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔ عالمی یوم خواتین کے موقع پر خصوصی پیغام میں وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی خواتین با صلاحیت ، محنتی اورتعلیم یافتہ […]
By Yes 1 Webmaster on March 8, 2015 abilities, department, Economy, life, Malala Yousafzai, pakistan, woman, زندگی, شعبہ, صلاحیتوں, عورت, معیشت, ملالہ یوسفزئی, پاکستانی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) ہمارے معاشرے میں عورت کا مقام اُس مقام سے کہیں منفرد اور مختلف ہے جو اسے مغرب میں حاصل ہے۔ مغرب میں خواتین کے حقوق کا تحفظ اخلاقیات سے نہیں، بلکہ ’’افادیت‘‘ سے کیا جاتا ہے۔ پاکستانی عورت نے زندگی کے ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور معاشرے میں […]
By Yes 2 Webmaster on March 7, 2015 chief minister, construction, funding, new building, Punjab, Sher Ali Gorchani, تعمیر, شیر علی گورچانی, فنڈز, نئی بلڈنگ, وزیراعلیٰ, پنجاب اسمبلی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) قائمقام سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خاں گورچانی نے کہا کہ وزیر علیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ کی تعمیر کے لئے 10 کروڑ کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ امید ہے کہ انشا اللہ اگلے سال بجٹ اجلاس نئی بلڈنگ میں ہو گا۔ ان خیالات […]
By Yes 2 Webmaster on March 7, 2015 bureaucracy, Economic Corridor, interests, route, siraj ul haq, اکنامک کوریڈور, بیورو کریسی, روٹ, سراج الحق, مفادات اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر اور نومنتخب سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت جوڈیشل کمشن کے قیام کا وعدہ پورا کرے اور پی ٹی آئی اسمبلیوں میں واپس آئے، ملک سے استحصالی نظام اور سٹیٹس کو کے خاتمہ کیلئے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا۔ جماعت اسلامی ملک سے سٹیٹس کو […]
By Yes 1 Webmaster on March 7, 2015 Iftikhar Thakur, Loss, Non-Professional, people, theater, افتخار ٹھاکر, تھیٹر, لوگوں, نان پروفیشنل, نقصان شوبز, لاہور
لاہور (یس ڈیسک) معروف کامیڈین افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کی کامیڈی اور کامیڈی ڈرامے دنیا بھر میں مقبول ہیں خصوصاً بھارت میں پاکستان کے سٹیج ڈرامے بہت ہی پسند کئے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چندنان پروفیشنل لوگوں کی وجہ سے تھیٹر کے امیج کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ انہوں […]
By Yes 1 Webmaster on March 7, 2015 launch, new, Shahida Mini, songs preparation, World Cup, تیاری, شاہدہ منی, شروع, نئے, ورلڈکپ, گانے شوبز, لاہور
لاہور (یس ڈیسک) میلوڈی کوئین پرائڈ آف پرفارمنس گلوکارہ شاہدہ منی نے ورلڈکپ کے نئے گانے کی تیاری شروع کردی ہے۔ گلوکارہ شاہدہ منی نے ورلڈ کپ کا نغمہ’’چھکے پہ چھکا‘‘ سب سے پہلے تیار کیا تھا اور لوگوں نے اسے دیکھا اور پسند کیا۔وہ اب ہ ورلڈکپ کے لئے ایک نیا نغمہ تیار کرنے […]
By Yes 1 Webmaster on March 7, 2015 Areeba, jail, lahore, murder case, police, sent, اریبہ, جیل بھجوا, قتل کیس, لاہور, ملزمان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) اریبہ قتل کیس کے تینوں ملزمان کو جیل بھجوا دیا گیا۔ لاہور میں ماڈل اریبہ قتل کیس کے تینوں ملزمان طوبیٰ، ذیشان اور فاروق کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر پولیس نے بتایا کہ ملزمان سے تفتیش مکمل ہوچکی ہے اور مزید جسمانی ریمانڈ کی ضرورت […]
By Yes 2 Webmaster on March 7, 2015 islamabad, lahore, Mohammad Nawaz Sharif, Prime Minister, اسلام آباد, لاہور, محمد نواز شریف, وزیراعظم اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ کل بروز اتوار وزیراعظم کی ہارس اینڈ کیٹل شو کی اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت متوقع ہے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کےمطابق وزیراعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچےہیں۔ لاہور میں قیام کے دوران دیگر مصروفیات […]
By Yes 2 Webmaster on March 7, 2015 applications, decision, delayed, elections, investigations, lahore, March, pti, الیکشن, تحریک انصاف, تحقیقات, درخواستوں, فیصلہ, لاہور, مارچ, موخر اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے حلقہ این اے 125 کی تحقیقات نادرا سے کروانے کے لیے دائر درخواستوں پر فیصلہ 10 مارچ تک موخر کر دیا۔ لاہور میں الیکشن ٹربیونل کے روبرو تحریک انصاف کے حامد خان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ این اے 125 میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی، جعلی […]
By Yes 1 Webmaster on March 7, 2015 candidate, Chairman, nominated, senate, Sherry Rehman, unanimously, امیدوار, سینیٹ, شیری رحمان, متفقہ, نامزد, چیئرمین اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں پیپلز پارٹی کی رہنماء شیریں رحمان کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے چیئرمین کے لئے اتحادی جماعتوں کے ساتھ متفقہ امیدوار نامزد کیا جائے گا۔ سینیٹ چیئرمین کے امیدوار کیلئے اے این پی، جے یو آئی (ف)، پی ایم ایل (ق)، ایم کیو ایم اور بے […]
By Yes 1 Webmaster on March 7, 2015 members, Pervez Elahi, PML N, rebellion, Senate Election, ، پرویز الہٰی, ارکان, الیکشن, بغاوت, سینیٹ, ن لیگی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ن لیگی ارکان کی بغاوت سامنے آ گئی، اسے روکنے کے تمام حکومتی حربے ناکام رہے۔ لاہور میں مختلف وفد سے گفتگو میں انہوں نے الزام لگایا کہ حکومت نے غیر آئینی، غیر جمہوری اور […]
By Yes 1 Webmaster on March 7, 2015 lahore, meeting, ministers, Punjab, Shahbaz Sharif, Sindh, syed qaim ali shah, سندھ, سید قائم علی شاہ, شہباز شریف, لاہور, ملاقات, وزرائے اعلیٰ, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کی ملاقات میں صوبوں کے مابین تعلقات کار میں بہتری لانے کےعزم کا اظہار کیا گیا۔ شہباز شریف کا کہنا تھاکہ دہشت گردی کے خلاف چاروں صوبے اور وفاق مکمل ہم آہنگی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔وزیراعلیٰ شہباز شریف نےلاہور میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم […]
By Yes 1 Webmaster on March 7, 2015 4 women, 4 خواتین, Accused, arrested, employment, lahore, shed, uardaty, بہانے, لاہور, ملازمت, ملزمان, وارداتی, گرفتار اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں سی آئی اے پولیس نے ملازمت کے بہانے گھروں میں وارداتیں کرنے والی 4 خواتین سمیت 5 افراد کو گرفتار لیا۔ ایس ایس پی سی آئی اےعمر ورک کے مطابق پوش علاقوں میں ملازمت کے بہانے لوٹ مار کرنے والے 27 رکنی گروہ کی 4 خواتین سمیت 5 ارکان کو […]
By Yes 2 Webmaster on March 6, 2015 action, application, approved, hearing, lahore, Prime Minister, Youth Loan Scheme, درخواست, سماعت, لاہور, منظور, وزیر اعظم, کارروائی, یوتھ قرضہ سکیم اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امین الدین اور جسٹس سہیل اقبال بھٹی پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے یوتھ قرضہ سکیم کے لیے چیئر پرسن مریم نواز کے نام کا جو نوٹیفکیشن جاری کیا وہ غیر […]
By Yes 2 Webmaster on March 6, 2015 institutions, lahore, money, power, proven, tahir ul qadri, weak, ادارے, ثابت, طاقتور, طاہر القادری, لاہور, پیسہ, کمزور اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے نام پر پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی منڈی لگی اور تماشا ہوا۔ طاہر القادری کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن سے ایک روزقبل رات کے اندھیرے میں جاری ہونیوالے صدارتی آرڈیننس نے پارلیمنٹ کی اہمیت […]
By Yes 2 Webmaster on March 5, 2015 candidates, islamabad, Punjab, Senate elections, successful, the PMLN, اسلام آباد, امیدوار, سینٹ انتخابات, مسلم لیگ ن, پنجاب, کامیاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ نون نے پنجاب اسمبلی میں صفایا کر دیا۔ سینٹ کی تمام گیارہ سیٹیں جیت لیں۔ ٹیکنوکریٹ اور علما کی سیٹوں پر راجہ ظفرالحق اور پروفیسر ساجد میر کامیاب ہو گئے۔ خواتین کی دو نشتوں پر مسلم لیگ نون کی بیگم نجمہ حمید اور عائشہ رضا نے کامیابی حاصل کر لی۔ […]