counter easy hit

لاہور

لاہور: ایم این اے شیخ روحیل اصغر کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج

لاہور: ایم این اے شیخ روحیل اصغر کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج

لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور ایم این اے شیخ روحیل اصغر کے بیٹے علی روحیل پر لاہور کینٹ کے علاقہ میں شادی ہال کے سیکورٹی گارڈ پر تشدد کا الزام ہے۔ پولیس نے سیکورٹی گارڈ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مقدمے میں لڑائی، تشدد اور دھمکیاں دینے کی […]

لاہور ہائیکورٹ، قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شکست کیخلاف درخواست نمٹا دی

لاہور ہائیکورٹ، قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شکست کیخلاف درخواست نمٹا دی

لاہور (یس ڈیسک) کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز الا احسن نے کی۔ درخواست میں وزیراعظم، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور نجم سیٹھی کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ورلڈ کپ کے لیے ذاتی پسند، ناپسند کے تحت اور میرٹ کے برعکس ٹیم کا انتخاب کیا گیا۔ قومی […]

ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے 5 مارچ سے پہلے قانون سازی ہوگی : پرویزرشید

ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے 5 مارچ سے پہلے قانون سازی ہوگی : پرویزرشید

لاہور (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے لیے 5 مارچ سے پہلے قانون سازی کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انھوں نے لاہور میں میڈیا سے گفت گو میں مزید کہا کہ ایم کیو ایم اور تحریک انصاف سمیت تمام پارلیمانی جماعتوں […]

معین خان کے جوا خانے جانے کی بات ٹھیک ہوئی تو ایکشن لیں گے: شہریار خان

معین خان کے جوا خانے جانے کی بات ٹھیک ہوئی تو ایکشن لیں گے: شہریار خان

لاہور (یس ڈیسک) چیئرمیں بی سی بی شہریار خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کسی پر بلیم نہیں لگانا چاہتے ٹیم میں کوئی انتشار نہیں سب متحد ہیں ورلڈ کپ سے پہلے 99 فیصد لوگوں نے اسی ٹیم کو بہتر کہا تھا غلطیوں کا جائزہ ورلڈ کپ کے بعد لیں گے۔ انہوں نے کہا […]

انتخابی دھاندلی میں الیکشن کمیشن بھی ملوث تھا، وکیل عمران خان

انتخابی دھاندلی میں الیکشن کمیشن بھی ملوث تھا، وکیل عمران خان

لاہور (یس ڈیسک) الیکشن ٹریبونل لاہور نے این اے 122 میں نشان انگوٹھا کی تصدیق کےلئے عمران خان کی درخواست کی سماعت 27 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔ عمران خان کے وکیل انیس ہاشمی نے بعد میں میڈیا سے گفتگو میں الزام عائد کیا کہ انتخابی دھاندلی میں الیکشن کمیشن بھی ملوث تھا۔اسپیکر سردار […]

جوئے خانے میں جانے پر پی سی بی نے معین خان سے وضاحت طلب کر لی

جوئے خانے میں جانے پر پی سی بی نے معین خان سے وضاحت طلب کر لی

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر آسٹریلیا کے جوئے خانے میں پائے گئے، پی سی بی نے وضاحت طلب کر لی، معین خان کہتے ہیں بورڈ نے کھلاڑیوں پر نظر رکھنے کو کہا۔ آسٹریلیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف بدترین شکست ہوئی۔ حریف ٹیموں […]

مودی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے، حنا ربانی کھر

مودی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے، حنا ربانی کھر

لاہور (یس ڈیسک) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے، الحمرا ہال لاہور میں لٹریری فیسٹیول کے آخری روز ’’پاکستان اور بھارت میں امن کیسے ہو‘‘ کے موضوع پر ہونے والی نشست کے دوران سابق وزیر خارجہ نے کہا […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی پاک افواج اور عوام کی ہو گی: وزیراعظم

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی پاک افواج اور عوام کی ہو گی: وزیراعظم

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے وزی راعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ملاقات کی۔ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد و دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ نواز شریف کہتے ہیں دھشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں کامیابی افواج پاکستان اور عوام کی ہو گی۔ رائیونڈ میں ہونے والی ملاقات میں شہباز شریف نے […]

لاہور: میڈیکل کی طالبہ اتفاقیہ فائرنگ سے ہلاک، دو افراد گرفتار

لاہور: میڈیکل کی طالبہ اتفاقیہ فائرنگ سے ہلاک، دو افراد گرفتار

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کے علاقے سندر میں میڈیکل کی طالبہ مبینہ طور پر اتفاقیہ فائرنگ سے ہلاک ہو گئی۔ پولیس نے ایک نوجوان وکیل اور اس کی ملازمہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ مقتولہ کے والد کا کہنا ہے کہ ملزم نے ان کی بیٹی سے زیادتی کی کوشش کی۔ رحیم […]

لاہور لٹریچر فیسٹول کا آخری دن، عوام کی بھرپور دلچسپی

لاہور لٹریچر فیسٹول کا آخری دن، عوام کی بھرپور دلچسپی

لاہور (یس ڈیسک) لاہور لٹریری فیسٹیول کے آخری دن مختلف ایونٹس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر رہی ہے۔ الحمرا ہال میں جاری ادبی میلے کے آخری روز مختلف سیشن کا آغاز ہوا جس میں پاکستان اور خطے کے موجودہ حالات ،فنون لطیفہ کے دیگر شعبہ جات […]

ملک میں آگ اور خون کی ہولی کھیلنے والے انسانیت کے دشمن ہیں، شہباز شریف

ملک میں آگ اور خون کی ہولی کھیلنے والے انسانیت کے دشمن ہیں، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ آگ اور خون کی ہولی کھیلنے والے انسانیت کے دشمن ہیں۔ لاہور میں پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر ملک کو درپیش چیلنجز اور ان […]

پاکستان اور بھارت کو اپنے مسائل مذاکرات سے حل کرنا ہونگے : حنا ربانی

پاکستان اور بھارت کو اپنے مسائل مذاکرات سے حل کرنا ہونگے : حنا ربانی

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان کی سابق وزیر خاجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے ، خطے میں بہتری کیلئے مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا ہوگا۔ الحمرا ہال میں جاری لاہور لٹریری فیسٹول کے آخری روز پاکستان اور بھارت میں امن کیسے ہو […]

سینیٹ سیٹیں ہمیشہ نیلام ہوتی ہے اوپن گنتی ہونی چاہیے، مشاہد حسین

سینیٹ سیٹیں ہمیشہ نیلام ہوتی ہے اوپن گنتی ہونی چاہیے، مشاہد حسین

لاہور (یس ڈیسک) ق لیگ کے رہنما مشاہد حسین سیدنے کہاہے کہ ایوان بالا سینیٹ میں کچھ نشستیں ہمیشہ نیلام ہوتی ہیں، سینیٹ کے انتخابات میں صنعتکاروں کی مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔ انھوں نے ادبی میلے میں شرکت کے موقع پرصحافیوں سے گفتگو میں کہاکہ سینیٹ میں دھاندلی سے بچنے کے لیے سرعام گنتی ہونی […]

مقدمات کی سماعت کیلئے 95 بینچ تشکیل

مقدمات کی سماعت کیلئے 95 بینچ تشکیل

لاہور (یس ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس خواجہ امتیاز احمد نے لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ اور علاقائی بنچوں پر مقدمات کی سماعت کیلئے مجموعی طور پر 95 بینچ تشکیل دئیے ہیں جن میں 21 ڈویژنل، 17 سپیشل اور 57 سنگل بینچ تشکیل دیئے گئے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

نوجوان پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں

نوجوان پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں

لاہور (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سنٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس صدر پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب میاں منظور احمد وٹو کی زیر صدارت ہوا جسمیں فیصلہ کیا گیا کہ صرف وہی طلبا پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ممبر بن سکیں گے جنکی عمر 30 یا اس سے کم ہو گی اور جو اس وقت عہدیداران اس […]

شہیدوں کو فراموش نہیں کرسکتے

شہیدوں کو فراموش نہیں کرسکتے

لاہور (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی نائب صدر شیری رحمان نے پی پی پی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے رہنما شہید احسان دانش کی رہائش گاہ پر ان کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کی جڑوں میں شہیدوں کا خون شامل ہے پارٹی کے عہدید اور کارکن کبھی بھی اپنے شہیدوں کو فراموش نہیں […]

ملازم پیشہ طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

ملازم پیشہ طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب حکومت نے وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے قانون میں تبدیلی کرتے ہوئے ملازمت پیشہ طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز ترجمان پنجاب حکومت نے ملازمت پیشہ طلبہ کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم میں […]

لاہور: ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نوجوان جاں بحق

لاہور: ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نوجوان جاں بحق

لاہور (یس ڈیسک) جوہر ٹاؤن میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کے بھائی کا کہنا ہے کہ بھائی کے پاؤں میں چوٹ لگی تھی، نجی اسپتال کے ڈاکٹروں کے غلط انجکشن سے انتقال ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی تفتیش جاری ہے […]

حکومت اور تحریک انصاف جوڈیشل کمیشن پر راضی ہو گئے، خورشید شاہ

حکومت اور تحریک انصاف جوڈیشل کمیشن پر راضی ہو گئے، خورشید شاہ

لاہور (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کہتے ہیں کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جوڈیشل کمیشن پر اتفاق ہو گیا ہے۔ میری اسحاق ڈار سے ملاقات ہوچکی۔ قمر زمان کائرہ جلد عمران خان سے ملیں گے۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے رہنما صمصام بخاری کے بیٹے کی دعوت ولیمہ ہوئی جسے مختلف […]

سینیٹ انتخابات میں ایم کیو ایم کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گی: رحمان ملک

سینیٹ انتخابات میں ایم کیو ایم کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گی: رحمان ملک

لاہور (یس ڈیسک) ائر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں رحمان ملک کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے مذاکرات میں سندھ حکومت میں شمولیت کا فیصلہ تو کر لیا ہے۔ لیکن وہ چاہتے ہیں کہ ایسا فارمولہ بن جائے جس سے لڑائی جھگڑا نہ ہو اس سلسلے میں مشترکہ کمیٹی […]

سعد رفیق کا حلقہ؛ 2 پولنگ اسٹیشنز میں ایک ہزار 106 انگوٹھوں کے نشان ناقابل شناخت قرار

سعد رفیق کا حلقہ؛ 2 پولنگ اسٹیشنز میں ایک ہزار 106 انگوٹھوں کے نشان ناقابل شناخت قرار

لاہور (یس ڈیسک) الیکش ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 میں دھاندلی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران قابل شناخت انگوٹھوں کے نشانات کا ریکارڈ تصدیق کے لئے نادرا کو بھجوا دیا۔ لاہور میں انتخابی عذر داریوں کی سماعت کرنے والے الیکشن ٹریبونل میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 […]

ایوان بالا کی کچھ سیٹوں پر الیکشن نہیں بلکہ آکشن ہوتا ہے، مشاہد حسین

ایوان بالا کی کچھ سیٹوں پر الیکشن نہیں بلکہ آکشن ہوتا ہے، مشاہد حسین

لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سیکریٹری جنرل مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ ایوان بالا کی کچھ سیٹوں پر الیکشن نہیں بلکہ آکشن ہوتا ہے، خفیہ رائے شماری کی بجائے ہاتھ اٹھا کررائے شماری ہونی چاہیئے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے۔ الحمراہال لاہور میں لٹریری فیسٹیول میں […]