By Yes 2 Webmaster on January 29, 2015 considering begin, different names, governor, lahore, شروع, غور, لاہور, مختلف ناموں, گورنر پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کے مستعفی ہوتے ہی نئے ناموں پر غور شروع ہو گیا ہے۔ ن لیگ کے ذرائع کے مطابق میانوالی سے تعلق رکھنے والی پنجاب کی وزیر بہبود آباد بیگم ذکیہ شاہنواز کا نام پنجاب کی پہلی خاتون گورنر کے طور پر زیر غور ہے۔ جنوبی پنجاب سے […]
By Yes 1 Webmaster on January 29, 2015 Chaudhry Mohammad Sarwar, inclusion, possibility, pti, Punjab, امکان, تحریک انصاف, شمولیت, چوہدری محمد سرور, گورنر پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) حکومتی پالیسیوں سے نالاں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ہے۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور کا تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ہے جب کہ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ چوہدری سرور نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے یا نہ ہونے سے […]
By Yes 2 Webmaster on January 29, 2015 Chaudhry Serwar, governor, lahore, politics, post, Punjab, resignation, سیاست, عہدے, لاہور, مستعفی, پنجاب, چوہدری سرور, گورنر اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب کے پاکستانی سیاست کے حوالے سے تحفظات تھے اور وہ موجودہ سسٹم سے خوش نہیں تھے۔ دوسری طرف یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے قائد […]
By Yes 1 Webmaster on January 29, 2015 against, case, Ijaz Chaudhry, loans, PTI Punjab President, اعجاز چودھری, خلاف, صدر, قرضہ, مقدمہ درج, پنجاب, پی ٹی آئی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) اعجاز چودھری نے اپنی کمپنی کسان کئیر پرائیویٹ لمیٹڈ کے نام پر 2010 میں 50 لاکھ کا قرضہ لیا۔ قرضہ واپس نہ کرنے پر بینک آف پنجاب نے ایف آئی اے کو مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی۔ اعجاز چودھری طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے۔ مقدمہ 23 جنوری کو درج ہوا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on January 29, 2015 acquire, centers, health, medicines, quality, recipe, supplies, Target, حاصل, دواؤں, صحت, فراہمی, مراکز, معیاری, ہدایت, ہدف اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلی ٰ پنجاب شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ 45 روز میں بنیادی مراکز صحت میں معیاری ادویات کی مکمل فراہمی کا ٹارگٹ ہر قیمت پر حاصل کیا جائے۔ وزیراعلیٰ نے لاہور میں پنجاب ہیلتھ ریفارمز روڈ میپ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔ اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ شہباز شریف […]
By Yes 1 Webmaster on January 29, 2015 21 th, 21 ویں, against, Announced, black day, Constitutional amendment, Pakistan Bar Council, today, آئینی, آج, اعلان, بار کونسل, ترمیم, خلاف, پاکستان, یومِ سیاہ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں نے 21 ویں آئینی ترمیم کرکے قوم کو مایوس کیا۔ آج 21 ویں آئینی ترمیم کے خلاف یوم سیاہ منایا جائے گا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین اعظم نذیر […]
By Yes 1 Webmaster on January 28, 2015 against, application, Election Tribunal, imran khan, local Commission, الیکشن ٹریبونل, خلاف, درخواست, عمران خان, لوکل کمیشن اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے این اے 122 میں ووٹوں کی جانچ پڑتال کرنے والے کمیشن کے خلاف درخواست دائر کردی ہے۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی جانب سے این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سماعت کرنے والے الیکشن ٹریبونل میں لوکل کمیشن کے خلاف درخواست […]
By Yes 1 Webmaster on January 28, 2015 Babar Ali, exhibitions, Indian film, industry, pakistan, انڈسٹری, بابر علی, بھارتی فلم, نمائش, پاکستان شوبز, لاہور
لاہور (یس ڈیسک) اداکار بابر علی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش ہماری انڈسٹری کی جڑیں کاٹ رہی ہے‘ حکومت کو بھی اس کا سخت نوٹس لینا چاہئے‘ بھارتی فلموں کے آگے آنکھیں بچھا کر ان کی سینمائوں میں نمائش کروائی جا رہی ہے‘ پاکستانی فلموں کو سینما ہی میسر نہیں۔ […]
By Yes 2 Webmaster on January 28, 2015 Accused, arrested, household, lahore, maid, police, violence, تشدد, لاہور, ملازمہ, ملزمان, پولیس, گرفتار, گھریلو اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) مسلم ٹاون میں پولیس نے گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والے گھر کے مالک اور مالکن کلیم اور صائمہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ منگل کے روز ایک ہزار روپے چوری کرنے کے شبہ میں مالکن نے دس سالہ ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ اطلاع ملنے پر چائلڈ […]
By Yes 1 Webmaster on January 28, 2015 4 persons, arrested, India, millions, seeds, steal, train, ،4افراد, بھارت, بیج, لاکھوں, ٹرین, چوری, گرفتار اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) واہگہ بارڈر کے راستے بھارت سے لاہور آنے والی مال گاڑی کے ڈبے کی سیل توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا بیج چوری کر لیا گیا، ریلوے پولیس نے واہگہ بارڈر کے نواحی علاقے بھانو چک میں چھاپہ مار کر 4 ملزموں عابد، محمد طارق، عامر اور عارف حسین کو گرفتار کر […]
By Yes 1 Webmaster on January 28, 2015 contractor, flood, franchisors, lose, services, Victims, خدمات, سیلاب, فرنچائزرز, متاثرین, محروم, ٹھیکیدار اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) سیلاب 2014 کے دوران بیوروکریسی نے کھانوں و حکومتی عہدیداروں کی تشہیر کے لئے لگائے جانیوالے فلیکس، پمفلٹس و سرکاری استعمال میں لانے کے لئے ڈیزل و پٹرول کی مدمیں ملنے والے کروڑوں روپے کے فنڈزغائب کر دیئے۔ سیلاب و بعد از سیلاب متاثرین کی امداد اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کے […]
By Yes 2 Webmaster on January 28, 2015 funds, lahore, name, pakistan, Rahat Fateh Ali Khan, singer, work, راحت فتح علی, فنڈز, لاہور, محنت, نام, پاکستان, گلوکار شوبز, لاہور
لاہور (یس ڈیسک) گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں گلوکاری کے شعبے کو مضبوط بنانے کے لیے حکومتی سطح پر اقدامات ضروری ہیں کہیں گلوکاری کا شعبہ بھی فلم انڈسٹری جیسی مشکلات کا شکار نہ ہو جائے۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on January 27, 2015 camp, friendly match, National football team, start, Training, تربیتی, دوستانہ میچ, شروع, قومی فٹبال ٹیم, کیمپ شوبز, لاہور
لاہور (یس ڈیسک) گلوکارہ حوریا خان نے اپنے نئے گانے ’’عشق عشق‘‘ ویڈیو تیار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ویڈیو دوبئی کی خوبصورت لوکیشنز پر عکسبند کیا گیا ہے۔ یہ گانا عشق عشق میرے نئے البم کا گانا ہے جو چند ماہ قبل ریکارڈ کیا گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ گانے میں […]
By Yes 2 Webmaster on January 27, 2015 Barack Obama, diplomatic failure, governor, lahore, pakistan, Punjab, باراک اوباما, سفارتی ناکامی, لاہور, پاکستان, پنجاب, گورنر اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور میوزیم آڈیٹوریم میں پاکستان استحکام تحریک کی جانب سے مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات میں گول میڈل دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ پاکستان کی فوج اور عوام دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف ہیں۔ ایسے میں بھارت کی جانب […]
By Yes 1 Webmaster on January 27, 2015 Faisalabad, fog, Fog Lights, Junctions, Motorway, sources, use, استعمال, دھند, ذرائع, فوگ لائٹس, فیصل آباد, موٹروے, پنڈی بھٹیاں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) موٹروے پر پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک شدید دھند کا راج، حد نگاہ 20 میٹر رہ گیا ہے۔ موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک دھند ہے جس کے باعث حد نگاہ 20 سے 50 میٹر رہ گیا ہے، گاڑیوں کو قافلے کی شکل میں لے […]
By Yes 2 Webmaster on January 26, 2015 arrested, leaders, order, tahir ul qadri, Tragedy model case, حکم, رہنماؤں, سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس, طاہر القاری, گرفتار اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور کی انسداد دہشت گردی میں سانحہ ماٖڈل ٹاؤن کیس کی سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا طاہر القادری سمیت پاکستان عوامی تحریک کے پانچ رہنماؤں کے ایماء پر ماڈل ٹاؤن میں پولیس پر فائرنگ کی گئی جس سے متعدد اہلکار زخمی ہوئے اب گرفتاری کے خوف سے طاہر […]
By Yes 2 Webmaster on January 26, 2015 film, Iman Ali, lahore, Mir Taqi Mir, months Mir, ایمان علی, فلم, لاہور, ماہ میر, میر تقی میر شوبز, لاہور
لاہور (یس ڈیسک) ماڈل واداکارہ ایمان علی نئی فلم ماہ میر سال رواں میں سینمائوں کی زینت بنے گی، معروف شاعر میرتقی میر کی زندگی پر بنائی جانے والی اس فلم میں ایمان علی اداکار فہد مصطفیٰ کے مقابل مرکزی کردار نبھا رہی ہیں۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں صنم سعید، اعلی خان، منظر صہبائی […]
By Yes 1 Webmaster on January 26, 2015 collectively, crush, decisions proven, Shahbaz Sharif, terrorism, اجتماعی, ثابت, دہشتگردی, شہباز شریف, فیصلے, کچلنے اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیِ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو کچلنے کے اجتماعی فیصلے بار آور ثابت ہو رہے ہیں۔ اس جنگ میں آخری جیت پاکستان کی ہو گی ۔وزیراعلیِ پنجاب شہباز شریف نے پارٹی کارکنوں کے وفد سے گفت گو کرتے ہوئے کہا کہ پشاور کے اسکول میں بدترین بربریت […]
By Yes 1 Webmaster on January 25, 2015 6 thousand, 6 ہزار, megawatts, NTDC, power, system, time, ، این ٹی ڈی سی, بجلی, سسٹم, میگاواٹ, وقت اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) ملک کے بیشتر حصوں میں بجلی کی معطلی کے حوالے سے این ٹی ڈی سی کا کہنا ہے کہ اس وقت 6 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں آگئی ہے۔ این ٹی ڈی سی ترجمان کے مطابق ہائیڈل کی پیداوار 2767 میگاواٹ ہے جبکہ آئی پی پیز کے ذریعے بجلی کی پیداوار […]
By Yes 2 Webmaster on January 25, 2015 clouds, fog, lahore, multan, sight, بادلوں, حد نگاہ, دھند, لاہور, ملتان لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں سمیت گرد و نواح میں صبح سویرے دھند چھا گئی۔ دن بھر سورج بادلوں کی لپیٹ میں رہے گا ۔ لاہور کے مختلف حصوں میں صبح سویرے دھند کے بادل چھائے رہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل موسم سرد اور خشک رہے گا ۔ آسمان پر […]
By Yes 1 Webmaster on January 25, 2015 family, humanity, King Abdullah, Mohammad Rafiq Tarar, Remember, services, انسانیت, خدمات, شاہ عبداﷲ, لواحقین, محمد رفیق تارڑ, یاد اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) عالم اسلام کیلئے شاہ عبداﷲ کی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گی۔ وہ اُمت مسلمہ کے اتحاد کے علمبردار تھے۔ انہوں نے خود کو مسلمانوں کی فلاح و بہبود کیلئے وقف کر رکھا تھا۔ انہوں نے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کا کامیابی سے سدباب کیا۔ ان خیالات کا اظہار […]
By Yes 1 Webmaster on January 25, 2015 efforts, governor, political, Punjab, skin, strip, terrorist, اکھاڑ, جلد, دہشت گردی, سیاسی, پنجاب, کوششیں, گورنر اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گزشتہ روز گورنر ہاؤس لاہور میں دبئی سے مسلم لیگ (ن) کے عہدیدار ملک دانش اعوان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر بہاولپور سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے ممبر صوبائی اسمبلی […]