counter easy hit

لاہور

لاہور کے مشنری اسکولز 19 جنوری سے کھلیں گے

لاہور کے مشنری اسکولز 19 جنوری سے کھلیں گے

لاہور (یس ڈیسک) موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد ملک بھر کے اسکول تو آج کھل جائینگے مگر لاہور کے مشنری اسکولز سیکیورٹی انتظامات مکمل نہ ہونے کے باعث 19 جنوری سے کھلیں گے۔ذرائع کے مطابق لاہور کے مشنری اسکولز آج کی بجائے 19 جنوری سے کھلیں گے، اسکول کھلنے میں تاخیر سکیورٹی انتظامات مکمل […]

قومی اتفاق رائے کیلئے حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے، سراج الحق

قومی اتفاق رائے کیلئے حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے، سراج الحق

لاہور (یس ڈیسک) امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اتفاق رائے کی خاطر حکومت کو جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرنا چاہیے جبکہ پیپلز پارٹی کے رہ نما رحمان ملک کہتے ہیں اگر یہ تصفیہ نہیں ہوتا تو دوبارہ سیاسی بحران پیدا ہوسکتا ہے۔ سراج الحق اور رحمان ملک نے منصورہ لاہور […]

پاکستانی اداکار فیضان خواجہ بھارتی فلم ’’بنکسٹر‘‘ میں کاسٹ

پاکستانی اداکار فیضان خواجہ بھارتی فلم ’’بنکسٹر‘‘ میں کاسٹ

لاہور (یس ڈیسک) فواد خان اور علی ظفر کی انڈین فلمی صنعت میں کامیابیوں اور مائرہ خان کا شاہ رخ خان کے مدمقابل بالی ووڈ فلم میں کاسٹ ہونے کے بعد ایک اور ٹی وی اسٹار فیضان خواجہ بھی پڑوسی ملک میں فلمی اداکار بننے جا رہے ہیں۔ ماضی کی اداکارہ زینت امان کے بیٹے […]

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات، ملک کی مجموعی صورتحال پر گفتگو

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات، ملک کی مجموعی صورتحال پر گفتگو

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے ، پاک سر زمین پر دہشت گردوں کو کوئی جائے پناہ نہیں ملی گی۔ جاتی امرا رائے ونڈ میں وزیر اعظم نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ پاکستان کی بقاو استحکام کی جنگ ہے، شہباز

دہشتگردی کیخلاف جنگ پاکستان کی بقاو استحکام کی جنگ ہے، شہباز

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر موثر عملدرآمد سے ہی امن قائم ہوگا۔ لاہور میں وفاقی وزیر اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سینئر رہنما اکرم خان درانی نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور اور مجموعی ملکی صورتحال […]

آصف علی زرداری پنجاب کے دورے پر لاہور پہنچ گئے

آصف علی زرداری پنجاب کے دورے پر لاہور پہنچ گئے

لاہور (یس ڈیسک) آصف علی زرداری لاہور ائر پورٹ سے بذریعہ سڑک سیدھے بلاول ہاؤس پہنچے جہاں پارٹی رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین کل بلاول ہاؤس میں پارٹی کے ضلعی صدور اور ڈویژنل کوآرڈینٹرز کے اجلاس سے خطاب کریں گے وہ پارٹی رہنما ذکا اشرف کے بیٹے کی دعوت ولیمہ […]

عہدہ اور اختیارات انسان کی آزمائش ہیں: چودھری سرور

عہدہ اور اختیارات انسان کی آزمائش ہیں: چودھری سرور

لاہور (یس ڈیسک) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا کہ سانحہ پشاور نے پوری قوم کو متحد کر دیا، دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے پوری قوم اس وقت ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عہدہ اور اختیارات درحقیقت انسان کی آزمائش ہیں، لوگ ہمیشہ انہی کو یاد […]

کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کیلئے 30 کروڑ کا چیک

کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کیلئے 30 کروڑ کا چیک

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کی جانب سے لاہور میں بین الاقوامی معیار کا کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ قائم کرنے کا منصوبہ شروع کیا جارہا ہے جس کا سنگ بنیاد ایک ماہ کے اندر رکھ دیا جائے گا۔ یہ بات مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے گزشتہ […]

عوام کو ڈاکوؤں، ناکوں، فاقوں کے سواکچھ نہیں دیا گیا :پی ٹی آئی

عوام کو ڈاکوؤں، ناکوں، فاقوں کے سواکچھ نہیں دیا گیا :پی ٹی آئی

لاہور (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمو دالرشید نے کہا ہے کہ اقتدار کی نچلی سطح پر منتقلی اور عوامی مسائل کے حل کیلئے بلدیاتی انتخابات ناگزیر ہو چکے ہیں پنجاب میں بے روز گاری کا خاتمہ اور خوشحالی نام نہاد منصوبوں سے نہیں بجلی گیس کی لوڈشیڈ نگ کے خاتمے سے آئیگی۔ […]

ملٹری کورٹس کا فیصلہ پارلیمنٹ کے ذریعے ہوا ہے :منظور وٹو

ملٹری کورٹس کا فیصلہ پارلیمنٹ کے ذریعے ہوا ہے :منظور وٹو

لاہور (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سیاسی مفاہمت کے ذریعے ملٹری کورٹس کے قیام کا فیصلہ درست سمت کی جانب ایک اہم قدم ہے جسکے ذریعے قانون کی طاقت سے ان دہشتگردوں اور دہشتگردی کا ملک سے صفایا کیا جائے گا۔ انہوں […]

فلم کمبخت سے بہت امیدیں وابستہ ہیں: حمزہ عباسی

فلم کمبخت سے بہت امیدیں وابستہ ہیں: حمزہ عباسی

لاہور (یس ڈیسک) اداکار وہدایتکار حمزہ علی عباسی نے کہا کہ دھرنوں کی وجہ سے فلم کمبخت میں تاخیر ہوئی مگر اب یہ پوسٹ پروڈکشن کے مراحل میں ہے۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ حمزہ علی عباسی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دھرنوں میں مصروف […]

تعلیمی اداروں میں سکیورٹی کے لیے کوئیک رسپانس فورس سے مدد لینے کا فیصلہ

تعلیمی اداروں میں سکیورٹی کے لیے کوئیک رسپانس فورس سے مدد لینے کا فیصلہ

لاہور (یس ڈیسک) آئی جی پولیس مشتاق احمد سکھیرانے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے پیش نظر کوئیک رسپانس فورس کے اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔ جو کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے فوری طور پر کارروائی کر سکیں گے۔ یہ فیصلہ حکومت پنجاب کی طرف سے سکولوں کی […]

پنجاب کے تعلیمی ادارے بارہ جنوری سے کھولنے کا اعلان

پنجاب کے تعلیمی ادارے بارہ جنوری سے کھولنے کا اعلان

لاہور (یس ڈیسک) وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پنجاب میں ہماری تیاریاں مکمل ہیں عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا پنجاب میں کے تمام تعلیمی ادارے بارہ جنوری کو کھل جائیں گے۔ دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کیلئے این سی […]

جماعت اسلامی نے اکیسویں آئینی ترمیم پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا

جماعت اسلامی نے اکیسویں آئینی ترمیم پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا

لاہور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی نے اکیسویں آئینی ترمیم پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا، سراج الحق کہتے ہیں ترمیم پاس ہونے سے قومی اتفاق راے میں تقسیم پیدا ہو گئی ہے۔ حکومت نے جوڈیشل کمیشن بنانے میں تاخیر کی تو اسکا نقصان حکومت اور جمہوریت کو ہوگا۔ منصورہ لاہور میں میڈیا نمائندوں سے […]

لاہور، حساس اداروں کی کارروائی، سانحہ واہگہ کا ماسٹر مائنڈ اسد اللہ دو ساتھیوں سمیت ہلاک

لاہور، حساس اداروں کی کارروائی، سانحہ واہگہ کا ماسٹر مائنڈ اسد اللہ دو ساتھیوں سمیت ہلاک

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں حساس اداروں اور پولیس کی کارروائی کے دوران سانحہ واہگہ بارڈر کا ماسٹر مائنڈ کالعدم تنظیم تحریک طالبان کا مقامی کمانڈر دو ساتھیوں سمیت مارا گیا۔ برکی روڈ کے قریب حساس اداروں اور پولیس نے ایک گھر پر چھاپہ مارا، کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے […]

لاہور: دوا ساز فیکٹری کی چھت گرنے سے 6 خواتین زخمی

لاہور: دوا ساز فیکٹری کی چھت گرنے سے 6 خواتین زخمی

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کے علاقے موہلنوال میں دوا ساز فیکٹری کی چھت گرنے سے 6 خواتین زخمی ہو گئیں۔ ملتان روڈ پر موہلنوال سٹاپ کے قریب فیکٹری کی چھت منہدم ہو گئی، فیکٹری میں دواساز کمپنی کی ملازم خواتین صبح کی شفٹ میں کام کیلئے موجود تھیں جو ملبے تلے دب گئیں۔ فوری طور […]

لاہور سمیت پنجاب کی مختلف بار ایسوسی ایشنز کے انتخابات کیلئے پولنگ جاری

لاہور سمیت پنجاب کی مختلف بار ایسوسی ایشنز کے انتخابات کیلئے پولنگ جاری

لاہور (یس ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کی مختلف بار ایسوسی ایشنز کے آج انتخابات ہو رہے ہیں، حامد خان اور عاصمہ جہانگیر گروپ کے حمایت یافتہ امیدواروں کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔ لاہور بار ایسو سی ایشن کے لئے پولنگ کا عمل صبح نو بجے شروع ہوا جو شام […]

آئندہ نسلوں کو محفوظ اور پرامن پاکستان دیں گے، شہباز شریف

آئندہ نسلوں کو محفوظ اور پرامن پاکستان دیں گے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ سیاسی اور فوجی قیادت نے دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے جرات مندانہ فیصلے کئے ہیں، آئندہ نسلوں کو محفوظ اور پرامن پاکستان دیں گے۔ ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں ارکان پنجاب اسمبلی نے وزیراعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر صوبے […]

مشرف حملہ کیس، سزائے موت پانے والے تین مجرموں کی سزا پر عملدرآمد روک دیا گیا

مشرف حملہ کیس، سزائے موت پانے والے تین مجرموں کی سزا پر عملدرآمد روک دیا گیا

لاہور (یس ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے مشرف حملہ کیس میں سزائے موت پانے والے تین مجرموں کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس قاضی محمد امین پر مشتمل سنگل بنچ نے خالد محمود ، نواز شریف علی اور محمد مشتاق کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت […]

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہو چکی ہے، شہباز شریف

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہو چکی ہے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہےکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہو چکی ہے پاکستان کا ہر شہری ملک سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کا خاتمہ چاہتا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر اسماعیل راہو کی قیادت میں وفد […]

عمران خان کی شادی کی اطلاع میڈیا کے توسط سے سنی: علیمہ خان

عمران خان کی شادی کی اطلاع میڈیا کے توسط سے سنی: علیمہ خان

لاہور (یس ڈیسک) اسلام آباد میں عمران خان کے نکاح کی خبروں میڈیا پر آنے کے بعد عمران خان کی بہن علیمہ خان کے گھر دیگر تین بہنیں عظٰمی خان، نورین خان اور روبینہ خان بھی جمع ہو گئیں تاہم انہوں نے شادی پر تبصرے کے لئے کیمرے کے سامنے آنے سے معذرت کر لی […]

پاکستان جلد پرامن خوشحال ملکوں کی صف میں شامل ہو جائے گا: شہباز شریف

پاکستان جلد پرامن خوشحال ملکوں کی صف میں شامل ہو جائے گا: شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں اپنی گاڑی اپنا روز گار سکیم کی قرعہ اندازی کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان جلد پرامن خوشحال ملکوں کی صف میں شامل ہو جائے گا۔ وزیر اعلٰی پنجاب کا […]