By Yes 2 Webmaster on December 1, 2014 december, lahore, methods, pakistan, pti, violent, Zaeem Qadri, تحریک انصاف, دسمبر, زعیم قادری, عمران خان, لاہور, پرتشدد, ہتھکنڈوں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے چار دسمبر کو لاہور بند کرنے اور سولہ دسمبر کو پورا پاکستان بند کرنے کے ردعمل پر پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف پرتشدد جماعت بنتی جا رہی ہے۔ سولہ دسمبر کی کال دے کر پاکستانیوں کے […]
By Yes 2 Webmaster on December 1, 2014 agenda, Announcement, assembly, country, enemy, imran khan, lahore, Punjab, Shahbaz Sharif, اسمبلی, اعلان, ایجنڈے, دشمن, شہباز شریف, عمران خان, لاہور, ملک, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ عمران خان نے ملک دشمن ایجنڈے کا اعلان کیا ہے، ان کا پلان سی بھی لندن منصوبے کی طرح ناکام ہو گا۔ لاہور میں مختلف وفاقی و صوبائی وزرا اور ارکان اسمبلی سے ملاقاتوں کے دوران شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان […]
By Yes 1 Webmaster on November 30, 2014 Asif Ali Zardari, bilawal house, Former President, lahore, آصف علی زرداری, بلاول ہاؤس, سابق, صدر, لاہورپہنچ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری بلاول ہاوس لاہور پہنچ گئے۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت کریں۔ سابق صدرآصف علی زرداری ہیلی کاپٹر کے ذریعے بلاول ہاوس پہنچے جہاں پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹواور پنجاب کے سیکرٹری جنرل تنویر اشرف کائرہ نے انکا استقبال […]
By Yes 1 Webmaster on November 30, 2014 A, B, C, Gilani, pakistan, plan, tolerant, اے، بی، سی, متحمل, پاکستان, پلان, گیلانی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی اے، بی، سی پلان کامتحمل نہیں ہو سکتا،عمران خان آج جو چاہے کریں، مگر ایساکچھ نہ کریں جس سے ملک غیرمستحکم ہو۔ لاہور میں بلاول ہاؤس کے باہر انہوں نے کہا کہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں آئے […]
By Yes 1 Webmaster on November 30, 2014 funeral, imran khan, politics, protest, Shahbaz Sharif, stubborn, جنازہ, دھرنا, سیاست, شہباز شریف, ضد, عمران خان اہم ترین, لاہور
لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھرنا سیاست کا جنازہ نکل چکا ہے۔ عمران خان ہٹ دھرمی ، ضد اور انا کی سیاست ترک کر کے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی میں اپنا مثبت کردار ادا کریں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور سے جاری […]
By Yes 2 Webmaster on November 29, 2014 Asif Ali Zardari, change, democracy, lahore, pakistan, political, power, ppp, Vote, آصف علی زرداری, تبدیلی, جمہوریت, سیاسی, طاقت, لاہور, ووٹ, پاکستان, پیپلز پارٹی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت ہی ہماری سیاست ہے اور ملک میں سیاسی تبدیلی صرف ووٹ کی طاقت سے ہی آسکتی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 48 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں آصف زرداری کا […]
By Yes 2 Webmaster on November 29, 2014 Announcement, attended, Awami Tehreek, government, islamabad, lahore, pti, Rally, اسلام آباد, اعلان, تحریک انصاف, جلسے, حکومت, شرکت, عوامی تحریک, لاہور اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں مجلس وحدت مسلمین کے آفس میں عوامی تحریک، سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت مسلمین کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اتحادیوں کی جانب سے تحریک انصاف کے 30 نومبر کو ہونے والے جلسے میں شرکت کے حوالے سے صورتحال پر غور کیا گیا۔ تحریک انصاف کے قائدین کی جانب […]
By Yes 2 Webmaster on November 29, 2014 Dirty eggs, election commission, greetings, imran, lahore, Pakistan Muslim League, Pervaiz Rashid, الیکشن کمیشن, انڈے, عمران, لاہور, مبارکباد, مسلم لیگ, پرویز رشید, گندے اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پر ویز رشید نے کہا ہے کہ عمران کو مبارکباد دیتا ہوں ان کی ٹوکری میں ایک اور گندے انڈے کا اضافہ ہو گیا۔ مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی اعجاز چودھری کی تحریک انصاف میں شمولیت کے اعلان پررد عمل میں پر ویز رشید […]
By admin on November 7, 2014 counting, PML N, pti, slogans, Votes, Workers, ن لیگ, نعرے بازی, ووٹوں, پی ٹٰی آئی, کارکنوں, گنتی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ 122 کے ووٹوں کی گنتی کے حوالے سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ووٹ کی پرچیاں ایک ہی تھیلے میں موجود ہونے پر الیکشن کمیشن کو بھجوانے کا فیصلہ کر لیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ 122 میں گنتی کا عمل شروع نہ ہو سکا ۔قومی […]
By admin on November 7, 2014 certification, PTI members, punjab assembly, reached, resignations, اراکین, استعفوں, تحریک انصاف, تصدیق, پنجاب اسمبلی, پہنچ گئے اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے 30 میں سے 27 اراکین استعفوں کی تصدیق کے لئے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔ تحریک انصاف پنچاب کے صدر میاں محمودالرشید کی قیادت میں استعفوں کی تصدیق کے لئے پارٹی کے اراکین اسمبلی ایم پی اے ویٹنگ روم میں پہنچ گئے۔ جہاں آج سہہ پہر ساڑھے تین بجے تک […]
By admin on November 7, 2014 barrier, election, imran khan, shah mehmood, talks, انتخابات, رکاوٹ, شاہ محمود, عمران خان, مذاکرات اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف ملک میں شفاف انتخابات کی ریت ڈالنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان مذاکرات میں نہ رکاوٹ تھے اور نہ کبھی ہوں گے۔ شاہ محمود قریشی نے پرویز رشید کے دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا […]
By admin on November 6, 2014 cylinder exploded, devotees, people died, raiwind, افراد, تبلیغی اجتماع, جاں بحق, دھماکے, رائے ونڈ, سلنڈر اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) رائے ونڈ کے تبلیغی اجتماع میں سلنڈر پھٹنے سے دو افراد ہلاک اور چودہ افراد زخمی ہو گئے۔ عالمی تبلیغی اجتماع میں رہائش گاہوں میں موجود ایک سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہو گیا جس کی لپیٹ میں آکر چودہ افراد زخمی ہو گئے۔ 3 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد دی […]
By admin on November 4, 2014 back, entire nation, modi, pakistan army, Sirajul Haq, standing, sure, بھولیں, سراج الحق, مودی, پاک فوج, پشت, پوری قوم, کھڑی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ سانحہ واہگہ پر ہر پاکستانی غمزدہ ہے، پولیس کو جدید خطوط پر منظم کیا جائے، کشمیریوں کوحق خودارادیت دیے بغیر بات نہیں بنے گی۔ پاکستان بنگلہ دیش میں غیرمنصفانہ سزائیں رکوانے کے لیے عالمی سطح پرآواز اٹھائے،وہ اپنے حلقے یونین کونسل […]
By admin on November 3, 2014 collapse, Major General Asim Saleem, nation, terrorism, United, wagah border, خاتمے, دہشت گردی, قوم, متحد, میجر جنرل عاصم سلیم, واہگہ بارڈر اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دیے گئے پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ واہگہ بارڈر پر آج کی پروقار تقریب قوم کے عزم کی عکاس ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قوم متحد ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ واہگہ بارڈر […]
By admin on November 3, 2014 emboldened, environment, nation, pakistan, passion, resonance, slogans, wagah border, جذبہ, حوصلے بلند, فضا, قوم, نعروں, واہگہ بارڈر, پاکستان, گونج اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) دہشت گرد، پاکستانی قوم کے حوصلے توڑنے میں ناکام ہو گئے۔ سانحہ واہگہ بارڈر کے باوجود پرچم اتارنے کی تقریب میں سیکڑوں شہری پہنچ گئے۔ باب آزادی آنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ شہریوں کے حوصلے عزم اور وطن سے محبت کا جذبہ اپنے عروج پر نظر آیا۔ پریڈ […]
By admin on November 3, 2014 chief minister, early, Investigation Report, submitted, Tragedy Wagah border, ابتدائی, ارسال, تحقیقاتی رپورٹ, سانحہ واہگہ بارڈر, وزیراعلی پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) حساس اداروں کی جانب سے سانحہ واہگہ بارڈر کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو پیش کردی گئی جبکہ وزیراعلی نے سانحہ کی تحقیقات کے لئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلی پنجاب نے سانحہ واہگہ بارڈر سے متعلق اجلاس طلب کیا جس میں سیکیورٹی اداروں […]