counter easy hit

لاہور

لاہور سے پاکستان سپر لیگ 4کے میچ کراچی کیوں منتقل ہوئے؟

لاہور سے پاکستان سپر لیگ 4کے میچ کراچی کیوں منتقل ہوئے؟

لاہور: پی سی بی کی جانب سے لاہور میں شیڈول تینوں میچز بھی کراچی منتقل کرتے ہوئے وجہ بتائی کہ قذافی سٹیڈیم میں مقابلوں کیلئے نشریاتی ادارے کی تیاریوں کے ساتھ ٹیموں اور آفیشلز کو مسائل درپیش آتے، اس لیے تمام 8 میچ کراچی میں کرانے کا فیصلہ کیا تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل […]

فیاض الحسن چوہان کو آئندہ کوئی عہدہ دیا جائے گا یانہیں؟

فیاض الحسن چوہان کو آئندہ کوئی عہدہ دیا جائے گا یانہیں؟

لاہور:  وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان کی جانب سے ایک تقریب میں ہندئوں کے خلاف انتہائی نا زیبا ریمارکس دئیے گئے تھے اور میڈیا کی نشاندہی پر وزیر اعظم عمران خان نے اس کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فیاض الحسن چوہان سے استعفیٰ لے لیا تفصیلات کے مطابق حکومت نے ہندو کمیونٹی […]

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے چند مشاہدات

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے چند مشاہدات

لاہور: پچھلے دنوں کراچی گیا تھا۔ کراچی میرا اپنا شہر ہے، والدہ، چار بھائی، ایک بڑی بہن، بھابھی، بڑے بھائی کا پوتا، بھانجی وغیرہ طارق روڈ کے قبرستان میں دفن ہیں۔ لاتعداد نہایت پُرخلوص، ہمدرد، محبت کرنے والے دوست ہیں۔ تعلیمی اداروں سے تعلقات ہیں اور سب سے بڑھ کر چھوٹی بہن، بھانجیاں اور بہنوئی […]

عمران خان نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا

عمران خان نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا

لاہور:  جنگی جنون اور جارحیت کا شکار اور صرف بالی ووڈ کے رقص سے آشنا مودی سرکار کو ہمارے شاہینوں کے ”فضائی رقص‘‘ نے دن میں تارے دکھا دیے۔ اعضا کی شاعری کو رقص کہا جاتا ہے لیکن ہماری فضائیہ نے فضائی حدود میں بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر فضائی رقص کی […]

بلین ٹری سونامی کی کامیابی کے بعد ایک اور شاندار منصوبہ

بلین ٹری سونامی کی کامیابی کے بعد ایک اور شاندار منصوبہ

لاہور: گرین پاکستان پروگرام کے تحت پنجاب میں 4 بڑے نیشنل پارک بنانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس پر 5 ارب روپے خرچ ہوں گے۔ محکمہ تحفظ جنگلی حیات پنجاب اور وفاقی وزارت موسمیاتی تبدیلی کے اشتراک سے گرین پاکستان پروگرام کے تحت پنجاب میں جنگلات اورجنگلی حیات کی بحالی کے حوالے سے کام […]

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پولیس یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پولیس یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری دے دی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پولیس یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت سی پی او آفس میں اجلاس ہوا جس میں انسپکٹر جنرل پولیس نے امن و امان کی صورتحال اور پولیس اصلاحات کے بارے میں بریفنگ دی۔ اس موقع پر عثمان بزدار کا […]

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کے استعفے کی تصدیق کردی

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کے استعفے کی تصدیق کردی

لاہور: ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کے استعفے کی تصدیق کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیاض الحسن چوہان نے ہندو برادری کیخلاف بیان دیا تھا، جس وزیراعظم کی ہدایت پر وزیراعلیٰ نے استعفیٰ طلب کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے وزیر اطلاعات […]

فیاض الحسن چوہان کی جگہ صمصام بخاری کو صوبائی وزیر اطلاعات بنایا جائے گا

فیاض الحسن چوہان کی جگہ صمصام بخاری کو صوبائی وزیر اطلاعات بنایا جائے گا

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کو آج ہی تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے ہندؤوں سے متعلق غیراخلاقی بیان پر نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو آج ہی ایکشن لینے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان […]

فیاض الحسن چوہان کا اصل ٹارگٹ کون تھا

فیاض الحسن چوہان کا اصل ٹارگٹ کون تھا

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا بیان نریندرمودی، بھارتی فوج اورمیڈیاسے متعلق تھا۔میراٹارگٹ قطعی طورپرہندوبرادری نہیں تھی۔میرے الفاظ سے کسی کی دل آزاری ہوئی تومعذرت خواہ ہوں۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان پر ہندﺅوں سے متعلق بیان پر شدیدتنقید کی […]

نواز شریف کو پاناما اور ان کے دوست مودی کو پلواما لے ڈوبا

نواز شریف کو پاناما اور ان کے دوست مودی کو پلواما لے ڈوبا

لاہور: جنگ ‘ نہیں جناب ایٹمی جنگ ٹَل چکی مگر، کشیدگی برقرار ہے اور برقرار رکھی جائے گی۔ مودی پاگل ہوچکا ہے، جھنجھلاہٹ، مایوسی اور اضطراب کے سانپ اسے ڈس رہے ہیں، اس عالم میں کسی مزید ’ایڈونچر‘ کی حماقت کا خطرہ ابھی ختم نہیں ہوا۔ بھارتی آرمی چیف ہمارے شیروں کے نشانے پر تھا، […]

پاکستان میں سب سے اوپر ملازمت انتباہ

پاکستان میں سب سے اوپر ملازمت انتباہ

Top Jobs Alert in Pakistan – Jobshttps://www.yesurdu.com/category/advertisement Health Department Sindh Jobs 2019 for 243+ Jr Clerks, DOT Facilitators, Field Assistants, Accounts, Technicians, Para Medical & Other Posts (Download NTS Form) Higher Education Department KP Jobs 2019 for 125+ Jr Clerks, Hostel Warden, Lab and Library Staff Nishtar Medical University & Hospital Multan Jobs 2019 for […]

مشہور برانڈز کی دکانوں پر لگی ملبوسات کی سیل کی اندرونی کہانی کیا ہے

مشہور برانڈز کی دکانوں پر لگی ملبوسات کی سیل کی اندرونی کہانی کیا ہے

لاہور: ایک وقت تھا جب فیشن ڈیزائنرز ایک خاص کلاس کے لئے ملبوسات تیار کیا کرتے تھے لیکن جب انہوں نے دیکھا کہ ہر قسم کا طبقہ ان کے ملبوسات زیب تن کرنے کا خواہاں ہے تو ایسے میں انہوں نے موسمی کلیشنز کے ساتھ مناسب قیمتوں پر ملبوسات متعارف کروانا شروع کر دئیے نامورخاتون […]

بھارت کو چین کے ساتھ مقابلے کے لیے تیار کرنے والے امریکہ کے لیے لمحہ فکریہ ،

بھارت کو چین کے ساتھ مقابلے کے لیے تیار کرنے والے امریکہ کے لیے لمحہ فکریہ ،

لاہور: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ بھارت نے اپنے سے نصف حجم رکھنے والی پاکستانی فوج سے شکست کھائی ہے اور یہ بھارت کو چین سے مقابلے کیلئے تیار کرنیوالے امریکہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے ۔نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کی حالت خطرناک حد تک خراب ہو چکی۔ انڈین […]

ساہیوال واقعہ: تحقیقات مکمل

ساہیوال واقعہ: تحقیقات مکمل

لاہور: ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے کہاہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ساہیوال واقعہ کی تحقیقات او رانصاف کی فراہمی کے حوالے سے قوم سے کیا ہوا وعدہ پورا کر دکھایا ہے ، ساہیوال جیسے واقعات پولیس میں چالیس سالہ خرابیوں ، سیاسی بھرتیوں اور ذاتی […]

خواتین کو ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا کر لاہور میں ریلوے ڈرائیور نے سینکڑوں مسافروں کی جانیں داؤ پر لگا دیں

خواتین کو ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا کر لاہور میں ریلوے ڈرائیور نے سینکڑوں مسافروں کی جانیں داؤ پر لگا دیں

لاہور: خواتین کو ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا کر لاہور میں ریلوے ڈرائیور نے سینکڑوں مسافروں کی جانیں داؤ پر لگا دیں۔ لا ہور میں ٹرین ڈرائیور نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خواتین کو ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا دیا، سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے خواتین کو ڈرائیونگ سیٹ […]

زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا، معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر

زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا، معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر

لاہور: ملک کے معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے کہا ہے کہ زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمرمبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا۔ اس امر کا انکشاف انہوں نے یو ای ٹی لاہور کے کیمیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سمینار […]

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیر اعظم عمران خان کے ستارے آپس میں بہت مماثلت رکھتے ہیں، آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کریم خان

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیر اعظم عمران خان کے ستارے آپس میں بہت مماثلت رکھتے ہیں، آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کریم خان

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کریم خان نے کہا ہے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم عمران خان کے ستارے آپس میں بہت مماثلت رکھتے ہیں، شہزادہ کی پیدائش 31 اگست 1985 اور ابھار مشتری ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان اور عمران خان کے ستارے انتہائی روشن ہیں […]

دیرینہ دشمن داروں پپو لوہار گروپ اور حاجی شوکت گروپ نے اپنے مابین دشمنی ختم کرنے کا اعلان کردیا

دیرینہ دشمن داروں پپو لوہار گروپ اور حاجی شوکت گروپ نے اپنے مابین دشمنی ختم کرنے کا اعلان کردیا

لاہور: ضلع لاہور کی مشہور دیرینہ دشمنی ختم ، تحریک انصاف کے رہنما نے مخالف فریقین کی صلح کروا کر علاقہ کی فضا میں چھایا خوف و ہراس ختم کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق دیرینہ دشمن داروں پپو لوہار گروپ اور حاجی شوکت گروپ نے اپنے مابین دشمنی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس […]

نعیم الحق کو سیاسی ٹویٹس نہیں کرنی چاہئیں، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری

نعیم الحق کو سیاسی ٹویٹس نہیں کرنی چاہئیں، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ نعیم الحق کو سیاسی ٹویٹس نہیں کرنی چاہئیں، نعیم الحق کو معلوم نہیں ہوتا کہ ڈیٹا کیا ہے؟ فلاسفی پر جائیں توہمارا اسٹرکچر نئے لوگوں پر کھڑا ہے، جو 6 مہینے پہلے شامل ہوئے، وزیراعظم کو اچھے سے ادراک ہے، عمران خان عقلمند آدمی ہیں […]

پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے اللہ کے بعد عمران خان کو بڑا آدمی قرار دے دیا

پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے اللہ کے بعد عمران خان کو بڑا آدمی قرار دے دیا

لاہور: پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے اللہ کے بعد عمران خان کو بڑا آدمی قرار دے دیا، عمران خان کو پذیرائی پاکستان میں بھی مل رہی ہے، پوری دنیا کہہ رہی ہے کہ عمران خان اللہ کے بعد بڑا آدمی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے […]

چند سیکنڈز کا معاملہ

چند سیکنڈز کا معاملہ

اسلام آباد: دفاعی تجزیہ کار ائیر مارشل (ر) شاہد لطیف نے بھارتی فضائیہ کے طیاروں کی تباہی اور پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں سے متعلق بات کی۔ انہوں نے ڈاگ فائٹ سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ڈاگ فائٹ کو عام طور پر کلوز کامبیٹ کہتے ہیں۔ […]

ایف آئی اے سائبر کرائم نے لڑکی کو اپنی باتوں میں پھنسا کر بھاگنے والے نوجوان کو یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنے پر گرفتار کر لیا

ایف آئی اے سائبر کرائم نے لڑکی کو اپنی باتوں میں پھنسا کر بھاگنے والے نوجوان کو یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنے پر گرفتار کر لیا

لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم نے لڑکی کو اپنی باتوں میں پھنسا کر بھاگنے والے نوجوان کو یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنے پر گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو مہوش نامی لڑکی نے درخواست دی کہ نصیر شاہ نامی ایک نوجوان اسے بلیک میل کر […]