counter easy hit

لاہور

نواز شریف کی طبیعت ناساز۔

نواز شریف کی طبیعت ناساز۔

لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف سے ان کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان نے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرعدنان نے نواز شریف سے صحت کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔ڈاکٹرعدنان نے تمام ٹیسٹوں کی رپورٹس دیکھیں۔نوازشریف کابلڈپریشر 90/130 اور شوگر 180 تھی۔ڈاکٹر عدنان نے ای سی جی، بلڈ اور […]

چیف جسٹس ثاقب نثار نے قبضہ کیس کی سماعت میں طیفی بٹ کے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

چیف جسٹس ثاقب نثار نے قبضہ کیس کی سماعت میں طیفی بٹ کے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) چیف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے لاہور رجسٹر ی میں طیفی بٹ کے خلاف زمین پر قبضہ کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس نے سول عدالت کو دو ماہ میں کیس کا فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس […]

ملک اور عوام کے لیے حکومت کا ساتھ دینا چاہتے ہیں لیکن حکومت کا ایسا رویہ نہیں

ملک اور عوام کے لیے حکومت کا ساتھ دینا چاہتے ہیں لیکن حکومت کا ایسا رویہ نہیں

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے کبھی حکومت پر این آر او کے لیے دباؤ نہیں ڈالا، ملک اور عوام کے لیے حکومت کا ساتھ دینا چاہتے ہیں لیکن حکومت کا ایسا رویہ نہیں،اسی لیے ان کے اپنے اتحادی بھی […]

، تحریک انصاف نے چھلانگ مار کر جے آئی ٹی کو متنازعہ بنادیا ہے: مظہر عباس

، تحریک انصاف نے چھلانگ مار کر جے آئی ٹی کو متنازعہ بنادیا ہے: مظہر عباس

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی مظہر عباس نے کہاہے کہ تحریک انصاف جے آئی ٹی پر چھلانک نہ مارتی تو چیزیں بہت بہتر ہوسکتی تھیں ،2002میں ہونیوالی ڈیل کے سب سے بڑے مخالف شہبازشریف تھے جس کوزبر دستی جیل سے نکال کر طیارے میں بٹھایا گیا تھا،تحریک انصاف نے چھلانگ مارکر جے آئی ٹی کو […]

پاکستان نے اہم ترین ٹورنامنٹ جیت لیا ۔۔

پاکستان نے اہم ترین ٹورنامنٹ جیت لیا ۔۔

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان نے بھارت کو ہرا کر تین ملکی کبڈی ٹورنامنٹ جیت لیا ، تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان وائٹس نے ایران کو ہرایا، شائقین مقابلو ں سے خوب لطف ہوئے۔تین ملکی انٹرنیشنل کبڈی کے فائنل کا میدان پنجاب سٹیڈیم میں سجا، پاکستان گرین اور بھارت کی ٹیموں میں ٹائٹل کیلئے جنگ ہوئی۔ […]

چیف جسٹس ریٹائرمنٹ کے بعد کیا کام کریں گے

چیف جسٹس ریٹائرمنٹ کے بعد کیا کام کریں گے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے اعلان کیا ہے کہ مدتِ ملازمت مکمل ہونے کے بعد بالکل مفت قانونی معاونت فراہم کریں گے،، ’ہم نے پاکستان کی بہتری کے لیے سمت کا تعین کیا، ملک کو آگے لے کر چلنے کے لیے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا‘۔ تفصیلات کے […]

شہباز شریف کے دور حکومت میں پنجاب میں مزید کھربوں کی کرپشن کا انکشاف

شہباز شریف کے دور حکومت میں پنجاب میں مزید کھربوں کی کرپشن کا انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق پنجاب حکومت کے مختار کل شہباز شریف کی کرپشن کا میگا سکینڈل سامنے آگیا۔ جنوبی پنجاب کے 10 اضلاع کو دس سالوں میں محکمانہ فنڈز کی مد میں ایک پھوٹی کوڑی بھی فراہم نہیں کی گئی۔ 200 ارب مبینہ طور پر خوردبرد کر لیے گئے ہیں ،، جس سے ایک اور کرپشن […]

پاکستان میں سب سے اوپر ملازمت الارم

پاکستان میں سب سے اوپر ملازمت الارم

Top Jobs Alert in Pakistan – Jobs.https://www.yesurdu.com/category/advertisement WAPDA Jobs 2019 for 44+ Posts at Tarbela Dam Project Financial Monitoring Unit Islamabad Jobs 2019 for 8+ Jr Officers, Admin / PA and Assistant Directors WAPDA Jobs January 2019 for 11+ Support Staff SPSC Jobs 2/2019: Medical Officers and Drivers Posts in Sindh Government Departments Islamabad District […]

۔ عبدالرزاق داؤد نے وزیراعظم کو دھوکے سے چینی کمپنی سے ملوایا، کیا عمران خان اس بات سے انجان ہیں؟

۔ عبدالرزاق داؤد نے وزیراعظم کو دھوکے سے چینی کمپنی سے ملوایا، کیا عمران خان اس بات سے انجان ہیں؟

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے وزیراعظم کو دھوکے سے چینی کمپنی سے ملوایا میں ان کی جگہ ہوتا تو سرکاری ٹھیکہ نہ لیتا مفادات کے ٹکراؤ کے متعلق عمران خان کا موقف بہت سخت ہے۔ ڈیم کی تعمیر کے خلاف پراپیگنڈہ مہم جاری […]

۔ ٹوئٹر اور فیس بک کے بعد مریم نواز کی ’ ٹک ٹاک ‘ پر ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

۔ ٹوئٹر اور فیس بک کے بعد مریم نواز کی ’ ٹک ٹاک ‘ پر ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

لاہور (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر چھانے والی ویڈیو ایب ‘ٹک ٹاک’ کا بخار مریم نواز کو بھی چڑھ گیا، نواجوانوں بلکہ بچوں اور بوڑھوں کے سر چڑھ کر بھی بول رہا ہے اور ہر کوئی اپنے ٹیلنٹ کا بھر پور اظہار کرنے کیلئے اس ایپ کا سہارا لے تا نظر آرہا ہے، شوبز شخصیات […]

ن لیگ سے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے رہنما نے اہم راز اگل دیا

ن لیگ سے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے رہنما نے اہم راز اگل دیا

لاہور(ویب ڈیسک) گذشتہ روز پاکستتان تحریک انصاف کے خفیہ اکاؤنٹس کی خبر سامنے آئی تھی تاہم بعد میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک نے اکاؤنٹس سے متعلق الیکشن کمیشن کو کوئی رپورٹ نہیں بھیجی۔ جس متعلق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رمیش کمار کا کہنا […]

واز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہونگے ۔۔ شہباز شریف

واز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہونگے ۔۔ شہباز شریف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ محمد نواز شریف کی صحت کے مسائل بڑھے تو اس کے ذمہ دار عمران نیازی اور پنجاب حکومت ہوں گے،، اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کی صحت کی خرابی کی اطلاع پوری قوم کے لیے فکرمندی کا […]

کھوکھر برادران تو بڑے چُھپے رستم نکلے

کھوکھر برادران تو بڑے چُھپے رستم نکلے

لاہور(ویب ڈیسک) کھوکھر برادران نے مبینہ طور پر بلیک میل ہونے پر 32 کنال سرکاری اراضی مبشر نامی شخص کے نام کر دی ہے۔ یہ انکشاف محکمہ اینٹی کرپشن کی تحقیقات میں ہوا ہے۔ اس انکشاف پر محکمہ کے افسر بھی دنگ رہ گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ محکمہ اینٹی کرپشنے جواب میں حقیقت بیان […]

حکومت پنجاب نے اب تک کا شاندار قدم اٹھا لیا، ملازمین خوشی سے نہال

حکومت پنجاب نے اب تک کا شاندار قدم اٹھا لیا، ملازمین خوشی سے نہال

اہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کا کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ دوران سروس کنٹریکٹ ملازمین کے انتقال کی صورت میں قانون میں ترمیم کردی گئی۔ کنٹریکٹ ملازمین کے اچانک انتقال کی صورت میں خاندان کو ریٹائرمنٹ تک تنخواہ ملے گی۔ تنخواہ کے ساتھ سالانہ اضافہ بھی ملے گا۔ محکمہ خزانہ نے مراسلہ جاری […]

مقامی ریڈیو کے معروف پروگرام کےسکھ میزبان پو ن سنگھ آروڑا کوپنجاب میں کونسا بڑا حکومتی عہدہ دیدیا گیا؟

لاہور( ویب ڈیسک) گورنر ہاؤس میں پہلی مرتبہ سکھ کمیونٹی کا فرد پبلک ریلیشن آفیسر تعینات کر دیا گیا ۔ پو ن سنگھ آروڑا کوگورنر ہائوس کا نیا پی آر او تعینات کیا گیا ہے اور اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ پون سنگھ ننکانہ صاحب میں ڈسٹرکٹ انفارمیشن […]

فیصل واوڈا ڈیم کا ٹھیکہ نا ملنے پر کیوں برس پڑے ؟

فیصل واوڈا ڈیم کا ٹھیکہ نا ملنے پر کیوں برس پڑے ؟

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزی ربرائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان (این آر او) نہیں کرنا چاہتے۔ یہ نہیں سمجھتا کہ پیپلز پارٹی کو کوئی ریلیف ملا ہے۔ چیف جسٹس نے صرف یہ کہاہے کہ بلاول بچہ ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اگر میں وفاقی مشیر […]

(پی ٹی آئی) نے آصف علی ذرداری کیخلاف نااہلی ریفرنس کیوں واپس لیا

(پی ٹی آئی) نے آصف علی ذرداری کیخلاف نااہلی ریفرنس کیوں واپس لیا

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ نااہلی ریفرنس تکنیکی وجوہات کی بنا پر واپس لیا گیا ہے۔ ریفرنس واپس لینا آصف زرداری کیلئے چند دنوں کی خوشی کی بات ہے۔ واپس لیا گیا ریفرنس7دن میں سپریم کورٹ میں دائر کیا جائیگا۔ فواد چودھری نے کہا کہ آصف زرداری کے خلاف […]

وزیراعظم نے ایمانداری کی اعلیٰ ترین مثال قائم کردی

وزیراعظم نے ایمانداری کی اعلیٰ ترین مثال قائم کردی

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ایمانداری اورقانون کی بالادستی کی اعلیٰ ترین مثال قائم کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں جب گرینڈ حیات ہوٹل کی قسمت کے حوالے سے معاملے پر تبادلہ خیال ہونے لگا تو وزیر اعظم نے نئی مثال قائم کرتے ہوئے […]

پاکستان میں سب سے اوپر ملازمت الارم

پاکستان میں سب سے اوپر ملازمت الارم

Top Jobs Alert in Pakistan – Jobs.https://www.yesurdu.com/category/advertisement National Accountability Bureau (NAB) Jobs 2019 for 60+ Jr / Jr Assistant Experts, Research, Prosecutors & APGA Rawalpindi Medical University (RMU) Jobs 2019 for 18+ Computer Operators, Admin, Accounts, Registrar and Management Posts GC University Lahore Jobs January 2019 for 20+ Teaching & Non-Teaching Staff Gilgit Baltistan Industries, […]

۔ وزیراعظم نے پشاور میٹرو کی تعمیر کیلئے کس سے قرضہ لینے کی منظوری دیدی؟

۔ وزیراعظم نے پشاور میٹرو کی تعمیر کیلئے کس سے قرضہ لینے کی منظوری دیدی؟

لاہور(ویب ڈیسک)تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے کہا ہے کہ2 جنوری کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم کے سامنے پشاور میٹروبس منصوبہ کیلئے قرضے کا ایجنڈا لایا گیا اور عمران خان نے قرضہ لینے کی منظوری دیدی ۔ نجی ٹی وی نیوز چینل کے پروگرام’’مقابل‘‘میں میزبان مدیحہ مسعود سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا […]

یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے

یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے

لاہور (ویب ڈیسک ) ضرب المثل عام ہے کہ انسان مرنے کے بعد مٹی میں دفن ہو کر مٹی بن جاتا ہے۔لیکن دنیا میں ایسے بھی انسان ہیں جنھیں مرنے کے بعد بھی مٹی نے قبول نہیں کیا اور ان کی لاشیں ہزاروں سال گزرنے کے باوجود بھی بالکل صحیح حالت میں موجود ہیں۔ سیِنٹ […]

دنیا کے امیر ترین جوڑے کی طلاق،

دنیا کے امیر ترین جوڑے کی طلاق،

لاہور (ویب ڈیسک ) دنیا کا امیر ترین جوڑا ایک دوسرے سے الگ ہورہا ہے۔جی ہاں دنیا کے امیر ترین شخص اور ایمازون کے بانی جیف بیزوز اور ان کی اہلیہ میکنزی شادی کے 25 سال بعد ایک دوسرے سے الگ ہورہے ہیں۔ایمازون کے بانی کے ٹوئٹر پر اکاﺅنٹ پر اس جوڑے نے مشترکہ بیان […]