By Web Editor on June 13, 2018 45, and, at, caught, fire, house, Neelum, rest, shops, valley اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
بالائی نیلم شاردہ بازار میں خوفناک آتشزدگی 45 دکانیں 5 منزلہ گیسٹ ہاؤس جل کر خاکستر۔ آزاد کشمیر: (اصغر علی مبارک) تھانہ پولیس شاردہ کے آفیسر محمد ہارون مغل نے بتایا ہے کہ منگل کی شام پانچ بجے کے قریب وادی نیلم کے سیاحتی مقام شاردہ کے میں بازار میں عباسی گیسٹ ہاؤس میں شارٹ […]
By Web Editor on June 10, 2018 22, A, against, ago, and, corruption, injustice, starts, struggle, years اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
میرپور: آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیصلہ کن انتخابی معرکے کا بگل بج چکا ہے عمران خان نے 22 سال پہلے کرپشن اورناانصافی کے خلاف جس جدوجہد کا آغاز کیا تھا عنقریب وہ جدوجہد منزل مقصود سے ہمکنار […]
By Web Editor on May 11, 2018 Abbotabad, accident, Died, driver, got, HURRY, in, ten, Van اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
ایبٹ آباد (یس اردو نیوز) وین ڈرائیور کی جلد بازی 10 جانے لے گئی ایبٹ آباد سبزی منڈی موڑ میں گندم سے بھرا ٹرک مسافر وین پر گر گیا وین ڈرائیور نے غلط سائیڈ سے ٹرک کراس کرنے کی کوشش کی حادثہ میں 7افراد زخمی بھی ہوئے وین اسلام آباد سے مانسہرہ جارہی تھی Post […]
By Web Editor on May 8, 2018 abbasi, akhtar, and, away, head, Jammu, kashmir, League, liberation, of, passed, Sardar, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
آزاد کشمیر: (ویب ڈیسک) افسوس ناک خبر جموں و کشمیر لبرشن لیگ کے سربراہ سردار معروف اختر عباسی وفآت پا گئے ہیں آج 5 بجے چمیاٹی دھیرکوٹ میں نماز جنازہ ہوگا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 163
By Web Editor on May 4, 2018 azad kashmir, France, meet, Minister, mirpur, PMLN, president, prime, RAJA ASHFAQ AHMED, RAJA FAROOQ HAIDER KHAN اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
میرپور( یس اردو نیوز) وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر فرانس کے صدر راجہ اشفاق کی ملاقات، پارٹی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال، راجہ اشفاق کی جانب سے وزیر اعظم آزادکشمیر کو دورہ فرانس کی دعوت جسے انہوں نے قبول کر لیا اور اگست میں دورہ پیرس […]
By Web Editor on April 4, 2018 Advocate, Died, employee, fall, heavenly, house, jurist, power, Raja, Sadiq, senior, Shah, sohrab, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
آزاد کشمیر (اصغر علی مبارک) دھیرکوٹ آزاد کشمیر معروف قانون دان راجہ سہراب ایڈووکیٹ کے گھر آسمانی بجلی گرنے سے ملازم صادق شاہ جاں بحق جبکہ گھر جل کر خاکستر ہوگیا واقعہ غربی باغ کے علاقے چلندراٹ میں پیش آیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 67
By Web Editor on April 3, 2018 at, concern, conducted, great, mirpur, Motorway, participated, police, road, safety, Seminar, students, university, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
روات (اسد حیدری )موٹروے پولیس کی جانب سے میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا میرپور آزاد کشمیر:ایس ایس پی موٹروے شہریار سکندر سیکٹرٹو کمانڈر نارتھ جہلم، کمشنر میرپور محمد طیب، ڈی آئی جی میرپور راشد نعیم اور ایس ایس پی میرپورریاض حیدر کی شرکت اور طلبا و […]
By Web Editor on March 11, 2018 Awareness, in, Sarikot, Session, Thalassaemia, today, u اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
ہری پور(پ ر) نجی فلاحی تنظیم کی طرف سے سریکوٹ میں تھیلیسیمیا آ گاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ نوجوانوں اور عمائدین علاقہ نے آگاہی پروگرام میں بھرپور شرکت کی جس میں شرکا کو اس مہلک بیماری کے بارے میں آگاہی اور اس سے ممکنہ بچاؤ کی تدابیر خصوصاََ میڈیکل ٹیسٹس کے بارے میں بتایا […]
By MH Kazmi on January 10, 2018 cruel, India, kashmir, left, Never, Occupation, of, under, will اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
اسلام آباد ( یس اردو نیوز) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر ریاست کے اندر سیاسی نظام کی بہتری ، گڈ گورننس کے فروغ ، میرٹ کی بنیاد پر تقرریوں اور تیز رفتاری سے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے […]
By MH Kazmi on December 30, 2017 Army, caught, five, GLACIOUR, Pakistani, SIACHIN, SOLDIERRS, under اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
اسکردو: سیاچن سیکٹر میں برفانی تودے کی زد میں آکر پاک فوج کے 5 جوان لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کے 5 جوان دب گئے ہیں جن کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ لاپتہ ہونے والے جوانوں کی […]
By Web Editor on November 29, 2017 Eid, Milad, Nabi, UN اسلام آباد, اہم ترین, سندھ, لاہور, ملتان, میرپور / کشمیر, پشاور, پنجاب, کراچی, گجرات, گوجرانوالہ
عید میلاد النبیؐ پر سرکاری ملازمین کی خوشیاں دوبالا لاہور( این این آئی)سرکاری ملازمین عید میلاد النبیﷺ پر عام تعطیل کے باعث مسلسل تین تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے یکم دسمبر بروز جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 came, combat, Died, firing, For, front, Groups, in, incident, Mansehra, of, one, two اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
مانسہرہ میں تھانہ دربند کے علاقے گاڑ بالا میں پانی کے تنازعے پر 2متحارب گروپوں میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، جبکہ 3زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس تھانہ دربند کے مطابق گائوں گاڑ بالا میں سرکاری ٹینکی سے پینے کاپانی بھرنےپر 2 گروپوں میں تنازعہ پیدا ہو گیا تھا، جس پر دونوں طرف سے فائرنگ […]
By MH Kazmi on January 31, 2017 and professional, and surroundings, arrested, commanding, criminals, DPO, hafizabad, in Pindi bhattian, Operation, Targetted, wanted اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, سیالکوٹ, لاہور, مقامی خبریں, ملتان, میرپور / کشمیر, کرائم, گجرات
پنڈی بھٹیاں:سنگین وارداتوں میں ملوث ڈکیت گروہ کے اشتہاری ملزم سمیت5 ڈاکو گرفتار پنڈی بھٹیاں(انصر عباس سراج) پنڈی بھٹیاں ڈی پی او حافظ آباد ڈاکٹر سردار غیاث گل کی نگرانی میں جلال پور بھٹیاں نے چھاپے مار کر سنگین وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزم سمیت 5ملزمان کو گرفتار کو لیا پو لیس کے مطابق طافو ڈکیت […]
By MH Kazmi on January 31, 2017 90, burned, dozens, fire, in, lipha, of, shops, Terrible, vehicles اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
ضلع ہٹیاں بالا کی تحصیل لیپہ ویلی کے بازار میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی سےکروڑوں روپے مالیت کی 90دوکانیں7 رہائشی مکانات، محکمہ خواراک کے آٹے کا گودام، ایک درجن گاڑیاں اور موٹر سائیکل،ایک ہوٹل جل کر راکھ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر کے آبائی ضلع ہٹیاں بالا کی وادی […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 85, azad, burnt, fire, in, kashmir, market, shops, the, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
آزادکشمیر کی وادی لیپہ کے مرکزی بازار میں آگ لگنے کے باعث 85دکانیں اور 10سے زائد مکانات جل گئے۔ علاقے میں آگ بجھانے کے لئے فائر بریگیڈ کا کوئی نظام موجود ہی نہیں ہے ۔ لیپہ کے مرکزی بازار میں رات گئے آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے درجنوں دکانوں اور متعدد مکانات کو […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 and, as, azad, four, in, into, kashmir, killed, one, school., slams, students, teacher, truck اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
مظفر آباد: باغ میں ٹرک بے قابو ہوکر اسکول میں جا گھسا جس کے نتیجے میں 4 طالبات اورایک ٹیچر جاں بحق ہوگئی۔ یس نیوزکے مطابق آزاد کشمیرکے علاقہ باغ میں تیزرفتارٹرک بے قابو ہو کراسکول میں جا گھسا، جس کے نتیجے میں 4 طالبات اورایک استاد موقع پرہی جاں بحق جب کہ 2 طالبات زخمی […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 all, and, be, elsewhere, Faisalabad, For, immediately, in, kicked, members, of, out, PMLN, pti, those, voted, who, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, سیالکوٹ, لاہور, مقامی خبریں, ملتان, میرپور / کشمیر, پشاور, پنجاب, گجرات, گوجرانوالہ
اسلام آباد(یس اردو نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے آج تھوڑی دیر پہلے یہ اعلان کیا کہ ایسے تمام ممبران پی ٹی آئی کو فوری طور پر پارٹی سے کک آئوٹ کیا جا رہا ہے جنہوں نے پنجاب میں جہاں جہاں بھی ن لیگ کی حمایت کی اور ن […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 against, ambulance, firing, in, Indian, muzaffarabad, Neelum, on, protest, valley اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
حریت رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارت مخالف ریلی کی قیادت کی ، ایدھی ، الخدمت فائونڈیشن اور فلاح انسانیت فائونڈیشن کی شرکت مظفر آباد (یس اردو نیوز ) آزاد کشمیر میں امدادی اداروں نے وادی نیلم میں ایمبولینس پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے خلاف آج یوم احتجاج منایا ۔ مظفرآباد […]
By MH Kazmi on November 23, 2016 10, 3, at, Civilians, in, Indian, LOC, Martyred, shelling, soldiers, unprovoked اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول کے ساتھ آزاد کشمیر کی آبادیوں پر گولہ باری کے نتیجے میں 10شہری شہید جبکہ بچوں سمیت متعدد زخمی ہوگئے، مسافر گاڑی اور ایمبولینس کو بھی نشانہ بنایا گیا، پاک فوج مختلف سیکٹرز میں فائرنگ کا بھرپور جواب دے رہی ہے۔ بھارتی فوج کی کنٹرول لائن […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 again, By, firing, Indian, LOC, on, troops اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
مظفر آباد: بھارت کا جنگی جنون ہے کہ بڑھتا ہی جا رہا ہے اور ہر آنے والے دن کے ساتھ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر وادی نیلم کے کیل سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 front, I, in, Indian, kashmir, Khan, masood, of, repression, stood اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے 11 سوسے زائد افرادبصارت سے محروم ہوگئے ہیں ،ظلم انتہا کو پہنچ چکا ،کشمیر ی بھارتی جبر کے سامنے ڈٹ چکے ہیں ۔ صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان نے میرپور ریسٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوضہ […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 is, kashmir, new, pakistan, policy, support, the, to, worlds اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کے محتاط رویے کے باوجود ’برطانیہ اور ناروے‘مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ امریکہ ،برطانیہ اور ناروے کے دورے سے واپسی پر دارالحکومت مظفرآباد میں پر یس کانفرنس سے خطاب میں مسعو د خان نے […]