counter easy hit

میرپور / کشمیر

کوٹلی ، اسکول بس کو حادثہ، کنڈیکٹر جاں بحق،32 بچے زخمی

کوٹلی ، اسکول بس کو حادثہ، کنڈیکٹر جاں بحق،32 بچے زخمی

  کوٹلی آزاد کشمیر میں اسکول بچوں کوسیرو تفریح پر لے جانے والی بس موڑ کاٹتے ہوئے نالہ میں جاگری ۔ کنڈیکٹر جاں بحق،32 بچے زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطا بق نجی اسکول کی بس 32 طلباء و طالبات کو لیکر سیرو تفریح کے لئے پلندری کے علاقہ بیٹھک اعوان آباد سے کوٹلی آرہی […]

موسم کی تبدیلی سے بیماریاں ، محتاط رہیے

موسم کی تبدیلی سے بیماریاں ، محتاط رہیے

ملک میں کہیں موسم گرم اور خشک ہے تو کہیں ہلکا سرد ہونا شروع ہوگیا ہے۔ موسم کی تبدیلی سے موسمی بیماریاں بھی پھیلنے لگی ہیں۔ پنجاب میں ملتان،فیصل آباد سمیت اکثر شہروں میں درجہ حرارت میں بتدریج کمی آنا شروع ہوگئی ہے،سندھ کے بیشتر شہروں میں دن بھر موسم گرم جبکہ صبح اور رات […]

بھارت کا سرجیکل سٹرائیک کا ڈرامہ فلاپ ،لائن آف کنٹرول کراس کرنے کی جرات نہیں کرسکتا ، راجہ فاروق حیدر

بھارت کا سرجیکل سٹرائیک کا ڈرامہ فلاپ ،لائن آف کنٹرول کراس کرنے کی جرات نہیں کرسکتا ، راجہ فاروق حیدر

بھارت کا سرجیکل سٹرائیک کا ڈرامہ فلاپ ہو چکا ہے وہ لائن آف کنٹرول کراس کرنے کی جرات نہیں کرسکتا ۔اگرکسی نے لائن آف کنٹرول کراس کی تو زندہ نہیں جاسکتا ۔ بھارت کے انتہا پسند حکمران لائن آف کنٹرول پر جارحانہ اقدامات کے ذریعے ایل او سی پر آباد سویلین آبادی کے حوصلوں کو پست […]

پی پی 7میں کامیابی ، وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی نیک نیتی کا پھل ہے ،چوہدری نعیم

پی پی 7میں کامیابی ، وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی نیک نیتی کا پھل ہے ،چوہدری نعیم

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم نے کہا ہے پی پی 7میں حاجی ملک عمر فاروق کی کامیابی پرمیاں محمد نواز شریف اور پوری پارٹی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ کامیابی دراصل وزیر اعظم کی محنت اور خلوص نیت کا پھل ہے ۔میاں محمد نواز […]

ملکی دھاندلی کا رونا رونے والے پارٹی الیکشن میں دھاندلی کےخلا ف کاروائی نہیں کرسکے ، چوہدری نعیم

ملکی دھاندلی کا رونا رونے والے پارٹی الیکشن میں دھاندلی کےخلا ف کاروائی نہیں کرسکے ، چوہدری نعیم

پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم نے کہا ہے تحریک انصاف والے پارٹی الیکشن میں دھاندلی بے نقاب کرنے والے کو ہی سزا دیتے ہیں اورجو پارٹی ملکی الیکشن میں دھاندلی پر دھرنے دیتی ہے وہ اپنے اندر الیکشن میں دھاندلی کرنے والوں کے خلا ف کاروائی نہی کر سکی،سنجیدہ […]

بھارتی فوج نے 16 سالہ کشمیری بچے کو بجلی کے جھٹکے دیکر شہید کردیا

بھارتی فوج نے 16 سالہ کشمیری بچے کو بجلی کے جھٹکے دیکر شہید کردیا

سری نگر: (یس نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج صبح اکھل کنگن کے 16 سال کے عمر لون کو بجلی کے جھٹکے دے کر شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع گندربل میں بھارتی پولیس نے عمر لون نامی 16 سالہ نوجوان کو بجلی کے شدید جھٹکے دیئے جن کی وجہ سے اس کی موت واقع […]

بھارت نے ہمیشہ پاکستان کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی، مسعود خان

بھارت نے ہمیشہ پاکستان کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی، مسعود خان

مظفر آباد(یس نیوز)صدر آزاد کشمیر مسعود خان کہتے ہیں کہ بھارت کا وطیرہ رہا ہے کہ اس نے ہمیشہ پاکستان کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی ہے۔ صدر آزاد کشمیر مسعود خان کی جیو نیوز سے خصو صی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ ہی بھارت کے تمام حربے ناکام رہے ہیں،آج بھی کشمیر […]

بھارت پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگا رہا ہے، مسعودخان

بھارت پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگا رہا ہے، مسعودخان

صدرآزادکشمیرمسعودخان نے کہا ہے کہ ابھی اڑی واقعے کی گرد بھی نہیں بیٹھی تھی کہ بھارت نے پاکستان پر الزامات لگانے شروع کردیے ہیں ۔ جیونیوز سےخصوصی بات چیت کرتے ہوئے صدرآزادکشمیر کا کہناتھا کہ پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے یہ انتہائی غیر ذمہ دارارنہ رویہ اور انتہائی قابل مذمت بات ہے۔ مسعود […]

سیوریج کا پانی اور کچرا دریائے کنہار کے حسن کا دشمن

سیوریج کا پانی اور کچرا دریائے کنہار کے حسن کا دشمن

بالا کوٹ(یس نیوز) سر سبز پہاڑوں میں گھرے بالاکوٹ شہر کا سیوریج کاپانی ناصرف دریائے کنہار میں جا رہا ہے بلکہ اس کے کناروں پر ڈالا جانے والا کچرا بھی اس میں شامل ہو کر اس دریا کا قدرتی حسن تباہ کر رہا ہے۔ وادیٔ کاغان کی گزرگاہ بالا کوٹ شہر کا کچرا، گندا پانی […]

مقبوضہ کشمیرمیں 61 ویں روزبھی کرفیو، بھارت کاحریت رہنماؤں کےپاسپورٹ ضبط کرنیکا فیصلہ

مقبوضہ کشمیرمیں 61 ویں روزبھی کرفیو، بھارت کاحریت رہنماؤں کےپاسپورٹ ضبط کرنیکا فیصلہ

سری نگر: (یس نیوز)مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 61 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے جس کی وجہ سے کشیدگی بدستور برقرار ہے جب کہ بھارت نے حریت رہنماؤں کے پاسپورٹ ضبط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں 61 ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے، ریاست میں کرفیو کے […]

بھارتی سیاستدانوں کی سرینگر آمد، قابض فوج کی فائرنگ سے 150 سے زائد کشمیری زخمی

بھارتی سیاستدانوں کی سرینگر آمد، قابض فوج کی فائرنگ سے 150 سے زائد کشمیری زخمی

سری نگر: (یس نیوز ڈیکس)بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی قیادت میں مختلف سیاسی جماعتوں کے 30 رکنی وفد کی مقبوضہ کشمیر آمد پر بھی بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور آزادی کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 150 سے زائدکشمیری زخمی ہو […]

مقبوضہ کشمیر کو بھارتی فوج کا قبرستان بنا دیں گے، سید صلاح الدین

مقبوضہ کشمیر کو بھارتی فوج کا قبرستان بنا دیں گے، سید صلاح الدین

مظفر آباد: (یس نیوز ڈیکس)حزب المجاہدین کے کمانڈر سید صلاح الدین نے کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کو بھارت سے آزاد کرانے کا واحد راستہ مسلح جدو جہد ہے اور ہم مقبوضہ وادی کو بھارتی فوج کے قبرستان میں بدل دیں گے۔ بھارتی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں سید صلاح الدین کا کہنا […]

مودی حکومت کا مقبوضہ کشمیر میں لال مرچوں والی گنز استعمال کرنے پر غور

مودی حکومت کا مقبوضہ کشمیر میں لال مرچوں والی گنز استعمال کرنے پر غور

نئی دہلی (یس اردومانیٹرنگ ڈیسک ) مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے او ربے گناہ کشمیریوں پر ریاستی دہشت گردی کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا ، اب پیلٹ گنز کی جگہ لال مرچوں کے شیلز والی پاوا گنز استعمال کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں […]

آزاد کشمیر اسمبلی: غلام قادر سپیکر، سردار فاروق طاہر ڈپٹی سپیکر منتخب

آزاد کشمیر اسمبلی: غلام قادر سپیکر، سردار فاروق طاہر ڈپٹی سپیکر منتخب

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا چوتھا مرحلہ مکمل ہو گیا، شاہ غلام قادر سپیکر اور سردار فاروق احمد طاہر ڈپٹی سپیکر منتخب ہو گئے۔ مظفر آباد: (یس اُردو) مظفر آباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا پہلا اجلاس سپیکر سردار غلام صادق کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں 49 نومنتخب […]

راجہ فاروق حیدر وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد

راجہ فاروق حیدر وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد

فاروق حیدر کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں ہوا جس میں مسلم لیگ ن کے وفاقی رہنما اور آزاد کشمیر سے نومنتخب ارکان شریک ہوئے مظفر آباد (یس اپردو) نوازشریف نے فاروق حیدر کو وزیراعظم آزادکشمیر کیلئے نامزد کر دیا ہے ۔ فاروق حیدر کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ […]

ایل اے 3 سے پی پی کے امیدوار چودھری اشرف کا الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان

ایل اے 3 سے پی پی کے امیدوار چودھری اشرف کا الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان

آزاد کشمیر میں عام انتخابات سے محض چند روز قبل پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ میرپور: (یس اُردو) حلقہ ایل اے 3 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار چودھری اشرف نے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ چودھری اشرف کا کہنا ہے کہ انہوں نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کی غلط پالیسیوں کے […]

گھوٹکی :طالبات کے پرائمری سکول کو پولیس چوکی بنا دیا گیا

گھوٹکی :طالبات کے پرائمری سکول کو پولیس چوکی بنا دیا گیا

چالیس سے زائد طالبات کا حق چھین لیا گیا ، سکول کا عملہ تین سال سے گھر بیٹھا تنخواہیں وصول کر رہا ہے گھوٹکی (یس اُردو ) واہ رے سائیں سرکار ، گھوٹکی میں طالبات کے پرائمری سکول کو پولیس چوکی بنا دیا گیا ۔ چالیس سے زائد طالبات سے تعلیم کا حق چھین لیا […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف آزاد کشمیر کے طلباء کی احتجاجی ریلی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف آزاد کشمیر کے طلباء کی احتجاجی ریلی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور آزادی پسند کشمیری عوام پر نسل کش ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف آزاد کشمیر کی جامعات کے طلباء نے احتجاجی ریلی نکالی۔ مظفر آباد: (یس اُردو) طلبہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارت کی انسانیت دشمن کارروائیوں کا نوٹس لے اور کشمیری عوام کو بھارتی […]

آزاد کشمیر :جیپ دریائے نیلم میں گرنے سے سرکاری افسر سمیت 7 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر :جیپ دریائے نیلم میں گرنے سے سرکاری افسر سمیت 7 افراد جاں بحق

ہٹیاں بالا کے افسر مال عبدالغنی والدہ کے جنازہ میں شرکت کیلئے جا رہے تھے کہ دوواریاں کے قریب حادثہ پیش آ گیا ، لاشوں کی تلاش جاری آزاد کشمیر (یس اُردو) آزاد کشمیر میں سرکاری افسر خاندان کے سات افراد کے ہمراہ دریائے نیلم میں بہہ کر جاں بحق ہو گیا ، دو افراد […]

آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ، شہریوں کی زندگی کو خطرات

آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ، شہریوں کی زندگی کو خطرات

متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کاموں سے پہلے ہی بارش کا آغاز ، دریائوں میں پانی کے بہائو میں اضافہ ، انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت آزاد کشمیر ( یس اُردو) آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں لوگ شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔ گلگت بلتستان میں […]

بیورو کریسی میرٹ کی پامالی پر حکمرانوں کے سامنے ڈٹ جائے : جسٹس اعظم خان

بیورو کریسی میرٹ کی پامالی پر حکمرانوں کے سامنے ڈٹ جائے : جسٹس اعظم خان

تمام بیورو کریٹس آئین اور قانون کیخلاف تمام احکامات تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے میرٹ کی بالادستی کیلئے کام کریں :چیف جسٹس آزاد کشمیر سپریم کورٹ مظفر آباد (یس اُردو) آزاد کشمیر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اعظم خان نے بیورو کریسی پر واضح کر دیا کہ وہ حکمرانوں کے سامنے میرٹ کی پامالی […]

مظفر آباد: نئی انتخابی فہرستوں میں حیرت انگیز انکشاف، ووٹرز کی تعداد میں کمی

مظفر آباد: نئی انتخابی فہرستوں میں حیرت انگیز انکشاف، ووٹرز کی تعداد میں کمی

آزاد کشمیر میں انتخابی فہرستوں کی تیاری کا ابتدائی مرحلہ مکمل ہو گیا، مظفر آباد، راولا کوٹ، کوٹلی اور دیگر اضلاع کے مختلف انتخابی حلقوں میں حیران کن طور پر ووٹرز کی تعداد بڑھنے کی بجائے ان میں ہزاروں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ مظفر آباد: (یس اُردو) آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے […]