By Web Editor on February 6, 2019 actual, After, Aleem Khan, Arrest, came, crime, his, of, out, SOMETIME اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور(ویب ڈیسک )سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے نام مبینہ آف شورکمپنیوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ علیم خان کی کمپنیوں میں آراینڈ آرانٹرنیشنل اور ایف زیڈسی شامل ہیں اس کے علاوہ آف شورکمپنیوں میں ہیکسم انویسٹمنٹ اوورسیزلمیٹڈبھی شامل ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم نے 900 کنال اراضی کمپنی ایم ایس اے […]
By Web Editor on February 6, 2019 By, FAR OFF, harrassed, POLICE OFFICIAL, SHO, women اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) ملک میں غربت اورمہنگائی سے تنگ آکر لوگ اپنے جگر گوشوں کوبھی فروخت کررہےہیں۔ گزشتہ چند سال میں صوبہ سندھ میں والدین کی طرف سےحصول زر کی خاطر کم عمر بچیوں کی فروخت کے رجحان میں اضافہ ہوا ہےجس نے باقاعدہ کاروبار کی صورت اختیار کرلی ہے، اور کئی ایسے ( نامور صحافی […]
By Web Editor on February 6, 2019 came, from, new, SHAHISTA LODHI, statement اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کالم
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شائستہ لودھی کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہی مارننگ شوز میں شادیاں کروانے کا رجحان تیز کیا لیکن پھر اچانک سب کچھ ختم ہو گیا کیونکہ جہاں میرا کام پسند کیا گیا وہیں مجھ پر تنقید شروع ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران معروف ہوسٹ شائستہ لودھی کا کہنا […]
By Web Editor on February 6, 2019 interview, last, MURDERER, of, ZAINAB. IMRAN ALI'S اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کالم
لاہور (ویب ڈیسک) زینب کے ایک وارث نے پولیس ٹیم کے ساتھ مل کر زینب کے قاتل کی حتمی شناخت کے لیے عمران علی سے سوال جواب کیے تھے۔ اس وارث نے صحافی احمد اعجاز کو اس انٹرویو کی مندرجہ ذیل تفصیل بتائی ہے۔۔۔وارث: تم نے فلاں بچی (بچی کا نام یہاں نہیں دیا جارہا) […]
By Web Editor on February 6, 2019 After, against, Aleem Khan, and, Arrest, big, given, Govt, opposition, statement, too اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں پنجاب کے صوبائی وزیر عبد العلیم خان کو آج گرفتار کر لیا ہے۔ پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر کو نیب میں پیشی کے دوران گرفتار کیا گیا ، ان کے خلاف آف شور کمپنیاں رکھنے کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی تھی […]
By Web Editor on February 6, 2019 A, After, Aleem Khan, and, Arrest, big, company, given, of, shock, to, Zardari اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک )میگامنی لانڈرنگ کیس میں عبدالغنی مجید کے وارنٹ گرفتاری جاری کرد یئے گئے۔چیئرمین نیب نے عبدالغنی مجید کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین نیب نے میگامنی لانڈرنگ کیس میں عبدالغنی مجید کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے،نیب نے کہا ہے کہ ملزم نے نہر خیام کلفٹن میں بلڈر کے […]
By Web Editor on February 6, 2019 against, Aleem Khan, in, LOCAL GOVTS, Minister, NAB, Punjab, QUESTIONS, raised, were, what اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور(ویب ڈیسک )سینئر صوبائی وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کو قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے حراست میں لینے کے بعد نیب حوالات میں منتقل کر دیا۔وزیر بلدیات کو ریمانڈ کیلئے کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔زرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب )نے وزیر بلدیات پنجاب عبدالعلیم خان کو آف شورکمپنیوں سے […]
By Web Editor on February 6, 2019 about, Ahmed, allegations, Doing, imran khan, on, Sheikh Rasheed, something, SUSPISIOUS, throwing اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان(ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کے رویے سے لگتا ہے دال میں کچھ کالا ہے۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بغیر کسی چور کو ڈھیل نہیں مل سکتی۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی اور […]
By Web Editor on February 6, 2019 Aleem Khan, arrested, Click, facts, just, know, news, on, order, the, to, was, whom اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کالم
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آج (بدھ) کے روز نیب نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں پنجاب کے صوبائی وزیر عبد العلیم خان کو گرفتار کر لیا، پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر کو نیب میں پیشی کے دوران گرفتار کیا گیا ، ان کے خلاف آف شور کمپنیاں رکھنے کے حوالے سے تحقیقات کی جا […]
By Web Editor on February 6, 2019 Aleem Khan, Arrest, arrested, behind, facts, Govt, information, local, Minister, of, spreader, the, was, Why اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کالم
لاہور(ویب ڈیسک )صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو(نیب)نے سینئر وزیر بلدیات علیم خان کوانویسٹی گیشن کیلئے حراست میں لیا ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ علیم خان دوسری بار نیب میں پیش ہوئے لیکن پی […]
By Web Editor on February 6, 2019 believe, CAN NOT, his, lover, offered, the, thing, which, you, young man اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کالم
لاہور (ویب ڈیسک ) محبت ہو تو ایسی ،ایک نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ کو ایسا چیز تحفے میں دیدی کہ دیکھنے والے حیرت میں ڈوب گئے ۔ نوجوان نے گرل فرینڈ کو دونوں کے درمیان ہونے والی واٹس ایپ گفتگو کی البم تیار کر کے تحفے میں دے دی۔ لڑکے کی طرف سے اپنی […]
By Web Editor on February 1, 2019 an, Asghar Ali Mubarak, By, incident, investigative, report, sahiwal, unfortunate اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ساہیوال کی سماعت4 فروری کو ھوگی۔۔۔ (ساہیوال سے اصغر علی مبارک کی تحقیقاتی رپورٹ) سانحہ ساہیوال کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں دائر آئینی درخواست کی درخواست چار 4 فروری بروز پیر کو ھوگی۔سانحہ ساہیوال جےآئی ٹی رپورٹ میں چیلنج بھی کر دی گئی ہے جس میں سی ٹی ڈی اہلکاروں […]
By Web Editor on January 29, 2019 Asad ali mubarak's, Died, FATHER IN LAW, in, lahore, muhammad ali patwari, today اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
ساہیوال( یس اردو مانیٹرنگ رپورٹ) پاکپتن شریف ۔ساہیوال۔۔۔۔ معروف سماجی شخصیت محمد علی سابق پٹواری ۔بھائی ڈاکٹر اسد علی مبارک کے سسر سیاسی رہنما ڈاکٹر مبارک علی کے سمدھی مختصر کے بعد لاہور کے مقامی ھسپتال میں زیر علاج رہنے کےدوران حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے انکو باکبتن شریف کے قبرستان میں […]
By Web Editor on January 26, 2019 and, at, ceremony, event, Faisalabad, from, held, influential, nephew, of, Paris, personalities, political, present, rana abbas, renown, the, walima, were اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, گوجرانوالہ
پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت رانا عباس کے بھتیجے رانا عدیل کی دعوت ولیمہ سیاسی وسماجی اجتماع میں تبدیل فیصل آباد (یس اردو نیوز) پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت رانا عباس کی دعوت ولیمہ فیصل آباد کے معروف ہوٹل میں انجام پائی جس میں شہر بھر کی سیاسی وسماجی شخصیات مدعوتھیں۔اس موقع پر […]
By Web Editor on January 19, 2019 By, Devil, in, lahore, of, Punjab, statue, students, university اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کالم
(یس اردو ڈاٹ کام رپورٹ) پنجاب یونیورسٹی کے کالج آف آرٹس اینڈ ڈیزئن سے گریجویشن مکمل کرنے والےارتباط الحسن چیمہ نے یہ مجسمہ بنایا جو ان کے گریجویشن کا فائنل تھیسز ورک تھا۔سرمئی رنگ کا 16 فٹ طویل مجسمہ لاہور کے عجائب گھر کے داخلی راستے پر تعینات کیا گیا تو متنازع ہو گیا۔ […]
By Web Editor on January 19, 2019 24, 30, and, Assistant, Assistant Commissioner, Commissioner, flats, I9, in, police, REVNUE, sealed, shops اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, میرپور / کشمیر, پشاور, کراچی
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) تھانہ آئی نائن کے علاقہ آئی نائن ون میں واقع سپنزر پلازے کے 70 لاکھ سے زاہد واجب الادا پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو “عامر شہزاد” نے اسسٹنٹ کمشنر آئی نائن وسیم احمد خان اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ 27 دکانیں […]
By Web Editor on January 19, 2019 By, CTD, Died, firing, four, in, including, of, Operation, police, sahiwal, women اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, ملتان
ساہیوال( نمائندہ خصوصی) ساہیوال جی ٹی روڈ پر چار کارسوارسی۔ٹی۔ڈی پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ھلاک ھوگئے۔پولیس کا دعوئ ھےکہ مرنے والے افراد دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھتے تھےجو فیملی کے ہمراہ آتے جاتے رہتے تھے اور مصدقہ اطلاعات پر بولیس نے کارروائی کی۔واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے تحقیقات کا […]
By Web Editor on January 19, 2019 A, abroad, can, Dr, driver, fatwa, foreign, issued, new, not, of, or, prominent, Religion, Scholar, Shabli, the, travel, with, women, Yusuf اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے
ریاض(ویب ڈیسک) ممتاز سعودی عالمِ دین پروفیسر شیخ ڈاکٹر یوسف الشبیلی نے کہا ہے کہ خواتین شہر کے اندر غیر مُلکی ڈرائیورز کے ساتھ سفر کر سکتی ہیں۔ ڈاکٹر یوسف الشبیلی جو امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی میں درس و تدریس کے سلسلے سے وابستہ ہیں، اُنہوں نے ان خیالات کا اظہارسعودی ٹی وی […]
By Web Editor on January 17, 2019 centeral, leader, mirza mukhtar ahmed, ppp, Punjab, senior اسلام آباد, اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, گجرات
پیپلز پارٹی سندھ کی طرح پنجاب میں چوہدری قمرالزماں جیسے مخلص راہنما کی قیادت میں اپنی جڑوں سے قریب ہوچکی ہے،مرزا مختار احمد لالہ موسیٰ ( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے مرکزی راہنما مرزا مختار احمد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ کی طرح پنجاب میں بھی اپنی جڑوں کے قریب […]
By Web Editor on January 17, 2019 atthara hazari, child labor, of, violation اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
اٹھارہ ہزاری:(رپورٹ سبطین عباس ساقی)چائلڈ لیبر ایکٹ کی سرعام خلاف ورزی جاری,معصوم بچے سکول جانے کی بجائے دکانوں پر رُلتے ہوئے نظر آنے لگے.تفصیلات کے مطابق تحصیل اٹھارہ ہزاری کے بیشتر علاقوں میں چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی جاری ہے.تبدیلی کے اس دور میں بھی معصوم بچے کہ جنہیں سکول جانا چاہیے وہ ہوٹلوں,ورکشاپوں,فاسٹ […]
By Web Editor on January 17, 2019 girl, incredible, rebel, said, saudi, the, thing اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے
سعودی عرب(ویب ڈٰسک) سعودی عرب سے فرار ہونے والی لڑکی نے امید ظاہر کی ہے کہ ان کی کہانی سعودی عرب میں دیگر آزاد خیال خواتین کو بھی ملک سے فرار ہونے کے لیے متاثر کرے گی۔18 سالہ رھف محمد القنون اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سیاحت پر تھیں کہ انہوں نے کویت کی فلائٹ […]
By Web Editor on January 13, 2019 23, 23NATIONAL, AFZAL BUTT GROUP, as, AZAD PANEL, completed, elected, elections, Final, islamabad, National, president, Press Club, results, Shakeel Qarar, side, win اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سالانہ انتخابات کے نتائج مکمل۔آزاد پینل کے شکیل قرار صدر منتخب۔۔۔افضل بٹ گروپ کے حمایت یافتہ 23امیدواروں کی جیت ۔صحافیوں کے حقوق کی ضمانت قرار اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے تمام انتخابی نتائج مکمل ھوگئے الیکشن نیشنل پریس کلب 2019ء کی گورننگ باڈی […]