counter easy hit

دوسرے شہروں سے

کامن ویلتھ گیمز: قومی ہاکی ٹیم سیمی فائنلز کی دوڑ سے باہر

کامن ویلتھ گیمز: قومی ہاکی ٹیم سیمی فائنلز کی دوڑ سے باہر

گولڈ کوسٹ: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم سیمی فائنلز کی دوڑ سے باہر ہو گئی جب کہ پول بی سے انگلینڈ اور بھارت نے فائنل فور کیلیے کوالیفائی کر لیا۔ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم سیمی فائنلز کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔ قومی ہاکی ٹیم نے اب تک تین میچز کھیلے اور […]

لاہور سرگودھا روڈ پر ہونے والا ایکسیڈنٹ جس میں ایک سکول وین اور کار میں تصادم سے بہت سے ننھے فرشتے اس دنیا سے چل بسے

لاہور سرگودھا روڈ پر ہونے والا ایکسیڈنٹ جس میں ایک سکول وین اور کار میں تصادم سے بہت سے ننھے فرشتے اس دنیا سے چل بسے

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور سرگودھا روڈ پر ہونے والا ایکسیڈنٹ جس میں ایک سکول وین اور کار میں تصادم سے بہت سے ننھے فرشتے اس دنیا سے چل بسے۔ یہ افسوسناک واقعہ لاہور سرگودھا روڈ پر  پیش آیا۔ گھر سے سکول جانے والے ننھے بچے یونیفارم میں اخروی منزل کی جانب روانہ ہوگئے۔ سڑک پر […]

موٹروے پولیس کا روڈ سیفٹی سیمینار ، میر پور یونیورسٹی میں طلبہ کا جوش و خروش

موٹروے پولیس کا روڈ سیفٹی سیمینار ، میر پور یونیورسٹی میں طلبہ کا جوش و خروش

روات (اسد حیدری )موٹروے پولیس کی جانب سے میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا میرپور آزاد کشمیر:ایس ایس پی موٹروے شہریار سکندر سیکٹرٹو  کمانڈر نارتھ  جہلم، کمشنر میرپور محمد طیب، ڈی آئی جی میرپور راشد نعیم اور ایس ایس پی میرپورریاض حیدر کی شرکت اور طلبا و […]

پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ، ویسٹ انڈیز کو 206 کا ہدف

پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ، ویسٹ انڈیز کو 206 کا ہدف

رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ,پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ، ویسٹ انڈیز کو 206 کا ہدف۔۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے پہلے […]

خیبر پختونخوا شن کیو کشن کائی کے زیر اہتمام پشاور میں دوسری آل خیبر پختونخوا انڈر16فل کنٹکٹ شن کیو کشن کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد

خیبر پختونخوا شن کیو کشن کائی کے زیر اہتمام پشاور میں دوسری آل خیبر پختونخوا انڈر16فل کنٹکٹ شن کیو کشن کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد

پشاور: (اصغر علی مبارک) خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ایسوسی ایشن(شن کیو کشن کائی) کے زیر اہتمام کراٹے ہیڈ کوارٹر گورنمنٹ ٹی وی سی  گلبہار پشاور میں دو روزہ دوسری آل خیبر پختونخوا انڈر16فل کنٹکٹ شن کیو کشن کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقادکیا گیا۔ جس میں صوبے کے مختلف اضلاع سے 16سال سے کم عمر کے […]

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 143 رنز سے ہرا دیا

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 143 رنز سے ہرا دیا

  اسلام آباد (خصوصی رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ) تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے یک طرفہ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو 143 رنز سے شکست دیدی۔کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 […]

پاکستانی قوم گدھوں کے بعد کتوں کی کڑاہی کھانے لگی، ہوشربا انکشافات

پاکستانی قوم گدھوں کے بعد کتوں کی کڑاہی کھانے لگی، ہوشربا انکشافات

لاہور (خصوصی رپورٹ) لاھور گدھوں کے گوشت کی فروخت کے بعد کوہاٹ میں کتوں کو کاٹ کاٹ کر بیچا جا رہا تھا پولیس کی کاروائی میں کتا کڑاہی اور کھال اتری کتوں کی بھاری کھیپ برآمد Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 462

عمران خان جانے والا ہے اور نواز شریف آنے والا ہے۔.” اپنی ذات عزیز نہیں ”عوام کے ووٹ کو عزت دینے کا وعدہ پورا کرنا ہوگا ”دہشت گردی کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا، امن کی کوششوں کی دلیل ہے کہ ملالہ سوات آئیں، نواز شریف

سوات(خصوصی رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے )سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ”عوام کے ووٹ کو عزت دینے کا وعدہ پورا کرنا ہوگا ” اپنے لیے نہیں بلکہ عوام کے لیے بات کررہا ہوں۔ دہشت گردی کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا، امن کی کوششوں کی دلیل ہے کہ ملالہ […]

راولپنڈی ,سی پی او راولپنڈی اسرار احمد خان عباسی کو تبدیل کر دیا گیا

راولپنڈی ,سی پی او راولپنڈی اسرار احمد خان عباسی کو تبدیل کر دیا گیا

راولپنڈی ,سی پی او راولپنڈی اسرار احمد خان عباسی کو تبدیل کر دیا گیا ایس ایس پی پٹرولنگ افضال احمد کوثرکو سی پی او راولپنڈی کا اضافی چارج دے دیا گیاا, سرار احمد خان عباسی کو سینٹرل پولیس آفس لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت, اسرار احمد عباسی کی تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا […]

حیدر آباد، جج نے نوجوان بہنوں کو سیشن جج نے تیزاب پھینکنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں

حیدر آباد، جج نے نوجوان بہنوں کو سیشن جج نے تیزاب پھینکنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں

حیدر آباد (نیوز ڈیسک) پولیس کے خلاف درخواست کیوں دی سیشن جج حیدرآباد کی عدالت کے احاطے میں 8 بہنوں کو پولیس اہلکاروں کی تیزاب پھینک کر مارنے کی دھمکیاں ۔ متاثرہ لڑکیوں کی چیف جسٹس سے انصاف کیلئے آہ وبکا اگر آپ مدد نہیں کر سکتے تو شیئر کریں تاکہ انکی عزت اور جان بچ سکے […]

پولیس وردی میں ڈانس کرنے والی لیڈی اہلکارکی شناخت ہو گئی‏ لیڈی کانسٹیبل کا نام ثناء

پولیس وردی میں ڈانس کرنے والی لیڈی اہلکارکی شناخت ہو گئی‏ لیڈی کانسٹیبل کا نام ثناء

‏لاہور( نیوز ڈیسک) پولیس وردی میں ڈانس کرنے والی لیڈی اہلکارکی شناخت ہو گئی‏ لیڈی کانسٹیبل کا نام ثناء ہے اوروہ پاکپتن پولیس میں تعینات ہےوڈیومنظرعام آنے کےبعدڈی پی اونےلیڈی اہلکارکومعطل کردیاگیا‏معطل اہلکارثناءکےخلاف محکمانہ انکوائری شروع کردی گئی کانسٹبل ثناء کے ساتھ دیگرخواتین اہلکار کو بھی  انکوائری میں شامل کیا گیا ہےثناءکی وڈیوبنانے والی اہلکارکے […]

چیف جسٹس نے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری میں ادویات کے نمونے بروقت ٹیسٹ نہ کرنے کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری میں ادویات کے نمونے بروقت ٹیسٹ نہ کرنے کا ازخود نوٹس لے لیا

لاہور(پ ر) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری میں ادویات کے نمونے بروقت ٹیسٹ نہ کرنے کا ازخود نوٹس لے لیا ۔دوران سماعت فاضل چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ادویات کے نمونوں کو بروقت ٹیسٹ نہ کرنے سے ہسپتالوں میں ادویات ہی […]

پاکتپن:لرزہ خیز واردات، سات سالہ بچے کو تیز دھار آلے کے ساتھ قتل کردیا گیا

پاکتپن:لرزہ خیز واردات، سات سالہ بچے کو تیز دھار آلے کے ساتھ قتل کردیا گیا

پاکپتن(حیدر علی)  نواحی گاؤں 26ایس پی میں لرزہ واردات ساتویں جماعت کا طالبعلم   علی حسن ولد محمد یوسف  کو سکول سے واپسی پر دو ملزمان نے تیز دھار آلے سے قتل کر کے۔  نعش کھیتوں میں پھینک دی ایک روز بعد مقتول کی نعش کھیتوں سے برآمد ہوئی ہے پاکپتن 26 ایس پی گھر میں کہرام مچ گیا۔ پاکپتن […]

گوجرانوالہ میں پراسرار طور پر قتل ڈپٹی کمشنر کا تعلق عارفوالا سے ، نامعلوم افراد کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا

گوجرانوالہ میں پراسرار طور پر قتل ڈپٹی کمشنر کا تعلق عارفوالا سے ، نامعلوم افراد کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا

اسلام آباد؍گوجرانوالہ( اصغر علی مبارک) گوجرانوالہ میں پراسرار طور پر ہلاک ہونے والے ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپو کا  تعلق عارفوالا کے  نواحی گاؤں 145 ای  بی سے تھا، متوفی ڈپٹی کمشنر  کے والد کا نام افسر طاہر خاں ولد سندھی خاں  اور وہ منج راجپوت ہیں، ذرائع کے مطابق  قیام پاکستان کے بعد  […]

ڈی سی گوجرانوالہ کی پھندہ لگی لاش برآمد، پولیس ڈیپارٹمنٹ میں کھلبلی

ڈی سی گوجرانوالہ کی پھندہ لگی لاش برآمد، پولیس ڈیپارٹمنٹ میں کھلبلی

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک)  ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپو پراسرار حالات میں جاں بحق ہوگئے، ذرائع کے مطابق ڈی سی کی  پھندہ لگی لاش ان کے کمرے سے ملی ۔ ڈی سی سہیل ٹیپو اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے۔ خودکشی کا علم دن بارہ بجے ہوا، اعلی افسران میں کھلبلی مچ گئی کسی ذاتی واقعہ بارے لاعلم ہیں، […]

کشمور کی حلقہ این اے 209 کو ختم کرنے کیخلاف کشمور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

کشمور کی حلقہ این اے 209 کو ختم کرنے کیخلاف کشمور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

کندھ کوٹ (رپورٹ ملک فائق عباس )ڈسٹرکٹ کشمور کی حلقہ این اے 209 کو ختم کرنے کیخلاف کشمور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ۔ کندھ کوٹ ۔مظاہرہ کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے سردار احسان الرحمان مزاری کر رہے تھے۔    مظاہرے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکڑون کارکنوں نے شرکت […]

کشمور گورنمنٹ مڈل اسکول میں غریب طلبہ کو ڈریس نہ ہونے کے باعث لاٹھیاں مار کر اسکول سے باہر نکال دیا

کشمور گورنمنٹ مڈل اسکول میں غریب طلبہ کو ڈریس نہ ہونے کے باعث لاٹھیاں مار کر اسکول سے باہر نکال دیا

کشمور(ملک فائق عباس)  سندہ حکومت کے تعلیم کے دعوے دہرے کے دہرے رہ گئی۔ کشمور گورنمنٹ مڈل اسکول میں غریب طلبہ کو ڈریس نہ ہونے کے باعث لاٹھیاں مار کر اسکول سے باہر نکال دیا۔ کشمور گورمنٹ مڈل اسکول کے پیپر پر ڈریس نہ ہونے پر لاٹھیوں سے مار کر اسکول سے باہر نکال دیا۔ کشمور اساتذہ کے […]

مذہبی جماعتوں پرمشتمل متحدہ مجلس عمل کو بحال کردیا گیا

مذہبی جماعتوں پرمشتمل متحدہ مجلس عمل کو بحال کردیا گیا

کراچی؍اسلام آباد (ایجنسیاں، اصغر علی مبارک) مذہبی جماعتوں کےسیاسی اتحاد متحدہ مجلس عمل کو بحال کردیا گیا،مولانا فضل الرحمن کومتحدہ مجلس عمل کاصدرمنتخب کرلیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مذہبی سیاسی جماعتوں پرمشتمل متحدہ مجلس عمل کو ایک بار پھر بحال کردیا گیا ہے۔متحدہ مجلس عمل کی بحالی کا اعلان آج کراچی میں کیا گیا۔ […]

فضل الرحمن متحدہ مجلس عمل کے صدر اور جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ مرکزی سیکرٹری جنرل مقرر

فضل الرحمن متحدہ مجلس عمل کے صدر اور جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ مرکزی سیکرٹری جنرل مقرر

کراچی؍اسلام آباد (نیوز ڈیسک ، اصغر علی مبارک) انتخابات متحدہ مجلس عمل کے ایک ہی پلیٹ فارم سے ، ایک منشور ، ایک نشان ، ایک جھنڈے اور ایک دستور کے تحت لڑا جائے گا،مولانا فضل الرحمن دستور کے مطابق دیگر جماعتوں سے انتخابی مفاہمت اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے دروازے کھلے رکھے جائیں گےایم ایم […]

پی ایس ایل ، پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رنز سے شکست دیدی

پی ایس ایل ، پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رنز سے شکست دیدی

لاہور(اصغر علی مبارک سے) پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کے پہلے ایلیمنیٹر میچ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈ ی ایٹرز کو ایک رنز سے شکست دیدی ۔لاہور میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کےپلے آف مرحلے کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کی پوری ٹیم 157 رنز […]