counter easy hit

دوسرے شہروں سے

نجی میڈیکل کالج کی فیسوں سے متعلق تمام کیسزسپریم کورٹ منتقل کرنے کا حکم

نجی میڈیکل کالج کی فیسوں سے متعلق تمام کیسزسپریم کورٹ منتقل کرنے کا حکم

 لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے نجی میڈیکل کالجوں کی فیسوں سے متعلق تمام درخواستیں سپریم کورٹ منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ یس اردو نیوزکے مطابق سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے نجی میڈیکل کالجزمیں زائد فیسوں کی وصولی کے ازخود نوٹس کیس کی […]

بےنظیربھٹوشہید کی 10ویں برسی، گڑھی خدا بخش میں تیاریاں مکمل

بےنظیربھٹوشہید کی 10ویں برسی، گڑھی خدا بخش میں تیاریاں مکمل

لاڑکانہ: سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بے نظیر بھٹو شہید کی آج 10 ویں برسی منائی جارہی ہے اور ملک بھر سے جیالوں کی بڑی تعداد گڑھی خدا بخش میں موجود ہے۔   یس اردو نیوزکے مطابق بے نظیربھٹو کی برسی کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل ہے جب کہ ملک کے دیگر حصوں میں […]

ملک بھر کے نجی میڈیکل کالجز میں داخلوں پر پابندی کا حکم

ملک بھر کے نجی میڈیکل کالجز میں داخلوں پر پابندی کا حکم

لاہور: سپریم کورٹ نے نجی میڈیکل کالجز میں زائد فیسوں کے خلاف کیس میں ملک بھر کے غیر منظور شدہ نجی میڈیکل کالجز میں داخلوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اگر پرانی تاریخوں میں داخلے کی کوشش کی تو کالج کے مالکان ذمہ دار ہوں گے۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی […]

فاٹا سے فرنٹیر کرائمز ریگولیشن کا خاتمہ صرف چند دنوں کی بات: وزیراعظم

فاٹا سے فرنٹیر کرائمز ریگولیشن کا خاتمہ صرف چند دنوں کی بات: وزیراعظم

لنڈی کوتل: وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہاہے کہ وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) سے فرنٹیر کرائمز ریگولیشن (ایف سی آر) کا خاتمہ مہینوں کی بات نہیں رہی بلکہ چند دنوں کا مسئلہ ہے اور یہ (فیصلہ) سیاسی نعرہ نہیں، وقت کی اہم ضرورت ہے۔گذشتہ روز کو خیبر ایجنسی جمرود میں تھرڈ گورنر خیبرپختونخوا […]

بابوں کو چاہئے کہ وہ بابے کا کردار ادا کریں، سعدرفیق

بابوں کو چاہئے کہ وہ بابے کا کردار ادا کریں، سعدرفیق

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایک سے بڑھ کر ایک قابل جج موجود ہے لیکن بابوں کو بھی چاہئے کہ وہ  بابے کا کردار ادا کریں۔ لاہور میں سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعدرفیق کا کہنا تھا کہ ہم عدلیہ کا احترام کرتے […]

مستونگ، پی پی کی ضلعی تحصیل کابینوں، یوتھ ونگ، اقلیتی ونگ اور سینئر کارکنوں کا ضلعی صدر محمد قاسم علیزئی کے زیر صدارت اجلاس

مستونگ، پی پی کی ضلعی تحصیل کابینوں، یوتھ ونگ، اقلیتی ونگ اور سینئر کارکنوں کا ضلعی صدر محمد قاسم علیزئی کے زیر صدارت اجلاس

مستونگ :پاکستان پیپلزپارٹی ضلع مستونگ کے ضلعی تحصیل  کی کابینوں یوتھ ونگ اقلیتی ونگ اور سینیئر کارکنوں کا اجلاس زیرصدارت ضلعی صدر محمد قاسم علیزئی منعقد ہوا جس میں ضلعی تحصیل کابینوں کے عہدیداروں اور اقلیتی ونگ سینیئر کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور شہید جمعویت محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت […]

گوجرانوالہ،محترمہ بے نظیر شہید کی برسی میں شرکت کیلئے گوجرانوالہ ڈویژن کی تنظیموں کا دیوان شمیم کی زیر صدارت کا اجلاس

گوجرانوالہ،محترمہ بے نظیر شہید کی برسی میں شرکت کیلئے گوجرانوالہ ڈویژن کی تنظیموں کا دیوان شمیم کی زیر صدارت کا اجلاس

پیپلز پارٹی گوجرانوالہ ڈویژن کا اجلاس دفتر پی پی پی گوجرانوالہ میں ہوا جس میں ڈویژن کے تمام عہدیداروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اجلاس میں کہا گیا کہ گوجرانوالہ ڈویژن 27 دسمبر کو گڑهی خدا بخش میں اپنا کیمپ لگائے گی جس میں ڈویژن بھر کے اضلاع سے آئے ہوئے قافلے شریک ہوں […]

فریال تالپور نے آپا رقعیہ سومرو کے انتقال پر تعزیت اور اظہار افسوس کیا

فریال تالپور نے آپا رقعیہ سومرو کے انتقال پر تعزیت اور اظہار افسوس کیا

پاکستان پیپلز پارٹی وومن ونگ کی سربراہ ایم ان اے بی بی فریال تالپور نے آپا رقعیہ سومرو کے انتقال پر ان کے بیٹے ڈاکٹر شفقت سومرو اور ایم پی اے فرحت سیمی سومرو سے رتوديرو میں ان کی رہائش گاہ پر تعزیت اور اظہار افسوس کیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 99

کراچی:وزیراعظم نے موٹر گیسولین منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کراچی:وزیراعظم نے موٹر گیسولین منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کراچی میں وائٹ آئل پائپ لائن موٹرگیسولین منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ٹرانسپورٹرز کے کاروبارکا خیال رکھاہے، منصوبےسے ان کے کاروبارکو نقصان نہیں پہنچے گا۔وزیراعظم نے کہا کہ پائپ لائن منصوبہ حساس نوعیت کا ہے، ٹینکرزکی بڑی تعداد نظام […]

مظفرگڑھ میں کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار، بم برآمد

مظفرگڑھ میں کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار، بم برآمد

سیکورٹی فورسز نے کرسمس پر دہشت گردی کی مبینہ سازش ناکام بنادی، مظفرگڑھ کے علاقے راولے والا میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ نے چرچ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق دہشت گردوں سے ہینڈ گرنیڈز بھی درآمد کیے گئے ہیں۔ […]

سبی اورتربت میں آپریشن،4 دہشت گرد ہلاک ، آئی ایس پی آر

سبی اورتربت میں آپریشن،4 دہشت گرد ہلاک ، آئی ایس پی آر

ایف سی بلوچستان نے سبی اور تربت میں کارروائی کے دوران 4دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ایف سی بلوچستان نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سبی کے شمالی پہاڑوں پر سرچ آپریشن کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز سے مقابلے میں 2دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی […]

نواز شریف ساری عمر جمہوریت کی گاڑی ڈی ریل کراتے رہے، کائرہ

نواز شریف ساری عمر جمہوریت کی گاڑی ڈی ریل کراتے رہے، کائرہ

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف ساری عمر جمہوریت کی گاڑی ڈی ریل کراتے رہے اور آج بھی ڈی ریل کرانا چاہتے ہیں۔ میاں صاحب کو جمہوری نظام کا چلنا سوٹ نہیں کرتا، وہ تصادم کی کوشش میں ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قمر زمان […]

چیف جسٹس کا ملتان میں پرانی کچہری بحال کرنے کا حکم

چیف جسٹس کا ملتان میں پرانی کچہری بحال کرنے کا حکم

ملتان میں احتجاجی وکلا کے مطالبات مان لیے گئے ،چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ملتان میں پرانی کچہری بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے، انہوں نے کہا کہ پرانی عدالتیں 10 روز میں بحال کردی جائیں۔چیف جسٹس پاکستان نے رجسٹرارلاہورہائیکورٹ خورشیدانوررضوی پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ کھیتوں میں جاکرجوڈیشل کمپلیکس […]

کراچی : اربوں روپے کے 8 بڑے پارکوں پر قبضے کاا نکشاف

کراچی : اربوں روپے کے 8 بڑے پارکوں پر قبضے کاا نکشاف

اربوں مالیت کے کراچی کے 8بڑے پارکوں پر قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔پارکوں میں ہل پارک، عزیز بھٹی پارک، جھیل پارک، سٹی پارک سمیت دیگر شامل ہیں۔دستاویزات کے مطابق تمام پارکوں پر چائنا کٹنگ اور غیر قانونی الاٹمنٹ کی گئی۔ہل پارک پر کے ڈی اے نے 42 اور پی ای سی ایچ ایس نے 7 […]

حکومت کو 30 دن میں چیئرمین پی ٹی اے مقرر کرنے کی ہدایت

حکومت کو 30 دن میں چیئرمین پی ٹی اے مقرر کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کوہدایت کی ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کا نیا چیئرمین تیس روز کے اندر مقرر کیا جائے۔ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی اے کا عہدہ نہ چھوڑنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس شاہد کریم نے وفاقی حکومت کو ہدایت جاری کی کہ پی ٹی اے کا نیا چیئرمین […]

خیبر پختونخوا: 17 اضلاع میں 108 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب

خیبر پختونخوا: 17 اضلاع میں 108 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب

خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں 108 خالی بلدیاتی نشستوں پرضمنی انتخاب میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے،ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے4لاکھ 84 ہزارووٹرزرجسٹرڈ ہیں، پولنگ شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔ مانسہرہ کی 3تحصیلوں میں8ولیج کونسلوں میں ضمنی انتخابات کے لیے 37پولنگ اسٹیشنز پر135پولیگ بوتھ بنائے گئےہیں جن پر صبح8بجے سے پولنگ کا […]

متروکہ وقف بورڈ لاہور میں اے کیو خان اسپتال تعمیر کرے گا

متروکہ وقف بورڈ لاہور میں اے کیو خان اسپتال تعمیر کرے گا

متروکہ وقف املاک بورڈ لاہور میں اے کیو خان اسپتال تعمیر کرے گا ، بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق کا کہنا ہے کہ پروجیکٹ کی کامیابی کے لئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھرپور تعاون کریں گے۔ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے لاہورمیں چیئرمین متروکہ واقف املاک بورڈ صدیق الفاروق سے ملاقات کی،جس میں راوی روڈ پر […]

ستر سال سے مائنڈ سیٹ تبدیل نہیں ہورہا،مصطفیٰ کمال

ستر سال سے مائنڈ سیٹ تبدیل نہیں ہورہا،مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ستر سال سے مائنڈ سیٹ تبدیل نہیں ہورہا، پاکستان کے اہم ذمے داروں کو کہنا چاہتا ہوں کہ اس مائنڈ سیٹ سے نقصان ہوگا۔نیب دفتر میں پیشی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ مجھے اس طرح ڈیل […]

چائنا کٹنگ کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنایا جائے، فاروق ستار

چائنا کٹنگ کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنایا جائے، فاروق ستار

ايم کیو ايم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں چائنا کٹنگ کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنایا جائے، جو ملوث ہو اُسے سزا دی جائے۔انہوں نے مسمار کئے گئے مکانات اور شادی ہالز کے متاثرین کی قانونی مدد اور ہفتے کو ان کے حق میں مظاہرے کا اعلان بھی […]

رواداری اور اعتدال کی آواز کمزور ہورہی ہے، پرنس کریم آغا خان سے وزیراعلیٰ سندھ اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

رواداری اور اعتدال کی آواز کمزور ہورہی ہے، پرنس کریم آغا خان سے وزیراعلیٰ سندھ اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اعتدال پسند اور رواداری کی آواز کمزور ہورہی ہے اور ہم اس بات میں مصروف ہیں کہ مذہبی تصادم کے بارے میں کیاغور کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ از ہائی نیس پرنس کریم آغا خان کی وزیر اعلیٰ ہائوس میں میزبانی کرناان کے لیے ایک […]