By Web Editor on November 29, 2017 against, Army, fake, media, on, social, video, Viral اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور(نادیہ خان)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر کررہی ہے ۔جس میں مظاہرین کو رینجرز والے ہزار ہزار کے لفافے دے رہے ہیں ۔اس ویڈیو کو غلط طریقے سے پیش کیا جارہا ہے ۔یہ وہ لوگ ہیں جو تھانوں میں بند تھے ۔ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے جرم میں۔۔۔جنہیں کل ہی رہا کیا […]
By Web Editor on November 29, 2017 country, pakistan, peaceful اہم ترین, دوسرے شہروں سے, شوبز
.دنیا کو بتانا چاہتی ہوں پاکستان ایک پْرامن ملک ہے لاہور : ماہرہ سے شوبز کیریئر کے حوالے سے اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ بھارتی فلموں میں کام کرنے سے زیادہ میرا ملک بہت اہم ہے۔ دنیا بھر کو دکھانا چاہتی ہوں کہ یہ ایک روشن خیال اور ترقی پسند سوچ رکھنے والوں […]
By Web Editor on November 29, 2017 educational, institutions, opened, Punjab, today اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پنجاب بھر میں دو روز کے وقفے کے بعد تعلیمی سرگرمیاں پھر سے بحال ہوگئیں۔صوبے بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے۔پنجاب میں دھرنوں کے بعد کشیدہ صورتحال کےباعث صوبائی حکومت کے اعلان کے بعد پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں پیر اور منگل کو چھٹی کا اعلان کیا گیا تھا۔دوسری جانب مال روڈ، لاہور پر […]
By Web Editor on November 29, 2017 continued, Day, For, fourth, in, lahore, mall, road, sit اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور
لاہور میں مال روڈ کے فیصل چوک پر مذہبی جماعت کے کارکنوں کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا۔لاہور میں مذہبی جماعت کے کارکنوں نے ہفتے کے روز مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے فیصل چوک میں دھرنا دے رکھا ہے، […]
By Web Editor on November 27, 2017 اسلام آباد, اہم ترین, خیبرپختونخواه, دوسرے شہروں سے, سیالکوٹ, لاہور, ملتان, پشاور, پنجاب, کراچی, گجرات, گوجرانوالہ
ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا امکان لاہور کراچی میں مذہبی جماعت کے کارکنان کے احتجاج کے باعث اندرون ملک تیل کی سپلائی رک گئی ہے۔ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ پر مذہبی جماعت کے کارکنان کے احتجاج کے باعث اندرون ملک تیل کی سپلائی رک گئی ہے۔ دھرنے کی وجہ سے کراچی […]
By Web Editor on November 23, 2017 اسلام آباد, اہم ترین, دوسرے شہروں سے
’’ہم نہیں چاہتے مظاہرین پر گولیاں برسائی جائیں‘‘ سپریم کورٹ نے دھرنے سے متعلق بڑا حکم سنا دیا اسلام آباد(این این آئی، آن لائن) سپریم کورٹ نے فیض آباد انٹرچینج پر مذہبی جماعت کے دھرنے سے متعلق حکومت سے 30 نومبر تک پیشرفت رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ریاست ختم ہو جائے […]
By MH Kazmi on November 14, 2017 case, important, improvement, murder, noted, parveen, Rahman اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سماجی کارکن پروین رحمٰن قتل کیس میں بہت دنوں کی خاموشی کے بعد ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ کیس کی تفتیش کی خاطر بنائی گئی جے آئی ٹی ٹیم کو حال ہی میں پکڑے جانے والے ملزم امجد حسین آفریدی نے پروین رحمٰن کو قتل کرنے کا سبب بتایا ہےصوبہ سندھ کے شہر کراچی […]
By MH Kazmi on November 12, 2017 along, anniversary, at, Dr. Jehangir Badar, Fateha, first, his, house, leaders, of, offering, on, ppp, Rahman Malik, Senator, with اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما سابق وزیر داخلہ رحمان ملک آج ڈاکٹر جہانگیر بدر مرحوم کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور مرحوم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کے پیپلز پارٹی کے عظیم سپوت کو سلام جو ہمیشہ پارٹی کے ساتھ وفادار […]
By MH Kazmi on November 8, 2017 Chairman, farooq sattar, hands, join, leader, MQM Pak, Mustafa Kamal, Pak, party, Sarzameen, with اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی نے کراچی کے مسائل پر مل کر سیاست کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار آج شام چھ بجے کراچی پریس کلب میں نیوز کانفرنس کریں گے، جس میں پاک سرزمین پارٹی کے رہنما بھی ساتھ ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے […]
By MH Kazmi on November 8, 2017 A, Farooq, For, good, have, Mustafa Kamal and, news, people, sattar, we اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم ایک تحریک ہے، کچھ نہ کچھ تو ہونا چاہیے،ایم کیوایم سیاسی وژن رکھتی ہے۔فاروق ستار ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی کے ہونے جارہے اتحاد کے حوالے سے اظہار خیال کر رہے تھے۔اس حوالے سے پاک سرزمین […]
By MH Kazmi on November 8, 2017 Chairman, farooq sattar, hands, join, leader, MQM Pak, Mustafa Kamal, Pak, party, Sarzameen, with اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, کراچی
کراچی کی سیاست میں ایک بات پھر ڈرامائی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے ، ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی نے خفیہ رابطوں کے بعد کھل کر ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ماضی میں ایک دوسرے پر الزامات عائد کرنے والی ایم کیوایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی آپس میں مفاہمت […]
By MH Kazmi on November 6, 2017 Announced, ANP, are, Asfand, beside, Chairman, fata, issue, on, stood, the, they, tribes, Yar Wali اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, پشاور
عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ اےاین پی فاٹااصلاحات کے لیے قبائل کےشانہ بشانہ کھڑی ہےاور اے این پی فاٹا کےپختونخوا میں انضمام کےلیے آل پارٹیز کانفرنس منعقد کریگی۔ فاٹا کےمنتخب نمائندوں کو اپنی حیثیت کے فیصلےکااختیار ہوناچاہیے۔ اسفند یار ولی خان نے یہ بات چارسدہ میں فاٹا […]
By MH Kazmi on November 6, 2017 accept, be, census, did, farooq sattar, its, leader, MQM, not, pakistan, reordered, results, should, we اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی میں جلسے سے خطاب کیاہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ کراچی کی ڈیڑھ کروڑ آبادی کو لاپتا کردیا گیا، یہ مردم شماری نہیں آدم خوری ہے ۔ فاروق ستار نےاپنے خطاب میں ازراہ تفنن کہا ایسا لگتا ہےمردم شماری کے بجائے آدم خوری کی گئی ہے،کراچی کی آبادی […]
By MH Kazmi on November 6, 2017 Ahsan, Ehtezaz, have, left, Nawaz and Family, No, run, to, way اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہناہےکہ میاں نواز شریف قانون اور قانونی ضابطوں کے بند کمرے میں پھنس چکے ہیں اور اب ان کے پاس اب نکلنے کا کوئی راستہ نہیں بچا۔لاہورمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ میاں صاحب کہتے ہیں کہ انکے ساتھ انصاف نہیں […]
By MH Kazmi on November 6, 2017 A, Asif Ali Zardari, Co-Chairman, control, drama, Ex.President, load shedding, of, pakistan, ppp, said, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, کراچی
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ نواز شریف کے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے دعوے دھرے رہ گئے، آج20،20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے۔ آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں شریف اشرافیہ کی لوٹ مار کی مزید معلومات سامنے آئیں گی اور یہ لوگ کسی کو منہ دکھانے […]
By MH Kazmi on November 6, 2017 6, and, Arrest, held, in, Operation, progress, Rad ul Fassad, several اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز
ایف سی بلوچستان اورانٹیلی جینس اداروں نے ڈیرہ مراد جمالی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرکے 850کلوگرام دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیاہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت آپریشن چنہ نالہ چھترایریا میں کیا گیا،آپریشن کے دوران 850کلوگرام دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا۔برآمد کیے گئے دھماکہ خیز مواد میں […]
By MH Kazmi on November 6, 2017 Arrest, facts, Hamad Siddiqui, issue, more, on, revealed اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, کراچی
سانحہ بلدیہ ٹائون کے مرکزی ملزم حماد صدیقی کی گرفتاری کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں، حماد کے ساتھ ایک خاتون کو بھی گرفتار کیا گیا ہے جس سے تحقیقات جاری ہیں ۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے سابق رہنما حما د صدیقی امارتی اقامے پر دبئی میں رہائش پذیر تھے، اس […]
By MH Kazmi on November 5, 2017 during protest, leaders, pakistan, party, peoples, senior اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گجرات
گجرات (یس اردو نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کال پر آج ملک بھر کی طرح گجرات اورگردونواح میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ضلعی تنظیموں ، تحصیل اور ہر سطح کے کارکنان نے کرپشن اور مہنگائی کےخلاف زبردست احتجاج کیا۔ ضلع گجرات، تحصیل، جلالپورجٹاں، کنجاہ، کھاریاں، لالہ موسیٰ ڈنگہ، سرائے عالمگیر وغیرہ […]
By MH Kazmi on November 5, 2017 called, Fawad Alam, media, on, pcb, pressure, to اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
فواد عالم کو میڈیا کے دبائو پر قومی اکیڈمی بلاکر ان کے زخموں پر مرہم رکھا جارہا ہے، قومی اکیڈمی میں مکی آرتھر ان کی فارم،فٹنس اور بیٹنگ اسکلز دیکھیں گے،لیکن پاکستانی ٹیم میں ان کی فوری شمولیت کا کوئی امکان نہیں ہے۔ پاکستانی میڈیا میں گزشتہ کئی ہفتوں سے ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم کو […]
By MH Kazmi on November 5, 2017 4 Nov, addressing, city, imran, jalsa, Khan, Khanewal, pti, speech, to اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف مائنس ہوچکے ہیں کیوں کہ انہیں سپریم کورٹ نااہل قرار دے چکی ہے۔ خانیوال میں جلسے سے خطاب میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ’’نواز شریف آج کل اداروں پر حملے کررہے ہیں اور […]
By Web Editor on November 2, 2017 in, kidnapped, lahore, leader, majlis, muslimeen, Nasir Abbas, of, Wahdat News Events & Travel, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور سے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما اور وکیل سید ناصر عباس شیرازی کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ایڈووکیٹ سید ناصر عباس شیرازی کو لاہور کے علاقے واپڈا ٹاؤن سے بدھ کی شب اغوا کیا […]
By Web Editor on November 1, 2017 and, Bharwana, family, from, imran khan, jhang, joined, left, PMLN, ppp اشتھارات, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کی دو وکٹیں حاصل کرلی ہیں ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ اور سابق رکن قومی اسمبلی صائمہ اختر بھروانہ کا تحریک انصاف میں شامل کئے جانے کا فیصلہ جھنگ کے بھروانہ خاندان اور […]