By Web Editor on October 14, 2017 about, angry, Ex.President, got, musharraf, on, pervez, questioning, Shoaib Mali اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, کھیل
پرویز مشرف سے متعلق سوال پر شعیب ملک بھڑک اٹھے دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر شعیب ملک سابق صدر پرویز مشرف سے متعلق صحافی کے سوال پر بھڑک اٹھے۔ سری لنکا کے خلاف دبئی میں کھیلے گئے ون ڈے میں 61 گیندوں پر 81 رنز کی جارحانہ اننگز کی بدولت مین آف دی میچ کا […]
By MH Kazmi on October 13, 2017 A, Allama Tahir ul Qadri, court, do, in, NAB, run, sharifs, today, Trailer, will, Worst اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور
احتساب عدالت میں سپریم کورٹ پرحملہ فلم کا ٹریلرچلا ہے، طاہرالقادری لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمپیلکس سے رینجرزکوہٹانے کے اصل مقاصد واضح ہوگئے اوروہاں احتساب عدالت میں سپریم کورٹ پرحملہ فلم کا ٹریلر چلا ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ نوازشریف […]
By MH Kazmi on October 13, 2017 as, cheaper, city, declared, karachi, of, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, کراچی
کراچی دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں میں شامل کراچی: شہر قائد کو دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے۔ معروف برطانوی مالیاتی گروپ ’’اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ‘‘ نے دنیا کے 60 محفوظ شہروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کا واحد شہر کراچی شامل ہے جسے سب سے آخری […]
By MH Kazmi on October 13, 2017 ali, asif, country, disease, is, of, the, Zardari اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, پشاور
آصف زرداری ملک کی سب سے بڑی بیماری ہیں، عمران خان پشاور: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری ملک کے سب سے بڑے ڈاکو اور بیماری ہیں۔ پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ معجزہ ہے کہ آصف زرداری […]
By MH Kazmi on October 13, 2017 By, can, country, government, No, or, other, run, shortcut, technocrat, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ٹیکنوکریٹ یا غیر جمہوری حکومت پاکستان کے مسائل حل نہیں کرسکتی، وزیراعظم اٹک: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ٹیکنوکریٹ یا غیر جمہوری حکومت پاکستان کے مسائل حل نہیں کرسکتی جب کہ موجودہ حکومت نے جو کچھ کیا وہ عوام کے سامنے ہے اور عوام 2018 کے عام انتخابات میں فیصلہ کریں گے۔ اٹک میں تیل اور […]
By MH Kazmi on October 6, 2017 A, and, Bhutto, Bilawal, celebrate, Faisal, golden, headed, Jubilee, Kareem, kundi, leaders, meeting, of, others, party, ppp, Rahman, senior, Sherry, to, Zardari اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, کراچی
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کے رہنما چوہدری منظور، سینیٹرشیری رحمان اورفیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی ہے۔ پیپلز پارٹی 30 نومبر کو 50 سال کی ہو جائے گی، پارٹی کی 50 ویں سالگرہ منانے کے لیے بلاول بھٹو زرداری نے سینئر رہنماؤں سے ملاقات میں گولڈن جوبلی […]
By MH Kazmi on September 22, 2017 and, Carwah, control, DG, Harpaal, line, of, Punjab, Rangers, sectors, urgently, visited اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور
ڈی جی رینجرزپنجاب نے ورکنگ باؤنڈری بلااشتعال بھارتی فائرنگ اور گولہ باری سے متاثرہ دیہات کا دورہ کیا اورشہداء کی نماز جنازہ میں بھی شرکت کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے ورکنگ باؤنڈری کےچاروااورہرپال سیکٹر کو نشانہ بنایا، پاکستان رینجرزپنجاب کی جانب سے بھارتی جارحیت کیخلاف موثرجوابی کارروائی بھی کی گئی۔ […]
By MH Kazmi on September 22, 2017 against, Exploration, filed, incident, model, of, petition, publically, report, town اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور
پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی ہے۔صوبائی وزیرقانون رانا ثنااللہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کے فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کی گئی ہے۔اپیل میں […]
By MH Kazmi on August 16, 2017 dam, delayed, far, funds, not, provided, so اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
فنڈز کی عدم فراہمی: دادو ڈیم کی تکمیل 4 برس تاخیر کا شکار حیدرآباد: صوبہ سندھ کے ضلع دادو میں تعمیر ہونے والے ’نئی گج‘ ڈیم کی تکمیل مناسب فنڈنگ کی عدم فراہمی کی وجہ سے چار برس کی تاخیر کا شکار ہوگئی۔تاہم دوسری جانب ضلع جامشورو میں دراوٹ ڈیم کا منصوبہ مکمل کیا جاچکا […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 Casino, in, Kaachi, Khuda ki Basti, on, police, raid اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں واقع خدا کی بستی میں پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارا ہے۔ ایس پی اورنگی ٹاؤن عابد علی بلوچ کے مطابق خدا کی بستی میں جوئے کے اڈے پر چھاپےکے دوران 11جواریوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے ملزمان کے قبضے سے نقدرقم اور […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 appointed, first, khyber, lady, Pakhtoonkhawah, SHO اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون پولیس آفیسر کو میل پولیس اسٹیشن میں ایس ایچ او تعینات کیا گیا ہے۔ رضوانہ حمید کو پشاور میں وومن پولیس اسٹیشن کے ساتھ گلبرگ پولیس اسٹیشن کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ رضوانہ حمید نے ایس ایچ او تعینات ہونے کے بعد گلبرگ پولیس اسٹیشن میں […]
By MH Kazmi on July 4, 2017 5, Black, Day, Govt, in, July, marshal law, memory, observed, of, on, Qari Farooq Ahmed, Zulifqar Ali Bhutto's اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, گجرات
جولائی5 پاکستان اور دنیائے اسلام کی تاریخ کا سیاہ ترین دن اس دن کا مکروع ترین اقدام پاکستان اور اسلامی دنیا کے عظیم ترین بلاک پر بھی قیامت صغریٰ ثابت ہوا، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس؍ راولپنڈی(یس اردو نیوز)پیپلز پارٹی اوورسیز کے سینئر راہنما اور سابقہ آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے 5جولائی کے جنرل ضیاءالحق کے […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 2, killed, Operation, RAD UL FASAD, terrorists اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔ سیکورٹی فورسز نے صوبہ پنجاب ، خیبرپختونخوا اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 3کامیاب کارروائیوں میں 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، اس دوران 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود قبضے میں لے لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 appoint, as, asif, imran, mentor, party, will, Zardari اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, سیالکوٹ
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پیپلز پارٹی میں ضم ہونے جارہی ہے،عمران خان اپنی پارٹی کا سرپرست اعلیٰ آصف زرداری کو بنائیں گے۔ سیالکوٹ میں جیونیوز سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے مزید کہا کہ سیاست کا سارا کوڑاکرکٹ عمران خان پی ٹی آئی میں سمیٹ کر لے جا رہے […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 before, brothers, come, court, friends, him, Neither, nephews, not, Sharif, Shehbaz, the, were, When, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
وزیر اعظم نواز شریف کی پاناما جے آئی ٹی میں پیشی پر شہباز شریف، حمزہ شہباز، حسین نواز سب ساتھ گئے، مگر شہباز شریف آج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے تونہ بڑے بھائی ساتھ تھے، نہ بھتیجے حسین نواز آئے۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف 15جون کو پاناما مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 CONTAIN, in, lion, people, POLICE DETAINED, streets اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos, کراچی
کراچی کی سڑکوں پر شیر کو گھمانے والا شخص گرفتار Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 71
By MH Kazmi on June 13, 2017 3, Criticism, expelled, from, media, of, on, social, students, the, university, were اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, پنجاب, گجرات
سوشل میڈیا پر یونی ورسٹی پرتنقید کیوں کی؟ فیصل آباد کی زرعی یونی ورسٹی انتظامیہ نے تین طلبہ کے نام خارج کردیے۔ جامعہ سے نکالے گئے طلبہ کی تعداد 6ہوگئی، فیس بک پیج پر یونی ورسٹی میں طلبہ کے مبینہ استحصال، بدانتظامی اور وائس چانسلر اقرار احمد پر کڑی تنقید کی گئی تھی۔ فارغ کئے […]
By MH Kazmi on June 13, 2017 2, 500, arrested 2 persons, found, hazardous, khoya, kilograms, of, Peshawar, police, seized اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور کے شہری مضر صحت مٹھائی کھانے سے بچ گئے، ضلعی انتظامیہ نے پہاڑی پورہ میں مٹھائیوں میں استعمال ہونے والا 25 سو کلو گرام مضر صحت کھویا برآمد کرلیا، جعل سازی کے مرتکب دو افراد کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ پشاور کی ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کی ٹیم نے پشاور کے علاقے […]
By MH Kazmi on June 12, 2017 5, and, discovered, gas, new, Oil, reserves, Sindh اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سندھ میں تیل اور گیس کے 5نئے ذخائر دریافت ہوگئے، وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ان ذخائر سے یومیہ 7کروڑ مکعب فٹ گیس اور 636بیرل تیل حاصل ہوسکے گا۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ تیل اور گیس کے یہ ذخائر حیدر […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 Accused, Bahawalpur, blasphemy, Death, ordered, sentence اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, کرائم
بہاول پور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نےسوشل میڈیا پر توہین مذہب اور دیگر نفرت انگیز مواد اپ لوڈ کرنے کے ملزم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم سوشل میڈیا پر توہین مذہب اور نفرت انگیز مواد اپ لوڈ کرتا رہا ہے۔ملزم کو گزشتہ سال انسداد […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 2, ban, For, guns, months, of, on, sale, Sindh, the, toy اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سندھ میں کھلونا پستول کی خرید و فروخت پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی، حیدر آباد، سکھر اور لاڑکانہ سمیت سندھ بھر میں کھلونا پستول کی خرید و فروخت پر پابندی دفعہ 144 کےتحت لگائی گئی ہے ۔کمشنر کراچی نے کھلونا ہتھیارکے استعمال پر […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 3, encounter, in, karachi, killing, persons, police اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے شاہ لطیف ٹاؤن کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 3ملزمان ہلاک ہوگئے جبکہ شاہ فیصل، کورنگی، ناظم آباد، فیڈرل بی ایریا ا ور لیاری سے29ملزمان گرفتارکرلیے گئے۔شاہ لطیف ٹاؤن مرغی خانہ کے قریب ملزمان شہری سے لوٹ مارکررہے تھےکہ پولیس پہنچ گئی،فائرنگ کے تبادلے میں 3ملزمان مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے […]