By MH Kazmi on March 3, 2017 dam, developed, fata, inaugurated, KURAM TUNGI, PM, the, waziristan, we اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
وزیراعظم نوازشریف نے شمالی وزیر ستان میں ’کرم تنگی ڈیم‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ڈیم کی بنیاد شمالی وزیرستان میں ایک نئےدورکا آغاز ہے۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ فساد اور خوف کا دور اختتام کو پہنچا، شمالی وزیرستان میں ترقیاقی منصوبوں کا […]
By MH Kazmi on March 3, 2017 22, After, gas, pipeline, project, started, TAPI, years اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب, کالم, گجرات
پاکستان میں کئی ارب ڈالرز کی لاگت کے حامل ترکمانستان-افغانستان-پاکستان-بھارت (تاپی) گیس پائپ لائن منصوبے پر عملی کام شروع ہو گیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے (اے پی پی) کے مطابق پٹرولیم اور قدرتی وسائل کے وزیر شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں فرنٹ اینڈ انجیئنرنگ اینڈ ڈیزائن (فیڈ) روٹ سروے کے کام کی افتتاحی […]
By MH Kazmi on March 2, 2017 A, Bomber, criminal, doubt, in, killed, laborer, Mardan, of, police اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, پشاور
خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں پولیس نے خود کش حملہ آور ہونے کے شبہ میں ایک مزدور پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ ورثاء کے مطابق 12 بچوں کا والد، 45 سالہ اولس خان نامی مزدور مردان کا رہائشی تھا اور گذشتہ 15 سال سے شہر میں […]
By MH Kazmi on March 1, 2017 against, celebrated, hotel, how, on, Peshawar, Sarfraz, the, to, way, win, ZALMY اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, ویڈیوز - Videos, پنجاب, کالم, کھیل
سرفراز نے فتح کے جشن پر کیسے ڈانس کیا؟ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے فائنل میں پہنچنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ’چوکا ڈانس‘ سے ٹیم کی فتح کا جشن منایا۔شارجہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے پلے آف میں گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور […]
By MH Kazmi on March 1, 2017 allow, ANY WORD, Final, For, is, matter, name, not, of, on, pakistan, PSL, REPUTE, this, we, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
شہباز شریف کی صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا—فوٹو بشکریہ: حکومتِ پنجاب/ٹوئیٹر لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کا لاہور میں انعقاد پوری قوم کی خواہش ہے اور فائنل کے انعقاد میں انہیں وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل قمر […]
By MH Kazmi on March 1, 2017 ali, asif, have, I, in, include, IRFAN ULLAH MURAWAT, not, party, right, says, the, to, Zardari اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
حب: سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سابق صوبائی وزیر عرفان اللہ I, مروت سے ہماری ملاقات رہتی ہے لیکن ان کی پارٹی میں شمولیت کا اختیار ان کے پاس نہیں۔ بلوچستان کے شہر حب میں رکن اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کی رہائشگاہ […]
By MH Kazmi on March 1, 2017 Baluchistan, blast, bomb, in, on, quetta, road, side اہم ترین, بلوچستان, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 ایف سی اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر فرنٹیئر کورپس کی گاڑی کو معمول کی گشت کے دوران دھماکے کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں گاڑی جزوی طور پر تباہ […]
By MH Kazmi on March 1, 2017 arrested, from, hundred, Operation, people, Punjab, RADD UL FASAAD, suspect اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, سیالکوٹ, لاہور, مقامی خبریں, ملتان, پنجاب, کرائم, گجرات
آپریشن ردالفساد کے تحت ملک کے مختلف شہروں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سرچ آپریشن جاری ہے،اس دوران 100سے زائد مشتبہ افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے ۔کراچی سے گرفتار 8افغان باشندوں کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا، پشاور میں کرایہ داری کے کوائف مکمل نہ ہونے […]
By MH Kazmi on March 1, 2017 about, are, because, danger, her, in, is, Marvi, Now, of, peacocks, pet, RANI KHET, Thar, who, worried اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم, کراچی
تھر کے صحرا میں فطری حسن کے شاہکار موروں کو بیماری کی ایسی نظر لگی کہ کھلتے چہرے بھی اداس ہو گئے۔مورکیا مرنے لگے کچے گھروں کے آنگن بھی ویران ہو گئے۔گاؤں کنگالس کی ماروی اپنے پالتو مورکے لئے انتہائی غمگین ہے۔رانی کھیت کی بیماری میں مبتلا مارو نامی یہ مور اسے بے حد عزیز […]
By MH Kazmi on March 1, 2017 Died, disease, more, of, peacocks, Sindh, Thar, twenty اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
تھر کے صحرا میں جان لیوا بیماری رانی کھیت کے باعث 24 گھنٹوں کے دوران مزید10 مور مر گئے، جس کے نتیجے میں 10روز کے دوران مرنے والے موروں کی تعداد63ہوگئی ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف کےذرائع کے مطابق نے ہلاک موروں کی تعداد کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تھر میں موروں کی جان لیوا […]
By MH Kazmi on February 28, 2017 Ambassador, Operation, out, pakistan, praised, RADD UL FASAD, Russian, through اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات روسی سفیر کی ملاقات ہوئی، جس کے دوران پاک فوج کی جانب سے شروع کیے گئے آپریشن ‘رد الفساد’ سمیت خطے کی سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل […]
By MH Kazmi on February 28, 2017 afridi, against, and, favor, Final, imran khan, in, is, it, lahore, PSL اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, پشاور, کھیل
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کی مخالفت کر دی۔انہوں نے کہا کہ لاہور میں فائنل کے خطرات بہت ہیں ، فائدہ کوئی نہیں جبکہ بوم بوم آفریدی نے کہا کہ سوچ سمجھ کر فیصلہ ہوگیا ہے تو اس کی حمایت کرنی چاہیے ۔ تحریک انصاف […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 ameer, be, criminal, Jamaat-e-Islami, must, punished, says, siraj ul haq اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب
امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں وزیر اعظم کے نااہل ہونے پرضروری نہیں کہ انتخابات بھی وقت سے پہلے ہو جائیں ،جس نے جرم کیا اسے سزا ضرور ملنی چاہیے۔لاہور میں ایک تقریب سے خطاب میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ جس سیاست میں کوئی ایک خاندان مسلط […]
By MH Kazmi on February 25, 2017 Ch.Nisar, in, mistakes, tackling, terrorism, WE. COMMIT اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ جو کچھ ہم نے اب تک کیا اس سے دہشت گردی کے واقعات میں کمی آئی ہے لیکن یہ ختم نہیں ہوئی اور کچھ واقعات ہماری اپنی کوتاہیوں کی وجہ سے بھی ہوجاتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری […]
By Web Editor on February 23, 2017 دوسرے شہروں سے, لاہور, مقامی خبریں
پنڈی بھٹیاں نمائندہ خصوصی انصر عباس سراج پنڈی بھٹیاں سرگودھا روڑ پر موٹرسائیکل کا ویل جام ہونے سے موٹرسائیکل الٹ گیا ایک خاندان کے چارافراد شدید زخمی ماں بیٹا اور ساجد ،فاروق شامل ہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 89
By Web Editor on February 23, 2017 دوسرے شہروں سے, صحت و تندرستی, لاہور, مقامی خبریں
پنڈی بھٹیاں نمائندہ خصوصی انصر عباس سراج کوٹ نکہ یونین کونسل کی آبادی ہیپاٹائٹس کے موذی مرض کا شکار ہورہی ہے انجمن ویلفیر سوسائٹی کوٹ نکہ کے جنرل سیکرٹری نواز بزمی اور انفارمشن سیکرٹری سردار زبیر خان نے اس سلسلہ میں فلٹریشن پلانٹ نہ ہونے کے باعث لوگ آلودہ سیم زدہ پانی پینے پر مجبور […]
By Web Editor on February 23, 2017 clean water supply, village اہم ترین, دوسرے شہروں سے, صحت و تندرستی, لاہور, مقامی خبریں
پنڈی بھٹیاں نمائندہ خصوصی انصر عباس سراج: پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاﺅں ٹھٹھی بہلول پور میں بااثر زمیندار نے گاﺅں میں تعمیر شدہ گورنمنٹ کانالہ جو کہ پانی کے سیوریج کا واحد ذریعہ تھا جسکو تعمیر ہونے کے بعد بند کر دیا گیاجس کی وجہ سے پورے گاﺅں کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے […]
By MH Kazmi on February 23, 2017 any, blast, GULBERG, in, lahore, not, occurred, Rana Sanaullah اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ڈیفنس کے گلبرگ کے علاقے میں واقع ریسٹورنٹ کے باہر دھماکے کی اطلاع پر شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم صوبائی وزیرقانون رانا ثنااللہ نے دھماکے کی تردید کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے کے بعد گلبرگ میں بھی دھماکے کی اطلاع نے شہریوں میں […]
By Web Editor on February 22, 2017 اہم ترین, دوسرے شہروں سے, لاہور
پنڈی بھٹیاں نمائندہ خصوصی انصر عباس سراج ڈی پی او حافظ آباد کے حکم پر نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت کو مبنگ آپریشن کیا گیا آپریشن میں احساس اداروںکے علاوہ ایلیٹ فورس اہلکاروں نے بھی حصہ لیا آپریشن کے دوران40 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا 27 افراد کو کوائف کی تصدیق کے بعد […]
By MH Kazmi on February 22, 2017 but, fixed, fixer, I, match, met, Never, the, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب, کرائم, کھیل
لاہور: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث قومی کرکٹرز شرجیل خان اور خالد لطیف نے مشکوک شخصیت سے ملنے کا اعتراف کر لیا ہے لیکن اسپاٹ فکسنگ نہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پاکستان سپر لیگ میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر شرجیل خان اور […]
By MH Kazmi on February 22, 2017 all, Army, country, in, Operation, over, Pak, RAD-UL-FASAAD, start, the, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: پاک فوج نے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے ملک بھر میں ’’رد الفساد‘‘ کے نام سے آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پاک فوج کا اعلیٰ سطح کا اجلاس آرمی چیف جنرل […]
By MH Kazmi on February 22, 2017 agency, blast, killed, Mehmand, several اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے فاٹا کی مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی کی دور افتادہ تحصیل پنڈیالی کے علاقے دویزئی کنڑہ میں بہادر نامی ایک راہگیر بارودی سرنگ کی زَد میں آگیا اور موقع پر ہی جاں بحق […]