By MH Kazmi on February 20, 2017 Ab, BAQI, Darama, GIRHEIN, hein, HOMO, HUM, in, issued, kitni, matter, notice, on, Pemra, sexual, TELECASTING, to, TV اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
پاکستان الیکٹرانک میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ہم ٹی وی چینل کے ڈرامہ سیریز ‘کتنی گرہیں باقی ہیں’ کی ایک قسط ’چیونگم‘ میں ہم جنس پرستی کے موضوع پر مبنی مواد نشر کرنے پر نوٹس جاری کردیا۔ رات 9 سے 10 بجے ہم ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈرامہ سیریز ’کتنی گرہیں باقی […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 AHRAR, and, denied, Incidents, jamat, Lal, links, masjid, officials, terror, ul, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع لال مسجد نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے الگ ہونے والے گروپ جماعت الاحرار کی جانب سے عبدالرشید غازی کے نام پر شروع کیے گئے دہشت گرد حملوں کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ مذکورہ گروپ نے لاہور میں ہونے […]
By MH Kazmi on February 19, 2017 abbasi, connection, gas, hospital, of, RESTRAINED, Shaheed اسلام آباد, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سب سے بڑے عباسی شہید اسپتال کی گیس بحال کردی گئی۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سینئر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر محمد علی عباسی کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کو واجبات کی ادائیگی کی یقین دہانی اور مریضوں کو درپیش مسائل کے پیش نظر […]
By MH Kazmi on February 19, 2017 avalanche, Chitral, Died, fall, in, injured, seven, three اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چترال میں لواری ٹنل کےقریب توداگرنےسے 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے، مزید افراد کے دبے ہونے کے خدشے کے باعث ریسکیو آپریشن جاری ہے۔لواری ٹنل کے قریب ورکشاپ پرپہاڑی تودہ گر گیا ،ملبے سے اب تک 3 لاشیں اور 7 زخمیوں کو نکالا جاچکا ہے۔ڈی ایس پی محمد ظفر کے مطابق چترال اسکاؤٹ، […]
By MH Kazmi on February 19, 2017 acquire, APECS, Committee, in, Punjab, put, Rangers, terrorists, to, up, will, with اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب, کرائم
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب میں دہشت گردی کے خلاف رینجرز کی مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ دہشتگردوں اوران کے سہولت کاروں کےخلاف پنجاب میں بے رحمانہ آپریشن ہوگا۔ صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ ، کور […]
By MH Kazmi on February 18, 2017 declared, department, in, Interior, islamabad, of, Rawalpindi, security, threat اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب, کرائم
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں خود کش حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں خود کش حملے کا خطرہ ہے، حساس اداروں کو پتہ چلا ہے کہ دہشت گردوں نے جڑواں شہروں میں تخریب […]
By MH Kazmi on February 18, 2017 Dean, fixing, HECTIC, inside, JONES, match, of, story, the, told اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, سیالکوٹ, شاعری, مقامی خبریں, کرائم
شارجہ: اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز نے اذیت ناک لمحوں کی روداد بیان کرتے ہوئے کہا کہ فکسنگ اسکینڈل سامنے آنے پر مینجمنٹ اور کرکٹرز سب حیران و پریشان ہو گئے تھے اور کسی کو یقین نہیں آیا کہ شرجیل خان اور خالد لطیف اس انداز میں دھر لیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق […]
By MH Kazmi on February 18, 2017 all, combing, country, DG, in, ispr, operations, over, says, the اسلام آباد, اہم ترین, بلوچستان, خبریں, خیبرپختونخواه, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب, کرائم
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پنجاب سمیت ملک بھر میں کومبنگ آپریشن کے دوران اب تک 100 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کیا جاچکا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ ملک میں حالیہ […]
By MH Kazmi on February 18, 2017 afghanistan, Army, camps, in, on, Pak, shelling, terrorists اسلام آباد, اہم ترین, بلوچستان, بین الاقوامی خبریں, خبریں, خیبرپختونخواه, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور, کرائم
راولپنڈی: پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہونے اور کابل انتظامیہ کی جانب سے کوئی کارروائی نہ ہونے کے بعد پاک فوج دوسرے روز بھی جماعت الاحرار کے ٹھکانوں پر مسلسل دوسرے روز بھی نشانہ بنا رہی ہے۔ یس نیوز کے مطابق پاک فوج نے دوسرے روز بھی افغانستان کے علاقے رینا میں موجود […]
By MH Kazmi on February 18, 2017 blast, confessional, facilitator, gave, gone, internet, lahore, of, on, statement, the, Viral اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب, کرائم
پنجاب حکومت نے مال روڈ پر ہونے والے دھماکے کے سہولت کار کا اعترافی بیان جاری کردیا جس میں ملزم نے اعتراف کیا کہ لاہور دھماکے کا مقصد پولیس والوں کو ہدف بنانا تھا۔ سانحہ مال روڈ میں ملوث دہشت گرد کے سہولت کار انوار الحق نے اپنے اعترافی ویڈیو بیان میں بتایا کہ اس کا […]
By MH Kazmi on February 17, 2017 against, jointly, nation, says, SHEHBAZ SHARIEF, should, STOODUP, terrorism اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے،قوم کو مل کردہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ کرنا ہے۔ شہبازشریف سے اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ درانی کی قیادت میں اسکاؤٹس کے وفد نے ملاقات کی ،جس میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت اور جاں بحق افراد کے لیے […]
By MH Kazmi on February 16, 2017 be, conducted, CSS, in, is, necessary, to, Urdu, Why اسلام آباد, اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, موسم, پنجاب, کالم
مقابلے کے امتحان میں بیٹھنا اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے ہر طالب علم کا خواب ہوتا ہے۔ ہمیں بھی عہدِ جوانی میں مقابلے کے امتحان سے واسطہ پڑا. منیر نیازی کی نظم کی طرح ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں، یہ فیصلہ بھی دیر سے کیا کہ مقابلے کا امتحان دیا جائے۔ ایم فل کے بعد […]
By MH Kazmi on February 15, 2017 blast, Hayatabad, in, Judge, killing, suicide اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور, کرائم
پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ججز کی گاڑی پر خودکش حملے کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) پشاور طاہر خان کے مطابق ایک موٹرسائیکل سوار خودکش حملہ آور نے پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 5 میں سول ججز کو […]
By MH Kazmi on February 15, 2017 and, Chemists, cities, continued, different, DRUGGISTS, in, of, Punjab, strike اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب
ڈرگ ایکٹ میں ترمیم کے خلاف پنجاب کے مختلف شہروںمیں دوا ساز کمپنیوں اور میڈیکل اسٹورز کی ہڑتال جاری ہے۔ مریض دواوں کیلئے پریشان ہیں۔ حکومت نے بلیک میل ہونے سے انکار کر دیا۔لاہور،ملتان، چیچہ وطنی ،حافظ آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خانیوال سمیت دیگر شہروں میں بیشترمیڈیکل اسٹور بندتا حال کھل نہ سکے۔میڈیکل اسٹور بند […]
By MH Kazmi on February 12, 2017 6, 7%, Assistant, Commissioner, designation, districts, empty, from, in, Thar اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
تھر کے صحرا میں کھانے پینے کے بعد سرکاری افسران کا بھی قحط پڑ گیا ۔ ضلع کی سات میں سے چھ تحصیلوں پر اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے کئی ماہ سے خالی پڑے ہیں ۔ صحرائے تھر میں اناج ،پانی کا قحط تو ہمیشہ سنا تھا مگر اب سرکاری افسران کا قحط بھی سامنے آگیا […]
By MH Kazmi on February 12, 2017 For, four, Larkana, missing, operations, persons, rescue, resume, searching, the اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
لاڑکانہ میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں لاپتا افراد کے لئے ریسکیو آپریشن آج دوبارہ شروع کردیا گیا ۔ گزشتہ روز دس میں سے چھ افراد کی لاشیں نکال لی گئیں تھیں۔ باقی افراد کی تلاش کا کام اندھیرا ہونے کے باعث روک دیا گیا تھا ۔ نوشہرو فیروز سےجمعے کے روز درگاہ محبن پیر […]
By MH Kazmi on February 12, 2017 civil, fire, hospital, out, put, quetta, was اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
کوئٹہ میں سول اسپتال کے احاطے میں لگنے والی آگ بجھادی گئی، آتشزدگی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ جناح روڈ کی طرف سول اسپتال میں واقع ایمرجنسی کی ڈسپنسری میں لگی ،جس کے بعد فائربریگیڈ کی گاڑیوں کو فوری طور پر طلب کرلیا گیا۔ دو گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر فائرفائٹرز نے […]
By MH Kazmi on February 12, 2017 Abid, ali, ban, demands, in, involved, life, match fixing, on, Players, sher اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیرعلی نے میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پرتاحیات پابندی کا مطالبہ کرتےہوئے کہا ہے کہ میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو معاف نہیں کرنا چاہئے۔ فیصل آباد میں کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے بعد عابد شیرعلی کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ سخت فیصلےنہ کیے […]
By MH Kazmi on February 11, 2017 cricket, Demonstrate, fans, favor, Hyderabad, in, Khan, of, Sharjeel اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, کھیل
قومی کرکٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹسمین شرجیل خان کو پی ایس ایل سے کرپشن کے الزام پر معطل کئے جانے کے خلاف حیدرآباد میں شائقین کرکٹ اور محلہ داروں نے شرجیل خان کے حق میں مظاہرہ کیا ہے۔ شرجیل خان کو پی ایس ایل سے کرپشن کے الزامات پر باہر کئے جانے کی […]
By MH Kazmi on February 11, 2017 4, action, Arrest, in, Muzaffargarh, police, suspected اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
مظفر گڑھ میں پولیس نے کارروائی کرکے ڈکیتی اور گینگ ریپ میں ملوث 4ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی پی او اویس احمد تھانہ صدر کےعلاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور گینگ ریپ میں ملوث 3ملزمان گرفتار کیا ہے۔ ملزمان ایک ماہ قبل ڈکیتی اور خاتون سے گینگ ریپ میں ملوث تھے، […]
By MH Kazmi on February 11, 2017 3-day, at, conferences, daro, Day, Moenjo, of, second اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
لاڑکانہ میں جاری موئن جودڑو پر 3روزہ کانفرنس کے دوسرے روز ماہرین آثار قدیمہ نے مقالے پیش کئے۔ مختلف تہذیبوں کی عکاسی کرتی محفل موسیقی کا انعقاد بھی ہوا۔ 5ہزارسال پرانی تاریخ رکھنے والے موئن جودڑو کے بارے میں سہ روزہ بین الاقوامی کانفرنس موئن جودڑو میں جاری ہے۔ کانفرنس کا افتتاح وزیر اعلی سندھ […]
By MH Kazmi on February 11, 2017 209, A, arrested, ban, Basant, Faisalabad, just, kites, on, police اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
فیصل آباد میں پولیس بسنت پر پابندی روکنے میں ناکام آسمان پتنگوں سے بھرا رہا ہوائی فائرنگ سے شہر گونجتا رہا۔ افسران کی ڈانٹ ڈپٹ پرپولیس اہلکاروں نے گھروں میں داخل ہو کر209 پتنگ باز پکڑ لیے ہاتھ نہ انے والے پتنگوں بازوں کے والدین در لیے گئے۔ ڈور پھرنے سے دو نوجوان بھی زخمی […]