By MH Kazmi on February 11, 2017 10, 5, boat, bodies, in, Larkana, of, out, sank, taken, the, were اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
لاڑکانہ میں دریائے سندھ میں گزشتہ روز کشتی ڈوبنے کے بعد لاپتہ ہونے والے 10 میں سے 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ 5 افراد کی تلاش جاری ہے۔ زائرین کی کشتی دریائے سندھ میں الٹ گئی تھی جس میں سوار30 افراد میں سے20 کو زندہ نکال لیا گیا تھا ۔ آج دوبارہ ریسکیوآپریشن […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 borders, country, do, Enemies, hidden, nisar, not, of, the, threaten اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
مسلح افواج کی قربانیوں سے ملک میں ہونے والا امن دنیا کیلئے ایک مثال ہے :وزیر داخلہ کا انسداد دہشتگردی مرکز پبی میں جوانوں سے خطاب پبی: وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی قربانیوں سے قائم ہونے والا امن دنیا کے لیے ایک مثال ہے ، دشمن کا […]
By MH Kazmi on February 9, 2017 and, Cold, from, hunza, in, light, more, nagar, snowfall, weather اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں, موسم
ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں،گلگت بلتستان کے ضلع دیامر،ہنزہ اور نگر میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے،بٹوگاہ ٹاپ،تانگیر،داریل اور دیگر علاقوں میں لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے،پنجاب کے میدانی علاقوں میں ہلکی دھندکی لپیٹ میں رہے۔ ایک طرف ملک کے بالائی پہاڑ برف سے ڈھکے ہوئے […]
By MH Kazmi on February 9, 2017 2, and, Car, Clash, in, killed, of, people, rajanpur, trolley اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
راجن پور میں ٹریکٹر ٹرالی اور کار میں ٹکر کے حادثے میں 2افراد جاں بحق اور 3زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکوی ذرائع کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے پر بنگلہ ہدایت کے قریب پیش آیا تھا۔ کراچی سے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والی کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوا، جس سے کار سوار سمیت 2افراد […]
By MH Kazmi on February 9, 2017 A, administration, finds, Hesco, line, losses, prevent, to, unique, way اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سندھ, مقامی خبریں
حیدرآباد کی حیسکو انتظامیہ نے لائن لاسز کو روکنے کے لیے انوکھا طریقہ اختیار کرلیا ہے۔ حیسکو انتظامیہ کا شمار پاکستان کی ان تقسیم کار بجلی کمپنیوں میں ہوتا ہے جن میں فنی اور بجلی چوری کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ حیسکو نے وزیراعظم نوازشریف کا لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ محض 3گھنٹے کرنے کے […]
By MH Kazmi on February 9, 2017 arrested, encounter, in, kasur, killed, one, police, robber اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں, کرائم
قصور مصطفیٰ آباد کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، ایک گرفتار اور 3فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مصطفی آباد میں سرچ آپریشن کے دوران ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ کے نتیجے میں امتیاز عرف امتیازی نامی اشتہاری مارا گیا اور اس کا ایک […]
By MH Kazmi on February 9, 2017 2, After, customs, escape, from, gunmen, officers, quetta, snatched, truck اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں, کرائم
کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ پر مسلح افراد کسٹم اہلکاروں سے پکڑے ہوئے 2ٹرک چھین کر فرار ہوگئے کسٹم حکام کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق کسٹم اہلکاروں نے لورالائی میں پان پراگ اور سگریٹس سے لدے 2ٹرک پکڑے تھے۔ کسٹم اہلکار ان ٹرکوں کو کوئٹہ منتقل کر […]
By MH Kazmi on February 9, 2017 bound, GB, in, rescue, returned, snowfall, team, the, to, village اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں, موسم
گلگت بلتستان میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، گلیشیر اور برفانی تودہ سے متاثرہ گاؤں ارندو جانے والی ریسکیو ٹیمیں برفباری اور راستوں کی بندش کے باعث واپس آگئی ہے۔ بلتستان ڈویژن میں چار روز قبل ہونے والی برفباری کے باعث تمام بالائی دیہاتوں کے زمینی راستے بند ہیں۔ حالیہ برفباری سے پندے اور غورے […]
By MH Kazmi on February 9, 2017 allegedly, DG, fake, healers, Khan, killed, tortured, woman اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں, کرائم
ڈیرہ غازی خان میں جعلی عاملوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ شوہر نے الزام لگایا ہے کہ جعلی عامل جن نکالنے کے لیے بیوی کو درخت کےساتھ لٹکاکر ڈنڈے مارتے رہے۔ پولیس کہتی ہے پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی مقدمہ درج کریں گے ۔ ڈیرہ غازی خان کے علاقے سجاد آباد […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 became, food, kozak, mountain, of, Snowy, street, valley اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں, موسم
برف باری کا سلسلہ تھما تو وادی کوژک کے برف پوش پہاڑ فوڈ اسٹریٹ بن گئے۔ منچلوں نے سردی کا لطف اٹھانے کے لیے کوژک کے برف سے ڈھکے پہاڑوں کا رخ کرلیا۔ جب برف باری کا سلسلہ تھمتا ہے تو سورج کی کرنیں قدرتی حسن کوچارچاند لگادیتی ہیں۔ایسے میں ٹرین کا سفراسے مزید یادگار […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 baby, gutter, in, killed, Narowal, second, the, thrown, was اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
نارووال میں سفاک باپ کے ہاتھوں نالے میں پھینکی جانے والی دوسری بچی بھی دم توڑ گئی ۔ 8سال کی مریم پہلے ہی دنیا سے رخصت ہوگئی تھی ، ملزم امجد پولیس کی حراست میں ہے ۔ نارووال کے علاقے دین پورہ میں دس روز قبل سفاک باپ کے ہاتھوں دو بیٹیاں پھینکے جانے کا […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 Baltistan, Gilgit, in, severe, situation, snowfall, the, with اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں, موسم
گلگت بلتستان میں برف باری کے باعث حالات سنگین ہوگئے ہیں۔ اسکردو میں دریائے سندھ پرمعلق دوپل گر گئے۔ گاؤں پندےسمیت بالائی دیہات کا اسکردوشہر سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ اسکردو میں دوروزقبل ہونے والی برف باری کے باعث دریائے سندھ پرقائم پل بھی گر گئے جس کے بعد گاؤں پندےسمیت بالائی دیہات کا اسکردوشہر […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 5, Coach-truck, Collision, DI, Khan, kills, Passengers اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
ڈی آئی خان میں مسافر کوچ ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں 5مسافر جاں بحق اور 7زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق حادثہ تھانہ یارک کی حدود میں بنوں روڈ پرپیش آیا۔ مسافر کوچ پشاور سے آرہی تھی کہ سڑک کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 5افراد جاں بحق اور 7زخمی ہوگئے۔ جنھیں […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 baradam, closure, collapsed, deer, heap, lawari, lower, on, tunnel, with اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں, موسم
چترال میں براڈم کے مقام پر برفانی تودہ گرنےسے لواری ٹنل بند ہوگئی ہے ،حکام نے مسافر وں کو لواری ٹنل کے ذریعے سفرسے گریز کی ہدایت کی ہے ۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) حکام کا کہنا ہے کہ جمعہ تک ٹنل کو چھوٹی گاڑیوں کےلئے کھول دیا جائےگا۔ این ایچ اےحکام […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 19, Crisis, hours, in, load, shedding, Sukkur, Water اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سندھ, مقامی خبریں
مائیکرویو کالونی، بھوسہ لائن، پیر مراد شاہ کالونی کے فیڈر کو 5ماہ سے بند کرنے اور 19گھنٹے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف سکھر شہری اتحاد کی جانب سے مولانا عبیداللہ بھٹو کی قیادت میں قریشی روڈ چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین سیپکو کے خلاف نعرے بازی کررہے تھے۔ مظاہرین سے خطاب کرتے […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 attack, attackers, Bannu, killed, mandan, on, police, soldiers, station, terrorist, the, two, wounding اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
بنوں میں تھانامنڈان کے گیٹ پرنامعلوم حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرادی۔دھماکے سے عمارت کو نقصان پہنچا اور دو اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کاکہناہےکہ جوابی کارروائی میں حملہ آور ماراگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابقتھانامنڈان کے دروازے سے نامعلوم خودکش حملہ آور نے بارود سے بھر ی سوزوکی وین پولیس اسٹیشن سے ٹکرادی۔ حملے میں […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 encounter, in, kasur, killed, police, robbers, two اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں, کرائم
قصور تھانہ الہ آباد کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور 4 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پولیس مقابلےمیں ہلاک ہونے والا ڈاکوؤں کی شناخت عاشق عرف عاشقی اور فیاض عرف فیاضی کے نام سےہوئی ہے۔ دونوں ڈاکو 45 سے زائد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 Bahawalnagar, Basra, By, Companion, gunfire, in, killed, leader, ppp, Shaukat, the, wounded اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
ہارون آباد: پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شوکت بسرا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی جبکہ ان کا پی اے جاں بحق ہوگیا ہے۔ پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری شوکت بسرا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے ہیں جب کہ فائرنگ میں شوکت بسرا کا پی اے […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 Baraatt, bride, disappears, Ghotki, groom, in, reached, take, the اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سندھ, مقامی خبریں
کرپہنچا تو دلہن اور اس کے گھر والے غائب ہوگئے جس کے بعددلہا نے باراتیوں سمیت دھرنا دے دیا۔ نواحی گاؤں غلام قادر لغاری میں بلاول لغاری سہرا سجا کر دلہن لینے کے لئے بارات سمیت سسرال پہنچا تو دلہن کے ورثہ نے بدلے میں ایک رشتہ اور دینے کا مطالبہ کردیا۔ بات نہ بنی […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 100, boat, capsized, carrying, Nankana, people, the اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
ننکانہ صاحب میں سوسے زائد افرادکو لے جانے وا لی کشتی دریائے راوی میں الٹ گئی ، متعدد افراد ڈوب گئے،مقامی لوگوں نے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ کشتی میں سوار متعدد افراد سید والا سے اوکاڑہ جارہے تھے کہ کشتی اچانک الٹ گئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ڈوب گئے۔ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیاں […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 force, sargodha, shemales, skills, to, Training اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
سرگودھا میں خواجہ سرا انتظامیہ کے خلاف پھٹ پڑے۔ان کا کہنا ہے کہ زبردستی ہنر مندی کی تربیت دی جارہی ہے،کورس مکمل کرنے پر 3ہزار ماہانہ دیئے جائیں گے۔تین ہزار تو روز کا خرچہ ہے،تربیت نہیں حاصل کرنی ہے ۔ سرگودھا میں انتظامیہ کی طر ف سے خواجہ سراؤ ں کو تعلیم کے ساتھ سا […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 firing, killing, Larkana, of, people, suspects, three, unknown اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں, کرائم
پولیس کے مطابق لاڑکانہ میں بنگل ڈیرو بائی پاس کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی ،جس کے نتیجے میں سیشن کورٹ سے قتل کے مقدمہ کی سماعت کے بعد واپس جانے والے تین افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین میں فیض محمد،سچل اور محمد بخش لولائی شامل ہیں۔ پولیس نے واقعے […]