By MH Kazmi on January 30, 2017 and, Electricity, Govt school, Pindi Bhattian, Water, without اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, گجرات
پنڈی بھٹیاں، تعلیمی ادارہ بجلی اور صاف پانی سے محروم، طلبائ خود صفائی کرنے پر مجبور پنڈی بھٹیاں گورنمنٹ پرائمری سکول بند روڈ جلال پور بھٹیاں جس کا قیام 5سال قبل لایا گیا تھا مگراس تعلیمی ادارے میں تا حال بجلی اور شفاف ہانی کی فراہمی نہیں ہوسکی جبکہ سکول کے طلباءخود صفائی کرتے ہیں […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 awaiting, Diseases, family, For, from, Govt, Pindi Bhattian, Poor, suffering, support, Various اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, سیالکوٹ, مقامی خبریں, ملتان, گجرات
پنڈی بھٹیاں : غریب محنت کش کے نابینا اور پولیو کا شکار بچے حکومتی امداد کے منتظر پنڈی بھٹیاں (انصر عباس سراج، نمائندہ خصوصی)جلال پو ر بھٹیاںر کے محلہ امام کالونی میں محنت کش ظفر اقبال جس کے خاندان کو بیماریوں نے گھیر رکھا ہے جس کے باعث ظفر اقبال اپنے خاندان کے افراد کا […]
By MH Kazmi on January 24, 2017 boiling, face, Gujranwala, maid's, mistress, on, the, threw, Water اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
گوجرانوالہ کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں مبینہ طور پر کام ٹھیک نہ کرنے پر مالکن نے کم سن گھریلو ملازمہ کے چہرے پر کھولتا پانی پھینک دیا،متاثرہ لڑکی کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا ہے۔ تھانہ اروپ کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں مالکن نے مبینہ طور پر گھریلو ملازمہ […]
By MH Kazmi on January 24, 2017 factory, filth, from, Gujranwala:, making, of, Oil, Seal اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گوجرانوالہ میں چھاپہ مار کارروائی کرکے مرغیوں کی آلائشوں سے تیل بنانے والی فیکٹری سیل کر دی ہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈائریکٹر آپریشنز رافعیہ حیدر کی سر براہی میں گوجرانوالہ میں ایک فیکٹری پر چھاپہ مارا جہاں مرغیوں کی آلائیشوں سے تیل تیار کیا جاتا تھا۔ فوڈ اتھارٹی […]
By MH Kazmi on January 24, 2017 A, driver, Gujranwala:, inspector, motorcycle, on, police, rickshaw, torture اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
گوجرانوالہ میں تھانےدار نے موٹر سائیکل رکشا ڈرائیورکو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعث وہ بے حال ہوگیا۔ موٹر سائیکل رکشا سب انسپکٹر کی گاڑی سے ٹکرا گیاتھاجس پر مشتعل ہوکر پولیس اہلکار نے رکشا ڈرائیور کو مارا پیٹا۔شہریوں نے ڈرائیور کو چھڑانے کی کوشش کی تو سب انسپکٹر نے ان سے بھی بد […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 barrage, canals, Cleaning, Crisis, drinking, of, severe, Sukkur, Water اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سکھر بیراج سے نکلنے والی نہروں کی بھل صفائی کے دوران نہروں کی بندش کے باعث دریائے سندھ میں سکھر بیراج کے مقام پر پانی کی سطح میں کمی کے باعث سکھر شہر کے متعدد علاقوں میں پینے کے پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ محکمہ آبپاشی کی جانب سے میونسپل کارپوریشن، محکمہ نساسک، […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 4, Death, Faisalabad, house, in, mysterious, of, people, the, Wedding اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
فیصل آباد میں شادی والے گھر میں چار افراد پر اسرار موت کا شکار ہو گئے، پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس کے مطابق سمندری کے چک 464 گ ب میں پولیس کانسٹیبل آصف کی شادی تھی، گزشتہ روز بارات واپس آنے کے بعد 15 سالہ شہہ بالا زبیر، 14 سالہ احمد علی، 18 […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 against, gas, Khanewal, loadshedding, protest, women اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
خانیوال میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ سے تنگ خواتین نے سوئی گیس کے دفتر پر دھاوا بول دیا،فرنیچر توڑ کر پرزور احتجا ج کیا ۔ خانیوال شہر اور ملحقہ علاقوں کی درجنوں خواتین نے سو ئی گیس کی مسلسل بندش اور لو ڈشیڈنگ سے تنگ آکر دفتر پر دھاو بول دیا ۔خواتین نے دفتر […]
By MH Kazmi on January 15, 2017 and, Bank, Blaze, burnt, equipment, Govt, in, record, significant, Sukkar: اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
سکھر میں روہڑی اسٹیشن کے قریب سرکاری بینک میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا ہے ،آگ سے بینک ریکارڈ ،کمپیوٹر اور اہم آلات جل گئے ہیں ۔ سکھر میں روہڑی اسٹیشن کے قریب عمارت میں لگی آگ پرفائربریگیڈ کی 3گاڑیوں نے قابو پایا۔عمارت کے گراؤنڈ اور پہلی منزل پر سرکاری بینک ہے ۔آگ شارٹ سرکٹ […]
By MH Kazmi on January 15, 2017 4, bandits, encounter, gujarat, in, kills, police اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
گجرات میں مبینہ پولیس مقابلے میں چارملزمان ہلاک ہوگئے ہیں ،ملزمان کو مسروقہ مال کی برآمدگی اور دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کےلئے لےجایا جارہا تھا۔ پولیس مقابلہ گجرات کے علاقہ کنجاہ میں ہوا، چاروں ملزمان ڈکیتی اور گینگ ریپ میں گرفتار تھے ، جنہیں مسروقہ مال کی برآمدگی اور دیگر ساتھیوں کی نشاندہی کے لیے لےجایا […]
By MH Kazmi on January 14, 2017 2, accidents, across, and, country, different, in, killed, rain, snowfall, the اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, موسم
ملک بھر میں شدید بارشیں اور برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ مختلف حادثات و واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ یس نیوز کے مطابق اوچ شریف، بھکر، پڈ عیدن اور ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے کئی شہروں میں شدید بارش کے باعث سردی کی شدت میں […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 Eighty, five, got, in, Love, man, old, sargodha, Seventy, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
سرگودھا: دل ہونا چاہیے جوان عمروں میں کیا رکھا ہے اب سرگودھا کے غلام فرید کو ہی لے لیں جسے 85 سال کی عمرمیں اپنی پہلی محبت یعنی رانی بی بی سے شادی کا موقع ملا تو ہاتھ سے جانے نہ دیا۔ یس نیوزکے مطابق 7 دہائیاں قبل غلام فرید جھاوریاں کی رہائشی رانی بی بی […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 6, A, By, Dispute, domestic, in, killed, maternal, nephew, of, people, Taxila, the اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
ٹیکسلا: تھانہ صدر کے علاقے میں گھریلو تنازعے پر گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے 6 افراد کو قتل کردیا گیا ہے جب کہ ایک خاتون کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ یس نیوزکے مطابق ٹیکسلا میں واہ کینٹ کے علاقے لوسر شرفو میں ایک شخص نے گھر میں گھس کر اندھا دھند […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 Army, chief, For, invited, kabul, to, visit اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کی اعلیٰ قیادت سے گفتگو میں خطے میں امن کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے افغان صدر اشرف غنی، چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور افغان ہم […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 and, daughters, hafizabad, in, killed, mother, two اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
حافظ آباد: صادق آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ماں اور 2 بیٹیوں کو قتل کر دیا۔ یس نیوز کے مطابق حافظ آباد کے علاقے صادق آباد میں نامعلوم افراد نے محنت کش نذر محمد کے گھر پر حملہ کر کے اس کی بیوی منظوراں بی بی اور 2 بیٹیوں تنویر اور کرن رانی […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 12, 5, collided, fog, in, killing, people, sahiwal, vehicles اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
ساہیوال: جی ٹی روڈ پر دھند کے باعث 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ یس نیوزکے مطابق ساہیوال میں جی ٹی روڈ پر شدید دھند کے باعث 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 4, Coach-truck, Collision, kills, people اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
شکارپور میں بائی پاس کے نزدیک مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم، 4افراد جھلس کر جاں بحق 20سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ مسافر کوچ جیکب آباد سے کراچی جارہی تھی۔ تصادم کے بعد کوکوچ میں آگ بھڑک اٹھی، چند ہی لمحوں میں آگ نے خطرناک صورتحال اختیار کرلی، مسافروں نے کوچ میں چیخ و پکار […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 burned, Fires, Forests, in, Muree, of, thousands, trees اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
ملکہ کوہسار مری میں تین مہینے سے بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات میں ہزاروں کی تعداد میں درخت جل گئے۔ مری میں خشک موسم اور کئی مہینوں سے بارش نہ ہونے کے باعث جنگلات میں گزشتہ کئی روز سے وقفے وقفے سے آگ لگنے کے واقعات پیش آرہے […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 all, and, be, elsewhere, Faisalabad, For, immediately, in, kicked, members, of, out, PMLN, pti, those, voted, who, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, سیالکوٹ, لاہور, مقامی خبریں, ملتان, میرپور / کشمیر, پشاور, پنجاب, گجرات, گوجرانوالہ
اسلام آباد(یس اردو نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے آج تھوڑی دیر پہلے یہ اعلان کیا کہ ایسے تمام ممبران پی ٹی آئی کو فوری طور پر پارٹی سے کک آئوٹ کیا جا رہا ہے جنہوں نے پنجاب میں جہاں جہاں بھی ن لیگ کی حمایت کی اور ن […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 25, 33, N, of, out, PML, seats, won اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب
مسلم لیگ ن نے پنجاب میں ضلع کونسل کی پچیس نشستیں جیت لیں۔ سات آزاد امیدوار بھی چیئرمین بن گئے۔ مسلم لیگ ق کو صرف ایک کامیابی حاصل ہو سکی۔ رحیم یار خان سمیت کئی اضلاع میں بڑے برج الٹ گئے۔ لاہور: (یس اردو نیوز) غیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب میں ضلعی سربراہی کی […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 (R), -lahore, COL, Lord, mayor, Mubasshar, won اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب
لاہور(یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید بلامقابلہ لاہور کے لارڈ میئر منتخب ہوگئے نو منتخب لارڈ میئر نے لاہور کی بھرپور خدمت کرنے کے عزم کا اظہار کر دیا۔ لاہور لوکل گورنمنٹ کے آفس میں سکروٹنی کے دن ہی مسلم لیگ ن کے کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید بلا مقابلہ لارڈ […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 bodies, election, in, local, N, PML, successful اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب
جہلم / میانوالی / گجرات/فیصل آباد(یس اردو نیوز) پنجاب کے بلدیاتی الیکشن میں ن لیگ نے میدان مار لیا، فیصل آباد کا معرکہ رانا ثنا للہ گروپ نے سر کیا، نوید الحق آرائیں ملتان ، شیخ ثروت اکرم گوجرانوالہ کے میئر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق […]