By MH Kazmi on December 22, 2016 &, Chairman, election, Punjab, Vice اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب
راولپنڈی(ایس ایم حسنین)ضلع کونسل کے انتخابات میں راولپنڈی ڈویژن کے دو اضلاع میں ن بمقابلہ ن لیگ جبکہ اٹک میں ق لیگ بمقابلہ ن لیگ ہو گا ممبران کی حمایت حاصل کرنے پر ضلعی امیدواروں کو ہر طرح کے ہتھکنڈے استعمال کرنے پڑ رہے ہیں،چکوال اور جہلم میں جو گروپ جیتے گا چیئرمین مسلم لیگ […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 2, After, caught, Collision, fire, of, Okara, the, trucks اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
اوکاڑہ میں دو ٹرکوں میں تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے سے ایک ٹرک میں سوار 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکو ذرائع کے مطابق اوکاڑہ کے قریب پیر دی ہٹی روڈ پر ایک تیز رفتار ٹرک آگے جانے والے ٹرک سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں ایک ٹرک […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 dies, door, Faisalabad, hospitals, infant, lock, main اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
بچے کے اہل خانہ کا موقف ہے کہ طبی امداد وقت پر نہ ملنے سے شیر خوار بچے کی موت واقع ہوئی۔مرکزی دروازے سےگاڑیوں کو آنے کی اجازت نہیں تھی مریض بچے کو کندھےپرلایا گیا ۔متبادل راستوں سےآنےمیں پریشانی کاسامناکرنا پڑا۔ پنجاب میں بلدیاتی انتخاب کے سلسلے میں فیصل آباد کے سول اسپتال کے سامنے […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 from, Khan, kills, police, Rahim, suspected, violence, Yar اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
رحیم یار خان کے تھانہ لیاقت پور میں پولیس کے مبینہ تشدد سے ملزم ہلاک ہوگیا ہے ،آر پی او بہاولپور نے ہلاکت کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ لیاقت پور تھانے میں بچے سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار محلہ حکیم آباد کا رہائشی ملزم 60 سالہ انور پولیس کے مبینہ تشدد […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 2, 4, buses, Collision, in, killed, Layyah, of اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
لیہ: فتح پور کے قریب دو بسوں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ یس نیوزکے مطابق لیہ کے علاقے فتح پور کے قریب مخالف سمت سے آنے والی دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، تصادم سے نتیجے میں 4 افراد موقع پرجاں بحق جب کہ 10 سے زائد زخمی […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 attention, For, government, of, Pakistani, tallest, the, treatment, under, waiting, worlds اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
بہاول پور: ہڈیوں کی بیماری میں مبتلا دنیا کا کم عمر ترین طویل القامت پاکستانی نوجوان حق نواز علاج و معالجے کے لئے حکومتی توجہ کا منتظر ہے۔ یس نیوز کے مطابق بہاولپور سے تعلق رکھنے والا 28 سالہ نوجوان حق نواز کم عمر ترین طویل القامت شخص ہے، حق نواز کا قد 7 فٹ 9 […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 ban, be, chehlum, cities, in, Karachi., mobile, on, Pillion, riding, security, service, Suspended, to اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
وزارت داخلہ نے شہدائے کربلا کے چہلم امام حسینؑ کے موقع پر سندھ، گلگت بلتستان میں مکمل اور خیبر پختونخوا کے چار اضلاع میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزارت داخلہ کےمطابق 21نومبر کو چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر پورے سندھ اور گلگت بلتستان میں موبائل فون سروس بند […]
By MH Kazmi on November 17, 2016 21, arrested, General, guilt, hold-up, police, suspects اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
قصور کے مختلف علاقوں میں جنرل ہولڈ اپ کے دوران پولیس نے اشتہاریوں سمیت 21 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ قصور پولیس کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کی گئی۔ اس دوران ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد ہوا جبکہ 73 مشکوک موٹرسائیکلیں […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 5, Accused, arrested, including, persons, shemale, the, to, torture اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
سیالکوٹ: بھتہ نہ دینے پر ملزمان نے خواجہ سرا کو برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا جب کہ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آئی اور مرکزی ملزم سمیت 5 افرد کو حراست میں لے لیا۔ سیالکوٹ کے علاقے پکی کوٹلی میں ملزمان نے خواجہ سرا سے بھتہ طلب کیا […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 and, Cold, dry, fruits, Heaters, increased, increses, price اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں, موسم
ملک کے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔درجہ حرارت میں کمی آئی تو شہریوں نے گرم کپڑے پہن لیے جبکہ ڈرائی فروٹ ،جلانے کی لکڑی اور ہیٹرز کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ۔ ملک بھر میں کہیں موسم بے حد ٹھنڈاہے تو کہیں […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 2, action, Arrest, in, sargodha, terrorists اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
محکمہ انسداد دہشت گردی نے سرگودھا میں کارروائی کر کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے، دہشت گرد ایک نجی ٹی وی چینل کے دفتر پر حملے میں ملوث تھے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد ذیشان محبوب اورزاہدالرحمن حیدر چونگی نمبر 9 سرگودھا کے ایک مکان میں موجود تھے،،خفیہ اطلاع […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 action, against, decided, department, doctors, health, hospital, mayo اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
محکمہ صحت نے احتجاج میں شامل میو اسپتال کے ڈاکٹروں اور نرسوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق صبح تک میو اسپتال واپس اپنی ڈیوٹی پر نہ آنے والے ڈاکٹروں اور نرسوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور انہیں فارغ، ٹرانسفر یا نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔ […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 Arrival, caravans, china, from, of, Panjgur, plan, trade, transit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین سے پہلا تجارتی قافلہ سخت سکیورٹی میں پنجگور پہنچ گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین سے آنے ولا پہلا تجارتی قافلہ 78 کنٹینروں پر مشتمل ہے جو قلات ،سوراب سے ہوتا ہوا پنجگور پہنچ گیا ہے۔ اس قافلے کی سیکورٹی […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 18, 7%, affected, days, in, Kotri, people, virus اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
کوٹری میں ڈینگی کے متاثرہ افراد کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 10سے زائد افراد “ڈینگی”سے متاثرہ ہوئے ہیں۔ گزشتہ دنوں کوٹری بند پر رہائش پذیر دو سگے بھائی عبد الہادی بلوچ اور ضیاءبلوچ بھی ڈینگی سے متاثر ہوئے ہیں، اسطرح ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 18ہوگئی […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 A, Arrest, aurmlzm, cutting, legs, Muzaffargarh, of, the, woman اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
مظفرگڑھ میں رشتے کے تنازع پرخاتون کی ٹانگیں کاٹ کر اسکی آنکھیں نکالنے کے واقعہ میں ملوث ایک اور نامزد ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا، کیس میں گرفتار افراد کی تعداد11ہوگئی۔ واقعے کا مقدمہ 15ملزمان کیخلاف درج ہے۔پولیس کی خصوصی ٹیم نے مقدمہ میں نامزد ملزم سانول کو بھی راولپنڈی سے گرفتار کرلیا۔جس کے […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 2, Army, from, killed, LCO, more, Pakistani, provocation, the اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
کوٹلی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد شہید ہوگئے جب کہ پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔ لائن آف کنٹرول پربھارتی جنگی جنون قابو میں آنے کا نام نہیں لے […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 crime, detained, fight, killed, police, suspect, the اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
قصور کے علاقے الہ آباد کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک زیر حراست ملزم جاں بحق اور دو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزم ولایت سمیت 3 افراد کو ریکوری کے لیے لیجایا جا رہا تھا کہ الہ آباد کے قریب گھات لگائے ملزمان کے ساتھیوں نے فائرنگ کر دی جس […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 airport, akhtar, arrested, bus, from, in, Mingora, Mohammad, terrorists, the اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
محکمہ انسداد دہشت گردی ملاکنڈ ڈویژن نے جنرل بس اسٹینڈ مینگورہ سے دہشت گرد اختر محمد کو گرفتار کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق کالاکوٹ سوات سے تعلق رکھنے والادہشت گرد اختر محمد ولد تاج محمد روپوش تھا۔ دہشت گرد اختر محمد2008 میں دیگر ساتھیوں کے ساتھ مٹہ گرلز مڈل سکول کو نذر آتش […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 Accused, gratuitous, Muzaffargarh, of, on, police, violence, women اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں, کرائم
مظفرگڑھ میں رشتہ کے تنازع پرخاتون کی ٹانگیں کاٹ کر آنکھیں نکالنےکی کوشش کے الزام میں مرکزی ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیاہے۔ پولیس کےمطابق خصوصی ٹیم نے کیس کے اہم ترین مرکزی ملزم افضل اور اسکے بیٹے خلیل کو کراچی سے گرفتار کرلیا ہے،جس کے بعد گرفتار افراد کی تعداد 10ہوگئی ۔ پولیس کے […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 accidents, damage, Hyderabad, in, jhelum, No, train اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
.حیدرآباد اور جہلم میں دو ٹرین حادثات پیش آئے ہیں۔ حیدرآباد میں گرین لائن کا انجن ٹریک سے اتر گیا ہے، جبکہ دریائے جہلم پُل پر بریک لگانے کے دوران خیبر میل کا ڈبہ ٹریک سے اترا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق حیدرآباد اسٹیشن کے قریب کراچی سے راولپنڈی جانے والی گرین لائن ایکسپریس کا […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 Advocate, dacoits, firing, hafizabad, in, injured, ullah, Zaka اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں, کرائم
حافظ آباد میں مسلح ڈاکووں نے مزاحمت پر فائرنگ کرکے ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے رکن اور نوجوان قانون دان ذکاء اللہ ایڈوکیٹ کو شدید زخمی کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق ذکاء اللہ ایڈوکیٹ موٹرسائیکل پر ساتھی وکیل کے ہمراہ اپنے گاؤں جارہے تھے کہ 3مسلح ڈاکووں نے انہیں جوریاں پل پر روک کر لوٹنے کی […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 -lahore, fog, in, including, Many, of, places, Punjab, rule, sight, the, zero اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, موسم
لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار ہے جب کہ کئی مقامات پر حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹر وے کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہرو ں میں دھند کا راج برقرار ہے جس کے باعث کئی مقامات پر حد نگاہ صفر ہو […]