counter easy hit

دوسرے شہروں سے

کراچی :رینجرز کی مختلف کارروائیاں،9ملزمان گرفتار

کراچی :رینجرز کی مختلف کارروائیاں،9ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائیوں اور اسنیپ چیکنگ کے دوران 9 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا ہے ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائیاں گڈاپ، کورنگی، اورنگی، کیماڑی اور بلدیہ ٹاؤن میں کی گئیں ، جن کے دوران 6 جرائم پیشہ افرادکو گرفتارکیا گیا۔ ترجمان کے مطابق گرفتار جرائم پیشہ […]

گھوٹکی:نہر سے خاتون کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

گھوٹکی:نہر سے خاتون کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

  گھوٹکی کے علاقے ڈہرکی کے قریب نہر میں ڈوبنے والی بچی کی ماں کو اب تک نہیں نکالا جاسکا،خاتون کو نکالنے کےلیے ریسکیو آپریشن جاری ہے پولیس کے مطابق ڈہرکی کے قریب رینی نہر میں کھیلتے ہوئے ایک بچی ڈوب گئی، جسے بچانے کےلیے ماں اور بہن نے بھی نہر میں چھلانگ لگادی۔ ریسکیو […]

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے‘‘ عمران خان حادثے سے بال بال بچ گئے

  لاہور  (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اڈا پلاٹ کا دورہ کیا ، اسٹیج پر چڑھتے ہوئے سیڑھی ٹوٹ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے اڈا پلاٹ کا دورہ کیا ، اسٹیج پر چڑھتے ہوئے ان کا پائوں پڑھتے ہی سیڑھی ٹوٹ گئی ، تاہم انہیں کسی قسم […]

لائن آف کنڑول پر فائرنگ بھارت کی بوکھلاہٹ کانتیجہ ہے ،شہبازشریف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نے لائن آف کنڑول پربھارتی جارحیت پرسخت ردعمل کااظہارکیاہے ۔اپنے ایک پیغام میں وزیراعلی شہبازشریف نے کہاکہ بھارتی جارحیت کی کنڑول لائن پرفائرنگ قابل مذمت ہے اوران حملوں سے یہ تاثرملتاہے کہ بھارت عالمی سطح پرناکام ہوچکاہے اوریہ بھارتی بوکھلاہٹ کامنہ بولتاثبوت ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی قوم بھارت کے مکروہ عزائم کوبنانے کےلئے متحدہ […]

پشاور میں خواجہ سراؤں پر تشدد اور چھینا جھپٹی کے واقعات

پشاور میں خواجہ سراؤں پر تشدد اور چھینا جھپٹی کے واقعات

پشاور(یس نیوز)پشاور کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 12گھنٹوں کے دوران خواجہ سراؤں پر تشدد اور فائرنگ کے 3واقعات رونما ہوئے۔ پولیس کے مطابق پہلا واقعہ تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں پیش آیا جہاں خواجہ سراؤں کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ۔تاہم گاڑی میں سوار خواجہ سرا بال بال بچ گئے ۔ پولیس نے […]

کوئٹہ :کانگو وائرس کا مشتبہ مریض چل بسا

کوئٹہ :کانگو وائرس کا مشتبہ مریض چل بسا

کوئٹہ(یس نیوز)کوئٹہ کے ہسپتال میں کانگو وائرس کے شبہے میں لایا گیا مریض انتقال کرگیا، رواں سال کانگو کے باعث 12مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں مریض محمد نعیم کو تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا تھا، جس کے خون کے نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے […]

ملک بھر میں عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی پر عمل جاری

ملک بھر میں عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی پر عمل جاری

ملک بھر میں(یس نیوز) ملک بھرمیں عیدالاضحیٰ کےدوسرے روزبھی جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک بھر میں عید الاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی اتباع میں اللہ تبارک و تعالیٰ کی خوشنودی اور رضا کے لئے جانوروں کی قربانی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔ جو لوگ قربانی کررہے ہیں ان […]

سلام عید، جنرل راحیل شریف آئی ڈی پیز کے کیمپ پہنچ گئے

سلام عید، جنرل راحیل شریف آئی ڈی پیز کے کیمپ پہنچ گئے

بنوں(یس نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف عیدالاضحی منانے اپنی فیملی سے دور بنوں میں آئی ڈی پیز کیساتھ عید منانے پہنچ گئے جہاں بکا خیل کیمپ میں نمازعید کی ادائیگی کے بعد وہ آئی ڈی پیز سے گلے ملے اور عید کی مبارکباد دی ۔پاک فوج کے سپہ سالار کواپنے درمیان دیکھ کر […]

شکار پور میں نماز عید کے دوران خود کش حملے کی کوشش ناکام، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی

شکار پور میں نماز عید کے دوران خود کش حملے کی کوشش ناکام، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی

شکار پور: (یس نیوز ڈیکس) خان پور میں نماز عید کے دوران سیکیورٹی پر تعینات پولیس کی جانب سے روکے جانے پر خود کش حملہ آور نے خود کو بارودی مواد سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شکار پور کے نواحی قصبے خان پور […]

پی ٹی آئی سے اختلافات کی حقیقت، عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی منظرعام پر آگئے

میانوالی(یس نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سے اختلافات اور لندن روانگی سے متعلق خبروں اور طرح طرح کے تبصروں کے دوماہ بعد عطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی منظرعام پرآگئے اور اپنے ایک ویڈیو پیغام میں عید کی مبارکباد دیتے ہوئے پی ٹی آئی سے علیحدگی یا قیادت سے کسی قسم کے اختلافات کی دوٹوک الفاظ میں […]

جنوبی پنجاب کی ترقی اور خوشحالی کیلئے مجموعی طور پر 173 ارب روپے خرچ کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (یس نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کی ترقی اور خوشحالی کے پروگرام پر عمل پیرا ہیں اور مجموعی طور پر 173 ارب روپے خرچ کئے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سے ایم این اے سردار اویس احمد لغاری کی ملاقات […]

سی پیک بھی کالا باغ ڈیم بن جائے گا، اختر مینگل

سی پیک بھی کالا باغ ڈیم بن جائے گا، اختر مینگل

خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل (بی این پی ایم) کے صدر سردار اختر جان مینگل کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) بھی حکومت کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے کالا باغ ڈیم بن جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک چھوٹے صوبوں کا ان کے حقوق سے محروم کرسکتا […]

وہ 7 بڑی غلطیاں جو چہرے سے تروتازگی کو چھین لیتی ہیں

وہ 7 بڑی غلطیاں جو چہرے سے تروتازگی کو چھین لیتی ہیں

اگر آپ کی جلد بے جان اور روکھی نظر آتی ہے تو ہوسکتا ہے کہ آپ کچھ ایسی غلطیاں کر رہے ہوں جن کا اثر آپ کی جلد پر پڑ رہا ہو۔ بظاہر یہ غلطیاں بہت معمولی لگتی ہیں لیکن اگر طویل عرصے تک کی جاتی رہیں تو یہ جلد پر انتہائی برے اثرات مرتب […]

بھارتی سیاستدانوں کی سرینگر آمد، قابض فوج کی فائرنگ سے 150 سے زائد کشمیری زخمی

بھارتی سیاستدانوں کی سرینگر آمد، قابض فوج کی فائرنگ سے 150 سے زائد کشمیری زخمی

سری نگر: (یس نیوز ڈیکس)بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی قیادت میں مختلف سیاسی جماعتوں کے 30 رکنی وفد کی مقبوضہ کشمیر آمد پر بھی بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور آزادی کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 150 سے زائدکشمیری زخمی ہو […]

پشاور کی کرسچن کالونی میں مسلح افراد کا حملہ، فورسز کی کارروائی میں تمام دہشت گرد ہلاک

پشاور کی کرسچن کالونی میں مسلح افراد کا حملہ، فورسز کی کارروائی میں تمام دہشت گرد ہلاک

پشاور: (یس نیوز)ورسک ڈیم کے قریب کرسچن کالونی میں مسلح افراد نے حملہ کیا جسے سیکیورٹی فورسز نے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا۔ یس نیوز کے مطابق پشاور میں ورسک ڈیم کے قریب واقع کرسچن کالونی میں علی الصبح 4 مسلح دہشت گرد داخل ہوئے اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کردیا تاہم واقعہ […]

کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا

کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا

کوئٹہ:(یس ڈیسک)کانگو وائرس کا مزید ایک مریض دم توڑ گیا جس کے بعد رواں برس ملک میں جان لیوا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے۔ یس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں قائم کانگو آئسولیشن وارڈ  میں 4 روز قبل لایا گیا مریض رحمت اللہ دم […]

جہلم ممتاز صحافی ڈاکٹر مظہر اقبال مشر مرحوم و مغفور کی تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا

جہلم ممتاز صحافی ڈاکٹر مظہر اقبال مشر مرحوم و مغفور کی تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا

پوران ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) جہلم ممتاز صحافی ڈاکٹر مظہر اقبال مشر مرحوم و مغفور کی تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا، جہلم کے سینئر صحافی ، کالم نگار، صدر پریس کلب رجسٹرڈ جہلم حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے گزشتہ عشرہ وفات پا گئے تھے، مرحوم کی روح کو ثواب […]

ملک سے دشمنی کرنے والوں کو بے نقاب کیا جائے: طاہر القادری

ملک سے دشمنی کرنے والوں کو بے نقاب کیا جائے: طاہر القادری

ڈیرہ غازی خان (یس ڈیسک) تحریک قصاص کے جلسے سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان کو بچانا ہے تو سارے گھناؤنے چہروں سے پردہ اٹھانا ہو گا۔ مکروہ چہرے سازش کے پردے کے پیچھے بیٹھے ہیں۔ عوامی تحریک کے سربراہ نے الزام لگاتے ہوئے […]

کوئی مائی کالعل بلوچستان کو پاکستان سے الگ نہیں کرسکتا: ثنااللہ زہری

کوئی مائی کالعل بلوچستان کو پاکستان سے الگ نہیں کرسکتا: ثنااللہ زہری

بلوچستان (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری کہتے ہیں کہ ہم محب وطن اور اپنے وطن کے وارث ہیں کوئی مائی کالعل بلوچستان کو پاکستان سے الگ نہیں کرسکتا۔ زیارت میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ثنا اللہ زہری کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کی […]

امیر ملت رحمۃ اللہ علیہ کے فیضان سے پاکستان کا قیام ہوا۔ پیر سید منور حسین شاہ

امیر ملت رحمۃ اللہ علیہ کے فیضان سے پاکستان کا قیام ہوا۔ پیر سید منور حسین شاہ

نارووال(نمائندہ خصوصی ) امیر ملت رحمۃ اللہ علیہ کے فیضان سے پاکستان کا قیام ہوا۔ تحریک پاکستان سے لے کر تحریک ختم نبوت تک پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوری رحمۃ اللہ علیہ نے مسلمانانِ پاک و ہند کی راہنمائی فرمائی ۔تحریک پاکستان میں جب سب نے حضرت قائد اعظم کے حوالے سے […]

محکمہ ہائی وے ٹنڈوآدم نے ایدھی سینٹر کو ڈھانے کا کام شروع،شہریوں کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت ،

محکمہ ہائی وے ٹنڈوآدم نے ایدھی سینٹر کو ڈھانے کا کام شروع،شہریوں کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت ،

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔محکمہ ہائی وے ٹنڈوآدم نے ایدھی سینٹر کو ڈھانے کا کام شروع،شہریوں کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت ،تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم شہر کے شہدادپور روڈ پر واقع ایدھی سینٹر کی عمارت پر محکمہ ہاقئی وے کے افسران نے دھاوہ بول کر ایدھی اینٹر کی عمارت کو ہتھوڑون کی مدد سے گرانے کا […]

ٹنڈوآدم پولس کا کارنامہ،۱۲ سالا لڑکے پر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درجکرکے جیل نھیج دیا

ٹنڈوآدم پولس کا کارنامہ،۱۲ سالا لڑکے پر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درجکرکے جیل نھیج دیا

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔ٹنڈوآدم پولس کا کارنامہ،۱۲ سالا لڑکے پر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درجکرکے جیل نھیج دیا،تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم بی سیکشن تھانہ کے فرض شناس ایس ایچ او اور اسکی ٹیم نے ٹنڈوآدم شہر کے بھٹائی نگر کے رہائشی ۱۲ سالا معصوم لڑکے کو پکڑ کر اسکے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج […]