By Yesurdu on June 24, 2016 ٹنڈوآدم میں صحافیوں ٹنڈوآدم خان
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔ٹنڈوآدم میں صحافیوں کا ڈی ایس پی ٹنڈوآدم کے خلاف احتجاج،ڈی ایس پی کی جانب سے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے صحافیوں سے معافی مانگی گئی،تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ٹنڈوآدم علی بخش رانجھانی کے غلط روئیے کے خلاف میڈیا کلب ٹنڈوآدم کی جانب سے صدر حاجی یاسین بھٹی،یونین آف جرنلسٹ حیدرآباد کے […]
By Yesurdu on May 29, 2016 سراج الحق ٹنڈوآدم خان
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)جماعت اسلامی کی جانب سے چلائی جانے والی کرپشن فری پاکستان مہم کے سلسلے میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی قیادت میں ٹرین مارچ ٹنڈوآدم پنہچا تو جماعت اسلامی سندھ شورہ کے میمبر عبدلعزیز غوری ،مشتاق عادل،مولانہ حاجی نور حسن،مسرور احمد غوری کی قیادت میں ہزاروں افراد نے سراج الحق اور ٹرین […]
By Yesurdu on May 29, 2016 نوجوان کی ٹانگ ٹوٹ گئی ٹنڈوآدم خان
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)بیرانی پولیس کا نوجوان پر مبینا تشدد،نوجوان کی ٹانگ ٹوٹ گئی،متاثرہ نوجوان کی جانب سے میڈیکل لیٹر کے لئے عدالت سے رجوع،عدالت نے میڈیکل لیٹر کے لئے احکامات جاری کر دئے،تفصیلات کے مطابق بیرانی تھانہ کی پولیس نے نوجوان خالد حسین جونیجو کو گرفتار کرنے کے بعد نوجوان پر مبینا طور پر تشدد کرکے […]
By Yesurdu on May 29, 2016 مکینوں پر تشدد ٹنڈوآدم خان
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)ٹنڈوآدم شہر کی میواڑ کالونی کے رہائشی سلیمان سولنگی کے گھر پر گذشتہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب چار پولیس اہلکاروں کے ساتھ ۱۰۔افراد نے گھیراؤ کرکے مبینا طور پر گھر میں داخل ہوکر گھر کے مکینوں پر تشدد کیا متاثرہ لوگوں کی چیخ و پکار کے بعد مسلح افراد اور پولیس اہلکار […]
By Yesurdu on May 11, 2016 اسکول کی تعمیر ٹنڈوآدم خان
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔ٹنڈوآدم کے نواحی گاؤں حاجی خان تھہیم کے رہائشی افراد کی جانب سے علی حسن تھہیم،خمیسو تھہیم،اور دیگر کی قیادت میں بڑی تعداد میں لوگوں نے اسکول کی تعمیر کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا احتجاج کرنے والوں نے کہا کہ ہمارے گاؤں میں چلنے والے پرائمری اسکول کی عمارت گذشتہ ۱۰ سالوں سے خستہ […]
By Yesurdu on May 11, 2016 طویل لوڈ شیڈنگ ٹنڈوآدم خان
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔حیسکو ٹنڈوآدم کی جانب سے روزانہ طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلا جاری ،شدید گرمی کے ستائے عوام سڑکوں پر آگئے،احتجاجی مظاہرہ ٹائر نظر آتش کئے گئے،تفصیلات کے مطابق حیسکو ٹنڈوآدم کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ،ڈٹیکشن ملوں،اوور ریڈنگ،جلے ہوئے ٹرانسفارمر تبدیل نہ کرنے کے خلاف شہری سڑکوں پر آگئے ٹنڈوآدم شہر کے […]
By Yesurdu on May 11, 2016 ساتھیوں کے خلاف احتجاج ٹنڈوآدم خان
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔ٹنڈوآدم شہر کی میواڑ کالونی کے رہائشی عطا محمد سولنگی نے میڈیا کلب ٹنڈوآدم کے سامنے اپنے سالے اور اسکے ساتھیوں کے خلاف احتجاج کیا انہوں نے الزام لگایا کہ تین ماہ قبل میرا سالا جمیل سولنگی اپنے ساتھیوں فیضو سولنگی اور دیگر ساتھیوں سمیت ہمارے گھر آئے اور ہماری غیر موجودگی میں میری […]
By Yesurdu on May 11, 2016 تعزیت کا اظہار ٹنڈوآدم خان
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)مسلم لیگ (ن) رہنمہ رئیس انور علی مری کی والدہ کے انتقال پر انور علی مری سے راجہ عبداحق،مسلم لیگ (ن۹ کے مرکزی رہنمہ مخدوم عطا حسین،ڈاکٹر مقبول جٹ،عرفان علی شورو،ملک محمد عارف،قلندر بخش ڈیرو،ڈاکٹر بشیر خاصخیلی،علی تھہیم،حاجی یاسین بھٹی،سلیمان سینہڑو،فیروز عباسی،سرفراز جمالی،اختر لاکھو،سردار عارف خاصخیلی،مظفر شاہ،اختر بھمبھرو،چودھری محمد اقبال،رانا خالد،امام الدین مری،ملک مشتاق،نواب […]
By Yesurdu on May 11, 2016 ٹنڈوآدم اور گرد و نواح ٹنڈوآدم خان
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)ٹنڈوآدم اور گرد و نواح میں مختلف واقعات میں ۹ افراد زخمی ،زخمیوں کو علاج کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ،تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم کے مختلف علائقوں میں واقعات و حادثات میں محمد بخش،ممتاز،محمد اسحق،زبیر،زوہیب،عینی،سمیت ۹۔افراد زخمی ہو گئے تمام زخمیوں کو تعلقہ ہسپتال ٹنڈوآدم میں داخل کیا گیا ہے ۔ Post Views […]
By Yesurdu on May 11, 2016 سکینہ زوجہ محمد اسماعیل ٹنڈوآدم خان
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)ٹنڈوآدم کے نواحی گاؤں قیصر گھوٹ کی رہائشی عورت سکینہ زوجہ محمد اسماعیل ہنگورو نے میڈیا کلب ٹنڈوآدم پنہچ کر اپنے حصے کی زمین پر مبینا قبضے کے خلاف احتجاج کیا سکینہ بیگم نے کہا کہ میرے والد کی ملکیت زمین میں سے ۳ تین ایکڑ میرا حصہ بنتا ہے مگر میرے با اثر […]
By Yesurdu on May 9, 2016 احتجاج کیا گیا ٹنڈوآدم خان
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔قبو سعید خان کے با اثر عطائی ڈاکٹر کی جانب سے قبو سعید خان کے صحافیوں مشتاق جمالی ،محمد حنیف جمالی ،امتیاز مگسی کو اغوا اور قتل کی دھمکیاں دینے کے خلاف میڈیا کلب ٹنڈوآدم کے صحافیوں کی جانب سے صدر حاجی یاسین بھٹی،کی قیادت میں احتجاج کیا گیا احتجاج میں سیاسی و سماجی […]
By Yesurdu on May 9, 2016 ناجائز بل ٹنڈوآدم خان
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔حیسکو ٹنڈوآدم کے سینکڑوں دیہاتوں کے صارفین کو کروڑوں روپئے کے ناجائز بل بنا کر بھیج دئے گئے ،صارفین پریشان ،کئی ماہ سے بجلی سے محروم دیہاتوں کے بل بدستور آنے کا سلسلا جاری،صارفین کا احتجاج،تفصیلات کے مطابق ھیسکو ٹنڈوآدم کی تین سب ڈویزنوں ،ٹنڈوآدم(ون)ٹنڈوؤدم(ٹو)اڈیرولعل کی جانب سے اپنی حدود میں واقع سینکڑوں دیہاتوں […]
By Yesurdu on May 9, 2016 حیسکو ٹنڈوآدم ٹنڈوآدم خان
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)حیسکو ٹنڈوآدم(ون) کی جانب سے بجلی سے محروم دیہاتوں کے صارفین کے نام بجلی کے بھاری بل بھیج دئے ،صارفین کی شکایات کے باوجود بل درست کرنے سے افسران کا انکار،احتجاج،تفصیلات کے مطابق حیسکو سب ڈویزن ٹنڈوآدم (ون) کی جانب سے ۶ چھ ماہ قبل گاؤں حاجی خان تھہیم،علی نواز تھہیم،گل محمد تھہیم،کی بجلی […]
By Yesurdu on May 9, 2016 پرائمری ٹیچرس ٹنڈوآدم خان
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)پرائمری ٹیچرس ایسوسیئیشن ٹنڈوآدم کی جنرل باڈی کا اجلاس صدر لکھا ڈنو خاصخیلی کی زیر صدارت سندھی مین اسکول ٹنڈوآدم میں منعقد ہوا اجلاس میں غلام رسول بجورو،رانا محبوب علی،محمد اشرف خاصخیلی،عبدالستار انصاری،حاکم سوان،راوت ملوکانی،سمیت بڑی تعداد میں اساتذہ ،نے شرکت کی اجلاس میں ٹنڈوآدم کے اساتذہ نے شکایات کے دفاتر کھول لئے اور […]
By Yesurdu on May 9, 2016 ٹنڈوآدم میونسپل کمیٹی ٹنڈوآدم خان
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)مسلم لیگ (ن) سینٹرل کمیٹی کے میمبر رئیس انور علی مری کی والدہ ٹنڈوآدم میونسپل کمیٹی کے سابق وائیس چیئر مین مرحوم خدا بخش مری کی اہلیہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں انور علی مری کی والدہ کی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات منتخب نمائندوں،صحافیوں،وکلا،کی بڑی تعداد نے شرکت کی […]
By Yesurdu on May 7, 2016 دو موٹر سائکلوں میں تصادم ٹنڈوآدم خان
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)ٹنڈوآدم کے نواحی علائقے لانڈھی میں دو موٹر سائکلوں میں تصادم کے نتیجے میں رکن سندھ اسیمبلی شاہد خان تھہیم کے پی اے اور تھہیم ہاؤس شہداد پور کے ترجمان علی رضا تھہیم سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں علاج کے لئے مجیڈیکل انسٹیٹیوٹ شہدادپور لے جایا گیا ۔ Post Views – […]
By Yesurdu on May 7, 2016 ٹنڈوآدم پولیس کی جانب ٹنڈوآدم خان
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)ٹنڈوآدم پولیس کی جانب سے گٹکے کے کارخانوں کے خلاف کاروائیاں شروع کرنے کے بعد گٹکے کے کارخانے شہر سے دیہی علائقوں کی جانب منتقل،گھناؤنا کاروبار ابھی تک جاری،تفصیلات کے مطابق ٹنڈوؤدم پولیس کی جانب سے گٹکے کے کارخانوں کے خلاف کاروائیاں کرنے کے بعد گٹکے کے کارخانوں کے مالکان کی جانب سے کارخانے […]
By Yesurdu on May 7, 2016 ٹنڈوآدم سٹی پولیس ٹنڈوآدم خان
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)ٹنڈوآدم سٹی پولیس کی جانب سے ٹنڈوآدم شہر کی رشید کالونی میں فحاشی کا اڈہ چلانے والی زہرہ شیخ کے اڈے پر چھاپہ مار کر اڈے سے دو کلو چرس برامد کر کے فحاشی اور منشیات کے اڈے چلانے والی عورت زہرہ شیخ کو گرفتار کر لیا پولیس نے زہرہ شیخ پر منشیات ایکٹ […]
By Yesurdu on May 6, 2016 لیاقت بلوچ ٹنڈوآدم خان
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملک کی اشرافیہ اور حکمرانوں نے کرپشن سے کمائے گئے پعسے اور اپنی اولادیں باہر منتقل کر دئے ہیں ہمیں ملک اور قوم کا مستقبل تاریک نظر آرہا ہے ان خیالہات کا اظہار انہوں نے ٹنڈوآدم می۹ں جماعت اسلامی رہنما عبدالعزیز غوری کی […]
By Yesurdu on May 6, 2016 ٹنڈوآدم سٹی پولیس ٹنڈوآدم خان
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔ٹنڈوآدم سٹی پولیس کی جانب سے ٹنڈوآدم شہر کی رشید کالونی میں فحاشی کا اڈہ چلانے والی زہرہ شیخ کے اڈے پر چھاپہ مار کر اڈے سے دو کلو چرس برامد کر کے فحاشی اور منشیات کے اڈے چلانے والی عورت زہرہ شیخ کو گرفتار کر لیا پولیس نے زہرہ شیخ پر منشیات ایکٹ […]
By Yesurdu on May 5, 2016 مسافر وین اور موٹر سائیکل ٹنڈوآدم خان
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔ٹنڈوآدم کے نذدیک لال بخش واٹر اسٹاپ پر مسافر وین اور موٹر سائیکل میں زور دار ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار ملک فرزند اور اسکا بیٹا ملک وارث شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال داخل کیا گیا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 74
By Yesurdu on May 5, 2016 ہزارہ ایکسپریس ٹنڈوآدم خان
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔کراچی سے پنجاب جانے والی ہزارہ ایکسپریس میں کراچی سے صادق آباد جانے والی ۴۰ سالا عورت گلشن بی بی کو دل کا دورہ پڑنے سے انکا ہزارہ ایکسپریس میں انتقال ہو گیا دل کے دورے سے جاں بحق عورت کی نعش ٹنڈوآدم ریلوے اسٹیشن پر اتارلی گئی ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثہ […]