By Yes 1 Webmaster on November 18, 2015 activist, Badin, current, Died, Rally, Zulfiqar Mirza, انتخابی جلسہ, بدین, جاں بحق, ذوالفقار مرزا, کارکن, کرنٹ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
بدین : بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہونے سے صرف چند گھنٹے قبل، بدین میں ذوالفقار مرزا کے انتخابی جلسہ میں کرنٹ لگنے سے دو کارکن جاں بحق ہو گئے ہیں۔ بلدیاتی الیکشن مہم کے آخری روز بدین میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا […]
By Yes 1 Webmaster on November 7, 2015 integrated training, Pak Army, Raheel Sharif, Success, wars, جنگیں, راحیل شریف, مربوط تربیت, پاک فوج, کامیابی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
اٹک : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اٹک میں مسلح افواج کی جسمانی اور جنگی صلاحتیوں کا جائزہ لینے کے لیے چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کہا مربوط تربیت جنگی تیاریوں کی روح ہے، مربوط تربیت میدان جنگ میں […]
By Yes 1 Webmaster on November 3, 2015 aid, certainly, damage, equipment, Prime Minister, supplies, امدادی رقوم, سامان, فراہمی, نقصان, وزیراعظم, یقینی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
باجوڑ : وزیراعظم نواز شریف پھر زلزلہ زدہ علاقوں میں پہنچ گئے۔ کہتے ہیں متاثرین کی بحالی کی منصوبہ بند ی کر لی۔ چیک بھی کل کیش ہو جائیں گے۔ بھرپور تعاون پر پاک فوج اور خیبر پختونخوا حکومت کے شکر گزار ہیں۔ متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ زلزلے سے […]
By Yes 1 Webmaster on November 3, 2015 Chaudhry Sarwar, inclusion, invitation, met, pti, Riaz ul Haq, تحریک انصاف, دعوت, ریاض الحق, شمولیت, ملاقات, چودھری سرور اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
اوکاڑہ : نومنتخب رکن قومی اسمبلی ریاض الحق جج سے چودھری سرور نے ملاقات کی۔ تحریک انصاف نے ریاض الحق جج کو پارٹی میں اہم عہدہ دینے کی بھی پیش کش کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں ڈپٹی آرگنائزر پنجاب اور تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا رکن بنانے کی پیش کش […]
By Yes 1 Webmaster on November 2, 2015 CM Sindh, former advisor, funeral, killing, persons, tragedy RaniPur, افراد, جاں بحق, سابق مشیر, سانحہ رانی پور, سپرد خاک, وزیراعلیٰ سندھ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
خیرپور: پیپلز پارٹی اور فنکشنل لیگ کے کارکنوں میں تصادم گیارہ افراد کی جانیں نگل گیا۔ فنکشنل مسلم لیگ کے رہنماء اور وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر فقیر نور حسن خاصخیلی بھی جاں بحق ہوئے۔ 8 افراد کی نماز جنازہ سانگھڑ میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جنازے کے شرکاء […]
By Yes 1 Webmaster on October 29, 2015 Bhola Gujjar, confessional statement, murder, Rana Sanaullah, اعترافی بیان, بھولا گجر, رانا ثنا اللہ, قتل, ملزم اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
فیصل آباد : اصغر علی عرف بھولا گجر کو 9 جنوری 2015 کو فیصل آباد کے علاقے جھنگ بازار کے سامنے قتل کیا گیا تھا جس پر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کیس چلا۔ عدالت نے 21 اکتوبر 2015 کو فیصلہ جاری کرتے ہوئے دو مجرموں نوید عرف کمانڈو اور نفیس گوگا کو چار […]
By Yes 1 Webmaster on October 28, 2015 attacked, killed, Mohmand Agency, security checkpoint, اہلکار شہید, حملہ, سیکورٹی چیک پوسٹ, شدت پسندوں, مہمند ایجنسی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
مہمند ایجنسی : تحصیل حلیم زئی کے علاقے غیبہ خوڑ میں شدت پسندوں نے لیویز کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا۔ جس میں ایک لیویز اہلکار اجمل خان شہید ہو گیا۔ لیویز اہلکاروں نے شدت پسندوں کے خلاف جوابی کارروائی شروع کر دی اور مہمند ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر سے بھی مدد مانگ لی۔ […]
By Yes 1 Webmaster on October 28, 2015 aid package, consulting, earthquake, government, Prime Minister, sad, امدادی پیکج, دکھ, زلزلہ متاثرین, صوبائی حکومت, مشاورت, وزیراعظم اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
شانگلہ: پنجاب سے امدادی ٹیمیں یہاں پہنچ گئی ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے مشاورت کے بعد متاثرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے حوالے سے شانگلہ پہنچے ، نواز شریف کو امدادی کارروائیوں اور زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر بریفنگ دی گئی۔ […]
By Yes 1 Webmaster on October 24, 2015 Jacobabad, killed, people, Procession, suicide attack, افراد, جاں بحق, جلوس, جیکب آباد, خودکش حملہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
جیکب آباد : شیر شاہ چوک کے محلہ مرتضیٰ شاہ میں رات پونے آٹھ بجے اس وقت کہرام مچ گیا جب ایک جلوس کے قریب خوفناک دھماکا ہوا جس سے ہر طرف افرا تفری اور چیخ و پکار مچ گئی۔ دھماکے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ پولیس نے علاقے […]
By Yes 1 Webmaster on October 23, 2015 attacked, Balochistan, Imam bargah, killed, people, افراد, امام بارگاہ, بلوچستان, جاں بحق, خودکش حملہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
بولان (جیوڈیسک) بھاگ میں دھماکے سے 11 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع نے بتایا کہ چھلگری امام بارگاہ میں عزادار نماز مغرب ادا کر رہے تھے۔ اس دوران خودکش حملہ آور امام بارگاہ میں داخل ہوا اور خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کے مطابق دھماکے میں […]
By Yes 1 Webmaster on October 23, 2015 bus, injured, killed, Mian Channu, overturned, people, Visitors, افراد, الٹ گئی, بس, جاں بحق, زائرین, زخمی, میاں چنوں اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
میاں چنوں : گوجرانوالہ سے شور کوٹ جانے والی زائرین کی بس چھب کلاں کے قریب تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گی، جس کے باعث 14 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہو گئے، زخمیوں میں 3 خواتین اور 11 مرد شامل ہیں۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ڈسٹرکٹ اسپتال وہاڑی متقل […]
By Yes 1 Webmaster on October 21, 2015 convicts, Death, gallows, hanging, prisons, Punjab, تختہ دار, جیلوں, قتل, مجرموں, پنجاب, پھانسی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
بہاولپور : پنجاب کی مختلف جیلوں میں قتل کے 4 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جبکہ صلح کے بعد 2 مجرموں کی پھانسی ٹل گئی۔ بہاولپور میں مجرم فیاض کو پھانسی دی گئی جس نے انیس سو ستانوے میں اپنے ہونے والے داماد کو نکاح سے کچھ دیر قبل قتل کر دیا […]
By Yes 1 Webmaster on October 21, 2015 case, involved, obama, pakistan, Prime Minister Balochistan, Sarfraz Bugti, اوباما, دہشتگردی, سرفراز بگٹی, معاملہ, ملوث, وزیراعظم بلوچستان اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
کوئٹہ : وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کارروائیوں میں را اور این ڈی ایس کے ملوث ہونے کا معاملہ وزیر اعظم امریکی صدر کے سامنے اٹھائیں گے۔ میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم انٹرنیشنل کمیونٹی سے ملاقات میں را اور این ڈی […]
By Yes 1 Webmaster on October 20, 2015 explosives, Quetta blast, report continues, time device, use, استعمال, بارود, تحقیقاتی رپورٹ, جاری, ٹائم ڈیوائس, کوئٹہ دھماکے اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
کوئٹہ: سریاب روڈ پر مسافر بس میں دھماکے کا مقدمہ تا حال درج نہیں ہوا، دھماکے میں گیارہ افراد جاں بحق اور تئیس زخمی ہوگئے۔ بیشتر زخمیوں کی حالت اب بھی تشویشناک ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ، پانچ سے چھ کلو بارود بس کی چھت پر رکھا […]
By Yes 1 Webmaster on October 12, 2015 Circle, decision, Judge, Public court, right, successful, جج, حق, حلقہ, عدالت, عوام, فیصلہ, کامیاب اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
اوکاڑہ: حلقہ این اے 144 میں آج صبح 9 بجے سے لے کر شام 5 بجے تک پولنگ ہوئی۔ اس حلقہ میں مسلم لیگ ن کے عارف علی چودھری اور آزاد امیدوار چودھری ریاض الحق کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ حلقے میں تین لاکھ سولہ ہزار ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا پی […]
By Yes 1 Webmaster on October 10, 2015 arms export, arrested, killed, plot, sheikhupura, terrorist, اسلحہ بارود برآمد, دہشتگرد, دہشتگردی, شیخوپورہ, منصوبہ ناکام, ہلاک اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
شیخوپورہ : محرم الحرام میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کر کے انتہائی مطلوب کالا قاری سمیت 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ انسداد دہشت گردی فورس نے صبح سویرے شیخوپورہ میں خان پور نہر کے قریب خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا تو وہاں ایک ڈیرے میں […]
By Yes 1 Webmaster on October 10, 2015 bills, ceremony, Electricity containers, government, Nawaz Sharif, work, بجلی کنٹینر, بل, تقریب, نواز شریف, وزیراعظم, کام اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
شیخوپورہ : 1180 میگاواٹ بھکھی پاور پلانٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا اب تک پاکستان میں الٹی گنگا بہتی رہی ہے اور آج اس گنگا کو سیدھا کرنے کے لیے ہم نے بڑی محنت سے کام کیا ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں کہا […]
By Yes 1 Webmaster on October 8, 2015 captain, charged, country, man, most corrupt, Nawaz Sharif, الزام, آدمی, ملک, نواز شریف, کرپٹ ترین, کپتان اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
اوکاڑہ : حلقہ این اے 144 میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا مجھے فخر ہے کہ میں نے پاکستانی قوم کو نئی سوچ دی۔ میں نے قوم کو ایک آزاد قوم بنانے کی کوشش کی اور قوم کے جاگنے پر اللہ کا شکر گزار ہوں۔ عمران خان نے کہا قوم […]
By Yes 1 Webmaster on October 6, 2015 Congo virus, critical, Died, hospital, patient, quetta, تشویشناک, جاں بحق،, مریض, کانگو وائرس, کوئٹہ, ہسپتال اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) کانگو وائرس قاتل بن گیا، آج بھی ایک متاثرہ مریض زندگی کی بازی ہار گیا ، مزید دو متاثرہ مریض ہسپتال پہنچ گئے، دو افراد کی حالت تشویشناک ہے، ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ کوئٹہ میں موت نے کانگو وائرس کی شکل میں پنجے گاڑ لیے اور مہلک وائرس لوگوں کی […]
By Yes 1 Webmaster on October 6, 2015 Jemaah Islami, Long March began, people, siraj ul haq, stimulate, آغاز, تحریک, جماعت اسلامی, سراج الحق, لانگ مارچ, کسان اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
صادق آباد: جماعت اسلامی نے کسان راج تحریک لانگ مارچ کا آغاز صادق آباد سے کر دیا، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ کسانوں کے لئے حکومتی اعلانات کاغذ تک محدود ہیں ان سے غریب کا شتکاروں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچ رہا۔ کسان راج تحریک لانگ مارچ کے شرکا بہاول پور، […]
By Yes 1 Webmaster on October 6, 2015 Attock, polling, polls, running, starting, امیدوار, اٹک, شروع, ضمنی الیکشن, پولنگ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
اٹک : پی پی 16 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ کا وقت شروع ہو گیا، شجاع خانزادہ شہید کے بیٹے جہانگیر خانزادہ اور آزاد امیدوار ڈاکٹر نعیم کے درمیان مقابلہ ہے۔ ووٹنگ کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، یہ نشست وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کی شہادت کے بعد خالی ہوئی تھی۔ […]
By Yes 1 Webmaster on September 30, 2015 Ali Madad, arrested, fights, hostile tribes, injured, quetta, جھگڑے, زخمی, علی مدد, مخالف قبائل, کوئٹہ, گرفتار اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
کوئٹہ : پولیس نے سابق صوبائی وزیر علی مدد جتک اور ان کے 2 گارڈز کو فائرنگ کر کے قبائلی شخصیت کے بھتیجے کو زخمی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق آج صبح جناح روڈ پر سابق صوبائی وزیر علی مدد جتک، ان کے محافظوں اور ان کے مخالف قبائلی […]