counter easy hit

دوسرے شہروں سے

پیرس۔ چوہدری سجاد ڈوگہ نے چوہدری اعجاز رنیاں کے اع‍زا‍ز میں ظہرانہ دیا۔ تصویری جہلکیاں

پیرس۔ چوہدری سجاد ڈوگہ نے چوہدری اعجاز رنیاں کے اع‍زا‍ز میں ظہرانہ دیا۔ تصویری جہلکیاں

پیرس۔ پاکستان مسلم لیگ ق گجرات کے سسینئر رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے پاکستان مسلم لیگ ق اورگجرات کی سیاسی،سماجی شخصیت چوہدری اعجاز رنیاں کے اع‍زا‍ز میں ظہرانہ دیا۔ تصویری جہلکیاں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 122

پیرس۔ چوہدری اعجاز رنیاں نے قاری فاروق احمد فاروقی سے ملاقات کی۔ تصویری جہلکیاں

پیرس۔ چوہدری اعجاز رنیاں نے قاری فاروق احمد فاروقی سے ملاقات کی۔ تصویری جہلکیاں

پیرس۔ پاکستان مسلم لیگ ق گجرات کے سسینئر رہنما اورگجرات کی سیاسی،سماجی شخصیت چوہدری اعجاز رنیاں نے قاری فاروق احمد فاروقی اور ان کے بھائی چوہدری آصف گجر گورسی کے ساتھ ملاقات کی ۔تصویری جھلکیاں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 207

براہمداغ بگٹی سمیت تمام ناراض بلوچوں سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں: عبد المالک

براہمداغ بگٹی سمیت تمام ناراض بلوچوں سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں: عبد المالک

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے ایک بیان میں براہمداغ بگٹی کے انٹرویو کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا پہلے دن سے ہی یہ موقف رہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی انداز میں حل ہو۔ موجودہ حکومت کی کوشش بھی یہی رہی ہے کہ بلوچستان مسئلے کو […]

سبی: ریلوے ٹریک پر بم نصب کرتے ہوئے دھماکا، 3 دہشت گرد ہلاک

سبی: ریلوے ٹریک پر بم نصب کرتے ہوئے دھماکا، 3 دہشت گرد ہلاک

سبی : تخریب کار پھاٹک پر دھماکا خیز مواد نصب کر رہے تھے جس دوران دھماکا ہو گیا۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ پھاٹک کے دروازے دور جا گرے۔ دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں اور سیکورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ دھماکے کی جگہ سے 3 ہینڈ گرنیڈ بھی برآمد ہوئے جنہیں ناکارہ […]

شوال میں دہشتگردوں سے جھڑپ، لیفٹیننٹ کرنل فیصل ملک اور سپاہی شہید، 6 دہشتگرد جہنم واصل

شوال میں دہشتگردوں سے جھڑپ، لیفٹیننٹ کرنل فیصل ملک اور سپاہی شہید، 6 دہشتگرد جہنم واصل

شمالی وزیرستان : شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کیخلاف کامیاب زمینی کارروائی جاری ہے۔ پاک فوج کے جوان دہشتگردوں کے سامنے سینہ سپر ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی آج دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی۔ فائرنگ کے تبادلے میں 6 […]

کراچی میں فری اینڈ فیئر آپریشن چاہتے ہیں: خورشید شاہ

کراچی میں فری اینڈ فیئر آپریشن چاہتے ہیں: خورشید شاہ

سکھر : خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے کر اچی کی صورتحال پر کبھی کمیٹی بنانے پر اعتراض یا انکار نہیں کیا۔ وزیر اعظم کو انہوں نے ہی تجویز دی تھی کہ مولانا فضل الرحمان ہی ایم کیو ایم کو منا سکتے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ مودی سرکار جارحانہ […]

شجاع خانزادہ پر حملے کا منصوبہ ندیم انقلابی نے بنایا، دہشتگردوں کا انکشاف

شجاع خانزادہ پر حملے کا منصوبہ ندیم انقلابی نے بنایا، دہشتگردوں کا انکشاف

فیصل آباد : پنجاب سے گرفتار ہونے والے 5 دہشت گردوں نے تحقیقات کے دوران انکشاف کیا ہے کہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کے قتل کی منصوبہ بندی لشکر جھنگوی پنجاب کے نائب امیر ندیم عباس عرف ندیم انقلابی نے کی۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق پنجاب کے شہروں اٹک اور فیصل آباد سے گرفتار […]

دہشتگردی کے پیچھے موجود دشمن ہی ایل او سی پر گولہ باری کر رہا ہے، چوہدری نثار

دہشتگردی کے پیچھے موجود دشمن ہی ایل او سی پر گولہ باری کر رہا ہے، چوہدری نثار

منڈی بہائوالدین : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے وہی دشمن ہے جو دوستی کی بات کرتا ہے جبکہ ایل او سی اور ورکنگ بائونڈی پر سویلین آبادی کو اپنی گولہ باری کا نشانہ بھی بناتا ہے۔ رینجرز کی 30ویں سالانہ پاسنگ آئوٹ پریڈ کی تقریب […]

اٹک خودکش حملے میں شہداء کی تعداد بیس ہو گئی

اٹک خودکش حملے میں شہداء کی تعداد بیس ہو گئی

اٹک : شادی خان میں ہونے والے خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی شہید ہو گیا۔ امریز خان کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے چچا زاد بھائی تھے جس کے بعد اس سانحے میں شہداء کی تعداد بیس ہو گئی۔ پاک فوج کے افسر اور اہلکار کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کے بیٹے جہانگیر خانزادہ اور دیگر […]

کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کی آبائی قبرستان میں تدفین کر دی گئی

کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کی آبائی قبرستان میں تدفین کر دی گئی

اٹک : دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری ہے اور رہے گی اور آج اس جنگ میں ایک اور بہادر سپاہی شہید ہو گیا۔ آج اٹک حملے میں شہید ہونے والے پنجاب کے وزیر داخلہ شجاح خانزداہ اور ڈی ایس پی شوکت شاہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے، جس میں وزیر اعلی […]

سرگودھا : پرانی دشمنی کا بدلہ، خاتون سمیت 2 افراد قتل، 3 افراد زخمی

سرگودھا : پرانی دشمنی کا بدلہ، خاتون سمیت 2 افراد قتل، 3 افراد زخمی

سرگودھا : نواحی گاؤں میں پرانی دشمنی کا بدلہ لینے کیلئے مخالفین نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔خاتون سمیت 2 افراد قتل جبکہ 3 افراد زخمی کر دیے۔ نواحی گاؤں کوٹلہ وطنی میں پرانی دشمنی کا بدلہ لینے کیلئے مخالفین نے گھر میں سوئے ہوئے افراد پر فائرنگ کر دی۔پولیس کے مطابق فائرنگ […]

باجوڑ ایجنسی سے پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا بیٹا اغوا

باجوڑ ایجنسی سے پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا بیٹا اغوا

باجوڑ : تحصیل خار سے پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کے 10 سالہ بیٹے کو اغوا کر لیا گیا۔ باجوڑ ایجنسی میں پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا 10 سالہ بیٹا سید حسین شاہ اسکول جانے کے لئے گھر سے نکلا تو نامعلوم افراد نے تحصیل خار کے علاقے حاجی لونگ سے اسے […]

وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ خودکش حملے میں شہید

وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ خودکش حملے میں شہید

اٹک : وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ اپنے ڈیرے پر ہونے والے خود کش حملے میں شہید ہو گئے۔ وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ اٹک میں اپنے گاؤں شادی خان میں اپنے گھر سے متصل ڈیرے پر علاقہ مکینوں کے مسائل سن رہے تھے کہ خود کش حملہ آور نے خود کو ان کے […]

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ حمید گل انتقال کر گئے

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ حمید گل انتقال کر گئے

مری : آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) حمید گل اہل خانہ کے ہمراہ مری میں تھے کہ بلڈ پریشر کم ہونے کے باعث انہیں برہین ہیمرج ہو گیا اور انہیں تشویش ناک حالت میں مری کے سی ایم ایچ داخل کرایا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکے۔ جنرل (ر) حمید گل کے […]

خیبر ایجنسی: وادی تیراہ میں بم دھماکہ، 3 سیکیورٹی اہلکار شہید

خیبر ایجنسی: وادی تیراہ میں بم دھماکہ، 3 سیکیورٹی اہلکار شہید

خیبر ایجنسی : وادی تیراہ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے سندنا میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ تینوں اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ دھماکا ہوا، شہید ہونے والوں […]

قصور اسکینڈل: 7 مزید ملزم 27 دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

قصور اسکینڈل: 7 مزید ملزم 27 دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

قصور : قصور میں خوف یا بدنامی کے باعث اب تک خاموش 24 مزید افراد سامنے آگئے ہیں، ادھر انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 7 مزید ملزموں کو 27 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ قصور کے گاؤں حسین خان والامیں خوف یا بدنامی کے باعث اب تک […]

بلوچستان کے امن میں حکومت اور فوج کا اہم کردار ہے: گورنر بلوچستان

بلوچستان کے امن میں حکومت اور فوج کا اہم کردار ہے: گورنر بلوچستان

کوئٹہ : کلب کینٹ میں کل پاکستان محفل مشاعرہ کی تقریب سے خطاب میں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ صوبے میں اس وقت امن کی فضا ہے۔ اس میں حکومت اور پاک فوج کا اہم کردار ہے۔ خطے میں ہمسایہ ممالک سے بہترین تعلقات کے ذریعے ہی ترقی و امن کی […]

بونیر میں باراتیوں کی گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

بونیر میں باراتیوں کی گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

بونیر : گل بانڈے میں مسلح افراد نے باراتیوں کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ بونیر کے علاقے گل بانڈے میں باراتیوں کی گاڑی پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 […]

قلات: فائرنگ، قبائلی رہنما اور بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق 3 زخمی

قلات: فائرنگ، قبائلی رہنما اور بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق 3 زخمی

قلات : سوراب میں مقامی قبائلی رہنماء کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں قبائلی رہنماء اپنے بیٹے اور دو ساتھیوں سمیت جاں بحق جبکہ قافلے میں شامل تین لیویز اہلکار زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق قبائلی رہنماء ٹکری علی محمد اپنے بیٹے اور ساتھیوں سمیت گاڑیوں میں خاران سے سیاہ کمب جارہے […]

کوئٹہ کے علاقے گوالمنڈی چوک میں دھماکا، پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے گوالمنڈی چوک میں دھماکا، پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق

کوئٹہ : گوالمنڈی چوک میں ہونے والے بم دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دہشتگردی واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ایمبیولینسوں کے ذریعے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انھیں طبی […]

پیر محل: سابق ایم پی اے راؤ اقبال کو بیٹے نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

پیر محل: سابق ایم پی اے راؤ اقبال کو بیٹے نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

پیرمحل : نواحی گاؤں میں مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے راؤ اقبال احمد خان کا اپنے بیٹے اطہر اقبال سے تلخ کلامی ہوئی جس پر طیش میں آکر بیٹے نے باپ پر فائرنگ کر کے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ راؤ اقبال احمد خان کو الائیڈ اسپتال فیصل آباد […]

دہشتگرد یہ بھول جائیں کہ بلوچستان ان کیلئے محفوظ جگہ ہے، سرفراز بگٹی

دہشتگرد یہ بھول جائیں کہ بلوچستان ان کیلئے محفوظ جگہ ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ : وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ اب دہشتگردوں کو یہ بھول جانا چاہئے کہ بلوچستان ان کے لیے محفوظ جگہ ہے، انجانے میں بھٹکے لوگ ہتھیار پھینک کر قومی دھارے میں شامل ہوجائیں اسی میں انکی بہتری ہے۔ وزیرداخلہ بلوچستان یہ بات میڈیا سے گفتگو میں کہی اور بتایا کہ […]