By Yes 1 Webmaster on August 10, 2015 Explosion, killed, Lower Dir, Peace Committee member, امن کمیٹی, بم دھماکے, جاں بحق, رکن, لوئر دیر اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
لوئر دیر : لوئر دیر کی تحصیل میدان میں مقامی امن کمیٹی کا رکن بم دھماکے میں جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل میدان کے علاقے زیارت کلے سوری پاؤ میں امن کمیٹی کے رکن دلاور خان کے گھر کے باہر بم نصب کیا گیا تھا۔ بم کا دھماکہ اسوقت ہوا جب دلاور خان […]
By Yes 1 Webmaster on August 9, 2015 close, Explosion, Loss, railroad, Sadiq Abad, track, جانی نقصان, دھماکا, ریلوے لائن, صادق آباد, ٹریک بند اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
صادق آباد : چندرامی کے مقام پر ریلوے لائن پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں لاہور سے کراچی آنے والی شالیمار ایکسپریس کا انجن متاثر ہوا ہے۔ حادثے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہواتاہم ٹرینوں کی آمدو رفت معطل ہو گئی۔ حادثے کی جگہ پر 5 فٹ گڑھا پڑ گیا، ڈیڑھ فٹ ٹریک […]
By Yes 1 Webmaster on August 9, 2015 election commission, helplessness, imran khan, leave, roads, satisfied, الیکشن کمیشن, سڑکوں, عمران خان, مجبوری, مطمئن, نکلنا اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
وہاڑی : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی نے ملک کو زرخیز زمین جیسی نعمت نوازا ہے لیکن دن بدن کسانوں کے حالات بگڑتے جا رہے ہیں اور پچھلے دو سالوں میں کسانوں کا برا حال ہے۔ کسانوں کی آمدنی کم ہوتی جا رہی […]
By Yes 1 Webmaster on August 8, 2015 Angry Baluch, Balochistan, Dr Abdul Malik Baloch, mainstream, politics, سیاست, قومی دھارے, ناراض بلوچ, وزیراعلیٰ بلوچستان, ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ صوبے کا مسئلہ بات چیت سے حل کریں گے، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹننٹ جنرل ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کے جذبات کو دیکھ کرکوئی بھی پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ ایوب اسٹیڈیم میں جشن آزادی کے سلسلے میں کھیلوں […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 Bajaur, family, house, killed, people, roof falling, wounded, افراد, باجوڑ, جاں بحق, خاندان, زخمی, مکان, چھت, گرنے اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
باجوڑ: شدید بارشوں کے باعث تحصیل ماموند میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے برہ موخا میں شدید بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 conflict, Dadu, Groups, people killed, relationships, violence, افراد, تنازع, دادو, رشتے, فائرنگ, گروپوں, ہلاک اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
دادو : ضلع کے شہر سیتا روڈ کے قریب گاؤں حاصل چانڈیو میں چانڈیہ برادری میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ سے سات افراد ہلاک اور سات افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو دادو اور لاڑکانہ کی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گيا۔ فائرنگ کا سلسلہ صبح سات بجے شروع ہوا۔ دونون فریقین کی طرف […]
By Yes 1 Webmaster on August 1, 2015 Khurshid Shah, Maulana Fazlur Rehman, MQM, politics, ایم کیو ایم, خورشید شاہ, سیاست, مولانا فضل الرحمان اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
سکھر : پیپلز پارٹی کے رہنما اور قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم کی اپنی اپنی سیاست ہے، مولانا اور ایم کیو ایم کو یہ معاملات کمیشن کے قیام کے وقت اٹھانے چاہیے تھے۔ ایم کیو ایم کے پاس اسمبلی میں 24 اور فضل الرحمان […]
By Yes 1 Webmaster on July 28, 2015 Chief Minister Balochistan, Insurgents, negotiation, problem, solution, حل, مذاکرات, مزاحمت کاروں, مسئلے, وزیراعلیٰ بلوچستان اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ مزاحمت کاروں سے مذاکرات کی کامیابی کے سوال پر ہم کامیابی اور ناکامی کے مابین کھڑے ہیں، ہماری خواہش ہے کہ مسئلے کا سیاسی حل مذاکرات کے ذریعے نکالا جائے۔ ہماری کوشش ہے کہ بلوچستان میں مزید خون نہ بہے۔ ان خیالات کا […]
By Yes 1 Webmaster on July 26, 2015 Chitral, continues, devastation, flood, individuals, relay, swept away, افراد, بہہ گئے, تباہ کاریاں, جاری, ریلے, سیلاب, چترال اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
چترال : چترال میں قیامت خیز سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں نہ رک سکیں، آج بھی دو افراد بہہ گئے، مرنے والوں کی تعداد تیس ہو گئی، سڑکیں بند ہونے سے اپرچترال کی بستیوں میں لوگ محصور ہو کر رہ گئے، پاک فوج کے جوان لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں۔ چترال […]
By Yes 1 Webmaster on July 25, 2015 Chitral, dead bodies, Destroyed, devastation, flood, missing, افراد لاپتہ, تباہ کاریاں, سیلاب, لاشیں, چترال, گھر تباہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
چترال: بپھرے دریا کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے، پہاڑوں سے آنے والا نیا سیلابی ریلہ تحصیل مستوج میں داخل ہو گیا، اوتول گاؤں سے 10 افراد لاپتہ، دو کی لاشیں مل گئیں۔ 100 سے زائد گھر تباہ، چترال میں تین لاکھ افراد محصور ہو کر رہ گئے۔ بپھرے دریا کی بے رحم موجوں […]
By Yes 1 Webmaster on July 23, 2015 Chitral, PTI Chairman Imran Khan, reached, ryham Khan, wife, اہلیہ, تحریک انصاف, ریحام خان, عمران خان, پہنچ گئے, چترال, چیئرمین اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
چترال : چترال ایئر پورٹ پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک، صوبائی وزیر تعلیم محمد عاطف اور وزیر بلدیات عنایت اﷲ نے عمران خان کا استقبال کیا۔ بعد ازاں ایئر پورٹ کے لائونج میں تمام رہنمائوں نے سیلاب کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیالات کیا۔ جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل نادر خان نے عمران خان […]
By Yes 1 Webmaster on July 22, 2015 Destroyed, disaster, flood, house, hydropower, Skardu, تباہ, تباہی, سکردو, سیلاب, پن بجلی گھر, گھر اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
سکردو : بارشوں اور سیلاب نے سکردو میں تباہی مچا دی، گلیشیئر سے بنی جھیل ٹوٹنے سے درجن سے زائد گھر منہدم ہوگئے ، پچھتر سے زائد دیہات کا رابطہ کٹ گیا، چترال میں بھی تباہ کاریاں جاری ہیں، ادویات اور خوارک کی قلت پیدا ہو گئی، پاک فوج امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ بہتے […]
By Yes 1 Webmaster on July 22, 2015 coach, Collision, killed, people, Toba Tek Singh, Van, افراد, تصادم, جاں بحق, مسافر کوچ, وین, ٹوبہ ٹیک سنگھ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
ٹوبہ ٹیک سنگھ : گوجرہ روڈ بائی پاس کے قریب تیز رفتار مسافر وین اور ٹیک کرتے ہوئے سامنے سے آنے والی اے سی کوچ سے ٹکرا گئی۔ جس سے مسافر وین میں سوار تین افراد محمد عمران، غفار احمد اور محمد شفیق موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں چھ مسافر شدید […]
By Yes 1 Webmaster on July 21, 2015 areas, Chitral, disaster, disconnect, flood, ground contact, Sindh, تباہی, زمینی رابطہ, سندھ, سیلاب, علاقوں, منقطع, چترال اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
چترال : دریائے سندھ کی بپھری موجوں نے لیہ سے گھوٹکی تک درجنوں علاقوں میں تباہی مچا دی، پنوں عاقل میں دو بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے، چترال میں سیلابی ریلے نے درجنوں رابطہ پل تباہ کر دئیے۔ دریائے سندھ میں سیلابی لہریں بے قابو ہوگئیں، غضب ناک موجیں ہر طرف تباہی مچاتی […]
By Yes 1 Webmaster on July 21, 2015 issued, Municipal Amendment Ordinance, Punjab government, بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس, جاری, پنجاب حکومت دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
لاہور : پنجاب حکومت نے بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا، صوبے میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، بیلٹ پیپرز کی تعداد چھ سے کم کرکے دو کردی گئی۔ پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن کی مشاورت سے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے لئے ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا ہے۔ ترمیمی آرڈیننس 2015 کے […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 demand, Important Required, Khurshid Shah, New foreign policy, Prime Minister, اہم ضرورت, خورشید شاہ, مطالبہ, نئی خارجہ پالیسی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
سکھر: سکھر میں اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن مفتی ابراہیم قادری کی جانب سے مقامی مدرسے میں منعقد کئے عید ملن استقبالئے میں شرکت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری حکومت پہلے ایران سے کوئی تعلق قائم کرنے سے گھبرا رہی تھی مگر اب تو یہ گھبراہٹ ختم […]
By Yes 1 Webmaster on July 17, 2015 child, Chitral, Destruction, floods, killed, woman, بچی, تباہی, جاں بحق, خاتون, سیلابی ریلے, وادی چترال اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
چترال : وادی چترال میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلابی ریلے نے شدید تباہی مچا دی۔ چترال کے گاؤں بروز میں 40 سال کی خاتون اپنی ڈیڑھ سال کی پوتی کے ہمراہ سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔ خاتون کی لاش دروش کے مقام پر دریائے چترال سے مل گئی جبکہ بچی کی لاش […]
By Yes 1 Webmaster on July 11, 2015 Army Chief, Balochistan, improved, Peace, Raheel Sharif, situation, امن وامان, آرمی چیف, بلوچستان, بہتر, راحیل شریف, صورتحال اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
کوئٹہ : دورہ کوئٹہ کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ جنرل راحیل شریف نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ صوبے میں صورتحال بہتر ہو گئی۔ امن، ترقی اور خوشحالی کیلئے بلوچستان حکومت اور عوام کی مکمل حمایت […]
By Yes 1 Webmaster on July 6, 2015 firing, injured, killed, people, police, quetta, unidentified, افراد, اہلکار, جاں بحق, زخمی, فائرنگ, نامعلوم افراد, کوئٹہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
کوئٹہ : کوئٹہ جوائنٹ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جوائنٹ روڈ پر پاسپورٹ آفس کے سامنے نقاب پوش موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس […]
By Yes 1 Webmaster on June 27, 2015 chief minister, Gilgit Baltistan, Hafeez Rahman, select, unopposed, بلامقابلہ, حفیظ الرحمان, منتخب, وزیر اعلیٰ, گلگت بلتستان اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
گلگت بلتستان : مسلم لیگ نون کے حفیظ الرحمان بلامقابلہ گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔ انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ 24 ارکان پر مشتمل گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ نون کی 14 سیٹیں ہیں۔ نون لیگ کے امیدوار حافظ حفیظ الرحمان گلگت ٹو سے ممبر اسمبلی منتخب […]
By Yes 1 Webmaster on June 25, 2015 BBC report, eyes open, Rulers, siraj ul haq, آنکھیں کھولنے, بی بی سی, حکمرانوں, رپورٹ, سراج الحق اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
لوئر دیر : امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ بی بی سی کی رپورٹ حکمرانوں کی آنکھیں کھول دینے کے لیے کافی ہے۔ ثمر باغ میں اپنے خطاب کے دوران جماعت سلامی کے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ تیس سالوں سے حکمرانوں نے سیاسی مفادات […]
By Yes 1 Webmaster on June 23, 2015 Faisalabad, fire, killed, police, teenager, جاں بحق, فائرنگ, فیصل آباد, نوجوان, پولیس اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
فیصل آباد : مدینہ ٹاؤن سفینا پارک میں فہد اور فرحان نقلی پستول کے ساتھ فوٹو شوٹ کر رہے تھے۔ پولیس اہلکاروں نے ڈاکو سمجھ کر ان پر فائرنگ کر دی زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں فرحان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ پیٹ میں گولی لگنے کے […]