By Yes 1 Webmaster on May 13, 2015 elections, History, pakistan, shah mehmood qureshi, تاریخ, شاہ محمود قریشی, شفاف انتخابات, پاکستان اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
منڈی بہاوالدین: پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے طارق محمود ساہی، سابق ناظم خالد محمود ساہی، سابق ناظم اختر محمود ساہی اور ساجد محمود ساہی کی اپنے ہزاروں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف عوام کی مقبول […]
By Yes 1 Webmaster on May 13, 2015 Abid Sher Ali, country, imran khan, riots, عابد شیر علی, عمران خان, فسادات, ملک اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
حیدر آباد : حیسکو کانفرنس ہال میں میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ 25 سیٹوں والے مینڈیٹ کی چوری کا شور مچا رہے ہیں۔ 2015ء عمران خان کی جماعت کے اندرونی انتخابات کا سال ہے، ملکی انتخابات کا نہیں۔ عمران خان کی سیاست جھوٹ، دھوکا […]
By Yes 1 Webmaster on May 11, 2015 Bajaur bombing, Died, people, Tribal, افراد, باجوڑ, بم دھماکے, جاں بحق, قبائلی رہنما اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
باجوڑ : باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکہ ، قبائلی رہنما سمیت 5 افراد جاں بحق، گاڑی مکمل تباہ۔ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند کے علاقے کمرسر میں قبائلی رہنما محمد جان اپنی گاڑی میں 5 ساتھیوں کے ہمراہ جا رہے تھے کہ سڑک کنارے ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہو گیا جس سے گاڑی مکمل تباہ […]
By Yes 1 Webmaster on May 11, 2015 children, drowned, Hala, killed, Shower, Sindh River, بچے, جاں بحق, دریائے سندھ, نہاتے, ڈوب, ہالا: اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
ہالا : نو سالہ اسد، دس سالہ یاسر اور آفتاب گھر سے مچھلیاں پکڑنے گئے اور نہاتے ہوئے تیز لہروں کی نذر ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی بچوں کی تلاش شروع کر دی گئی تاہم کامیابی نہ ہو سکی۔ حادثے کے بعد تینوں بچوں کے گھروں میں کہرام مچ گیا۔ علاقے کی فضا بھی سوگوار […]
By Yes 1 Webmaster on May 8, 2015 Jamaat Islami, polling stations, successful, unofficial result, اعزاز الملک, جماعت اسلامی, غیر سرکاری نتیجہ, پولنگ سٹیشنز, کامیاب اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
لوئر دیر : لوئر دیر کے حلقہ پی کے 95 سے موصول ہونے والے تمام 85 پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق جماعت اسلامی کے اعزاز الملک 18 ہزار 798 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔ جبکہ ان کے مدمقابل عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے امیدوار بہادر خان نے 16 […]
By Yes 1 Webmaster on May 6, 2015 Cordon, court, Farm House, Fehmida Mirza, situation, Zulfiqar, زوالفقار, صورتحال, عدالت, فارم ہائوس, گھیرائو اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
بدین : بدین میں مرزا فارم ہاؤس کا مسلسل گھیراؤ، داخلی اور خارجی راستے سیل، سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کہتی ہیں صورتحال برقرار رہی تو ذوالفقار مرزا عدالت پیش نہیں ہوسکیں گے۔ بدین میں پولیس نے ذوالفقار مرزار کے فارم ہاؤس کا گھیراؤ کر رکھا ہے ، داخلی اور خارجی راستے سیل […]
By Yes 1 Webmaster on May 6, 2015 calculation, finish, government, honeymoon, Islamic State, siraj ul haq, اسلامی ریاست, حساب, حکومت, ختم, سراج الحق, ہنی مون اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
چارسدہ : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ شہزادوں کی نہیں فلاحی اسلامی ریاست قائم کرنا چاہتے ہیں۔ حکومت کا ہنی مون کا وقت ختم ہوگیا ، اب حساب کتاب ہو گا۔ بجلی ،گیس اور روزگار کا مسئلہ کیا ’’ میاں صاحب ‘‘ قیامت میں حل کریں گے۔چار سدہ کی تحصیل شب […]
By Yes 1 Webmaster on May 6, 2015 appeals, Fehmida Mirza, Government Chief Justice, situation notice, اپیل, حکومت, صورتحال, فہمیدہ مرزا, نوٹس, چیف جسٹس اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
بدین : پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا رات گئے اپنے آبائی علاقے بدین پہنچ گئیں۔ جہاں پولیس کی جانب سے مرزا فارم ہاؤس کے گھیراؤ پر وہ سیخ پا ہو گئیں۔ انہوں نے فارم ہاؤس کے اطراف سے پولیس کو ہٹانے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے اہلکاروں سے کہا […]
By Yes 1 Webmaster on May 5, 2015 megawatts, opening, Prime Minister, Solar Power Project, افتتاح, سولر پاور منصوبے, میگا واٹ, وزیراعظم اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
بہاولپور : وزیراعظم نواز شریف نے 660 میگا واٹ کے قائد اعظم سولر پاور منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے بہاولپور میں 660 میگا واٹ کے قائد اعظم سولر پارک میں جناح سولر منصوبے کا افتتاح کر دیا ہے۔ سولر پاور منصوبے سے پہلے مرحلے میں 100 میگا واٹ بجلی قومی گرڈ […]
By Yes 1 Webmaster on May 2, 2015 khyber agency, operations, security, terrorists, Tirah, تیراہ, خیبر ایجنسی, دہشتگرد ہلاک, سکیورٹی فورسز, کارروائی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) تیراہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں 6 دہشتگرد مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ وادی میں دہشتگرد ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہیں جس پر سکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کی اور دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ اس کارروائی کے […]
By Yes 1 Webmaster on May 2, 2015 Balochistan, Dr. Abdul Malik, improvement, law, order, situation, امن و امان, بلوچستان, بہتری, صورتحال, ڈاکٹر عبدالمالک اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی عوام غربت سے چھٹکارا چاہتی ہے۔ صوبے میں وسائل کی کمی نہیں مگر ان وسائل سے مستفید ہونے کے لیے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان مین امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ اب […]
By Yes 1 Webmaster on May 2, 2015 Indian forces, martyr, Pakistani teenager, Pakistani teenager martyr, working boundary, بھارتی فورسز, شہید, ورکنگ باؤنڈری, پاکستانی نوجوان اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
شکر گڑھ (جیوڈیسک) شکر گڑھ کے نواحی موضع سریا کا تیس سالہ امانت سرحدی گاؤں نہالہ چک گیا تھا ورکنگ باؤنڈری پر پاکستانی پوسٹ بھورے چک کے پاس سے بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے اہلکار اسے اغوا کر کے لے گئے اور تشدد کر کے شہید کر دیا۔ بی ایس ایف نے لاش رینجرز کے […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 continues, death warrant, likely, Mirza sult, new, today, امکان, آج, جاری, صولت مرزا, نئے, ڈیتھ وارنٹ, کوئٹہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) سنٹرل جیل مچھ میں سزائے موت کے منتظر قیدی صولت مرزا کی پھانسی کی مدت میں دی گئی توسیع کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ سنٹرل جیل مچھ ذرائع کے مطابق جیل حکام کی جانب سے دو روز قبل صولت مرزا کے نئے ڈیتھ وارنٹ کے لئےانسداد دہشت گردی کی عدالت کراچی […]
By F A Farooqi on April 27, 2015 دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز
چترال ( نذیرحسین شاہ نذیر) ڈپٹی کمشنر چترال امین الحق نے کہا ہے۔کہ آج عورت کو شو پیس بنانے میں مغرب کا قصور ہے اور نہ اْسے حقوق سے محروم رکھنے کے حوالے سے مشرق کا۔بلکہ اصل وجہ اسلام کے آفاقی نظام پر چلنے سے انحراف ہے۔ اس لئے معاشرے میں کہیں مرد عورتوں پر […]
By Yes 1 Webmaster on April 27, 2015 chief, Died, Jamhoori Wattan Party, Talal Akbar Bugti, انتقال, جمہوری وطن پارٹی, سربراہ, طلال اکبر بگٹی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال اکبر بگٹی انتقال کر گئے، انہیں گزشتہ روز دمےکی شکایت پر فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔ طلال اکبر بگٹی سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اکبر بگٹی کے صاحبزادے تھے اور انہوں نے اپنے والد کے ساتھ ملکی سیاست میں اہم […]
By Yes 1 Webmaster on April 27, 2015 Abid Sher Ali, mandate, people, proven, Real, اصلی, ثابت, عابد شیر علی, عوام, مینڈیٹ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں عوام نے ثابت کر دیا کہ پاکستان مسلم ن کا مینڈیٹ اصلی ہے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ کے علاقوں کی عوام نے جو ووٹ دیئے، وہ مسلم لیگ […]
By Yes 1 Webmaster on April 27, 2015 canal, drowned, fast car, fell, people, افراد, تیز رفتار گاڑی, جلال پوربھٹیاں, نہر, ڈوب گئے, گری اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
حافظ آباد (جیوڈیسک) جلال پوربھٹیاں میں سکھیکی رکھ برانچ کے قریب گاڑی نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں 4 افراد ڈوب گئے۔ جلال پوربھٹیاں میں سکھیکی رکھ برانچ کے قریب تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں 4 افراد ڈوب گئے۔ واقعہ کے بعد جائے حادثہ پر […]
By Yes 1 Webmaster on April 23, 2015 khyber agency, killed, military action, security forces, terrorist, خیبر ایجنسی, دہشت گرد, سیکیورٹی فورسز, فضائی کارروائی, ہلاک اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وادی تیراہ میں پاک فضائیہ کی کارروائی کے دوران 3 خودکش بمباروں سمیت 20 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فضائی کارروائی خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں کی گئی جس میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، فضائی کارروائی کے […]
By Yes 1 Webmaster on April 22, 2015 Balochistan Assembly, echo, economical route, Shift, اقتصادی روٹ, بازگشت, بلوچستان اسمبلی, تبدیلی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) اقتصادی راہداری میں مبینہ تبدیلی پر اے این پی کا ایوان سے واک آوٹ، بلوچستان اسمبلی میں گوادر ۔ کاشغر اقتصادی روٹ میں مبینہ تبدیلی کی بازگشت سنائی دی۔ اے این پی نے ایوان سے واک آوٹ کیا۔ قائد حزبِ اختلاف مولانا عبد الواسع نے کہا کہ روٹ میں تبدیلی کے خلاف ہمیں […]
By Yes 1 Webmaster on April 21, 2015 air traffic radar, attack, Pasni, unidentified, ایئر ٹریفک ریڈار, حملہ, نامعلوم افراد, پسنی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
پسنی (جیوڈیسک) اے ایس ایف کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں نے پسنی ایئرپورٹ کے ریڈار کو نشانہ بنایا، ایف ایس ایف نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کو پسپا کر دیا۔ حملے میں ریڈار کی تمام تنصیبات محفوظ رہیں، کوئی جانی نقصان بھی نہیں ہوا۔ ڈپٹی کمشنر گوادر عبدالحمید نے بتایا کہ دہشت […]
By Yes 1 Webmaster on April 15, 2015 Chief Election Commissioner, emergency Letter, Gilgit Baltistan, pti, تحریک انصاف, چیف الیکشن کمشنر, گلگت بلتستان, ہنگامی خط اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
گلگت (جیوڈیسک) وزیراعظم کے دورہ گلگت بلتستان سے متعلق تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کو ہنگامی خط لکھا ہے۔ خط میں وزیراعظم کو پری پول دھاندلی کا مرتکب قرار دیکر شوکاز نوٹس جاری کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ہنگامی خط تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین […]
By Yes 1 Webmaster on April 13, 2015 JIT, left, Mach jail, statement, Sult Mirza, بیان, جے آئی ٹی, روانہ, صولت مرزا, مچھ جیل اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) صولت مرزا سے بیان لینے کے لئے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم روانہ نہ ہو سکی، محکمہ داخلہ سندھ نے ٹیم کی روانگی محکمہ قانون سندھ کی اجازت سے مشروط کر دی۔ مچھ جیل بلوچستان میں پھانسی کی سزا کے منتظر قیدی صولت مرزا سے بیان لینے کے لئے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم روانہ […]