counter easy hit

دوسرے شہروں سے

حافظ آباد میں شوہر نے بیوی اور 2 بچوں پر تیزاب پھینک دیا

حافظ آباد میں شوہر نے بیوی اور 2 بچوں پر تیزاب پھینک دیا

حافظ آباد (جیوڈیسک) محلہ ڈھاب والا میں شوہر نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی اور 2 بچوں پر تیزاب پھینک دیا۔ حافظ آباد کے محلہ ڈھاب والا میں اعظم نامی شخص نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی اور 2 بچوں پر تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجے میں تینوں بری طرح جھلس گئے۔ زخمی ہونے […]

تربت میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 13 دہشت گرد ہلاک

تربت میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 13 دہشت گرد ہلاک

تربت (جیوڈیسک) گیبن کے علاقے ایف سی اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کی مشترکہ کارروائی کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ایف سی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 20 مزدوروں کے قتل میں ملوث افراد کی موجودگی کی اطلاع پر تربت کے گاؤں گیبن میں مشترکہ آپریشن کیا تو […]

شمالی وزیرستان میں جھڑپ کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک، ایک اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں جھڑپ کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک، ایک اہلکار شہید

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے میں ایک اہلکار شہید جبکہ جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہو گیا، جوابی […]

عوامی نیشنل پارٹی کا جوڈیشل کمشن کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

عوامی نیشنل پارٹی کا جوڈیشل کمشن کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

چارسدہ (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی نے چارسدہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات 2013ء میں ریکارڈ دھاندلی ہوئی تھی۔ دیر میں انتخابات کے دوران 90 ہزار جعلی ووٹ پکڑے گئے تھے۔ اس حوالے سے مقدمہ بھی درج ہے۔ الیکشن کمشن کو بھی آگاہ کیا تھا […]

قائد اعظم ریذیڈنسی پر حملے کرنے والا اپنے عبرتناک انجام کو پہنچ گیا

قائد اعظم ریذیڈنسی پر حملے کرنے والا اپنے عبرتناک انجام کو پہنچ گیا

مچھ (جیوڈیسک) دہشت گردوں پر کاری ضربیں لگانے کا سلسلہ جاری ہے ، قائد اعظم ریذیڈنسی پر حملے کرنے والا اپنے عبرتناک انجام کو پہنچ گیا۔ مچھ میں ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران محمود عرف ماما سمیت تین دہشت گرد مارے گئے ، دوسری جانب کوئٹہ اور ژوب سے بھاری مقدار میں اسلحہ […]

یمن سے واپس آنے والے پاکستانیوں کی بس حادثے کا شکار

یمن سے واپس آنے والے پاکستانیوں کی بس حادثے کا شکار

ٹیکسلا (جیوڈیسک) یمن سے آنے والے پاکستانیوں کی بس جی ٹی روڈ پر ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں سترہ مسافر زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹیکسلا منتقل کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز پی آئی اے کی خصوصی پرواز نے یمن سے بحری جہاز کے ذریعے آئے ستتر […]

بگٹی قتل کیس: سماعت آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہو گی

بگٹی قتل کیس: سماعت آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہو گی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں آج ہو رہی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل صحت بلوچستان سابق صدر پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کریں گے۔ نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج آفتاب لون کریں گے، […]

گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں سانحہ گیاری کے شہدا کی تیسری برسی

گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں سانحہ گیاری کے شہدا کی تیسری برسی

اسکردو (جیوڈیسک) گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں آج سانحہ گیاری کے شہدا کی تیسری برسی منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا گیا ہے، جہاں شہدا کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی جائیں گی۔ سانحہ گیاری تین سال قبل سیاچن گلیشر میں پیش آیا تھا جہاں برفانی تودے […]

کلر کہار: موٹر وے پر تصادم، دو خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

کلر کہار: موٹر وے پر تصادم، دو خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

کلر کہار (جیوڈیسک) کلر کہار کے میں موٹر وے پر ہائی ایس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال چکوال منتقل کیا جا رہا […]

صوابی : خواجہ سرائوں کی گاڑی پر فائرنگ، 2 جاں بحق ،3 زخمی

صوابی : خواجہ سرائوں کی گاڑی پر فائرنگ، 2 جاں بحق ،3 زخمی

صوابی (جیوڈیسک) صوابی کے علاقہ سوڈیر میں رات گئے خواجہ سراوں کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک خواجہ سرا سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق رات گئے خواجہ سراوں کی ٹولی صوابی کے علاقے سوڈیر میں نجی تقریب کے بعد واپس آ رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم […]

خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک، 13 زخمی

خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک، 13 زخمی

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری سے 5 دہشت گرد ہلاک جب کہ 11 زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں گن شپ ہیلی کاپٹرز کے ذریعے بمباری کی جس کے نتیجے میں 5 دہشت […]

یمن کے معاملے پر پاکستان کو غیر جانبدار رہنا چاہئے، خورشید شاہ

یمن کے معاملے پر پاکستان کو غیر جانبدار رہنا چاہئے، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ یمن کے معاملے پر پاکستان کو کسی ایک فریق کا ساتھ دینے کے بجائے غیر جانبدار رہنا چاہئے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ مسلم ممالک کو اتحاد […]

خیبر ایجنسی، وادی تیراہ میں بارودی سرنگ دھماکہ، دو اہلکار شہید

خیبر ایجنسی، وادی تیراہ میں بارودی سرنگ دھماکہ، دو اہلکار شہید

تیراہ (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا خیبر ٹو آپریشن جاری، بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں دو سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ خیبر ایجنسی وادی تیراہ نرئے بابا میں سکیورٹی فورسز کی پیشقدمی کے دوران بارودی سرنگ دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں حوالدار حضرحیات اور سپاہی […]

راجن پور: انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

راجن پور: انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

راجن پور (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق انڈس ہائی وے پر راجن پور سے ڈی جی خان جانے والی وین کو مخالف سمت سے آنے والے تیز رفتار ٹرک نے ٹکر مار دی۔ جس کے باعث 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ […]

نوشہرہ میں جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا امیر حمزہ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

نوشہرہ میں جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا امیر حمزہ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

نوشہرہ (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ضلعی رہنما مولانا امیر حمزہ قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ نوشہرہ کے علاقے مدینہ کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی (ف) کے ضلعی رہنما مولانا امیر حمزہ جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مولانا امیر حمزہ نماز عشا کی ادائیگی کے […]

لورالائی: دہشتگردوں نے ایس ایچ او سمیت چھ پولیس اہلکاروں کو قتل کر دیا

لورالائی: دہشتگردوں نے ایس ایچ او سمیت چھ پولیس اہلکاروں کو قتل کر دیا

لورالائی (جیوڈیسک) میختر کے مقام پر دہشتگردوں نےڈیرہ غازی خان اور تونسہ شریف جانے والی دو مسافر بسوں کو روک لیا اور مسافروں کے شناختی کارڈ چیک کیے۔ دہشتگردوں نے شناخت کے بعد تین پولیس اہلکاروں کو قتل کر دیا۔ جن میں ایس ایچ او تھانہ راڑا ہاشم طاہر، اے ایس آئی رفیق اور کانسٹیبل […]

دادو میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

دادو میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

دادو (جیوڈیسک) انڈس ہائی پر نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہو گئے۔ چانڈیہ برادری کے افراد پیشی کے لئے عدالت جا رہے تھے کہ انڈس ہائی وے پر مخدوم گھوٹ کے قریب نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس […]

صولت مرزا کی پھانسی، ڈیتھ وارنٹ پر عملدرآمد کیلئے جوڈیشل مجسٹریٹ نامزد

صولت مرزا کی پھانسی، ڈیتھ وارنٹ پر عملدرآمد کیلئے جوڈیشل مجسٹریٹ نامزد

کوئٹہ (جیوڈیسک) مچھ جیل انتظامیہ کی استدعا پر سیشن جج سبی راشد محمود نے صولت مرزا کو یکم اپریل کو پھانسی دیے جانے کے کراچی انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیتھ وارنٹ پر عملدرآمد کیلئے جوڈیشل مجسٹریٹ مچھ کو نامزد کر دیا ہے۔ جو پھانسی کے احکامات پر اپنی نگرانی میں عملدرآمد کروائیں گے۔ واضح […]

خیبرایجنسی: پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، 7 کمانڈروں سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

خیبرایجنسی: پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، 7 کمانڈروں سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی سے متصل پاک افغان سرحد افغانستان کے علاقے نازیان میں ڈرون حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 7 کمانڈرز سمیت 9 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ خیبر ایجنسی سے متصل پاک افغان سرحد افغانستان کے صوبہ ننگراہار نازیان میں کالعدم تحریک طالبان اور کالعدم لشکراسلام کے شدت پسندوں پر ڈرون […]

صولت مرزا کی پھانسی میں توسیع کے احکام نہیں ملے، اکبر درانی

صولت مرزا کی پھانسی میں توسیع کے احکام نہیں ملے، اکبر درانی

کوئٹہ (جیوڈیسک) سیکریٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ صولت مرزا کی پھانسی کی تاریخ میں مزید توسیع کے حوالے سے کوئی احکام ابھی تک موصول نہیں ہوئے، نئے بلیک وارنٹ ملتے ہی اس پر عملدرآمد کیا جائیگا۔ کوئٹہ میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ صولت مرزا کی پھانسی کی […]

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ ملا فضل اللہ کارروائی میں ہلاک، عسکری ذرائع

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ ملا فضل اللہ کارروائی میں ہلاک، عسکری ذرائع

خیبرایجنسی (جیوڈیسک) پاک فوج کی جانب سے وادی تیراہ میں کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ ملا فضل اللہ مارا گیا۔ عسکری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پاک فوج کی جانب سے وادی تیراہ میں کارروائی کی گئی جس میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا مطلوب سربراہ ملا فضل اللہ مارا […]

کراچی آپریشن کو انجام تک پہنچائیں گے، توانائی بحران 2017 ء میں حل کر لیں گے، وزیراعظم

کراچی آپریشن کو انجام تک پہنچائیں گے، توانائی بحران 2017 ء میں حل کر لیں گے، وزیراعظم

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ توانائی بحران کو دسمبر 2017 ء تک حل کر لیں گے۔ ملکی ترقی صرف جمہوری دور میں ہی ہوئی، لاہور سے سیالکوٹ ایکسپریس وے بنانے کا بھی اعلان ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا […]