counter easy hit

ٹنڈوآدم خان

ٹنڈوآدم میونسپل کمیٹی کے سابق وائیس چیئر مین مرحوم خدا بخش مری کی اہلیہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

ٹنڈوآدم میونسپل کمیٹی کے سابق وائیس چیئر مین مرحوم خدا بخش مری کی اہلیہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)مسلم لیگ (ن) سینٹرل کمیٹی کے میمبر رئیس انور علی مری کی والدہ ٹنڈوآدم میونسپل کمیٹی کے سابق وائیس چیئر مین مرحوم خدا بخش مری کی اہلیہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں انور علی مری کی والدہ کی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات منتخب نمائندوں،صحافیوں،وکلا،کی بڑی تعداد نے شرکت کی […]

ٹنڈوآدم کے نواحی علائقے لانڈھی میں دو موٹر سائکلوں میں تصادم

ٹنڈوآدم کے نواحی علائقے لانڈھی میں دو موٹر سائکلوں میں تصادم

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)ٹنڈوآدم کے نواحی علائقے لانڈھی میں دو موٹر سائکلوں میں تصادم کے نتیجے میں رکن سندھ اسیمبلی شاہد خان تھہیم کے پی اے اور تھہیم ہاؤس شہداد پور کے ترجمان علی رضا تھہیم سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں علاج کے لئے مجیڈیکل انسٹیٹیوٹ شہدادپور لے جایا گیا ۔ Post Views – […]

ٹنڈوآدم پولیس کی جانب سے گٹکے کے کارخانوں کے خلاف کاروائیاں شروع

ٹنڈوآدم پولیس کی جانب سے گٹکے کے کارخانوں کے خلاف کاروائیاں شروع

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)ٹنڈوآدم پولیس کی جانب سے گٹکے کے کارخانوں کے خلاف کاروائیاں شروع کرنے کے بعد گٹکے کے کارخانے شہر سے دیہی علائقوں کی جانب منتقل،گھناؤنا کاروبار ابھی تک جاری،تفصیلات کے مطابق ٹنڈوؤدم پولیس کی جانب سے گٹکے کے کارخانوں کے خلاف کاروائیاں کرنے کے بعد گٹکے کے کارخانوں کے مالکان کی جانب سے کارخانے […]

فحاشی کا اڈہ چلانے والی زہرہ شیخ کے اڈے پر چھاپہ مار کر اڈے سے دو کلو چرس برآمد

فحاشی کا اڈہ چلانے والی زہرہ شیخ کے اڈے پر چھاپہ مار کر اڈے سے دو کلو چرس برآمد

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)ٹنڈوآدم سٹی پولیس کی جانب سے ٹنڈوآدم شہر کی رشید کالونی میں فحاشی کا اڈہ چلانے والی زہرہ شیخ کے اڈے پر چھاپہ مار کر اڈے سے دو کلو چرس برامد کر کے فحاشی اور منشیات کے اڈے چلانے والی عورت زہرہ شیخ کو گرفتار کر لیا پولیس نے زہرہ شیخ پر منشیات ایکٹ […]

ملک کی اشرافیہ اور حکمرانوں نے کرپشن سے کمائے گئے پپیسے اور اپنی اولادیں باہر منتقل کر دئے ہیں، لیاقت بلوچ

ملک کی اشرافیہ اور حکمرانوں نے کرپشن سے کمائے گئے پپیسے اور اپنی اولادیں باہر منتقل کر دئے ہیں، لیاقت بلوچ

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملک کی اشرافیہ اور حکمرانوں نے کرپشن سے کمائے گئے پعسے اور اپنی اولادیں باہر منتقل کر دئے ہیں ہمیں ملک اور قوم کا مستقبل تاریک نظر آرہا ہے ان خیالہات کا اظہار انہوں نے ٹنڈوآدم می۹ں جماعت اسلامی رہنما عبدالعزیز غوری کی […]

ٹنڈوآدم سٹی پولیس نے فحاشی کا اڈہ چلانے والی زہرہ شیخ کے اڈے پر چھاپہ مار کر اڈے سے دو کلو چرس برامد کر لی

ٹنڈوآدم سٹی پولیس نے فحاشی کا اڈہ چلانے والی زہرہ شیخ کے اڈے پر چھاپہ مار کر اڈے سے دو کلو چرس برامد کر لی

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔ٹنڈوآدم سٹی پولیس کی جانب سے ٹنڈوآدم شہر کی رشید کالونی میں فحاشی کا اڈہ چلانے والی زہرہ شیخ کے اڈے پر چھاپہ مار کر اڈے سے دو کلو چرس برامد کر کے فحاشی اور منشیات کے اڈے چلانے والی عورت زہرہ شیخ کو گرفتار کر لیا پولیس نے زہرہ شیخ پر منشیات ایکٹ […]

مسافر وین اور موٹر سائیکل میں زور دار ٹکر

مسافر وین اور موٹر سائیکل میں زور دار ٹکر

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔ٹنڈوآدم کے نذدیک لال بخش واٹر اسٹاپ پر مسافر وین اور موٹر سائیکل میں زور دار ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار ملک فرزند اور اسکا بیٹا ملک وارث شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال داخل کیا گیا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 74

ہزارہ ایکسپریس میں کراچی سے صادق آباد جانے والی ۴۰ سالا عورت گلشن بی بی کو دل کا دورہ پڑنے سے انکا ہزارہ ایکسپریس میں انتقال ہو گیا

ہزارہ ایکسپریس میں کراچی سے صادق آباد جانے والی ۴۰ سالا عورت گلشن بی بی کو دل کا دورہ پڑنے سے انکا ہزارہ ایکسپریس میں انتقال ہو گیا

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔کراچی سے پنجاب جانے والی ہزارہ ایکسپریس میں کراچی سے صادق آباد جانے والی ۴۰ سالا عورت گلشن بی بی کو دل کا دورہ پڑنے سے انکا ہزارہ ایکسپریس میں انتقال ہو گیا دل کے دورے سے جاں بحق عورت کی نعش ٹنڈوآدم ریلوے اسٹیشن پر اتارلی گئی ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثہ […]

کرپشن فری پاکستان مہم کے سلسلے میں ٹنڈوآدم میں دستخطی مہم چلائی گئی

کرپشن فری پاکستان مہم کے سلسلے میں ٹنڈوآدم میں دستخطی مہم چلائی گئی

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔جم،اعت اسلامی کی جانب سے چلنے والی کرپشن فری پاکستان مہم کے سلسلے میں ٹنڈوآدم میں دستخطی مہم چلائی گئی جماعت اسلامی صوبائی شورہ کے میمبر عبدالعزیز غوری ،نے دستخطی کیمپ کا افتتاح کیا ٹنڈوآدم شہر کے جوہر آباد محلا میں لگائی جانے والی اس مہم میں ہزاروں افراد نے کرپشن کے خلاف دستخط […]

ٹنڈوآدم شہر کی گلزار کالونی میں با اثر افراد نے گلیوں پر قبضے کرکے گھر بنا لئے

ٹنڈوآدم شہر کی گلزار کالونی میں با اثر افراد نے گلیوں پر قبضے کرکے گھر بنا لئے

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔ٹنڈوآدم شہر کی گلزار کالونی میں با اثر افراد نے گلیوں پر قبضے کرکے گھر بنا لئے،چائنہ کٹنگ کے خلاف شہریوں کی شکایات پر انتظامیہ نے کوئی نوٹس نہیں لیا،تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم شہر کی گلزار کالونی میں با اثر افراد کی جانب سے گلزار کالونی پرائمیری اسکول کے ساتھ والی گلی پر قبضے […]

ٹنڈوآدم شہر کے گنجان آباد علائقوں میں بھینسوں کے ۷۰ سے ذائد باڑے قائم

ٹنڈوآدم شہر کے گنجان آباد علائقوں میں بھینسوں کے ۷۰ سے ذائد باڑے قائم

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔ٹنڈوآدم شہر کے گنجان آباد علائقوں میں بھینسوں کے ۷۰ سے ذائد باڑے قائم۔بھینسوں نے شہریوں کا جینا حرام کر دیا۔بھینسوں کی وجہ سے شہر کا ٹریفک ہر وقت جام رہنا معمول بن گیا۔بھینسوں کے گوبر کی وجہ سے سڑکوں کا نام و نشان مٹ گیا۔با اثر باڑہ مالکان کے آگے انتظامیہ مکمل طور […]

گرمی کی حالیہ شدت اور حیسکو ٹنڈوآدم کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کو بے حال کردیا ہے

گرمی کی حالیہ شدت اور حیسکو ٹنڈوآدم کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کو بے حال کردیا ہے

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔گرمی کی حالیہ شدت اور حیسکو ٹنڈوآدم کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کو بے حال کردیا ہے ٹنڈوآدم شہر اور اسکے مضافاتی سینکڑوں دیہاتوں میں حیسکو ٹنڈوآدم کی جانب سے غیر اعلانیہ طور پر ۱۲ سے ۱۶ گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا سلسلا جاری ہے اسکے علاوہ حیسکو ٹنڈوآدم کی جانب […]

ضلعہ کاؤنسل سانگھڑ کی چیئر مین شپ کا تاج کؤن پہنیگا

ضلعہ کاؤنسل سانگھڑ کی چیئر مین شپ کا تاج کؤن پہنیگا

ٹنڈوآدم ۔(نامہ نگار)۔ضلعہ کاؤنسل سانگھڑ کی چیئر مین شپ کا تاج کؤن پہنیگا۔۔؟پی پی پی کے کئی رہنما چیئر مین شپ حاصل کرنے کے لئے سرگرم،مخدوم جمیل الزمان کی جانب سے ضلعہ سانگھڑ کی چیئر مین شپ سروری جماعت کے کسی رہنمہ کو دلانے کے لئے کوششیں تیز،تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں جلعہ سانگھڑ […]

میونسپل کمیٹی ٹنڈوآدم کے افسران کی جانب سے بھٹائی نگر کی پلاٹنگ میں مبینا طور پر گھپلے

میونسپل کمیٹی ٹنڈوآدم کے افسران کی جانب سے بھٹائی نگر کی پلاٹنگ میں مبینا طور پر گھپلے

ٹنڈوآدم۔(نامہ نگار)۔میونسپل کمیٹی ٹنڈوآدم کے افسران کی جانب سے بھٹائی نگر کی پلاٹنگ میں مبینا طور پر گھپلے،افسران نے کئی پلاٹوں کو منسوخ کرکے خود بیچ کر ڈکار لئے ،شہری پریشان انکی کسی نے داد رسی نہ کی،تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی ٹنڈوآدم کے افسران کی جانب سے بھٹائی نگر کی پلاٹنگ اسکیم میں مبینا […]

میں بھوسے کے گودام میں آگ لگ گئی

میں بھوسے کے گودام میں آگ لگ گئی

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔ٹنڈوآدم میں بھوسے کے گودام میں آگ لگ گئی،بھوسے کے گودام میں آگ لگنے سے آس پاس کے علائقوں میں خؤف و حراس پھیل گیا آگ لگنے سے پریسنگ مشین اور سینکڑوں بھوسے کی گٹھڑیاں جل گئیں ،تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم شہر کے بیرانی روڈ پر سبزی منڈی کے سامنے واقع بھوسے کے گودام […]

محکمہ خوراک ٹنڈوآدم کے افسران نے باردانہ مبینا طور پر بیو پاریوں کو بھاری رشوت کے عیوض دے دیا

محکمہ خوراک ٹنڈوآدم کے افسران نے باردانہ مبینا طور پر بیو پاریوں کو بھاری رشوت کے عیوض دے دیا

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔محکمہ خوراک ٹنڈوآدم کے افسران نے باردانہ مبینا طور پر بیو پاریوں کو بھاری رشوت کے عیوض دے دیا،چھوٹے کاشتکار باردانے سے محروم رہ گئے ،چھوٹے کاشتکار گندم کے ۱۳۰۰ روپئے من ریٹ سے بھی محروم ،بیوپاریوں نے گندم خرید کر ذخیرہ کر لی ،تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک ٹنڈوآدم میں باردانے میں گھپلوں […]

چھ ماہ کا عرصہ گذرنے کے باوجود حیسکو ٹنڈوآدم (ون) کی جانب سے مذکورا دیہات کی بجلی بحال نہیں کی گئی

چھ ماہ کا عرصہ گذرنے کے باوجود حیسکو ٹنڈوآدم (ون) کی جانب سے مذکورا دیہات کی بجلی بحال نہیں کی گئی

ٹنڈٖوآدم۔۔۔۔۔حیسکو ٹنڈوآدم (ون) نے چھ ماہ قبل گاؤں حاجی خان تھہیم۔علی نواز تھہیم۔گل محمد تھہیم۔اور دیگر دیہات کی بجلی کاٹ دی تھی اور چھ ماہ کا عرصہ گذرنے کے باوجود حیسکو ٹنڈوآدم (ون) کی جانب سے مذکورا دیہات کی بجلی بحال نہیں کی گئی شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے گاؤں کے بچوں […]

۔ٹنڈوآدم میں سبزی اور فروٹ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

۔ٹنڈوآدم میں سبزی اور فروٹ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔ٹنڈوآدم میں سبزی اور فروٹ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ،غریب شہری سبزی اور فروٹ کی صرف قیمتیں معلوم کرنے تک محدود،تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم میں سبزی اور فروٹ کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے سبزی اور فرعوٹ کی قیمتوں میں تیزی سے جاری اضافے کے بعد قیمتیں کچھ […]

ٹنڈوآدم (رپورٹ*کامران انصاری)ٹنڈوآدم جوہرآباد کے علاقہ بسم اللہ کالونی کا بجلی کا ٹرانسفارمر چار روز گزر جانے کے باوجود تبدیل نہیں ہوا

ٹنڈوآدم (رپورٹ*کامران انصاری)ٹنڈوآدم جوہرآباد کے علاقہ بسم اللہ کالونی کا بجلی کا ٹرانسفارمر چار روز گزر جانے کے باوجود تبدیل نہیں ہوا

ٹنڈوآدم (رپورٹ*کامران انصاری)ٹنڈوآدم جوہرآباد کے علاقہ بسم اللہ کالونی کا بجلی کا ٹرانسفارمر چار ورز گزر جانے کے باوجود تبدیل نہیں ہوا علاقہ مکین سراپا احتجاج تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم کے علاقہ بنگلہ روڈ جوہر آباد کے علاقہ بسم اللہ کالونی کا بجلی کا ٹرانسفارمر چار روز قبل جل گیا تھا جوکہ آج چار روز […]

ٹنڈوآدم بینظیر انکم سپوٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کے حصول کے لئے ٹنڈوآدم اور گرد و نواح کی خواتین در بد

ٹنڈوآدم بینظیر انکم سپوٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کے حصول کے لئے ٹنڈوآدم اور گرد و نواح کی خواتین در بد

ٹنڈوآدم(رپورٹ*کامران انصاری)ٹنڈوآدم بینظیر انکم سپوٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کے حصول کے لئے ٹنڈوآدم اور گرد و نواح کی خواتین در بدر، بینکوں نے اے،ٹی،ایمز بند ،خواتین سراپا احتجاج تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم بینظیر انکم سپوٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کے حصول کے لئے خواتین دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور […]