counter easy hit

سٹی نیوز

ساری بات مقدر کی ہوتی ہے ۔۔۔۔ سپریم کورٹ نے بچے کو نجی سکول داخل کرنے کی درخواست پر انوکھا حکم جاری کر دیا

ساری بات مقدر کی ہوتی ہے ۔۔۔۔ سپریم کورٹ نے بچے کو نجی سکول داخل کرنے کی درخواست پر انوکھا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے والدین کی طلاق کے بعد بچے کو نجی سکول داخل کرنے کی درخواست خارج کردی، جسٹس مشیر عالم نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہم بھی ٹاٹ اورٹرسٹ سکولوں سے پڑھ کرجج بنے، بات سکول کی نہیں ، مقدر کی ہوتی ہے، تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹمیں […]

نیب ان ایکشن: پیپلز پارٹی کے بعد تحریک انصاف نیب کے ریڈار پر آ گئی، کس کی گرفتاری قریب ہے؟ جانیے

نیب ان ایکشن: پیپلز پارٹی کے بعد تحریک انصاف نیب کے ریڈار پر آ گئی، کس کی گرفتاری قریب ہے؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر برائے صحت عامر کیانی کے خلاف نیب راولپنڈی کو انکوائری کی ہدایت دے دی ہے۔نجی نیوز چینل ہم نیوز کے مطابق نیب کو عامر کیانی کے خلاف موصول ہونے والی شکایات کی تصدیق کے بعد انکوائری کاحکم دیا […]

پی کے 115 : ایم پی اے کے خلاف تحریک انصاف کے رہنما کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کر دیا

پی کے 115 : ایم پی اے کے خلاف تحریک انصاف کے رہنما کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی کے 115 سے ایم پی اے محمد شعیب کیخلاف پی ٹی آئی کے عابد الرحمان کی درخواست نمٹا دیں،الیکشن کمیشن نے ہدایت کی کہ آپ اپنا کیس الیکشن ٹربیونل کے سامنے پیش کریں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں حلقہ پی کے 115سے ایم پی اےمحمد […]

سانحہ چونیاں: پولیس نے مرکزی ملزم سہیل شہزاد کو کس نشان کی وجہ سے دھر لیا؟ ایسا انکشاف کہ شہر بھر میں ہلچل مچ گئی

سانحہ چونیاں: پولیس نے مرکزی ملزم سہیل شہزاد کو کس نشان کی وجہ سے دھر لیا؟ ایسا انکشاف کہ شہر بھر میں ہلچل مچ گئی

قصور(ویب ڈیسک )سانحہ چونیاں کے ملزم سہیل شہزاد کو پولیس نے تحقیقات کے دوران نہایت مہارت سے گرفتار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چونیاں میں بچوں سے زیادتی کے بعد قتل کا معاملہ معمہ بن چکا تھا لیکن آخر کار وہ درندہ صفت شخص پولیس کے ہتھے چڑھ ہی گیا ، تفتیشی افسران کا […]

مودی مقبوضہ کشمیر سے کب اور کیسے نکلے گا ؟ صابر شاکر نے دھماکہ خیز پیشگوئی کر دی

مودی مقبوضہ کشمیر سے کب اور کیسے نکلے گا ؟ صابر شاکر نے دھماکہ خیز پیشگوئی کر دی

لاہور (ویب ڈیسک) مقدمہ کمزور ہو تو‘بالعموم ‘قابل اور نامور وکیل کا انتخاب کیا جاتا ہے اور اگر سائل کمزور اور اس کا مقدمہ مضبوط ہو ‘لیکن فریق مخالف اثرو رسوخ والا اور دولت مند ہو تو‘ پھر ایک ایسے قابل اور باکردار وکیل کی تلاش کی جاتی ہے‘ جو دبنگ بھی ہو اور اسے […]

روڈ پر لگی سکرین ہیک ۔۔۔ ہیکر ز نے پورن ویڈیو چلا دی

روڈ پر لگی سکرین ہیک ۔۔۔ ہیکر ز نے پورن ویڈیو چلا دی

ہیوسٹن (ؤیب ڈیسک) گزشتہ روز خبر سامنے آئی تھی کہ نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں اسپورٹس مصنوعات بنانے والی جاپانی کمپنی ’ایسکس‘ کے اسٹور کے باہر نصب اسکرین پر پورن ویڈیوز چلا دی گئی تھیں۔رپورٹ کے مطابق ہیکرز نے اسٹور کے کمپیوٹر سسٹم کو ہیک کرکے اس پر پورن ویڈیوز چلا […]

فلمی کارروائی ۔۔۔ 5 لڑکیوں نے سیاستدانوں کو پھنسا کر ویڈیوز بنا لیں ، کون کون سے رہنما شامل ہیں؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں

فلمی کارروائی ۔۔۔ 5 لڑکیوں نے سیاستدانوں کو پھنسا کر ویڈیوز بنا لیں ، کون کون سے رہنما شامل ہیں؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں

ممبئی(ویب ڈیسک) چند دن قبل بھارتی تاریخ کا سب سے بڑا ’سیکس اسکینڈل‘ سامنے آیا تھا، جس کے تحت کم سے کم 5 خواتین اور ایک مرد ملزم کو پولیس نے گرفتار کرکے معاملے کی تفتیش شروع کردی تھی۔ابتدائی طور پر یہ خبر سامنے آئی تھی کہ گرفتار خواتین نے بڑی ذہانت سے کام لیتے […]

پاکستان اور بھارت کے سر پر لٹکتی جنگ کی تلوار ۔۔۔۔ یہ خطرہ بھارت میں موجود صرف یہ لوگ ٹال سکتے ہیں ؟ پاکستانی تھنک ٹینک کا خصوصی تبصرہ

پاکستان اور بھارت کے سر پر لٹکتی جنگ کی تلوار ۔۔۔۔ یہ خطرہ بھارت میں موجود صرف یہ لوگ ٹال سکتے ہیں ؟ پاکستانی تھنک ٹینک کا خصوصی تبصرہ

کراچی (ویب ڈیسک) جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہےکہ آزادی مارچ میں کسی قسم کا مذہبی کارڈ استعمال نہیں کریں گے۔حکومتی اتحادی جماعتیں عوام کی آواز نہیں سنیں گی تو اپنی سیاسی پوزیشن کھودیں گی،سابق آئی جی سندھ شعیب […]

پی سی بی نے سرفرازاحمد کو بڑا جھٹکا دے دیا ، شائقین کرکٹ کے لیے بڑی بریکنگ نیوز

پی سی بی نے سرفرازاحمد کو بڑا جھٹکا دے دیا ، شائقین کرکٹ کے لیے بڑی بریکنگ نیوز

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے سرفراز احمد کو کپتان کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ان کی جگہ بابر اعظم کو نیا کپتان بنائے جانے کا قوی امکان ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ کیا […]

نعیم بخاری کی انٹری۔۔۔ اچانک کونسی ذمہ داری اُٹھا لی، وزیر اعظم عمران خان بھی خوش

نعیم بخاری کی انٹری۔۔۔ اچانک کونسی ذمہ داری اُٹھا لی، وزیر اعظم عمران خان بھی خوش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے اپنے خلاف الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے. عدالت عظمیٰ میں قاسم سوری کی جانب سے الیکشن ٹریبونل کے انتخابات میں کامیابی کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل ایڈووکیٹ نعیمبخاری نے دائر کی‘درخواست میں […]

اگر پی ٹی آئی والے سیدھی راہ پر چلتے تو ۔۔۔۔ گھر کے بھیدی رہنما نے ایسی بات کہہ دی سب دنگ رہ گئے

اگر پی ٹی آئی والے سیدھی راہ پر چلتے تو ۔۔۔۔ گھر کے بھیدی رہنما نے ایسی بات کہہ دی سب دنگ رہ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ ڈیڑھ سال بعد غیر ملکی فنڈنگ کیس کی الیکشن کمیشن میں دوبارہ سماعت ہوئی ہے ، پانچ سال سے کیس چل رہا ہے ،تحریک انصاف متعدد بار ہائی کورٹ گئی اور تاخیری حربے استعمال کرتی رہی ہے۔ تحریک انصاف […]

شیخ رشید کی انوکھی تبدیلی ۔۔۔۔۔ سینکڑوں ملازمین کے گھروں کے چولہے بجھا دیے ، متاثرین کی نم آنکھوں سے حکومت سے اپیل

شیخ رشید کی انوکھی تبدیلی ۔۔۔۔۔ سینکڑوں ملازمین کے گھروں کے چولہے بجھا دیے ، متاثرین کی نم آنکھوں سے حکومت سے اپیل

لاہور( ویب ڈیسک) ریلوے کے 200سے زائد ڈیلی ویجز ملازمین دو ماہ سے تنخواہو ں سے محروم ہیں جبکہ کئی ملازمین گھر کے حالات بارے بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق واشنگ لائن میں کام کرنے والے 200سے زائد ڈیلی ویجز ملازمین ( ٹی ایل اے ) ملازمین کو دو ماہ سےتنخواہوں […]

سکون سے بیٹھنے کا وقت ختم۔۔۔ عمران خان آئندہ ہفتے کس سُپر پاور ملک کا دورہ کرنے جا رہے ہیں؟ اعلان کر دیا گیا

سکون سے بیٹھنے کا وقت ختم۔۔۔ عمران خان آئندہ ہفتے کس سُپر پاور ملک کا دورہ کرنے جا رہے ہیں؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیر مشن، وزیر اعظم عمران خان آئندہ ہفتے دورے پر چین روانہ ہونگے ، عمران خان کا یہ دورہ تین روزہ ہوگا جس میں چینی حکومت کو مسئلہ کشمیر کو شکریہ ادا کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف مفاہمتوں پر دستخط بھی کیے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابقوزیراعظم عمران خان آئندہ […]

حامد میر نے مہوش حیات سے ایسا سوال پوچھ لیا کہ صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکارہ کو بالکل چپ لگ گئی

حامد میر نے مہوش حیات سے ایسا سوال پوچھ لیا کہ صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکارہ کو بالکل چپ لگ گئی

کراچی(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ مہوش حیات نے کشمیر کے مسئلے پر جواب دینے سے انکار کردیا جس کی وجہ سے وہ تنقید کی زد میں آگئیں۔تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات سے گزشتہ دنوں تقریب کے دوران ایک رپورٹر نے کشمیر کے مسئلے پر سوال کیا کہ’ جیسے انہوں نے یتیموں کی کفالت […]

جب حرا کو اداکار مانی کی پہلی شادی کا پتا چلا۔۔۔

جب حرا کو اداکار مانی کی پہلی شادی کا پتا چلا۔۔۔

کراچی (ویب ڈیسک) اداکار سلمان شیخ عرف مانی نے اپنی بیوی حرا سے اپنی پہلی شادی 10سال تک چھپانے کا اعتراف کرلیا ۔ میں نے اپنی پہلی شادی کو اہلیہ حرا سے 10 سال تک چھپایا لیکن ایک دن اچانک ا±ن کی پہلی بیوی آمنہ بیٹے کے ساتھ ان کے گھر پر آگئیں اور پیسوں […]

مولانا فضل الرحمان کے خواب چکنا چور۔۔۔ بلاول بھٹو اور شہباز شریف کے درمیان کیا معاملات طے پا گئے؟ حکومت کے لیے اچھی خبر

مولانا فضل الرحمان کے خواب چکنا چور۔۔۔ بلاول بھٹو اور شہباز شریف کے درمیان کیا معاملات طے پا گئے؟ حکومت کے لیے اچھی خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے منگل کو یہاں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔پیپلز پارٹی کی طرف سے ملاقات میں سابق […]

بابر اعوان کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

بابر اعوان کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ماہر قانون ڈاکٹر بابر اعوان نے وزیر اعظم کو عوام کو ریلیف کی فراہمی کا مشورہ دیا ہے۔بابر اعوان نے وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی اور انہیں مختلف قانونی معاملات سے آگاہ کیا۔ بابر اعوان نے وزیر اعظم کی […]

وفاقی کابینہ نے ای کامرس پالیسی فریم ورک کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے ای کامرس پالیسی فریم ورک کی منظوری دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے ای کامرس پالیسی فریم ورک کی منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا۔ جس میں وزیر اعظم نے اپنے دورہ امریکا سے متعلق کابینہ کو آگاہ کیا۔ وزیر اعظم نے کابینہ کو عالمی رہنماؤں سے اپنی ملاقاتوں سے متعلق بھی آگاہ کیا۔ذرائع […]

میں صبح شام یہ دعا کرتی ہوں کہ اللہ تعالیٰ میرے کپتان عمران خان کو کامیاب و کامران کرے، کیونکہ خدانخواستہ اگر یہ نہ ہو سکا تو۔۔۔۔ عائشہ جہانزیب کے ویڈیو بیان نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

میں صبح شام یہ دعا کرتی ہوں کہ اللہ تعالیٰ میرے کپتان عمران خان کو کامیاب و کامران کرے، کیونکہ خدانخواستہ اگر یہ نہ ہو سکا تو۔۔۔۔ عائشہ جہانزیب کے ویڈیو بیان نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

میں صبح شام یہ دعا کرتی ہوں کہ اللہ تعالیٰ میرے کپتان عمران خان کو کامیاب و کامران کرے، کیونکہ خدانخواستہ اگر یہ نہ ہو سکا تو۔۔۔۔ عائشہ جہانزیب کے ویڈیو بیان نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا     https://youtu.be/ILdHSgCOauQ   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 83

بھارت نے پاکستان کی حکومت اور اپوزیشن کے اختلافات کو بھڑکانے کے لیے کیا طریقہ استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

بھارت نے پاکستان کی حکومت اور اپوزیشن کے اختلافات کو بھڑکانے کے لیے کیا طریقہ استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) معروف صحافی حامد میر کا اپنے حالیہ کالم میں کہنا ہے کہ میری رائے میں بھارت کی طرف سے پاکستان کے اندر دہشت گردی کو بڑھایا جائے گا۔ جمعیت علمائے اسلام کے ڈپٹی سکریٹری جنرل مولانا محمد حنیف کی ایک بم دھماکے میں شہادت کوئی معمولی واقعہ نہیں۔اس واقعے سےریاست اور اپوزیشن […]

بریکنگ نیوز: ملکی سیاست میں ہلچل ۔۔۔۔ پنجاب کابینہ میں تبدیلی کی خبر آتے ہی لاہور سے اسلام آباد تک دوڑیں لگ گئیں

بریکنگ نیوز: ملکی سیاست میں ہلچل ۔۔۔۔ پنجاب کابینہ میں تبدیلی کی خبر آتے ہی لاہور سے اسلام آباد تک دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اسلام آباد طلب کرلیا، عثمان بزداروزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں شریک ہوں گے ، وزیراعلیٰ صوبے کی صورت حال سے متعلق وزیراعظم کوبریف کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اسلام آباد کے لئے روانہ ہوں گے ۔ واضح رہے کہوزیراعظم عمران خان […]

بریکنگ نیوز: مریم نواز نے جیل سے باہر نکلنے کے لیے کیا طریقہ استعمال کر ڈالا ؟ تازہ ترین خبر

بریکنگ نیوز: مریم نواز نے جیل سے باہر نکلنے کے لیے کیا طریقہ استعمال کر ڈالا ؟ تازہ ترین خبر

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے گرفتاری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نواز کی طرف سے لاہورہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائرکردی گئی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب نے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا، تحقیقات میں ایک بھی ثبوت نہیں ملا، […]