counter easy hit

سٹی نیوز

ایرانی سفیر کی قائد اعظم کے یوم ولادت پر پاکستانی قوم کو مبارکباد

ایرانی سفیر کی قائد اعظم کے یوم ولادت پر پاکستانی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سلام بانی پاکستان کی عظیم الشان روح پر، اسلام آباد میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے 144ویں یوم پیدائش پر انھیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ سید حسینی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ قائد اعظم محمد […]

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا یو اے ای کے ویزا کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں، دفتر خارجہ

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا یو اے ای کے ویزا کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)خطے میں بھارت کا فوجی بلڈ اپ موجودہ بھارتی غیر ذمہ دارانہ سیاست کے تحت خطرناک ہے، بھارتی ملڑی بلڈ اپ کی مذمت کرتے بھارت میں فوت ہونے والے گیارہ پاکستانی ہندووں کے حوالے سے بھارت سے تسلی بخش جواب موصول نہیں ہوا پاکستان واضح کر چکا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم […]

اٹھارھیوں اورانیسویں صدی میں عالمی افق پر آئینی و جمہوری جدوجہد سے عظیم ترین سلطنت برطانیہ اور انتہا پسند ہندو استعمار کو بیک وقت شکست فاش سے دوچار کرکے برّصغیر میں عظیم اسلامی سلطنت کی بنیاد رکھنے والے قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا 144واں یوم ولادت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اٹھارھیوں اورانیسویں صدی میں عالمی افق پر آئینی و جمہوری جدوجہد سے عظیم ترین سلطنت برطانیہ اور انتہا پسند ہندو استعمار کو بیک وقت شکست فاش سے دوچار کرکے برّصغیر میں عظیم اسلامی سلطنت کی بنیاد رکھنے والے قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا 144واں یوم ولادت آج 25 دسمبر بروز […]

سی پیک مخالف پروپیگنڈا مشین کو بے نقاب کرنے اوراس کا مقابلہ کرنے کیلئے تھنک ٹینکس کلیدی کردار ادا کرسکتے ہیں

سی پیک مخالف پروپیگنڈا مشین کو بے نقاب کرنے اوراس کا مقابلہ کرنے کیلئے تھنک ٹینکس کلیدی کردار ادا کرسکتے ہیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین۲، اصغر علی مبارک۱)سی پیک مخالف پروپیگنڈا مشین کو بے نقاب کرنے اوراس کا مقابلہ کرنے کیلئے تھنک ٹینکس کلیدی کردار ادا کرسکتے ہیں۔ اس بات پر انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد میں چائنا پاکستان اسٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام بدھ کو دوسرے پاک چین تھنک ٹینک ڈائیلاگ میں اتفاق […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایل او سی پراگلےمورچوں کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایل او سی پراگلےمورچوں کا دورہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ شدید سردی میں پاک سرحدوں کی محافظت کے مقدس فرض پر مامور جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے اگلے مورچوں کے دورے پر پہنچے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید […]

وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی کی ملاقات

وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی کی ملاقات

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) پاکستان اور ایران کے درمیان گبد۔رمیدان سرحدی گزرگاہ کثیر الجہتی افادیت کی حامل ہے۔ اس بات پر اتفاق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی کی ملاقات میں کیا گیا۔ وزارت دفاعی پیداوار میں ہونے والی ملاقات میں پاک ایران تعلقات سمیت اہم علاقائی و عالمی […]

ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا پاک چین مشترکہ مشق میں جدید چینی ساختہ جنگی طیارہ اڑانے کے بعد اظہار خیال

ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا پاک چین مشترکہ مشق میں جدید چینی ساختہ جنگی طیارہ اڑانے کے بعد اظہار خیال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چینی ملٹری ایوی ایشن ٹیکنالوجی دورِ جدید کی عسکری ضروریات کا ایک اہم جزو ہے اور عصرِ حاضر کے تمام چیلینجز سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔یہ بات سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل بیس پر جاری پاک چین مشترکہ مشق […]

پیپلز پارٹی نے خود ورکرز ویلفیئر فنڈ، ای او بی آئی کووفاق کے ماتحت کیا، زلفی بخاری

پیپلز پارٹی نے خود ورکرز ویلفیئر فنڈ، ای او بی آئی کووفاق کے ماتحت کیا، زلفی بخاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی نے 2011 ء میں ای او بی آئی اور ورکرز ویلفیئر فنڈزکو بین الصوبائی تعاون ڈویژن کے ماتحت کیا جو وفاقی حکومت کے دائرہ اختیار میں آتا ہے۔فیصلے کے بعد اختلاف کرنے کے لیے 15 روز کا وقت ہوتا ہے لیکن صوبائی وزیر کو ڈیڑھ سال بعد خیال […]

کابل،پاکستانی سفارتخانے اور قونصل خانوں پر افغان شہریوں کو ویزوں کی فراہمی تیز تر کرنے کیلئے اقدامات

کابل،پاکستانی سفارتخانے اور قونصل خانوں پر افغان شہریوں کو ویزوں کی فراہمی تیز تر کرنے کیلئے اقدامات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کابل میں پاکستانی سفارتخانے نے افغان شہریوں کو ویزوں کے اجرا میں درپیش مسائل کے حل کیلئے موثر اور وسیع البنیاد اقدامات اٹھائے ہیں۔ سفارتخانہ پاکستان کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان میں افغان شہریوں کی نقل و حرکت میں آسانی کے لیے کابل میں پاکستان کے سفارت خانے […]

بختاور بھٹو کی شادی کب اور کہاں ہو گی؟

بختاور بھٹو کی شادی کب اور کہاں ہو گی؟

گزشتہ دنوں سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو کی دبئی میں مقیم بزنس مین محمود چوہدری کے ساتھ منگنی ہوئی تھی۔ اب حال ہی میں بختاور بھٹو زرداری کے منگیتر محمود چوہدری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے دوستوں اور عزیزو اقارب کے ساتھ اپنی منگنی کی […]

پاکستان اور کامسٹیک کے درمیان سائنسی سفارتکاری کے میدان میں کام کیا جائیگا، سیکرٹری خارجہ

پاکستان اور کامسٹیک کے درمیان سائنسی سفارتکاری کے میدان میں کام کیا جائیگا، سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کامسٹک کے رکن ممالک کو ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی کے حصول کے لئے سائنسی بنیادوں پر سفارتکاری کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ یہ بات سکریٹری خارجہ سہیل محمود نے پیر کو وزارت خارجہ میں انٹرنیشنل ترک اکیڈمی کے صدرڈاکٹر دارخان کیدرالی اور اسلامی تعاون تنظیم کی قائمہ کمیٹی برائے […]

اقوام متحدہ کے مبصرین پرحملے کے حوالے سے بھارتی وزارت خارجہ کا ذمہ داری سے انکار کا بیان مسترد

اقوام متحدہ کے مبصرین پرحملے کے حوالے سے بھارتی وزارت خارجہ کا ذمہ داری سے انکار کا بیان مسترد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ نے بھارتی وزارت خارجہ امور کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کے اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ کے اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری لینے سے انکار کے بیان کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی طرف سے جاری بیان کے […]

فرانس نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دے دیا، قرض معطلی معاہدے پر دستخط

فرانس نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دے دیا، قرض معطلی معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دے دیا۔ فرانسیسی سفارت خانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فرانس نے پاکستان کے ذمے واجب الادا 189.7 ملین امریکی ڈالر کے قرضوں کو معطل کردیا۔ فرانسیسی سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر جاری بیان میں کہا […]

بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے ماورائے عدالت قتل کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا گیا

بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے ماورائے عدالت قتل کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان سے بھارت ہجرت کر کے جانے والے ہندو خاندان کے 11 افراد کے مبینہ طور پرپاکستان کیخلاف جاسوسی سے انکار پر بہیمانہ قتل کا معاملہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن میں پیش کردیا گیا۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کو […]

پاک ایران، ترکی کارگو ٹرین سروس میں آذربائیجان کی شمولیت متوقع، علی علیزادے

پاک ایران، ترکی کارگو ٹرین سروس میں آذربائیجان کی شمولیت متوقع، علی علیزادے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مستقبل میں پاک ایران، ترکی کارگو ٹرین سروس میں آذربائیجان کوشامل کیا جاسکتا ہے۔ یہ بات اسلام آباد میں تعینات آذربائیجان کے سفیر علی علیزادے نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ 2021ء میں پاک ایران ترکی کارگو ٹرین سروس شروع ہو گی۔یہ منصوبہ بہت خوش کن ہے […]

دبئی کے حکمران بھی ٹک ٹاک پر، شیر اور ہرن کی دلچسپ کہانی سنادی اور اہم انکشاف بھی کردیا، شیخ محمد بن راشد المکتوم

دبئی کے حکمران بھی ٹک ٹاک پر، شیر اور ہرن کی دلچسپ کہانی سنادی اور اہم انکشاف بھی کردیا، شیخ محمد بن راشد المکتوم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات کے حکمران، وزیراعظم اور نائب صدر شیخ راشد المکتوم بھی ٹک ٹاک سٹار بن گئے۔ شیر اور ہرن کے جاگنے کی انتہائی دلچسپ کہانی شیئر کرتے ہوئے حوصلہ افزا پیغام بھی دیا۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے […]

مریم العزیزی ڈائریکٹر ویزہ سنٹر تعینات، اسلام آباد اور کراچی کے سفارتخانوں کی طرف سے مبارکباد

مریم العزیزی ڈائریکٹر ویزہ سنٹر تعینات، اسلام آباد اور کراچی کے سفارتخانوں کی طرف سے مبارکباد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات کے کراچی قونصلیٹ میں انچارج ویزا سنٹر خدمات انجام دینے والی مریم العزیزی کو ترقی دے کر ڈائریکٹر ویزا سنٹر تعینات کردیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کے سفارتخانہ اسلام آباد کی جانب سے مریم العزیزی کو بطور ڈائریکٹر ویزا سنٹر تعیناتی پر مبارکباد پیش کی گئی۔ اس موقع […]

لائن آف کنٹرول پر قابض بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 25 سالہ صغیرہ شدید زخمی، بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب ‎

لائن آف کنٹرول پر قابض بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 25 سالہ صغیرہ شدید زخمی، بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب ‎

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ نے قابض بھارتی فورسز کی طرف سے لائن آف کنٹرول کے رکھ چکری سیکٹر پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقامی آبادی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنانے پر بھارتی ہائی کمشن کے ناظم الامور کو طلب کرلیا۔ بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں اکھوڑی […]

روات، سوتیلی ماں نے چار سالہ بچے کو بیدردی سے گلا گھونٹ کر قتل کردیا،

روات، سوتیلی ماں نے چار سالہ بچے کو بیدردی سے گلا گھونٹ کر قتل کردیا،

روات (أغااسدحیدری) اسلام آباد تھانہ سہالہ پولیس کی فوری کارروائی اپنے سوتیلے 4 سالہ بیٹے کا گلہ گھونٹ کر قتل کرنے والی ماں کو گرفتار کرلیا سوتیلی ماں نے اپنے 4 سالہ سوتیلے بیٹے اکرام انوار کا گلہ دبا کر قتل کیا بعد میں مقتول کی لاش کوأگ لگا دی۔ ملزمہ عنیقہ 4 اکرام انوار […]

مولانا طارق جمیل نے عالمی وبا کو شکست دے دی

مولانا طارق جمیل نے عالمی وبا کو شکست دے دی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی شہرت یافتہ مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے ہیں۔ مولانا طارق جمیل نے لوگوں سے مکمل صحتیابی کیلئے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے اور کہا ہے کہ مکمل صحتیابی کےلیے ابھی مزید آپ سب کی دعاؤں کا محتاج ہوں۔مولانا طارق جمیل نے اپنے سوشل میڈیا […]

سعودی عرب کی افغانستان میں حملے کی مذمت

سعودی عرب کی افغانستان میں حملے کی مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افغانستان میں قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے بچوں سمیت 15 افراد کو دہشتگردانہ حملے کا نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نےحملے کو قابل افسوس قرار دیتے ہوئے جاں بحق اور زخمیوں کے اہلخانہ اورافغان حکومت کے ساتھ اظہار تعزیت کیا۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارت […]

اقوام متحدہ کے مبصر مشن پر بھارتی فائرنگ اقوام متحدہ کو کام روکنے کیلئے نئی بھارتی چال، بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج

اقوام متحدہ کے مبصر مشن پر بھارتی فائرنگ اقوام متحدہ کو کام روکنے کیلئے نئی بھارتی چال، بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی قابض افواج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نہتے شہریوں کے بعد اقوام متحدہ کی گاڑیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا گیا۔بھارتی قابض افواج اب نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے کے ساتھ […]