counter easy hit

سٹی نیوز

وفاقی حکومت کا صولت مرزا کی پھانسی میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا صولت مرزا کی پھانسی میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی : ذرائع کے مطابق صولت مرزا سے تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی رپورٹ ملنے کے بعد اعلیٰ سطح پر مشاورت کی گئی۔ وفاقی حکومت نے مشاورت کے بعد صولت مرزا کی پھانسی میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت صولت مرزا کو 12 مئی کو […]

کراچی :شاہ فیصل کالونی میں ڈی ایس پی اور محافظ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی :شاہ فیصل کالونی میں ڈی ایس پی اور محافظ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی : شاہ فیصل کالونی کے علاقے میں ہی کل ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ ہوا جس میں سندھ ہائیکورٹ کے سیکورٹی انچارج ، ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی محافظ سمیت جاں بحق ہو گئے۔ وزیر اعظم نے سندھ حکومت کو کراچی میں سیکورٹی بڑھانے کی ہدایت کر دی ۔ کراچی پولیس مسلسل ٹارگٹ کلرز کے […]

بیٹے کی بازیابی کیلئے افغان حکومت نے تعاون کی یقین دہانی کرا دی

بیٹے کی بازیابی کیلئے افغان حکومت نے تعاون کی یقین دہانی کرا دی

ملتان : سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس کے ذریعے ہمیں پتہ چلا ہے کہ میرا اور سلمان تاثیر کا بیٹا افغانستان میں ہے۔ میں افغانستان میں پیپلز پارٹی کی جانب سے نئی حکومت کو مبارکباد دینے گیا تھا تاہم اپنے بیٹی کی بازیابی کے لیے بھی بات کی […]

تحریک انصاف نے لاہور میں سیاسی سرگرمیاں تیز کر دیں

تحریک انصاف نے لاہور میں سیاسی سرگرمیاں تیز کر دیں

لاہور : تحریک انصاف نے این اے 122 کے فیصلے کے بعد کی حکمت عملی مرتب کرنا شروع کردی۔ آزادی کنٹینر کو بھی لاہور منگوا لیا گیا ، فیصلہ حق میں آنے کی صورت میں آزادی کنٹینر لاہور کی سڑکوں پر ہوگا اور عمران خان بھی بھرپور سیاسی سرگرمیاں کریں گے۔ لاہور کے حلقہ این […]

نئی فلم میں بھی پرستاروں کو مایوس نہیں کروں گی، عروہ حسین

نئی فلم میں بھی پرستاروں کو مایوس نہیں کروں گی، عروہ حسین

لاہور : نامعلوم افراد‘‘میں پسندیدگی نے حوصلہ بڑھایا، نئی فلم میں بھی پرستاروں کو مایوس نہیں کروں گی۔ ان خیالات کا اظہار ماڈل واداکارہ عروہ حسین نے انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ عروہ حسین نے کہا کہ شروع دن سے ہی فلم کرنے کی خواہش تھی مگر فلم انڈسٹری کے حالات کو دیکھ کر لگ رہا […]

تحریک انصاف کا این اے 122 کے فیصلے کے بعد دوبارہ سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا این اے 122 کے فیصلے کے بعد دوبارہ سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے حوالے سے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے بعد دوبارہ احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کو یقین ہے کہ این اے 125 کی طرح این اے 122 کا فیصلہ بھی ان کے حق میں آئے […]

سانحہ نلتر؛ انڈونیشیا، ملائشیا اور ناروے کے وفود اسلام آباد پہنچ گئے

سانحہ نلتر؛ انڈونیشیا، ملائشیا اور ناروے کے وفود اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد : سانحہ نلتر میں ہلاک ہونے والے غیر ملکی سفرا اور ان کی بیگمات کی لاشوں کی حوالگی اور زخمیوں کی وطن واپسی کے لئے متعلقہ ممالک کے وفود پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ناروے کی فرانزک ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، […]

اسپتال کا قیام دیرینہ خواب ہے، میرا

اسپتال کا قیام دیرینہ خواب ہے، میرا

لاہور : اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ جس طرح میں نے اپنے فنی سفر کے دوران بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ اسی طرح اپنے بہترین کام کی بدولت شادی کے بعد بھی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھوں گی۔ امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں اسپتال کی تعمیر کے لیے فنڈز […]

ایم کیو ایم کے نمائندے عوامی مسائل کے حل پر توجہ دیں: الطاف حسین

ایم کیو ایم کے نمائندے عوامی مسائل کے حل پر توجہ دیں: الطاف حسین

کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ کراچی میں پانی و بجلی کا بحران اور دیگر مسائل سنگین سے سنگین تر ہوتے جا رہے ہیں۔ ایم کیو ایم کے نمائندے پانی، بجلی اور دیگر عوامی مسائل کے حل کے لئے بھرپور کوششیں کریں۔ دوسری جانب کراچی میں پریس کانفرنس […]

کراچی میں امن کیلئے رینجرز پولیس کے ساتھ کام کرتی رہے گی: ڈی جی رینجرز

کراچی میں امن کیلئے رینجرز پولیس کے ساتھ کام کرتی رہے گی: ڈی جی رینجرز

کراچی : شاہ فیصل میں ڈی ایس پی کے قتل کے بعد جاری بیان میں ڈی جی رینجرز سندھ کا کہنا تھا کہ پولیس اور رینجرز قیام امن کے لیئے مل کر کام کر رہے ہیں۔ پاکستان رینجرز پولیس کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور پولیس کے شہدا کو خراج تحسین […]

وزیر اعلی پنجاب کا آئی ٹی بورڈ میں ویڈیو کانفرنسنگ روم کا افتتاح

وزیر اعلی پنجاب کا آئی ٹی بورڈ میں ویڈیو کانفرنسنگ روم کا افتتاح

لاہور : وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے دفتر میں ویڈیو کانفرنسنگ روم کا افتتاح کردیا ہے۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وڈیو کانفرنس نظام سے فائدہ اٹھانا وقت کی اہم ضرورت ہے، اس سے وقت اور ایندھن کی بچت ہوگی اور پنجاب حکومت اس کو […]

فرانزک رپورٹ نے تحریک انصاف کا موقف درست ثابت کر دیا: عمران خان

فرانزک رپورٹ نے تحریک انصاف کا موقف درست ثابت کر دیا: عمران خان

اسلام آباد : نادرا کی طرف سے فریقین کے حوالے کی گئی این اے 122 کی فرانزک رپورٹ میں ترانوے ہزار آٹھ سو باون ووٹوں کی تصدیق نہ ہونے کا اعتراف کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹویٹر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ این اے 122 میں چالیس فیصد […]

این اے 122 میں منظم دھاندلی کے ثبوت نہیں ملے: دانیال عزیز

این اے 122 میں منظم دھاندلی کے ثبوت نہیں ملے: دانیال عزیز

گوجرانوالہ: پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔ مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا تحریک انصاف ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے این اے 122 میں کسی قسم کی منظم دھاندلی کے ثبوت نہیں ملے۔ عمران کے موقف […]

نادرا کی رپورٹ سے ایازصادق کا مینڈیٹ جعلی ثابت ہوگیا، شیریں مزاری

نادرا کی رپورٹ سے ایازصادق کا مینڈیٹ جعلی ثابت ہوگیا، شیریں مزاری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ این اے 122 پر نادرا کی رپورٹ سے ثابت ہوگیا کہ ایاز صادق کا مینڈیٹ حقیقی نہیں۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ تحریک انصاف روزاول سے کہہ رہی ہے کہ این اے 122 پر ایاز صادق […]

انسداد دہشتگردی عدالت نے ذوالفقارمرزا کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظورکرلی

انسداد دہشتگردی عدالت نے ذوالفقارمرزا کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظورکرلی

کراچی : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مختلف 3 مقدمات میں ذوالفقارمرزا کی ضمانت قبل از گرفتاری 19 مئی تک منظورکرلی۔ سابق صوبائی وزیرداخلہ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر ان کے وکلا نے تینوں مقمامت میں عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری کی استدعا کی جسے عدالت نے […]

نلتر حادثے میں کسی کا زندہ بچنا معجزے سے کم نہیں ، سربراہ پاک فضائیہ

نلتر حادثے میں کسی کا زندہ بچنا معجزے سے کم نہیں ، سربراہ پاک فضائیہ

اسلام آباد : پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں کسی کا زندہ بچ جانا کسی معجزے سے کم نہیں تاہم حادثے کے بعد عالمی برادری کا رد عمل مثالی تھا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایئرچیف مارشل کا کہنا تھا کہ ایم آئی 17 […]

سردارایاز صادق کے حلقے میں ڈالے گئے ایک لاکھ 36 ہزار 582 ووٹ غیر تصدیق شدہ نکلے

سردارایاز صادق کے حلقے میں ڈالے گئے ایک لاکھ 36 ہزار 582 ووٹ غیر تصدیق شدہ نکلے

لاہور : نادرا نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کی فرانزک رپورٹ الیکشن ٹربیونل میں جمع کرا دی جس کے مطابق ڈالے گئے ووٹوں میں سے ایک لاکھ 36 ہزار سے زائد ووٹرز کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ لاہور میں الیکشن ٹریبونل کے جج کاظم ملک نے قومی اسمبلی کے […]

فرانزک رپورٹ جمع، این اے 122 میں 93 ہزار 5 سو 82 ووٹوں کی تصدیق نہ ہو سکی

فرانزک رپورٹ جمع، این اے 122 میں 93 ہزار 5 سو 82 ووٹوں کی تصدیق نہ ہو سکی

لاہور : نادرا نے این اے 122 کی فرانزک رپورٹ الیکشن ٹربیونل میں جمع کرا دی، 93 ہزار 5 سو 82 ووٹوں کی تصدیق نہ ہو سکی۔ رپورٹ کے مطابق 370 ووٹرز کے شناختی کارڈرز نمبر نہیں پائے گئے۔ جبکہ 255 شناختی کارڈز کے نمبر ڈپلیکیٹ تھے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران […]

نلترہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کی میتیں نورخان ایئر بیس پہنچا دی گئیں

نلترہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کی میتیں نورخان ایئر بیس پہنچا دی گئیں

راولپنڈی : سانحہ نلتر میں شہید ہونے والے دو پائلٹس اور ایک صوبیدار سمیت سات میتیں آج گلگت سے اسلام آباد منتقل کر دی گئی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نور خان ایئربیس پر موجود ہیں۔ نور خان ایئر بیس پر ایئر چیف سہیل امان اورچیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود بھی […]

ہیلی کاپٹر حادثے میں تخریبی کارروائی کے ثبوت نہیں ملے، خواجہ آصف

ہیلی کاپٹر حادثے میں تخریبی کارروائی کے ثبوت نہیں ملے، خواجہ آصف

اسلام آباد : وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گلگت کے علاقے نلترمیں ہیلی کاپٹر کا حادثے میں کسی تخریبی کارروائی کا ثبوت نہیں ملا ہے، ہیلی کاپٹر کے زمین پر گرنے کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔ انہوں نے بیان میں شہید ہونے والے دونوں پائلیٹس کو خراج تحسین پیش […]

سانحہ نلتر، شہید پائلٹس کی نماز جنازہ ادا، ملک میں ایک روزہ سوگ کا اعلان

سانحہ نلتر، شہید پائلٹس کی نماز جنازہ ادا، ملک میں ایک روزہ سوگ کا اعلان

اسلام آباد : سانحہ نلتر پر یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔ قومی پرچم سرنگوں کر دیا گیا، المناک حادثے میں شہید پائلٹ میجر التمش ، میجر فیصل اور ٹیکنیشن کی نماز جنازہ ادا، میتیں اسلام آباد کے لئے روانہ کر دی گئیں۔ 3 پاکستانی وزرا سفیروں کی میتوں کے ساتھ ان کے ملک جائیں […]

ذوالفقار مرزا آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوں گے

ذوالفقار مرزا آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوں گے

کراچی : ذوالفقار مرزا آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوں گے، عدالت اور اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، ذوالفقار مرزا آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوں گے۔ اس موقع پر انسداد دہشت گردی عدالت جانیوالے راستے بند کر دئیے گئے ہیں ، پولیس موبائلز اور […]