counter easy hit

سٹی نیوز

الیکشن کمیشن نے خواجہ سعد رفیق کی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے خواجہ سعد رفیق کی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے خواجہ سعد رفیق کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کرتے ہوئے ان کے ڈی سیٹ ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ الیکشن ٹربیونل نے این اے 125 دھاندلی کیس کی سماعت کرتے ہوئے انتخابات میں بے ضابطگیاں ہونے کا فیصلہ دیا تھا۔ ٹربیونل نے این اے 125 لاہور […]

اہل بیت کا ایسا کوئی گھرانہ نہیں جو قربانیوں سے خالی ہو، جاوید ہاشمی

اہل بیت کا ایسا کوئی گھرانہ نہیں جو قربانیوں سے خالی ہو، جاوید ہاشمی

ملتان : سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ اہل بیت کا ایسا کوئی گھرانہ نہیں جو قربانیوں سے خالی ہو، انہوں نے سب کچھ کھو کر اسلام کا پرچم بلند رکھا، آج اگر دین کو بچانا ہے تو ہمیں ان کے اصولوں کو اپنانا ہو گا۔ یہ بات انہوں نے ملتان میں […]

ن لیگ کا سعد رفیق کیخلاف فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

ن لیگ کا سعد رفیق کیخلاف فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد : لیگ نے انتخابی ٹریبونل کی طرف سے لاہور کے حلقے این اے 125 میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی کامیابی کالعدم قرار دینے اور دوبارہ الیکشن کرانے کے فیصلے کوسپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ (ن) لیگ کی جانب سے یہ فیصلہ وزیراعظم ہاؤس میں نواز شریف کی […]

صولت مرزا کی شاہد حامد قتل کیس ری اوپن کرنے کی اپیل

صولت مرزا کی شاہد حامد قتل کیس ری اوپن کرنے کی اپیل

کراچی : مچھ جیل سے لکھے گئے خط میں صولت مرزا نے کہا ہے کہ ان کے بیانات اور اعترافات پر سنجیدگی سے غور کیا جائے۔ شاہد حامد قتل کیس کو ری اوپن کیا جائے تاکہ لوگوں کو معلوم ہو سکے کہ کراچی میں قتل و غارت گری کون لوگ کروا رہے ہیں۔ صولت مرزا […]

وزارت خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

وزارت خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : ذرائع کے مطابق دفترخارجہ کی ترجمان تسنيم اسلم کی جگہ قاضی خليل اللہ کو دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قاضی خليل اللہ جلد عہدے کا چارج سنبھال ليں گے۔ تسنیم اسلم اب ايڈيشنل سيکرٹری اقوام متحدہ کےعہدے پر فرائض سرانجام ديں گی۔ قاضی خليل […]

پشاور: دو مریضوں میں مبینہ کانگو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

پشاور: دو مریضوں میں مبینہ کانگو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

پشاور : پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں زیر علاج دو مریضوں میں مبینہ کانگو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ مبینہ کانگو وائرس میں مبتلا مریضوں میں 29 سالہ محمد ماجد اور چالیس سالہ عبدالصبور شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں مریضوں کو آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا اور خون […]

وزیراعظم سے بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ لیفٹیننٹ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن الخلیفہ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان بحرین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، دفاع اور افرادی قوت […]

شادی کے بعد کامیاب زندگی گزارنے کیلیے پیار اور محبت کا ہونا ضروری ہے، ریما خان

شادی کے بعد کامیاب زندگی گزارنے کیلیے پیار اور محبت کا ہونا ضروری ہے، ریما خان

لاہور : فلم اسٹار ریما خان نے کہا ہے کہ شادی کے بعد کامیاب زندگی گزارنے کے لیے پیار اور محبت کا ہونا ضروری ہے‘ میں زندگی کا ہر فیصلہ اپنے شوہر کی مشاورت سے کرتی ہوں اسی وجہ سے ہم خوشیوں سے بھرپور زندگی گزار رہے ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران فلم اسٹار […]

آصف زرداری پارٹی وفد کے ساتھ افغانستان کا دورہ کریں گے

آصف زرداری پارٹی وفد کے ساتھ افغانستان کا دورہ کریں گے

کراچی : پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری پارٹی کے اعلی سطحی وفد کے ساتھ افغانستان کے دورے پر جائیں گے۔ وفد میں یوسف رضا گیلانی، شیری رحمان اور فیصل کریم کنڈی شامل ہوں گے۔ وفد افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ اور افغان صدر اشرف غنی سے […]

دھرنوں کی سیاست ختم ہوئی اب پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے: حمزہ شہباز

دھرنوں کی سیاست ختم ہوئی اب پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے: حمزہ شہباز

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ انشاء اللہ 2017ء تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر کے پاکستان کو روشن بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ میٹرو پراجیکٹ مکمل ہونے سے راولپنڈی […]

نادرا نے این اے 122 کی فرانزک رپورٹ مکمل کر لی: عمران خان

نادرا نے این اے 122 کی فرانزک رپورٹ مکمل کر لی: عمران خان

اسلام آباد : چیئرمین نادرا سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے این اے 122 کے حوالے سے اپنی رپورٹ مکمل کر لی جو چند روز میں پیش کر دی جائے گی۔ چوبیس حلقوں میں الیکٹورل رول ہی نہیں […]

عمران خان کو این اے 122 کی کوئی رپورٹ نہیں دی: چیئرمین نادرا

عمران خان کو این اے 122 کی کوئی رپورٹ نہیں دی: چیئرمین نادرا

اسلام آباد : نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین عثمان یوسف مبین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ عمران خان کو این اے 122 کی رپورٹ دیدی گئی ہے۔ لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کی رپورٹ سربمہر ہے۔ عثمان یوسف […]

حکومت چیئرمین نادرا پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے: شیریں مزاری

حکومت چیئرمین نادرا پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے: شیریں مزاری

اسلام آباد : چیئرمین نادرا کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ چئیرمین نادرا کی پریس کانفرنس کا مقصد سمجھ سے بالاتر ہے۔ عمران خان کی نادرا کے چیئرمین سے ملاقات کا مقصد انصاف کا حصول ہے۔ ٹربیونل کو رپورٹ بھجوانے کا اقرار چئیرمین […]

امریکا پاکستان کو دفاعی سازوسامان فراہم کرے گا

امریکا پاکستان کو دفاعی سازوسامان فراہم کرے گا

کراچی : بھارتی ذرائع ابلاغ نے امریکی کانگریس کی ایک اندرونی رپورٹ کے حوالے سے لکھا ہے کہ امریکا پاکستان کو 14 لڑاکا طیارے، 59 فوجی ٹرینر جیٹ اور 374 بکتر بند گاڑیاں فراہم کرے گا۔افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے ساتھ ہی اوباما انتظامیہ پاکستان کو دفاعی سازوسامان فراہم کرے گی۔ افغانستان اور […]

این اے 125: ن لیگ کا ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا فیصلہ

این اے 125: ن لیگ کا ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے این اے 125 کے ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا اعلان پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کیا۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ فیصلہ چیلنج نہ کرنے کی صورت میں غلط روایت پڑ جاتی،خواجہ سعد […]

(ن) لیگ کی جانب سے 4 حلقے نہ کھولنے کی وجہ اب عوام کے سامنے عیاں ہوجائے گی، عمران خان

(ن) لیگ کی جانب سے 4 حلقے نہ کھولنے کی وجہ اب عوام کے سامنے عیاں ہوجائے گی، عمران خان

اسلام آباد : چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جہاں جہاں بیگ کھل گئے ہیں وہاں دھاندلی کے ثبوت ملیں گے جب کہ این اے 122 پر نادرا نے رپورٹ مکمل کرلی ہے اور (ن) لیگ کی جانب سے 4 حلقے نہ کھولنے کی وجہ اب عوام کے سامنے عیاں ہوجائے گی۔ […]

مالدیپ کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: مالدیپ کے صدرعبداللہ یامین عبدالقیوم 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ نورخان ایئربیس پر مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین عبدالقیوم کا استقبال وزیراعظم نوازشریف نے کیا جب کہ اس دوران معزز مہمان کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی، مالدیپ کے صدر وزیر اعظم نواز شریف کی دعوت پر پاکستان آئے ہیں۔ […]

جوڈیشل کمیشن نے نجم سیٹھی کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا

جوڈیشل کمیشن نے نجم سیٹھی کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا

اسلام آباد: مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے تحریک انصاف کے وکیل کی درخواست پر نجم سیٹھی اور دیگر گواہان کو کمرہ عدالت سے باہر بھیج دیا۔ سپریم کورٹ اسلام آباد میں چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی جوڈیشل کمیشن نے مبینہ انتخابی دھاندلی سے متعلق معاملے کی […]

ذوالفقارمرزا پیپلز پارٹی کا حصہ نہیں ورنہ انہیں منانے ضرور جاتا، رحمان ملک

ذوالفقارمرزا پیپلز پارٹی کا حصہ نہیں ورنہ انہیں منانے ضرور جاتا، رحمان ملک

پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا پیپلز پارٹی کا حصہ نہیں ورنہ وہ انہیں ضرور منانے جاتے۔ پشاور میں میڈیا سے بات کرتے کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ ذوالفقار مرزا نے صرف پولیس اسٹیشن کا شیشہ ہی نہیں توڑا بلکہ قانون کی دھجیاں اڑائی ہیں، […]

آسٹریلیا کی پاکستانی سرحدی علاقوں کی بہتری کیلئے ایک کروڑ ننانوے لاکھ ڈالر امداد

آسٹریلیا کی پاکستانی سرحدی علاقوں کی بہتری کیلئے ایک کروڑ ننانوے لاکھ ڈالر امداد

اسلام آباد : آسٹریلیا نے پاکستان کے سرحدی علاقوں کی بہتری اور سرمایہ کاری کیلئے ایک کروڑ ننانوے لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا ، آسٹریلوی وزیر خارجہ جولی بشپ کہتی ہیں داعش عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں۔ آسٹریلوی وزیر خارجہ جولی بشپ نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات میں پاکستان کیلئے ایک […]

پنجاب حکومت کا پچاس ہزار اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا پچاس ہزار اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ

لاہور : پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے سکولوں کے پچاس ہزار اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبے کے مختلف سکولوں میں تعینات پچاس ہزار کنٹریکٹ اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کنٹریکٹ پر کام کرنے والے اساتذہ چھ سال سے اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔ ذرائع کے […]

وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف 26 سال پرانی درخواست کی سماعت کے لئے بنچ تشکیل

وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف 26 سال پرانی درخواست کی سماعت کے لئے بنچ تشکیل

لاہور : وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک اثاثوں کے خلاف 26 برس قبل دائر کی گئی درخواست کی سماعت کے لئے ہائی کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منظور احمد ملک نے وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق دائر درخواست کی سماعت […]