counter easy hit

سٹی نیوز

تحریک انصاف کا الطاف حسین کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا اعلان

تحریک انصاف کا الطاف حسین کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا اعلان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ان کی جماعت قومی اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف قرارداد پیش کرے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خطاب سے پورے […]

فارم ہائوس کا مسلسل گھیرائو، ایسی صورتحال میں زوالفقار عدالت پیش نہیں ہو سکتے، فہمیدہ مراز

فارم ہائوس کا مسلسل گھیرائو، ایسی صورتحال میں زوالفقار عدالت پیش نہیں ہو سکتے، فہمیدہ مراز

بدین : بدین میں مرزا فارم ہاؤس کا مسلسل گھیراؤ، داخلی اور خارجی راستے سیل، سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کہتی ہیں صورتحال برقرار رہی تو ذوالفقار مرزا عدالت پیش نہیں ہوسکیں گے۔ بدین میں پولیس نے ذوالفقار مرزار کے فارم ہاؤس کا گھیراؤ کر رکھا ہے ، داخلی اور خارجی راستے سیل […]

حکومت کا ہنی مون ختم ہو گیا، اب حساب کتاب ہو گا، سراج الحق

حکومت کا ہنی مون ختم ہو گیا، اب حساب کتاب ہو گا، سراج الحق

چارسدہ : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ شہزادوں کی نہیں فلاحی اسلامی ریاست قائم کرنا چاہتے ہیں۔ حکومت کا ہنی مون کا وقت ختم ہوگیا ، اب حساب کتاب ہو گا۔ بجلی ،گیس اور روزگار کا مسئلہ کیا ’’ میاں صاحب ‘‘ قیامت میں حل کریں گے۔چار سدہ کی تحصیل شب […]

عمران خان کی شانگلہ میں تقریر جھوٹ کا پلندہ ہے، زاہد خان

عمران خان کی شانگلہ میں تقریر جھوٹ کا پلندہ ہے، زاہد خان

پشاور : ترجمان عوامی نیشنل پارٹی زاہد خان کہتے ہیں عمران خان کی شانگلہ میں تقریر جھوٹ کا پلندہ ہے، عمران خان خیبر پختونخوا کی حکومت کے ہیلی کاپٹر میں شانگلہ گئے۔ زاہد خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نظام میں تمام ا ختیارات وزیر اعلیٰ کے پاس ہیں، سپریم کورٹ کے حکم […]

لاہور: حلقہ این اے 125 اور پی پی 155 کا تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور: حلقہ این اے 125 اور پی پی 155 کا تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور : الیکشن ٹریبونل نے لاہور کے حلقہ این اے 125 اور پی پی 155 کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ فیصلے کے مطابق سماعت کے دوران پولنگ عملے کی غفلت نمایاں نظر آئی۔ ذرائع کے مطابق تفصیلی فیصلہ الیکشن ٹربیونل فیصل آباد کے جج نے جاری کیا، جو 80 صفحات پر مشتمل ہے، […]

اداکارہ صائمہ سنگیتا کی فلم میں اہم کردار ادا کریں گی

اداکارہ صائمہ سنگیتا کی فلم میں اہم کردار ادا کریں گی

لاہور : نامور ہد ایتکار سنگیتا نے اپنی نئی فلم کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا جبکہ صائمہ نور مرکزی کردار ادا کریں گی۔ دیگر اداکاراؤں کی کاسٹ بھی آئندہ ہفتے تک مکمل ہو جائیگی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 302

لائبریری میں 150 سے زائد نئے گانے موجود‘ البم ریلیز نہیں کرونگا: عاطف اسلم

لائبریری میں 150 سے زائد نئے گانے موجود‘ البم ریلیز نہیں کرونگا: عاطف اسلم

لاہور : گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ ان کی لائبریری میں 150 سے زائد نئے گانے موجود ہیں لیکن وہ انہیں البم کی صورت میں ریلیز کرنے کا کوئی اراد نہیں رکھتے۔ اب کاروباری ماڈل بالکل تبدیل ہوچکا ہے یہی وجہ ہے کہ وہ البم ریلیز نہیں کریں گے۔اب وہ دور ختم ہوچکا […]

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے صولت مرزا کے مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے صولت مرزا کے مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں

کراچی : سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس فیصل عرب نے ممبر انسپکشن ٹیم ٹو عبداللہ چنا کو ہدایت کی ہے کہ مچھ جیل میں پھانسی کے منتظر صولت مرزا کے مقدمات کی تفصیلات سے آگاہ کیا جائے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ایم آئی ٹی ٹو کو ہدایت کی ہے کہ یہ بتایا جائے کہ […]

جوڈیشل کمیشن اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے حقیقت سامنے لائے گا: شجاعت حسین

جوڈیشل کمیشن اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے حقیقت سامنے لائے گا: شجاعت حسین

لاہور : ایک بیان میں چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے بنایا گیا جوڈیشل کمیشن اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے حقیقت سامنے لائے گا۔ ق لیگ کے رہنما چودھری پرویز الہیٰ نے کہا کہ دو ہزار تیرہ کے عام انتخابات میں دھاندلی ایک حقیقت ہے۔ این اے ایک سو […]

حکومت اور چیف جسٹس سے اپیل ہے کہ صورتحال کا نوٹس لیں: فہمیدہ مرزا

حکومت اور چیف جسٹس سے اپیل ہے کہ صورتحال کا نوٹس لیں: فہمیدہ مرزا

بدین : پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا رات گئے اپنے آبائی علاقے بدین پہنچ گئیں۔ جہاں پولیس کی جانب سے مرزا فارم ہاؤس کے گھیراؤ پر وہ سیخ پا ہو گئیں۔ انہوں نے فارم ہاؤس کے اطراف سے پولیس کو ہٹانے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے اہلکاروں سے کہا […]

گلوکارہ حمیرا ارشد کا شوہر پر قتل کی دھمکیوں اور بچے کے اغوا کا الزام

گلوکارہ حمیرا ارشد کا شوہر پر قتل کی دھمکیوں اور بچے کے اغوا کا الزام

لاہور : معروف گلوکارہ حمیرا ارشد نے شوہر احمد بٹ پر بچے کے اغوا اور قتل کی دھمکیوں کا الزام لگاتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ حمیرا ارشد کا کہنا تھا کہ انہوں نے احمد بٹ سے 12 برس قبل اپنے کیرئیر کے عروج پر پسند سے […]

آسٹریلوی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گی

آسٹریلوی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گی

اسلام آباد : آسٹریلیا کی وزیر خارجہ جولی بشپ دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گی۔ جولی بشپ وزیر اعظم نواز شریف، وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گی۔ آسٹریلوی وزیر خارجہ چودھری نثار علی خان، سرتاج عزیز، احسن اقبال سے بھی ملاقاتیں […]

الطاف حسین کیخلاف کس قسم کی چارہ جوئی کی جائے، جائزہ لیں گے: خواجہ آصف

الطاف حسین کیخلاف کس قسم کی چارہ جوئی کی جائے، جائزہ لیں گے: خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ”را” پاکستان کو صحفہ ہستی سے مٹانے کی ناکام کوششوں میں مصروف بھارتی تنظیم کا نام ہے۔ بھارت دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارا ہمدرد ہوتا تو سرحد پر کبھی […]

لاہور : سزائے موت کے قیدی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور : سزائے موت کے قیدی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور : پھانسی کے موقع پر کوٹ لکھپت جیل کے اطراف میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم ذولفقار نے 1998 میں ڈکیتی کے دوران دو افراد کو قتل کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نےاسے سزائے موت سنائی تھی۔گذشتہ روز ذولفقار کی اس کے لواحقین سے آخری […]

قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے الطاف حسین کے بیان کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی

قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے الطاف حسین کے بیان کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی

اسلام آباد : قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے گزشتہ روز پاک فوج سےمتعلق دیئے گئے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس روحیل اصغر کی سربراہی میں ہوا جس میں […]

حالات اس جانب جا رہے ہیں جس سے بہت سے لوگوں کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے، فہمیدہ مرزا

حالات اس جانب جا رہے ہیں جس سے بہت سے لوگوں کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے، فہمیدہ مرزا

کراچی: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور ذوالفقار مرزا کی اہلیہ فہمیدہ مرزا کا کہنا ہے کہ سندھ میں پولیس سیاسی ہے اس لئے چیف جسٹس اور وفاقی حکومت اس کا نوٹس لیتے ہوئے میرٹ پر افسران تعینات کرے جب کہ حالات اس جانب جا رہے ہیں جس سے بہت سے لوگوں کا نقصان ہونے کا […]

عسکری قیادت کا دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ملوث ہونے کا نوٹس

عسکری قیادت کا دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ملوث ہونے کا نوٹس

راولپنڈی : عسکری قیادت نے ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کا نوٹس لے لیا۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں عسکری قیادت نے دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ […]

دنیا بھر میں آج دمے سے آگاہی کا دن منایا جارہا ہے

دنیا بھر میں آج دمے سے آگاہی کا دن منایا جارہا ہے

کراچی: دنیا بھر میں آج دمے سے آگاہی کا دن بنایا جارہا ہے۔بد قسمتی سے پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ افراد اس بیماری کا شکار ہیں۔ دمے کا مرض پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی عام ہوتا جارہا ہے ۔دمہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں مریض کو سانس لینے میں دشواری پیش آتی ہے […]

پنجاب اسمبلی: الطاف حسین کے فوج کے حوالے سے بیان کیخلاف قرارداد

پنجاب اسمبلی: الطاف حسین کے فوج کے حوالے سے بیان کیخلاف قرارداد

لاہور : مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے فوج کے حوالے سے بیان کے خلاف اسمبلی سیکریٹریٹ میں قرارداد جمع کرا دی،قرار داد میں الطاف حسین کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے پنجاب اسمبلی میں یہ قرارداد مسلم لیگ ن […]

سندھ اسمبلی اجلاس، سپیکر اور شہریار مہر میں تلخی ،اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

سندھ اسمبلی اجلاس، سپیکر اور شہریار مہر میں تلخی ،اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

کراچی : سندھ اسمبلی میں آج بھی ہنگامہ آرائی ہوئی ، ایوان مچھلی منڈی بنا رہا ، ایک طرف سپیکر آغا سراج درانی اور فنکشنل لیگ کے شہریار مہر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا تو دوسری جانب نثار کھوڑو کی تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان کی ہنگامہ آرائی کے سبب کان پڑی آواز […]

پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کی منصوبہ بندی جامعہ کراچی میں ہونے کا انکشاف

پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کی منصوبہ بندی جامعہ کراچی میں ہونے کا انکشاف

کراچی : پولیس ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ چند روز قبل دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کی منصوبہ بندی جامعہ کراچی میں ہی کی گئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ جامعہ کراچی شعبہ ابلاغ عامہ کے استاد اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان کو نشانہ بنانے […]

این اے 125 کا فیصلہ, مسلم لیگ (ن) سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی

این اے 125 کا فیصلہ, مسلم لیگ (ن) سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی

لاہور : لاہور کے حلقہ این اے 125 کے انتخابات کو کالعدم قرار دیئے جانے پر مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل کا تفصیلی فیصلہ حاصل کرکے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔ دوسری جانب خواجہ سعد رفیق نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو […]