counter easy hit

سٹی نیوز

را سے مدد کی بات کرنا سیاسی نہیں قومی سلامتی کا معاملہ ہے: منور حسن

را سے مدد کی بات کرنا سیاسی نہیں قومی سلامتی کا معاملہ ہے: منور حسن

لاہور : جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن کا کہنا تھا کہ را سے مدد مانگنے کا معاملہ سیاسی نہیں قومی سلامتی کا ہے۔ قومی سلامتی کے ذمہ دار اداروں کو اس بات کا کھوج لگانے اور کسی نتیجہ پر پہنچنے کی ضرورت ہے۔ کراچی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا […]

نرگس کی شوبز میں واپسی، فلم ’’دشمن رانی‘‘ میں ہیروئن کا کردار ادا کریں گی

نرگس کی شوبز میں واپسی، فلم ’’دشمن رانی‘‘ میں ہیروئن کا کردار ادا کریں گی

لاہور : اداکارہ نرگس شوبز کی دنیا میں واپس آ گئی ہیں۔ انہیں ہدایت کار پرویز رانا نے فلم ’’دشمن رانی‘‘ میں ہیروئن کے کردار کیلئے کاسٹ کیا۔ فلم کے رائٹر محمد کمال پاشا ہیں۔ وہ فلم کی عکسبندی کیلئے اس ماہ کے آخر میں یا آئندہ ماہ کے شروع میں کینیڈا سے لاہور آئیں […]

اثاثہ جات ریفرنس میں آصف زرداری کو 13 مئی کو پیش ہونے کا حکم

اثاثہ جات ریفرنس میں آصف زرداری کو 13 مئی کو پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد : احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 13 مئی کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج خالد محمود رانجھا نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کے […]

شفقت حسین کی پھانسی پر ایک روز کے لئے عمل درآمد روک دیا گیا

شفقت حسین کی پھانسی پر ایک روز کے لئے عمل درآمد روک دیا گیا

اسلام آباد : ہائی کورٹ نے شفقت حسین کی پھانسی پر ایک روز کے لئے عمل درآمد روکنے کا عبوری حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس اطہر من اللہ نے شفقت حسین کی جانب سے اپنی عمر کی تصدیق کے لیے جوڈیشل انکوائری کی درخواست کی سماعت کی۔ درضخواست میں […]

وزیراعظم نے 660 میگا واٹ کے سولر پاور منصوبے کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم نے 660 میگا واٹ کے سولر پاور منصوبے کا افتتاح کر دیا

بہاولپور : وزیراعظم نواز شریف نے 660 میگا واٹ کے قائد اعظم سولر پاور منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے بہاولپور میں 660 میگا واٹ کے قائد اعظم سولر پارک میں جناح سولر منصوبے کا افتتاح کر دیا ہے۔ سولر پاور منصوبے سے پہلے مرحلے میں 100 میگا واٹ بجلی قومی گرڈ […]

میجر جنرل عمران مجید کو ترقی دیکر پاک فوج کا سرجن جنرل بنا دیا گیا

میجر جنرل عمران مجید کو ترقی دیکر پاک فوج کا سرجن جنرل بنا دیا گیا

راولپنڈی : میجر جنرل عمران مجید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر سرجن جنرل بنا دیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل عمران مجید قومی سطح پر کاڑدیک الیکٹروفزیالوجی کے بانی مانے جاتے ہیں. آئی ایس پی آر کے مطابق،عمران مجید آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں کمانڈرتعینات رہے ہیں اور آج کل آرمی میڈیکل […]

آصف زرداری کی آج احتساب عدالت پنڈی میں پیشی کا امکان

آصف زرداری کی آج احتساب عدالت پنڈی میں پیشی کا امکان

راولپنڈی: اثاثہ جات کیس میں سابق صدر آصف زرداری آج احتساب عدالت میں پیش ہونگے۔ آصف زرداری احتساب عدالت کے جج خالد محمود رانجھا کے سامنے پیش ہونگے۔ سابق صدرآصف زرداری پرغیرقانونی طور پر اثاثے بنانے کا الزام ہے، عدالت کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات ہیں۔ احاطہ عدالت میں گاڑیوں کا داخلہ ممنوعہے۔ Post […]

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس آج ہو گی

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس آج ہو گی

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس آج ہو گی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کانفرنس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی کی صورتحال پر غور کیا جائے […]

شفقت حسین ڈیتھ سیل منتقل پھانسی کی تیاریاں مکمل

شفقت حسین ڈیتھ سیل منتقل پھانسی کی تیاریاں مکمل

کراچی : سینٹرل جیل کراچی میں سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کی پھانسی کی تمام تر تیاریاں مکمل ہو گئیں اور مجرم کو ڈیتھ سیل میں منتقل کر دیا گیا۔ اسے کل 6مئی بدھ کو ساڑھے 5بجے صبح تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا۔ ادھر اسلام آباد ہائی کورٹ نے شفقت حسین کی […]

سندھ ہائی کورٹ نے ذوالفقار مرزا کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی

سندھ ہائی کورٹ نے ذوالفقار مرزا کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے ذوالفقار مرزا کی بدین میں پولیس اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کرنے کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت 6 مئی تک منظور کر لی۔ سابق صوبائی وزیرداخلہ ذوالفقار مرزا نے اپنے خلاف ماڈل تھانے میں درج 4 مقدمات میں ضمانت کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جسے عدالت […]

خیبرپختونخوا اسمبلی میں الطاف حسین کیخلاف قرارداد منظور، پنجاب اسمبلی میں پیش

خیبرپختونخوا اسمبلی میں الطاف حسین کیخلاف قرارداد منظور، پنجاب اسمبلی میں پیش

لاہور : خیبر پختونخوا اسمبلی میں الطاف حسین کی تقریر کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی جب کہ جماعت اسلامی کے بعد تحریک انصاف نے بھی پنجاب اسمبلی میں متحدہ کے قائد کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرادی ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد حکومت […]

بھارتی اداکار انوپم کھیر کو پاکستانی ویزہ نہ مل سکا

بھارتی اداکار انوپم کھیر کو پاکستانی ویزہ نہ مل سکا

لاہور : بھارتی اداکار انوپم کھیر کو سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے پاکستان کا ویزہ نہ ملا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی اداکار کو ایک این جی اوز نے اپنے پروگراموں میں شرکت کیلئے لاہور آنے کی دعوت دی جس پر انوپم کھیر نے پاکستان آنے پر رخا مندی بھی ظاہر کر دی۔ لیکن پاکستانی سفارتخانے […]

دہشتگردی کیخلاف بڑی کامیابیاں حاصل کر لی گئی ہیں: چودھری نثار

دہشتگردی کیخلاف بڑی کامیابیاں حاصل کر لی گئی ہیں: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ میں قومی ایکشن پلان کے حوالے سے پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا تھا کہ قومی لائحہ عمل کی اونر شپ ایوان میں سب کی ہے۔ قومی ایکشن پلان کا خاکہ وزارت داخلہ نے بنایا۔ سب نے متفقہ لائحہ عمل کیلئے میری سربراہی میں کمیٹی بنائی۔ قومی […]

تحقیقات تک این اے 125 میں الیکشن نہ کروائے جائیں: عمران خان

تحقیقات تک این اے 125 میں الیکشن نہ کروائے جائیں: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاہور کے حلقہ این اے 125 کا فیصلہ آنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ 126 دن کا دھرنا نہ دیتے تو آج کا فیصلہ سامنے ہی نہ آتا۔ دھرنے کی وجہ سے سچ لوگوں کے سامنے آیا۔ جوڈیشل کمیشن کے فیصلے […]

سندھ اسمبلی، الطاف حسین کیخلاف قرارداد کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کا واک آئوٹ

سندھ اسمبلی، الطاف حسین کیخلاف قرارداد کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کا واک آئوٹ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں فوج کے خلاف الطاف حسین کے بیان پر قرار داد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر تحریک انصاف ، مسلم لیگ فنکشنل اور مسلم لیگ ن کے ارکان کا ایوان میں شور شرابہ اور واک آئوٹ، سندھ اسمبلی کا اجلاس سوا گھنٹے تاخیر سے سپیکر آغا سراج درانی کی […]

دیر ہے اندھیر نہیں، تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا: ریحام خان

دیر ہے اندھیر نہیں، تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا: ریحام خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ گاڑی پٹڑی سے اتر گئی ہے۔ دیر ہے اندھیر نہیں، الحمد اللہ تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا۔ ریحام خان کا کہنا تھا خواجہ سعد رفیق کی پریس کانفرنس کے بعد انہیں وہ جملہ یاد […]

الیکشن ٹریبونل کا خواجہ سعد رفیق کے حلقے میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم

الیکشن ٹریبونل کا خواجہ سعد رفیق کے حلقے میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) عام انتخابات میں حلقہ این اے 125 میں دھاندلی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن ٹربیونل نے حلقے میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کی درخواست پر لاہور کے حلقہ این اے 125 میں دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے الیکشن ٹریبونل نے کیس کا مختصر […]

راؤ انوار کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

راؤ انوار کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

کراچی (جیوڈیسک) ایس ایس پی راؤ انوار کا نام ای سی ایل میں شامل کرانے کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرائی گئی ہے۔ رانا فیض الحسن ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ راؤ انوار کی جانب سے گزشتہ 5 برسوں کے دوران […]

کراچی : گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی، آٹھ افراد جھلس گئے

کراچی : گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی، آٹھ افراد جھلس گئے

کراچی (جیوڈیسک) فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ سائٹ میں ولیکا ہسپتال کے قریب ایک گارمنٹ فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کی اطلاع ملنے پر پہلے دس گاڑیوں کو روانہ کیا گیا لیکن آگ کی شدت بڑھتے ہی شہر بھر […]

الطاف حسین پر تنقید کرنے والے فوج کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کر چکے ہیں، رابطہ کمیٹی

الطاف حسین پر تنقید کرنے والے فوج کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کر چکے ہیں، رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ غیرملکی قوتیں بالخصوص بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ صوبہ بلوچستان،سندھ ،فاٹا اور ملک کے دیگر حصوں میں مداخلت کرکے انتشار پھیلا کر ملک کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کر رہی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے ارکان کا […]

قومی امور میں عسکری قیادت کی رائے شامل ہوتی ہے، پرویز رشید

قومی امور میں عسکری قیادت کی رائے شامل ہوتی ہے، پرویز رشید

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ حکومت اور عسکری قیادت ایک ہیں، عسکری قیادت حکومت کاحصہ ہے اور قومی معاملات میں عسکری قیادت کی رائے شامل ہوتی ہے۔ آرٹس کونسل کراچی میں اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام ’’ادب اوراہل قلم کاپرامن معاشرے کیلیے کردار‘‘ پر3 روزہ کانفرنس کی […]

عمران عام انتخابات میں سازش کا الزام ثابت کرنے میں ناکام رہے: احسن اقبال

عمران عام انتخابات میں سازش کا الزام ثابت کرنے میں ناکام رہے: احسن اقبال

راولپنڈی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے ترقی ومنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان عام انتخابات میں سازش کے الزام ثابت کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ ملکی سلامتی کے لئے سب اداروں کومل کرکام کرنا ہوگا۔ قانون نافذ کرنے والے اوردہشت گردی کے خلاف جنگ لڑنے والے اداروں پر تنقید ہرگز برداشت نہیں […]