By Yes 1 Webmaster on May 3, 2015 Abdul Wahid, altaf hussain, rights, Sindhis, work, الطاف حسین, حقوق, سندھیوں, عبدالواحد, کام اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا جئے سندھ قومی محاذ کے چیئرمین اور معروف دانشور عبد الواحد آریسر کے انتقال پراظہار افسوس۔ ان کا کہنا ہے کہ عبد الواحد آریسر نے سندھ دھرتی کے مفادات کا سودا نہیں کیا اور ہمیشہ اصولوں پر ڈٹے رہے ۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد […]
By Yes 1 Webmaster on May 3, 2015 Dadu, expressions, Really, Shahbaz Sharif, Sirajul Haq Baloch, sorry, اظہار, افسوس, دادو, سراج الحق, شہباز شریف, لیاقت بلوچ, واقعے اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف،امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اور سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے دادو میں بس پر بجلی کی تار گرنے کے واقعے پرافسوس کااظہار کیا ہے۔ لاہور سے جاری الگ الگ بیانات میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اور سیکریٹری جنرل […]
By Yes 2 Webmaster on May 3, 2015 afghan, Aizaz Chaudhry, government, Peace, Qatar, support, taliban, talks, ، اعزاز چوہدری, افغان, امن, حمایت, حکومت, طالبان, قطر, مذاکرات اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا کہ قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی مکمل […]
By Yes 1 Webmaster on May 3, 2015 Abdul Wahid arysr, Chairman, Died, National Mahaz, Sindh, انتقال, سندھ, عبدالواحد آریسر, قومی محاذ, چیئرمین اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) جئے سندھ قومی محاز(آریسرگروپ ) کے چیئرمین عبدالواحد آریسر انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ شام 6بجے ان کے آبائی گاؤں انڑآبادضلع عمر کوٹ میں اداکی جائیگی۔ عبدالواحد آریسر کئی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلاتھے ۔کئی روز کراچی کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج رہنے کے بعد آج صبح وہ انتقال کرگئے […]
By Yes 2 Webmaster on May 3, 2015 cricket, Fashion, lahore, Models, Shoaib Malik, show, Summer, weather, شعیب ملک, شو, فیشن, لاہور, ماڈلز, ملبوسات, موسم, کرکٹ, گرما شوبز, لاہور
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں موسم گرما کے ملبوسات کی نمائش کیلئے رنگا رنگ فیشن شو سجایا گیا۔ قومی کرکٹ سٹار شعیب ملک نے اپنی دلکش کیٹ واک سے شو کی رونق دوبالا کردی۔ مقامی فیشن ہاؤس میں سجائے گئے شو میں ماڈلز نے موسم گرم کے ملبوسات زیب تن کرکے کیٹ واک کے جلوے بکھیرے۔فیشن […]
By Yes 2 Webmaster on May 3, 2015 Baldia Town, banned, karachi, killing, organization, police, terrorist, بلدیہ اتحاد ٹائون, دہشتگرد, پولیس مقابلے, کالعدم تنظیم, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے، بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے چھاپہ مارا، فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 دہشت گردوں کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جو ہسپتال پہنچ کر ہلاک ہو گئے۔ کراچی کی سر زمین دہشت گردوں کے لئے تنگ کر دی گئی […]
By Yes 1 Webmaster on May 3, 2015 emergency visits, islamabad, Metro Bus Project, Shahbaz Sharif, اسلام آباد, دورہ, شہباز شریف, میٹروبس پراجیکٹ, ہنگامی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے آج صبح راولپنڈی اسلام آباد میں میٹروبس پراجیکٹ کا ہنگامی دورہ کیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے ہمراہ میٹرو بس پراجیکٹ کے نگران اعلی حنیف عباسی چیف سیکرٹری پنجاب ، کمشنرراولپنڈی اور دیگر حکام بھی شامل تھے۔ وزیر اعلی پنجاب نے میٹروبس میں سفر […]
By Yes 2 Webmaster on May 3, 2015 attack, attacking, firing, karachi, killing, Rao Anwar, SSP, ایس ایس پی, جوابی, حملہ, حملہ آور, راؤ انوار, فائرنگ, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سابق ایس ایس پی راؤ انوار کے قافلے پر دستی بم سے حملہ ہوا ہے، پولیس کے جوابی کارروائی میں 5حملہ آور مارے گئے۔ راؤ انوار کا کہنا ہے کہ حملہ آور اپنے حلیئے سے طالبا ن لگ رہے ہیں۔ کراچی میں ملیر لنک روڈ پر اسٹیل ٹاون کے قریب سابق […]
By Yes 2 Webmaster on May 3, 2015 border, citizen, fault, India, islamabad, killed, pakistan, Protests, احتجاج, اسلام آباد, بھارت, سرحد, شہری, غلطی, قتل, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے شکر گڑھ ورکنگ باؤنڈری پر غلطی سے سرحد پار کرنے والے شہری امانت علی کے بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں وحشیانہ قتل پر بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے پاکستانی شہری امانت علی کے قتل پر احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ […]
By Yes 2 Webmaster on May 3, 2015 careful, institutional, islamabad, National, Nawaz Sharif, Prime Minister, reputation, statements, undermined, اداروں, اسلام آباد, بیانات, قومی, مجروح, محتاط, نواز شریف, وزیراعظم, وقار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے الطاف حسین کی تقریر پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سلامتی اور قومی مفاد سے تعلق رکھنے والے معاملات نہایت حساس ہوتے ہیں کچھ کہنے سے پہلے سوچنا چاہئیے۔ ملکی دفاع اور سلامتی کے ذمہ دار ادارے کی حیثیت سے مسلح افواج کی ساکھ […]
By Yes 1 Webmaster on May 2, 2015 demand, Judicial Commission, persons, rigging, witnesses, افراد, جوڈیشل کمیشن, دھاندلی, طلب, گواہی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے 14 افراد کو گواہی کے لیے طلب کرلیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق تحقیقات کے لیے 14 افراد کو بطور گواہ طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کمیشن نے سابق نگراں […]
By Yes 1 Webmaster on May 2, 2015 issues, National interests, Nawaz Sharif, Prime Minister, think, understand, سمجھنا, سوچنا, قومی مفادات, معاملات, نواز شریف, وزیر اعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی مفادات سے متعلق معاملات نہایت حساس ہیں اس لئے ان معاملات پر کچھ کہنے سے قبل سوچنا اور سمجھنا چاہئے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ الطاف […]
By Yes 1 Webmaster on May 2, 2015 attack, convoy, karachi, police, Rao Anwar, SSP Malir, ایس ایس پی, حملہ, راؤ انوار, قافلے, ملیر, پولیس, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے جب کہ پولیس کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور فرار ہوگئے۔ سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار بن قاسم پولیس اسٹیشن سے قائد آباد پولیس اسٹیشن کی جانب روانہ ہوئے جہاں سفید کار میں سوار ملزمان نے ان کا تعاقب […]
By Yes 1 Webmaster on May 2, 2015 escape, islamabad, Nawaz Sharif, Operation, Prime Minister, terrorists, آپریشن, اسلام آباد, دہشت گرد, فرار, نوازشریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں اور اس سے دہشت گرد فرار ہورہے ہیں۔ باجوڑایجنسی میں سابق رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ حکومت نے ملک سے دہشت […]
By Yes 1 Webmaster on May 2, 2015 Groups, parties, party, Pervez Musharraf, political power, جماعتوں, سیاسی قوت, پرویز مشرف, پیپلزپارٹی, گروپوں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
حیدر آباد (جیوڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ و سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اورن لیگ تین تین باری لے چکے، ن لیگ کی یہ چوتھی باری ہے لیکن ان لوگوں نے ایک مرتبہ بھی ملک کو ترقی نہیں دی،پاکستان کی عوام تبدیلی مانگ رہے ہیں، تبدیلی لانے کیلیے تیسری […]
By Yes 1 Webmaster on May 2, 2015 Nepal, pakistan, plane, reached, trucks, امدادی سامان, طیارے, نیپال, پاکستان, پہنچ گئے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپال کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان اور طبی عملے کے ساتھ کھٹمنڈو پہنچ گئے۔ پاکستان کے امدادی سامان سے بھرے مزید 2 سی 130 طیارے نیپال کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے کھٹمنڈو پہنچ گئے ہیں۔ امدادی سامان میں خیمے، ادویات اور […]
By Yes 1 Webmaster on May 2, 2015 detention, issued, orders, son, Yar Mohammad Rind, احکامات, بیٹے, جاری, نظر بند, یار محمد رند اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) یار محمد رند اور ان کے بیٹے پر سندھ کے علاقے بھت جبل میں سے تیل اور گیس نکالنے والی غیر ملکی تیل کمپنیوں سے بھتہ لینے کا الزام ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق غیر ملکی تیل کمپنی نے سندھ حکومت کو خط بھی لکھا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ انہیں […]
By Yes 1 Webmaster on May 2, 2015 khyber agency, operations, security, terrorists, Tirah, تیراہ, خیبر ایجنسی, دہشتگرد ہلاک, سکیورٹی فورسز, کارروائی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) تیراہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں 6 دہشتگرد مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ وادی میں دہشتگرد ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہیں جس پر سکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کی اور دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ اس کارروائی کے […]
By Yes 1 Webmaster on May 2, 2015 Balochistan, Dr. Abdul Malik, improvement, law, order, situation, امن و امان, بلوچستان, بہتری, صورتحال, ڈاکٹر عبدالمالک اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی عوام غربت سے چھٹکارا چاہتی ہے۔ صوبے میں وسائل کی کمی نہیں مگر ان وسائل سے مستفید ہونے کے لیے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان مین امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ اب […]
By Yes 1 Webmaster on May 2, 2015 bombed, brother, Javed Nagori, killed, lyari, pakistan, بم حملے, بھائی, جاوید ناگوری, جاں بحق, لیاری, پیپلز پارٹی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں صوبائی وزیر کچی آبادی کے ڈیرے پر نامعلوم افراد نے دستی بم سےحملہ کیا جس میں جاوید ناگوری کے بھائی جاں بحق ہو گئے اور تین پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوئے۔ لیاری کے علاقے نیا آباد شاہ ولی اللہ روڈ پر صوبائی وزیر کچی آبادی جاوید […]
By Yes 1 Webmaster on May 2, 2015 Maulana Fazlur Rehman, people, Protection, saudi arabia, steep, تحفظ, سعودی عرب, قوم, مولانا فضل الرحمان, کھڑی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایم اے جناح روڈ کراچی میں جمعیت علماء اسلام کے تحت منعقدہ تحفظ ناموس رسالت، تحفظ حرمین شریفین اور تحفظ مدارس ریلی اور جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں نے ہمیشہ ثابت کیا ہے کہ وہ فلسطین اور عرب بھائیوں کے ساتھ ہیں اور آج بھی […]
By Yes 1 Webmaster on May 2, 2015 Indian forces, martyr, Pakistani teenager, Pakistani teenager martyr, working boundary, بھارتی فورسز, شہید, ورکنگ باؤنڈری, پاکستانی نوجوان اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
شکر گڑھ (جیوڈیسک) شکر گڑھ کے نواحی موضع سریا کا تیس سالہ امانت سرحدی گاؤں نہالہ چک گیا تھا ورکنگ باؤنڈری پر پاکستانی پوسٹ بھورے چک کے پاس سے بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے اہلکار اسے اغوا کر کے لے گئے اور تشدد کر کے شہید کر دیا۔ بی ایس ایف نے لاش رینجرز کے […]