By Yes 1 Webmaster on April 29, 2015 Khawaja Izhar ul Hassan, leader, MQM, opposition, set, Sindh, ایم کیو ایم, حزب اختلاف, خواجہ اظہار الحسن, سندھ اسمبلی, قائد, مقرر اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر ہو گئے ہیں۔ شہریار مہر کی جانب سے قائد حزب اختلاف کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن […]
By Yes 1 Webmaster on April 29, 2015 disability, evidence, expression, Judicial Commission, pti, written reply, اظہار, تحریری جواب, تحریک انصاف, جوڈیشل کمیشن, شواہد, معذوری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے جوڈیشل کمشین کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے تحریری جواب میں شواہد پیش کرنے سے معذوری کا اظہار کردیا ہے۔ مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن میں جمع کرائے گئے جواب میں تحریک انصاف نے کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ہر صورت […]
By Yes 2 Webmaster on April 29, 2015 government, lahore, left, Peshawar, Punjab, rescue, survivors, truck, امدادی, حکومت, روانہ, لاہور, متاثرین, ٹرک, پشاور, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) خیبر پختونخواہ کے طوفان سے متاثرہ افراد کے لئے پنجاب حکومت نے 20 ٹرک امدادی سامان بھجوا دیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ یہ سیاست کرنے کا وقت نہیں انسانی ہمدردی کے تحت بڑے بھائی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ لاہور میں ایوان وزیر اعلی ماڈل […]
By Yes 2 Webmaster on April 29, 2015 elections, Hyderabad, Jamaat-e-Islami, karachi, MQM, Muslim League, rigging, انتخابات, ایم کیو ایم, جماعت اسلامی, حیدرآباد, دھاندلی, مسلم لیگ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) عام انتخابات دو ہزار تیرہ میں منظم دھاندلی کے مبینہ الزامات پر مسلم لیگ ق، جماعت اسلامی اور مہاجر قومی موومنٹ نےجوڈیشل کمیشن میں اپنے جوابات جمع کرا دیئے ہیں۔ دو ہزار تیرہ کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور اس کی تحقیق کے حوالے سے تشکیل پانے والے جوڈیشل کمیشن کی جانب […]
By Yes 1 Webmaster on April 29, 2015 elections, organized fraud, project, shah mahmood qureshi, انتخابات, شاہ محمود قریشی, منصوبہ, منظم دھاندلی اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں دھاندلی ثابت ہونے پر وزیر اعظم اسمبلیاں تحلیل کرنے اور نگران حکومت لانے کے پابند ہونگے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن میں ہمارے وکلا جرح کریں گے […]
By Yes 1 Webmaster on April 29, 2015 complete clean, miscreants, Mohmand Agency, Taliban stronghold, شرپسندوں, طالبان, مکمل پاک, مہمندایجنسی, گڑھ اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (جیوڈیسک) مہمندایجنسی جوایک زمانے میں تحریک طالبان پاکستان کا گڑھ سمجھا جاتا تھا کو شرپسندوں سے مکمل طور پر پاک کر دیا گیا ہے اور علاقے میں اب ایک بھی نوگوایریا نہیں ہے۔ قیام پاکستان کے 4 سال بعد 1951 میں معرض وجودمیں آنے والی مہمندایجنسی فاٹا کے شمالی حصے میں ہے 8 تحصیلوں […]
By Yes 1 Webmaster on April 29, 2015 Positive trend, promoting the film stories, selected, Zeba Bakhtiyar, زیبا بختیار, فروغ, مثبت رجحان, منتخب, ی فلمی کہانیاں شوبز, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) اداکارہ اور پروڈیوسر زیبا بختیار نے کہا ہے کہ فلموں میں ایسی کہانیوں کا انتخاب کیا جائے جس کے مثبت اثرات معاشرے کی بہتری میں اہم کردار ادا کر سکیں۔ ان کی فلم آپریشن 021 بھی پاکستان میں ہونے والے حالات کے پس منظر میں بنائی گئی تھی جسے بے حد پسند کیا […]
By Yes 1 Webmaster on April 29, 2015 American Embassy, bullet, killed, security personnel, امریکی قونصل خانہ, جاں بحق, سیکورٹی اہلکار, گولی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں امریکی قونصل خانہ کا سیکورٹی اہلکار اپنی ہی گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا، پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔ پولیس کے مطابق امریکی قونصل خانہ میں تعینات سیکورٹی اہلکار امجد معمول کی ڈیوٹی کے دوران بندوق صاف کر رہا تھا ، اچانک گولی […]
By Yes 1 Webmaster on April 29, 2015 Announced, apartments, Chief Minister Sindh, clean water supply, homes, karachi, اعلان, رہائشوں, صاف پانی, فراہمی, فلیٹس, لیاری, وزیراعلیٰ سندھ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ لیاری میں غریب افراد کو ایک ہزار فلیٹس اور پینے کا صاف پانی جلد فراہم کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں لیاری کی ترقی سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا تھا […]
By Yes 1 Webmaster on April 29, 2015 announcing, khyber pakhtunkhwa, Relief, survivors, Victims, اعلان, امداد, جاں بحق افراد, خیبر پختونخوا, لواحقین اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے طوفانی بارشوں سے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لئے امداد ایک لاکھ سے بڑھا کر تین لاکھ روپے کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونحوا پرویز خٹک کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں بارشوں سے متاثرہ خاندانوں کی امداد کا جائزہ لیا […]
By Yes 1 Webmaster on April 29, 2015 Hafiz Naeem, municipal elections, part, Target, بلدیاتی انتخابات, بھرپور حصہ, حافظ نعیم, ہدف اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی نے این اے246 کے ضمنی اور کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں بھرپور حصہ لیا، آئندہ بلدیاتی انتخابات ہدف ہیں اور جماعت اسلامی ان میں بھرپور حصہ لے گی۔ کراچی میں ادارہ نورحق میں جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان […]
By Yes 1 Webmaster on April 29, 2015 cure, disorder, imran khan, Patients, the total, visited, خلل, علاج, عمران خان, عیادت, مریضوں, پیش نظر, کل اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ گزشتہ روز صرف وی آئی پی موومنٹ سے مریضوں کی مشکلات میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر زخمیوں کی عیادت کے لئے نہیں آئے۔ پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں اہلیہ ریحام خان کے ہمراہ بارشوں سے زخمی ہونے والوں کی […]
By Yes 1 Webmaster on April 29, 2015 altaf hussain, asif zardari, between, contact, telephone, الطاف حسین, آصف زرداری, درمیان, رابطہ, ٹیلی فونک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو ٹیلی فون کرکے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو ٹیلی فون کیا اور این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں ایم […]
By Yes 2 Webmaster on April 29, 2015 Bank, building, burning, fire brigade, Fireboy, karachi, private, آتشزدگی, آگ, بینک, عمارت, فائر بریگیڈ, نجی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) الصبح شہر کی مرکزی شاہراع آئی آئی چندریگر روڑ پر واقع نجی بینک کی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے چند ہی لمحوں میں عمارت کی ایک منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور ریسکیو آپریشن کا آغاز کر دیا۔ شدید […]
By Yes 2 Webmaster on April 29, 2015 answer, assemble, islamabad, Judicial Commission, meeting, political parties, اجلاس, اسلام آباد, جماعتیں, جمع, جواب, جوڈیشل کمیشن, سیاسی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج پھر اسلام آباد میں ہو گا۔ کارروائی میں شریک سیاسی جماعتیں سوالنامے پر اپنا تحریری جواب جمع کرائیں گی۔ چیف جسٹس ناصر المک کی سربراہی میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجاز افضل خان پر مشتمل انکوائری کمیشن جوابات کا جائزہ لے گا۔ Post Views – […]
By Yes 2 Webmaster on April 29, 2015 Died, karachi, killed, people, police, robbers, target killers, افراد, جاں بحق, ٹارگٹ کلر, پولیس مقابلے, ڈاکو, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں اچانک تیزی آ گئی ہے، ایک گھنٹے میں چار افراد زندگی کی بازی ہار گئے، پولیس مقابلوں میں 20 افراد کے قتل میں ملوث دو ٹارگٹ کلرز سمیت 3 ملزم انجام کو پہنچ گئے۔ مختلف کارروائیوں کے دوران گینگ وار کے 2 ٹارگٹ کلر اور ایک ڈاکو ہلاک […]
By F A Farooqi on April 27, 2015 دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز
چترال ( نذیرحسین شاہ نذیر) ڈپٹی کمشنر چترال امین الحق نے کہا ہے۔کہ آج عورت کو شو پیس بنانے میں مغرب کا قصور ہے اور نہ اْسے حقوق سے محروم رکھنے کے حوالے سے مشرق کا۔بلکہ اصل وجہ اسلام کے آفاقی نظام پر چلنے سے انحراف ہے۔ اس لئے معاشرے میں کہیں مرد عورتوں پر […]
By Yes 1 Webmaster on April 27, 2015 Al Kaaba, islamabad, pakistan, relationships, Sheikh Khalid Al-Ghamdi, اسلام آباد, امام کعبہ, تعلقات, شیخ خالد الغامدی, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ سعودی عرب پر کوئی برا وقت آیا توپاکستان پیچھےنہیں ہٹے گا۔ ایوان صدر میں امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے صدر ممنون حسین سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر امام کعبہ […]
By Yes 1 Webmaster on April 27, 2015 Bags, elections, imran khan, islamabad, reality, Vote, اسلام آباد, انتخابات, تھیلے, حقیقت, عمران خان, ووٹوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 60 حلقوں میں ووٹوں کے تھیلے کھول دیئے جائیں تو عام انتخابات میں دھاندلی کے تمام ثبوت سامنے آجائیں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے آج کے اجلاس میں جو […]
By Yes 1 Webmaster on April 27, 2015 Department Meteorological, reported casualties, ryham Khan, storm, اطلاع, جانی نقصان, ریحام خان, طوفان, محکمہ موسمیات اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (جیوڈیسک) چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ طوفان اور بارشیں اللہ کی آزمائش ہیں لیکن اگر محکمہ موسمیات کی جانب سے طوفان کی پیشگی اطلاع دے دی جاتی تو جانی نقصان سے بچا جاسکتا تھا۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ریحام خان نے […]
By Yes 1 Webmaster on April 27, 2015 election rigging, Judicial Commission, Nasir-ul-Mulk, political parties, questionnaires, released, انتخابی دھاندلی, جاری, جوڈیشل کمیشن, سوالنامہ, سیاسی جماعتوں, ناصرالملک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) جوڈیشل کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو مختلف سوالات پر مشتمل سوالنامہ جای کردیا جس میں ان سے مبینہ دھاندلی کے الزامات کے حوالے سے شواہد اور گواہ طلب کئے گئے ہیں جب کہ کمیشن کا اب اجلاس 29 اپریل کو ہوگا۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں […]
By Yes 1 Webmaster on April 27, 2015 country, cricket, Destruction, imran khan, Nawaz Sharif, Prime Minister, تباہی, عمران خان, ملک, نواز شریف, وزیراعظم, کرکٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پی سی بی کے سلیکشن بورڈ کے رکن نجم سیٹھی پر ایک بار پھر الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگائے ہوئے کہا کہ ہے 2013 کے عام انتخابات میں دھاندلی میں معاونت کرنے پر ایک صحافی کو کرکٹ بورڈ کا چیف بنا دیا گیا۔ […]