By Yes 2 Webmaster on April 27, 2015 court, death penalty, execution, karachi, post, prison, received, Solat Mirza, جیل, سزائے موت, صولت مرزا, عدالت, عمل, مراسلہ, موصول, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت کو صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل حکام کا مراسلہ موصول ہو گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کو سینٹرل جیل کراچی کے توسط سے بھیجے گئے مراسلے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ میں […]
By Yes 1 Webmaster on April 27, 2015 chief, Died, Jamhoori Wattan Party, Talal Akbar Bugti, انتقال, جمہوری وطن پارٹی, سربراہ, طلال اکبر بگٹی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال اکبر بگٹی انتقال کر گئے، انہیں گزشتہ روز دمےکی شکایت پر فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔ طلال اکبر بگٹی سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اکبر بگٹی کے صاحبزادے تھے اور انہوں نے اپنے والد کے ساتھ ملکی سیاست میں اہم […]
By Yes 1 Webmaster on April 27, 2015 Democratic traditions, javed hashmi, shireen mazari, sorry, statement, افسوس, بیان, جاوید ہاشمی, جمہوری روایات, شیریں مزاری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی اتنی جلدی جمہوری روایات بھول گئے ہیں۔ ہاشمی صاحب بھول گئے ہیں کہ پارٹی انتخابات میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔ پارٹی انتخابات میں عمر چیمہ نہ صرف جاوید ہاشمی کیخلاف کھڑے ہوئے تھے بلکہ […]
By Yes 1 Webmaster on April 27, 2015 Abid Sher Ali, mandate, people, proven, Real, اصلی, ثابت, عابد شیر علی, عوام, مینڈیٹ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں عوام نے ثابت کر دیا کہ پاکستان مسلم ن کا مینڈیٹ اصلی ہے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ کے علاقوں کی عوام نے جو ووٹ دیئے، وہ مسلم لیگ […]
By Yes 1 Webmaster on April 27, 2015 Peshawar, rain, rise, situation, start, stream, اضافہ, بارشوں, سلسلہ, شروع, صورتحال, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں تباہی کے بعد شہر کے ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے، لیبارٹریوں میں خون کا ذخیرہ کم پڑ گیا، زخمیوں کی چیخ و پکار اور لواحقین کی آہ و بکا رقت آمیز مناظر پیش کرتی رہی، وزیر صحت شہرام خان ترکئی کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں تاخیر سے پہنچنے پر زخمیوں کے […]
By Yes 1 Webmaster on April 27, 2015 Complete, Indian singer, lahore, producer, Samita Rao, بھارتی گلوکارہ, سمیتا راؤ, فلمساز, لاہور, مکمل شوبز, لاہور
لاہور (جیوڈیسک) بھارتی گلوکارہ اور فلم میکر سمیتا راؤ نے دوسری بار لاہور کی یاترا مکمل کر لی۔ پاکستان میں قیام کے دوران جہاں سمیتا راؤنے لاہور میں تاریخی مقامات کی سیر کی، وہیں بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خاں سمیت دیگر فنکاروں سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری رہا بلکہ اپنی […]
By Yes 1 Webmaster on April 27, 2015 issue, neutral, pakistan, position, yemen, غیرجانبدار, معاملے, موقف, پاکستان, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی عرب یمن میں حوثی باغیوں کیخلاف ایک اور فوجی کارروائی شروع کرنے سے قبل پاکستان کو اعتماد میں لے گا۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کوبتایاکہ جمعرات کوپاکستان کی سیاسی وفوجی قیادت کی سعودی قیادت سے تفصیلی ملاقاتوں میں یہ طے پایا کہ سعودی عرب مستقبل میں یمن کی صورتحال پرکسی بھی […]
By Yes 1 Webmaster on April 27, 2015 canal, drowned, fast car, fell, people, افراد, تیز رفتار گاڑی, جلال پوربھٹیاں, نہر, ڈوب گئے, گری اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
حافظ آباد (جیوڈیسک) جلال پوربھٹیاں میں سکھیکی رکھ برانچ کے قریب گاڑی نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں 4 افراد ڈوب گئے۔ جلال پوربھٹیاں میں سکھیکی رکھ برانچ کے قریب تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں 4 افراد ڈوب گئے۔ واقعہ کے بعد جائے حادثہ پر […]
By Yes 1 Webmaster on April 27, 2015 imran khan, Recognition, saad rafique, Vote, تسلیم, سعد رفیق, عمران خان, ووٹ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اپنے علاوہ کسی دوسرے کو ملنے والے ووٹ کو تسلیم نہیں کرتے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) نے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں اپنی کارکردگی کی […]
By Yes 1 Webmaster on April 27, 2015 Cantonment elections, Nawaz Sharif, Prime Minister, public confidence, اعتماد, عوام, نواز شریف, وزیراعظم, کنٹونمنٹ الیکشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں کامیابی پر مسلم لیگ(ن) کی قیادت اور رہنماؤں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے ایک بار پھر مسلم لیگ(ن) پر اعتماد کا اظہار کیا۔حکومت عوام کے توقعات پر پوری اترے گی۔ اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ عوام […]
By Yes 2 Webmaster on April 27, 2015 affected, areas, hospital, military, rain, reach, rescue, teams, امدادی, بارش, علاقوں, فوجی, متاثرہ, ٹیمیں, پہنچ, ہسپتال اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (جیوڈیسک) فوجی دستے خیبرپختونخواہ میں بارش سے متاثروں علاقوں میں پہنچ گئے ہیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ موبائل ہسپتال اور پیرا میڈیکل سٹاف کی سہولت بھی موجود ہے۔ بحریہ ٹاؤن کی طرف سے بریگیڈیئر (ر) طاہر کی سربراہی میں امدادی ٹیمیں کاموں میں حصہ لیں گی۔ بحریہ ٹاؤن کی امدادی […]
By Yes 2 Webmaster on April 27, 2015 Abrar ul Haq, become, film, India, lahore, playback singer, record, ابرار الحق, بن, بھارت, ریکارڈ, سنگر, فلم, لاہور, پلے بیک شوبز, لاہور
لاہور (جیوڈیسک) ابرار الحق بھی پلے بیک سنگر بن گئے۔ تفصیل کے مطابق معروف نغمہ نگار ایس ایم صادق نے بھارتی پنجابی فلم ’’عشق میرا ریلیجن‘‘ کے لیے ابرار الحق کی آواز میں دوگانے ریکارڈ کیے ہیں۔ ایس ایم صادق نے بتایا کہ ابرارالحق ہمارے ملک کی بہترین فوک آواز ہے جو ہر عمر کے […]
By Yes 2 Webmaster on April 27, 2015 asif zardari, election, imran khan, karachi, mandate, ppp, sorry, Theft, افسوس, الیکشن, آصف زرداری, عمران خان, مینڈیٹ, پیپلزپارٹی, چوری, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کپتان کو ایک الیکشن کا افسوس ہے لیکن ہمارا مینڈیٹ ہر بار چوری ہوتا ہے تاہم ہرالیکشن کے بعد پیپلز پارٹی نئے ولولے سے زندہ ہوتی ہے۔ لیاری کے ککری گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی […]
By Yes 2 Webmaster on April 27, 2015 action, Death, lahore, Operation, outlawed, police encounter, terrorist, آپریشن, دہشتگرد, لاہور, پولیس مقابلے, کارروائی, کالعدم تنظیم, ہلاک اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے داروغہ والا میں پولیس نے کارروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، مارے جانے والوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔ ہلاک دہشت گردوں کی شناخت حفیظ، یاسر اور رفیق کے نام سے ہوگئی، دہشت گرد حفیظ سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے میں ملوث تھا۔ ہلاک […]
By Yes 2 Webmaster on April 27, 2015 cantonment boards, container, elections, expose, islamabad, Lies, Pervaiz Rashid, اسلام آباد, انتخابات, بے نقاب, جھوٹ, پرویز رشید, کنٹونمنٹ بورڈز, کنٹینر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں عوام نے جو فیصلہ مسلم لیگ(ن) کے حق میں دیا اس کی سند کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں مل گئی۔ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عام انتخابات […]
By Yes 2 Webmaster on April 27, 2015 allegations, altaf hussain, Criticism, karachi, object, unfounded, worker, اعتراض, الزامات, الطاف حسین, بے بنیاد, تنقید, کارکن, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) جناح گراؤنڈ کراچی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ آنے والی پریشانیوں، مشکلات کا سامنا ہمت اور جرات کیساتھ کرنا ہے۔ دوسری جماعتیں بھی متحدہ کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں ،تنقید پر کوئی اعتراض نہیں، جھوٹے اور بے بنیاد الزامات نہ لگائے جائیں۔ الطاف حسین نے پشاور […]
By Yes 2 Webmaster on April 27, 2015 Destruction, falling, message, people killed, Peshawar, rain, roofs, افراد, تباہی, جاں بحق, طوفانی بارش, پشاور, پیغام, چھتیں, گرنے اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں باران رحمت، موت کا پیغام بن گئی ، شام ڈھلتے ہی شہر میں گہرے بادل چھا گئے اور کچھ دیر بعد ہی خوفناک آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع ہوگئی۔ جس نے چند منٹ کے دوران پشاور اور نواحی علاقوں میں ہر طرف تباہی مچا دی ،کئی علاقوں میں ژالہ […]
By Yes 1 Webmaster on April 26, 2015 forget, Imam Mosque, lahore, Love, pakistan, Sheikh Khalid Al-Ghamdi, امام کعبہ, شیخ خالد الغامدی, فراموش, لاہور, محبت, پاکستان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی ہے ، کہتے ہیں پاکستان اور سعودی عرب یک جان دو قالب ہیں ، وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے سعودی عرب کا احترام ہمارے دلوں میں ہے جس کا الفاظ میں بیان ممکن نہیں۔ امام کعبہ شیخ خالد […]
By Yes 1 Webmaster on April 26, 2015 evidence, imran khan, javed hashmi, multan, rigging, ثبوت, جاوید ہاشمی, دھاندلی, عمران خان, ملتان اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ عمران خان کہتے تھے کہ ان کے پاس دھاندلی کے اتنے ثبوت ہیں کہ وہ اونٹ پر لاد کر کمیشن کے سامنے جائیں گے۔ عمران خان، شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین اس ملک کے نوجوانوں کے مستقبل سے نہ کھیلیں۔ انہوں […]
By Yes 1 Webmaster on April 26, 2015 altaf hussain, country, karachi, MQM, province, system, الطاف حسین, ایم کیو ایم, صوبے, ملک, نظام, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ میڈیا ٹرائل میں ایم کیو ایم پر بہتان اور الزامات لگائے گئے مگر پھر بھی این اے 246 اور کنٹونمنٹ انتخابات میں عوام نے ایم کیو ایم کو بڑی تعداد میں ووٹ دیئے ۔ کہتے ہیں ملک میں بہتر نظام کے لیے […]
By Yes 1 Webmaster on April 26, 2015 Cantonment Board, elected, election, lahore, PML, seats, الیکشن, لاہور, منتخب, ن لیگ, نشستوں, کنٹونمنٹ بورڈ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے زیادہ تر کنٹونمنٹ بورڈز میں مسلم لیگ نون نے میدان مار لیا ، تحریک انصاف دوسرے نمبر پر رہی ، آزاد امیدوار بھی بڑی تعداد میں منتخب ہوئے ۔ پنجاب میں مسلم لیگ نون کا پلڑا بھاری رہا۔ لاہور کینٹ اور والٹن کی 20 نشستوں میں سے 15 مسلم لیگ ن […]
By Yes 1 Webmaster on April 26, 2015 celebrations, Data Ganj Baksh, shrine Khawaja Moinuddin Chishti, urs, تقریبات, خواجہ معین الدین چشتی, داتا گنج بخش, عرس, مزار اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) برصغیر کے معروف روحانی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کے 803 ویں سالانہ عرس کی مناسبت سے لاہور میں ان کے حجرہ اعتکاف کو عرقِ گلاب سے غسل دیا گیا۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ نے لاہور میں حضرت علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش […]