By Yes 1 Webmaster on April 23, 2015 asif zardari, dinner, government, invited, opposition parties, today, آج, آصف زرداری, اپوزیشن, جماعتوں, حکومت, عشائیہ, مدعو اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومت اور اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو آج عشائیہ پر مدعو کر لیا، انتخابی اصلاحات اور سعودی یمن صورتحال سمیت دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ چین کے صدر کے دورہ پاکستان اور اقتصادی کوریڈور کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ پاکستان پیپلز پارٹی […]
By Yes 1 Webmaster on April 23, 2015 peace loving people, Rashid Naseem, siraj ul haq, victory, امن پسند عوام, راشد نسیم, سراج الحق, فتح اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ عوام آج پرامن اور خوشحال کراچی کا عزم لے کر گھروں سے نکلیں۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ پچیس برسوں سے کراچی بھتہ اور ٹھپہ مافیا کے ہاتھوں یرغمال ہے۔ جماعت اسلامی کے امیدوار راشد نسیم کی فتح کراچی کے امن پسند عوام کی […]
By Yes 1 Webmaster on April 23, 2015 altaf hussain, injustice, Kanwar Naveed, successful, voters, الطاف حسین, ناانصافی, ووٹرز, کامیاب, کنور نوید اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ بعض جماعتیں خود کو کراچی اور اس کے عوام کا سب سے بڑا ہمدرد ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ عوام گواہ ہیں جب بھی کراچی والوں کے ساتھ ظلم و ناانصافی کی گئی تو صرف ایم کیو ایم نے اس کے خلاف آواز […]
By Yes 1 Webmaster on April 23, 2015 altaf hussain, asif zardari, threats, Zulfiqar Mirza, آصف زرداری, الطاف حسین, دھمکیاں, ذوالفقار مرزا اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں آصف علی زرداری اور الطاف حسین کی جانب سے دھمکیاں مل رہی ہیں، حکومت نے سیکورٹی واپس لے لی تاکہ کام آسان ہوسکے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور ایم کیو ایم کے […]
By Yes 2 Webmaster on April 23, 2015 certificate, management, polling, security, start, tough, آغاز, انتظامات, سخت, سرٹیفکیٹ, سیکیورٹی, پولنگ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ضمنی انتخابات سے قبل پولنگ سٹیشنز کی سرچنگ کا عمل مکمل کر لیا گیا، انتخابی سامان بھی پہنچا دیا گیا، پریذائیڈنگ افیسرز نے رات اپنے اپنے پولنگ سٹیشن پر ہی قیام کیا۔ این اے دو سو چھیالیس کے دو سو تیرہ پولنگ سٹیشنز کی سرچنگ کے لئے بم ڈسپوزل سکواڈ کی دو ٹیمیں […]
By Yes 2 Webmaster on April 23, 2015 Army Chief, left, Nawaz Sharif, Prime Minister, Raheel Sharif, saudi arabia, آرمی چیف, راحیل شریف, روانہ, سعودی عرب, نواز شریف, وزیر اعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورے کا فیصلہ اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اعظم کے مشیر طارق فاطمی اور سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری پر مشتمل وفد بھی ان کے ساتھ ہوگا۔ پاکستانی وفد سعودی حکام سے ملاقاتوں میں یمن […]
By Yes 2 Webmaster on April 23, 2015 Accused, captured, Competition, firing, karachi, killed, police, Rangers, رینجرز, فائرنگ, مقابلے, ملزمان, پولیس, کراچی, گرفتار, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزمان ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ، رینجز نے لیاقت آباد میں کارروائی کے دوران ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا۔ دریں اثناء گرفتار ملزم کی نشاندہی پر […]
By Yes 2 Webmaster on April 23, 2015 boycott, Coordination Committee, karachi, MQM, public, selection, supplementary, انتخاب, ایم کیو ایم, بائیکاٹ, رابطہ کمیٹی, ضمنی, عوام, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ این اے 246 میں ضمنی انتخاب کے موقع پر ایسے حالات پیدا کیے جارہے ہیں کہ ایم کیو ایم بائیکاٹ کی طرف چلے جائے تاہم متحدہ کسی صورت بائیکاٹ نہیں کرے گی۔ کراچی کے خورشید بیگم میموریل حال میں کانفرنس کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی […]
By Yes 2 Webmaster on April 23, 2015 election, Jamaat-e-Islami, karachi, MQM, pti, voters, الیکشن, ایم کیو ایم, تحریک انصاف, جماعت اسلامی, ووٹرز, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے کنور نوید، تحریک انصاف کے عمران اسماعیل اور جماعت اسلامی کے راشد نسیم کے بڑے مقابلے کا فیصلہ آج ووٹرز کریں گے۔ تینوں کیمپوں میں بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔ ووٹر لسٹوں کو فائنل کیا جا رہا ہے، امیدواروں کی دھواں دار انتخابی مہم نے ضمنی الیکشن میں جان ڈال […]
By Yes 1 Webmaster on April 22, 2015 action, forces, ispr, South Waziristan, terror, آئی ایس پی آر, جنوبی وزیرستان, دہشت گرد, فورسز, کارروائی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے شکتو میں سرچ آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے شکتو میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا اس دوران علاقے میں موجود دہشت گردوں کی جانب سے فورسز پر فائرنگ کی گئی جس کے بعد سکیورٹی فورسز کی […]
By Yes 1 Webmaster on April 22, 2015 breast, Chaudhry Nisar Ali, country, intelligence, islamabad, risks, اسلام آباد, انٹیلی جنس, خطرات, سینہ, ملک, چوہدری نثار علی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو لاحق خطرہ ابھی کم نہیں ہوا انٹیلی جنس کی اطلاعات ہیں کہ دہشت گرد منصوبے بنارہے ہیں اور ملک پر اب بھی شدید خطرات منڈلارہے ہیں۔ اسلام آباد میں پولیس دربار سےخطاب کرتےہوئے وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ جب […]
By Yes 1 Webmaster on April 22, 2015 demand, judiciary, KPK, municipal elections, rejection, subordinate, بلدیاتی انتخابات, خیبر پختون خواہ, عدلیہ, ماتحت, مسترد, مطالبہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر پختون خواہ اسمبلی کی جانب سے صوبے میں بلدیاتی انتخابات عدلیہ کے ماتحت کرانے کی قرار داد منظور کی تھی۔ الیکشن کمیشن نے خیبر پختوان خواہ بلدیاتی انتخابات عدلیہ کے ماتحت کرانے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا موقف ہے کہ جوڈیشیل پالیسی اور خیبر پختون خواہ بلدیاتی […]
By Yes 1 Webmaster on April 22, 2015 agree, collapse, military leadership, political, Shahbaz Sharif, terrorism, خاتمے, دہشت گردی, سیاسی, شہباز شریف, عسکری قیادت, متفق اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) کور کمانڈر لاہور نوید زمان کے ساتھ ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیاسی اور عسکری قیادت پوری طرح متفق ہے۔ اس دوران نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت ہونے والی پیشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا اور اس حوالے سے مزید موثر […]
By Yes 1 Webmaster on April 22, 2015 china, Corridor project, country, destiny, pakistan, Pervaiz Rashid, تقدیر, راہداری منصوبہ, ملک, پاک, پرویز رشید, چین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے اسلام آباد میں نیشنل بک ڈے سیمینار سے خطاب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پسماندگی، غربت، بیروزگاری اور جہالت ختم کرنے کا سفر شروع ہو چکا۔ پاک چین راہداری منصوبہ نہ صرف پاکستان کی تاریخ بدلے گا بلکہ اسکے اٰثرات پورے خطے […]
By Yes 1 Webmaster on April 22, 2015 Army Chief, decision, highlevel, meeting, Prime Minister, saudi arabia, آرمی چیف, اجلاس, اعلیٰ سطحی, سعودی عرب, فیصلہ, وزیر اعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کل سعودی عرب روانہ ہورہے ہیں جہاں ان کے ہمراہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی ہوں گے۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے […]
By Yes 1 Webmaster on April 22, 2015 karachi, Operation, police, regions, suspects arrested, علاقوں, ملزمان گرفتار, پولیس, کارروائی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے ضلع غربی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 42 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ پولیس ترجمان کے مطابق چھاپہ مار کارروائیاں ویسٹ زون کے مختلف علاقوں میں کی گئیں جہاں سے چوری اور ٹارگٹ کلنگ سمیت مختلف جرائم میں ملوث 42 ملزمان […]
By Yes 1 Webmaster on April 22, 2015 acts, killed, North Waziristan, security forces, terrorist, دہشت گرد, سیکیورٹی فورسز, شمالی وزیرستان میں, کارروائیوں, ہلاک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی اور جھڑپوں کے دوران 27 دہشت گرد ہلا ک جب کہ 7 اہلکار زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے مصدقہ اطلاعات پر شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی […]
By Yes 2 Webmaster on April 22, 2015 air, Announced, attack, block, pakistan, saudi arabia, welcome, yemen, اعلان, حملے, خیر مقدم, روکنے, سعودی, فضائی, پاکستان, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے یمن میں فضائی حملے روکنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یمن کے بحران کے پرامن حل کے لئے سعودی عرب کی خواہش اور فضائی کارروائی روکنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ […]
By Yes 1 Webmaster on April 22, 2015 asif zardari, Economic Corridor project, government, route description, آصف زرداری, اکنامک کوریڈور منصوبے, حکومت, روٹ, وضاحت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ترجیحی طور پر اکنامک کوریڈور منصوبے کے روٹ کی وضاحت کرے، توانائی منصوبوں، انڈسٹریل اکنامک زون اور دیگر منصوبوں کی تفصیلات بھی قوم کے سامنے لائی جائیں، آصف زرداری کہتے ہیں ملکی باگ ڈور پیپلز پارٹی کے ہاتھ میں نہیں پھر بھی تنقید ہم […]
By Yes 1 Webmaster on April 22, 2015 change, citizens, Imran Ismail, karachi, mind, تبدیلی کی, شہریوں, عمران اسماعیل, ٹھان, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارعمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہریوں نے تبدیلی کی ٹھان لی ہے، این اے 246 میں کامیابی پی ٹی آئی کی ہی ہو گی۔ کریم آباد کے انتخابی کیمپ آفس میں گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ کراچی کے شہری امن اور ترقی […]
By Yes 1 Webmaster on April 22, 2015 Balochistan Assembly, echo, economical route, Shift, اقتصادی روٹ, بازگشت, بلوچستان اسمبلی, تبدیلی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) اقتصادی راہداری میں مبینہ تبدیلی پر اے این پی کا ایوان سے واک آوٹ، بلوچستان اسمبلی میں گوادر ۔ کاشغر اقتصادی روٹ میں مبینہ تبدیلی کی بازگشت سنائی دی۔ اے این پی نے ایوان سے واک آوٹ کیا۔ قائد حزبِ اختلاف مولانا عبد الواسع نے کہا کہ روٹ میں تبدیلی کے خلاف ہمیں […]
By Yes 1 Webmaster on April 22, 2015 corruption, Development, end, karachi, Rashid Naseem, ترقیاتی کاموں, ختم, راشد نسیم, کراچی, کرپشن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے رہنما راشد نسیم کا کہنا ہے کہ کراچی کے ترقیاتی کاموں میں کرپشن کی جو بھرمار ہوئی اسے ختم کرنا چاہتے ہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب میںجماعت اسلامی کے منتخب امیدوار راشد نسیم کا کہنا تھا کہ اصل تبدیلی درست امیدوار کو منتخب کرنے کا نام ہے اور وہ کراچی […]