By Yes 2 Webmaster on April 18, 2015 karachi, Meetings, parties, Wasim Akhtar, wickets, جلسے, جماعتوں, وسیم اختر, وکٹ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ میری پیشگوئی ہےکہ جلسے کے بعد دو جماعتوں میں سے ایک کی وکٹ گرے گی۔ انہوں نے ایم کیو ایم کی جلسہ گاہ میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ یہ جلسہ ہمارے لیے بہت بڑا چیلنج ہے، آج […]
By Yes 2 Webmaster on April 18, 2015 karachi, prepare, pti, Rally, security plan, تحریک انصاف, تیار, جلسے, سکیورٹی پلان, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) حلقہ 246 میں ضمنی انتخابات میں کامیابی کیلئے ایم کیو ایم ، پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے امیدواروں میں سیاسی معرکہ 23 اپریل کو ہوگا جس کیلئے سیاسی جلسے اور ریلیاں بھی عروج پر ہیں۔ تحریک انصاف نے 19 اپریل کو شاہراہ پاکستان پر انتخابی جلسے کا اعلان کیا ہے جس […]
By Yes 2 Webmaster on April 18, 2015 Ghost, Imran Ismail, karachi, list, polling stations, pti, تحریک انصاف, عمران اسماعیل, فہرست, پولنگ اسٹیشنز, کراچی, گھوسٹ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ہم نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد گنتی بھی رینجرز کی نگرانی میں کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے الیکشن کمیشن سے مقامی افراد […]
By Yes 2 Webmaster on April 18, 2015 action, karachi, police, Super Highway, TehreekTaliban, terrorist, دہشت گرد, سپر ہائی وے, طالبان, پولیس, کارروائی, کالعدم تحریک, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے سپرہائی کے قریب مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انور کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے سپرہائی وے کے سعد ٹاؤن ایوب گوٹھ کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع دی گئی تھی جس […]
By Yes 2 Webmaster on April 18, 2015 Custody, dead, karachi, Rangers, spokesperson, Tariq Mehboob, تحویل, رینجرز, رینجرز ترجمان, طارق محبوب, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے رہنما طارق محبوب کراچی سینٹرل جیل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ سنی اتحاد کونسل کے رہنما طارق محبوب کو رینجرز نے 12 اپریل کو ان کی فیڈرل بی ایریا میں واقع رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا۔ ان پر ٹارگٹ کلرز کی معاونت کا الزام […]
By Yes 2 Webmaster on April 18, 2015 fraud, imran khan, Judicial Commission, Khawaja Saad, proven, ثابت, جوڈیشل کمیشن, خواجہ سعد, دھاندلی, عمران خان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق کا کہنا ہےکہ عمران خان کے بہت سے جھوٹ پکڑے گئے۔ وہ جوڈیشل کمیشن کے سامنےبھی دھاندلی ثابت نہیں کرسکیں گے۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں ریلوے اسٹیشنز کی اپ گریڈیشن کےمعاہدے کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےخواجہ سعد رفیق نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن […]
By Yes 2 Webmaster on April 18, 2015 against, cases, Maulana Sufi Mohammad, Peshawar, terrorism, خلاف, دہشت گردی, مقدمات, مولانا صوفی محمد, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیر مولانا صوفی محمد کے خلاف دہشت گردی کے 16 مقدمات ختم کردیئے۔ مطابق مولانا صوفی محمد کیس کی سماعت پشاور سینٹرل جیل کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج عبد الرؤف نے کی، دوران سماعت عدالت نے کالعدم […]
By Yes 2 Webmaster on April 18, 2015 CCTV cameras, declared, impossible, installation, polling stations, تنصیب, سی سی ٹی وی کیمروں, قرار, نا ممکن, پولنگ اسٹیشنز اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے موقع پر تمام پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب ممکن نہیں۔ قائم مقام سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں کراچی میں این اے 246 کے […]
By Yes 2 Webmaster on April 18, 2015 Babar Yaqoob, code of conduct, implement, karachi, بابر یعقوب, ضابطہ اخلاق, عملدرآمد, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے ہدایت کی ہے کہ این اے دو سو چھیالیس کے ضمنی الیکشن کے ضابطہ اخلاق پر مکمل عمل کیا جائے ، آئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کے لیے لائحہ عمل تیار کرلیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے دو سو چھیالیس […]
By Yes 2 Webmaster on April 18, 2015 city, illustration, lahore, Shahbaz, sign, دستخط, شہباز, شہر, لاہور, مثال اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین سے معاہدوں کے بعد توانائی کے متعدد منصوبے 2017 تک بجلی کی پیداوار شروع کر دیں گے۔ لاہور میں چین کے شہر چنگ ڈو کے مئیر ٹانگ لیانگ ژی سے ملاقات کے دوران وزیر اعلی ٰشہباز شریف کا کہنا تھا کہ چین […]
By Yes 1 Webmaster on April 18, 2015 firing, killed, pakistan peoples party, Rally, Rawalpindi, worker, جاں بحق, راولپنڈی, ریلی, فائرنگ, پیپلز پارٹی, کارکن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (جیوڈیسک) ڈھوک حسو میں پیپلز پارٹی کی انتخابی ریلی پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں پیپلز پارٹی کے تین کارکن زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر سول اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں دو زخمی دم توڑ گئے۔ پولیس نے شہر کی ناکہ بندی کر […]
By Yes 1 Webmaster on April 18, 2015 Money election, pakistan peoples party, Sherry Rehman, support, حمایت, شیری رحمان, منی الیکشن, پیپلز پارٹی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا اجلاس لیاری ککری گراونڈ میں ہوا۔ اجلاس میں لیاری ککری گرائونڈ میں جلسہ کی تیاریوں پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر گفتگو میں شیری رحمان نے کہا کہ لیاری پیپلز پارٹی کا گڑھ ہے۔ نبیل گبول پر کوئی تنقید نہیں کرنا چاہتی۔ شیری رحمان نے […]
By Yes 1 Webmaster on April 18, 2015 evidence, Judicial Commission, meeting, presentation, shireen mazari, اجلاس, جوڈیشل کمیشن, شواہد, شیریں مزاری, پیش اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے سینٹرل سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ہوا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں این اے دو سو چھیالیس میں ضمنی انتخابات سمیت پارٹی کی تنظیم سازی اور جوڈیشل کمیشن میں شواہد پیش کرنے کے […]
By Yes 1 Webmaster on April 18, 2015 decided, Operation, outfits, Sindh Ipkiss Committee, supervision, سرپرستی, سندھ ایپکس کمیٹی, فیصلہ, کارروائی, کالعدم تنظیموں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کالعدم تنظیموں کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف کارروائی سمیت دیگر اہم فیصلے بھی کیے گئے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس […]
By Yes 1 Webmaster on April 18, 2015 billion, Chinese President, likely, projects, signature, Tour اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد / بیجنگ (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے چین کے صدر ژی جن پنگ کے دورہ پاکستان کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ ایوان صدر میں خصوصی تقریب کے دوران پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز نشان پاکستان عطا کیا جائیگا۔سفارتی ذرائع کے مطابق پیر سے شروع ہونے والے دو […]
By Yes 2 Webmaster on April 18, 2015 baghdad, bombs, denouncing, explosions, islamabad, Nawaz Sharif, Prime Minister, اسلام آباد, بغداد, بم, دھماکوں, مذمت, نواز شریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے بغداد دھماکوں میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا دنیا میں کہیں بھی دہشتگردی کے واقعات ہوں، پاکستان ان کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔ دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا […]
By Yes 2 Webmaster on April 18, 2015 decided, India, karachi, MQM, public, Sirajul Haq, الطاف حسین, بھارت, سراج الحق, عوام, فیصلہ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ کراچی کی قسمت کا فیصلہ اب لندن میں نہیں بلکہ شہر کی گلیوں میں ہی ہوا کرے گا جس کا فیصلہ 23 اپریل کو عوام دیں گے جب کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین بھارت تو جاسکتے ہیں مگر وہ کراچی نہیں […]
By Yes 2 Webmaster on April 18, 2015 Foreign Office, Freedom Movement, India, islamabad, kashmir, suppressed, violence, اسلام آباد, بھارت, تحریک آزادی, تشدد, دبا سکتا, دفتر خارجہ, کشمیریوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے مقبوضہ وادی میں کشمیریوں پر بھارتی فوج کے تشدد کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ وادی میں کشمیریوں پر بھارتی فوج کے تشدد پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی بات کی ہے۔ کشمیریوں کے […]
By Yes 2 Webmaster on April 18, 2015 altaf hussain, back, decided, lead, leader, leave, MQM, party, الطاف حسین, ایم کیو ایم, فیصلہ, قائد, قیادت, واپس, پارٹی, چھوڑنے اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی سے شکوہ کرتے ہوئے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا تاہم کارکنان کی پرزور اپیل پر انہوں نے قیادت چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ٹیلی فونک خطاب میں ایم کیو ایم قائد نے رابطہ کمیٹی سے شکوہ کرتے […]
By Yes 1 Webmaster on April 17, 2015 elections, fraud, Judicial Commission, once again, proving, Shah Mahmood, الیکشن, ثابت, جوڈیشل کمیشن, دوبارہ, دھاندلی, شاہ محمود اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان (جیوڈیسک) شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کا قیام تحریک انصاف نہیں بلکہ عوام کی جیت ہے۔ ہم نے اس کے لیے دوسال جدوجہد کی۔ اگر دھاندلی ثابت ہوتی ہے تو اسمبلیاں تحلیل کر کے عبوری حکومت قائم کی جائے گی اور نئے الیکشن کا انعقاد کیا جائے گا۔ انہوں نے […]
By Yes 1 Webmaster on April 17, 2015 Asif Ali Zardari, asset, Former President, reference, reopen, آصف زرداری, اثاثہ جات, ری اوپن, ریفرنس, سابق صدر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ چیئرمین نیب کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر راجہ خرم اعجاز کی دائر درخواست کی احتساب عدالت نمبر ایک کے جج راجہ اخلاق حسین نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست میں موقف اختیار […]
By Yes 1 Webmaster on April 17, 2015 Explosion, Operation, Peshawar, property damage, آپریشن, بم دھماکہ, مالی نقصان, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے اچینی چوک میں بم دھماکہ ہوا لیکن خوش قسمتی سے کوئی جاں بحق یا زخمی نہیں ہوا، دھماکے کے بعد علاقے میں بھگدڑ مچ گئی اور لوگ جان بچانے کیلئے بھاگ کھڑے ہوئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور بم ڈسپوزل سکواڈ نے جائے […]